Real Truth Of Imran Khan & Bushra Bibi's Fake Nikah Came Out | Imran, Bushra Nikah Khatam | Podcast

  Рет қаралды 81,444

SAMAA TV

SAMAA TV

Күн бұрын

Пікірлер: 352
@SameeraChughtaisBackyardGarden
@SameeraChughtaisBackyardGarden 10 ай бұрын
لگتا ھے آپ نے اللہ کی بارگاہ میں نہی جانا اللہ سے ڈرو آپ کیاحساب دو گے
@jugniadeel6000
@jugniadeel6000 10 ай бұрын
یا اللّہ یا حفیظ رب العالمین خان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین
@maghfirabibi5720
@maghfirabibi5720 10 ай бұрын
بڑے بڑے جھوٹے دیکھے ہیں لیکن تم دونون کے سائے سے بھی اللہ کی پناہ خدا کا خوف کرو۔
@lub075
@lub075 10 ай бұрын
Sum Ameen☹
@rukhsanasattar7115
@rukhsanasattar7115 10 ай бұрын
Jo marzi kar lo we stand with Imran khan ❤
@Mohammad-Zaydan
@Mohammad-Zaydan 10 ай бұрын
Greatest Leader of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan Zindabad
@ShanazLiaqat
@ShanazLiaqat 10 ай бұрын
قسم ھے الللہ پاک منشی گوھر علی خاں برکی قادیانی نے 1890 میں قایانیت قبول کی اور بستی دانش منداں ضلع جالندھر میں پہلا قادیانی بیت مرکز قاٸم کیا تھا۔۔یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے 313 چیلّوں میں سے 15 ویں نمبر کا سرگرم چیلّہ تھا۔اس کا بیٹا کشمنر احمد خاں برکی قادیانی مرکز کا انچارج تھا۔۔اسی بیت مرکز کا انچارج جرنل ضیاء چھپا قادیانی کا سگا باپ تھا۔۔احمد حسن خاں برکی قادیانی کی بیٹی شوکت خانم برکی قادیانی جس کے جرنل واجد علی خاں برکی قادیانی کے ناجاٸز تعلقات تھے۔۔۔جس کے نتیجہ میں یہ مہا ترین حرامی پیدا ھوا تھا۔۔ ختم نبوت محمد صلى الله عليه واله وسلم کا دشمن
@UsmanHussain-n2p
@UsmanHussain-n2p 10 ай бұрын
نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا فرمان ہے اگر کوئی غیر محرم کسی کو ہاتھ لگائے یا لگ جائے تو اللہ تعالی کو وہ ایسے لگتا ہے جیسے ایک سور گندگی میں لپٹا ہوا ہو جس طرح اللہ تعالی کو وہ برا لگتا ہے اسی طرح غیر محرم کا غیر محرم کو ہاتھ لگانا برا لگتا ہے یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور اللہ تعالی کو یہ سخت ناپسند ہے پھر اپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ عدت جب شرعی حق ہے اور عدت میں شادی کی کیسے اجازت دی جا سکتی ہے جب اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے تو ہم اور اپ کون ہوتے ہیں اس کو حلال کرنے والے دیکھیں ہم مسلمان ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں ہمیشہ وہی کام کرنے چاہیے جو اللہ اور اس کا رسول اجازت دیتا ہے
@Jinious98
@Jinious98 10 ай бұрын
دوسروں کی ذاتی زندگی کے معاملات پر اس طرح چسکے لے کر گفتگو کرنا انتہائی شرم کا مقام ہے۔ کل کو یہ وقت آپ پر بھی آسکتا ہے کل کو آپکی زندگی کو بھی اس طرح سر عام اچھالا جاسکتا ہے۔ کچھ تو خدا کا خوف کریں کچھ تو غیرت کا مظاہرہ کریں۔ ایک شخص کو گرانے کے چکر میں پورا نظام ہی گر گیا ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ورنہ آپ جیسے ظالموں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی کے اب اللّٰہ کا عذاب ہم پر نازل ہو ہی جائے۔
@sakhimuhammad4048
@sakhimuhammad4048 10 ай бұрын
تو کیا
@aaliantanoli4682
@aaliantanoli4682 10 ай бұрын
اس کے پروگرام کرنے سے اللّٰہ کا عذاب نازل ہو گا اور جس نے یہ سارے گل کھلائے ہیں اس کے گل کھلانے سے عذاب نہیں ۔۔۔۔ !؟؟؟ مگر یوتھیاء یہ کبھی بھی نہیں سوچ سکتا ہے
@UsmanHussain-n2p
@UsmanHussain-n2p 10 ай бұрын
