السلام علیکم ورحمتہ اللہ طاہر لالا میں مفتی محمد اسحاق کوہستان سے ہوں فی الحال اسلام اباد میں مدرسہ میں پڑھاتاہوں آپ باقی لوگوں کو تو بہت بلاتے ہیں کبھی کسی عالم کو بھی بلالیاکریں اللہ پاک اور عزت دےگا میری بڑی خواہش ھیکہ آپ سے ملاقات ہو ڈنر بےشک نہ ہو صرف ملاقات ہی ہوجائے تو میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی باقی آپ پاپولر بندہ ہم جیسے غریبوں کو کہاں ٹائم دے سکوگے ؟ اللہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھیں❤