Рет қаралды 59,428
اس ویڈیو میں ہم یہ جان سکیں گے کہ کسی بھی زبان میں حروف جاننے کا اصول کیا ہے؟ اس کے علاوہ اردو زبان میں کل کتنے حروف ہیں_ ان میں کتنے حرو ف ہلکی آوازو ں پر مشتعمل ہیں اور کتنے بھاری آواز و ں والے حروف ہیں_ اس ویڈیو میں ہم یہ بھی سمجھ سکیں گے کہ اردو زبان میں کل کتنے مصوتے (vowels) ہیں اور مصمتوں (consonants)کی تعداد کتنی ہے_
east.education...