یہ کسی کی ذاتی معاملہ نہیں ہے جب شرعی معاملات اتا ہے تو وہ ذاتی معاملہ نہیں رہتا اپ کو کس نے کہہ دیا کہ یہ ذاتی معاملہ ہے یہ ہمارے ملک کے پرائز منسٹر صاحب نے ایسا کام کیا ہے اور اپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک کے انے والے لوگوں پر ہمارے بچوں پر اس کے کیا اثر پڑ سکتے ہیں اور یہ ذاتی معاملہ نہیں ہے یہ شرعی معاملہ ہے یہ ہمارے قانون کا دین کا معاملہ ہے اور جہاں دین کا معاملہ اتا ہے وہاں ہمیں ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس دین پر عمل کریں جو ہمارے اللہ اور اس کے رسول نے فرمایا ہے یہ ذاتی معاملہ ہے اس نے اپنی قبر میں جانا ہے اس نے ابھی اپنی قبر میں جانا ہے یہی سوچ سوچ کر ہم سارے ایک جیسے ہو جاتے ہیں ہمیں یہ چاہیے کہ ہم اس پر عمل کریں جو اللہ اور رسول نے فرمایا ہے اور ہم اللہ اور اس کے رسول پر پختہ ایمان اور پختہ یقین رکھیں اور ہمیشہ وہ کام کریں جو اللہ اور رسول فرماتا ہے ذاتی معاملہ کہاں سے اگیا کیسی گفتگو کر رہے ہیں مسلمان ہے یا کیا ہے یہ اپ کی غیرت مر گئی ہے یا غیرت سو گئی ہے یا پھر کبھی اپ بھی ایسی ہی حرکتیں کر چکے ہیں بہت دفعہ جس کی وجہ سے اپ کہہ رہے ہیں کہ یہ ذاتی یہاور یہ ہمارے دین کا معاملہ ہے اپ ان لوگوں میں سے شامل ہیں جو اپنی چیز اپنی پسند ا جائے تو اپ کہتے ہیں ٹھیک ہے جی یہ ذاتی معاملہ ہو گیا اور جو چیز ٹھیک نہ لگے وہ ذات سے نکل گیا کیسے لوگ ہیں اپ کیسے مسلمان ہیں اللہ اور رسول کو منہ نہیں دکھانا اپ یا مرنا بھول گیا ہے
@UsmanHussain-n2p
@UsmanHussain-n2p 10 ай бұрын
تو اگر انہوں نے واقعی ادھر میں نکاح نہیں کیا تو وہ اپنے گواہ پیش کریں اور بتائیں کہ ہم نے فلاں تاریخ کو نکاح کیا تھا فلاں طریقے عدت پوری ہوئی تھی جب وہ کہہ رہے ہیں کہ اس تاریخ کو ہم نے نکاح کیا تھا تو ظاہر ہے اس کی عدت نہیں پوری ہوئی تھی اسی لئے تو ان کے اوپر کیس چلائے وہ خود کوئی دودھ پیتے ہوئے بچے تو نہیں کے ان کو پتہ نہیں ہے کہ انہوں نے کب نکاح کیا تھا اور کب عدت پوری ہوئی تھی اب عجیب انسان ہے
@Jinious98
@Jinious98 10 ай бұрын
اگر ان سب کا اثر بچوں پر پڑھ رہا ہے تو سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ مریم نواز سے جا کر پوچھیں کے شادی کر چار مہینے بعد اولاد کیسہ پیدا کرلی؟ کسی عورت کی عدت کا فیصلہ کرنے والے آپ لوگ ہوتے کون ہیں؟ آپ اللہ اور قرآن کی بات کر رہے ہیں۔ آپ رسُول اللّٰہ ﷺا کی بات کر رہے ہیں۔ ا گر آپنے قرآن پڑھا ہوتا تو یہ باتیں نہ کرتے ۔ اگر آپ اللّٰہ اور اسکے رسول ﷺ کی تعلیمات پر چلنے والے ہوتے تو یہ بات نہ کرتے۔
@billshahid
@billshahid 10 ай бұрын
Lifafis come in different qualities and prices. These two seem to be of the cheapest type.
@taqri85
@taqri85 10 ай бұрын
Yeh lifafAy nhi shopper hain woh bhi phattay huay 😂
@Hajivlogs786
@Hajivlogs786 10 ай бұрын
Apko dekhny ko dill nhi kr rha ap bht jhot bol rhy hai es k pechy kia vja hai?
@gorgeouscollection6449
@gorgeouscollection6449 3 ай бұрын
Bakwas band kro. Haqeeqat khuly to dekhny sunany ko dil nai krta tum logon ka.
@NazeerAhmed-gb5iz
@NazeerAhmed-gb5iz 10 ай бұрын
Imran Khan Zaidabad
@Asadullah-s9f4e
@Asadullah-s9f4e 10 ай бұрын
میاں نواز شریف ذندہ آباد❤❤❤❤❤
@sharafatghauri3795
@sharafatghauri3795 10 ай бұрын
His body language showing that he is not telling the truth. Who is he and why is on the you tube?
@naqshbandiofficial4719
@naqshbandiofficial4719 10 ай бұрын
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی بیوی نے ان سے خلع لیا تو نبی ﷺ نے اس کی عدت ایک حیض مقرر فرمائی تھی ۔:: امام ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو عبدالرزاق نے معمر سے ، انہوں نے عمرو بن مسلم سے ، انہوں نے عکرمہ سے ، انہوں نے نبی ﷺ سے مرسل بیان کیا ہے ۔
@StarOfficial-20
@StarOfficial-20 10 ай бұрын
عزت اور زلت الله پاک کی طرف سے هٔے ُ ټم جتنئ بھی برا ئی کرو عوام خان کو اچھی طرح جانتے ھے انشاءاللہ پہلے سے زیادہ عزت دینگے
@ShanazLiaqat
@ShanazLiaqat 10 ай бұрын
پہلے تم مکمل آزادانہ ذراٸع سے مکمل غیر جانب داری سے اپنے ایمان کے ساتھ مکمل تحیق کرو۔پھر جان جاٶ گے کہ ھم نے 100% حق و سچ ھی لکھا ھے۔۔
@aaliantanoli4682
@aaliantanoli4682 10 ай бұрын
اچھا تو آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ سب سزائیں ملنے کے بعد نیازی عزت کما رہا ہے
@KiranKiran-m9d
@KiranKiran-m9d 10 ай бұрын
Imran Khan zindabad ❤✌️
@IftikharMohd-j3m
@IftikharMohd-j3m 10 ай бұрын
Is k chahry pa patwari likha hy 😂
@AdnanMirza-dt7lf
@AdnanMirza-dt7lf 10 ай бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد وقل جاءالحق و ذھق الباطل آن الباطل کان زھوقا وتعزمن تشاء وتزل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شی قدیر یا رب العالمین ھمارے پیارے ملک کو اپنے عزاب سے بچا لے اءمین یا رب العالمین باطل اور 😈 شیطانی قوتوں پر جو کہ چند لوگ ہیں پر اپنا سخت ترین عزاب نازل فرما جو اسلامی معاشرہ کو فرعونوں اور یزیدوں کی طرز پر چلا رہے ہیں
@jawedhussain2696
@jawedhussain2696 10 ай бұрын
کس قدر مکرو چہرہ ہے اس آدمئ کا بآت کرتا ہے تو انکھیں اور منہ خوفمآک ہو جآتے ہیں۔ انکھیں لآل اور شرآب بھئ پیتا ہے۔ اور یہ عورت ہآں میں ہآں ملا کر اسکے جرآئیم میں شامل ہو گئی ہے۔ 🙏🇨🇦
@soniarauf9974
@soniarauf9974 10 ай бұрын
Exactly
@StarOfficial-20
@StarOfficial-20 10 ай бұрын
Exactly ✔️🌀
@MuhammadYounis-eo2hj
@MuhammadYounis-eo2hj 10 ай бұрын
@ashb5770
@ashb5770 10 ай бұрын
Nikkah and iddat are serious matters, just remember if you are lying or end up being wrong then you will be accountable on the day of judgment. Please, I request you think before you say something or stay quiet.
@asiamurad525
@asiamurad525 10 ай бұрын
Khan zindabad 😊
@AlviSultan
@AlviSultan 10 ай бұрын
🇨🇦 Hamari ghulami ke 3 teen aakhri din... 🙏🙏🙏❤❤❤🌷🎉💐
@TrueFactTV_7
@TrueFactTV_7 10 ай бұрын
ایسے بھی کہ سکتے ہیں کہ پیار کیا تو ڈرنا کیا 🎉❤
@UsmanHussain-n2p
@UsmanHussain-n2p 10 ай бұрын
جی پھر ہم مسلمان ہی نہیں ہیں کیونکہ جو مسلمان ہوتا ہے وہ اللہ اور رسول کا کیا نام مانتا ہے اپنے دل کا کہنا نہیں
@Smartauntie
@Smartauntie 10 ай бұрын
Imran khan zinda bad
@sansun54321
@sansun54321 10 ай бұрын
Non sense conversation...
@waqarahmad9400
@waqarahmad9400 10 ай бұрын
Excellent analysis
@rabianiazi307
@rabianiazi307 10 ай бұрын
Had h ap logon per kitny paisy mily es show k bari bhari raqam mili ho gi😅😅
@zarshallmalik6016
@zarshallmalik6016 10 ай бұрын
Meray mou ke baat cheen li
@fasihakhalid9866
@fasihakhalid9866 10 ай бұрын
Sub loog Astaghfar karain aur dua karain kain Haq kee baat saamnai aai aur hum wo baat manain
@abdulkhaliqjafari5251
@abdulkhaliqjafari5251 10 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@kaneezusmani-s5w
@kaneezusmani-s5w 10 ай бұрын
SAZA hai bibi ko insaf Mila hai😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤
@WanderEj3
@WanderEj3 10 ай бұрын
Apki ookat or zarf aapky topics sy jhalakta ha hats off to you😢
@peersharf2186
@peersharf2186 10 ай бұрын
واہ کیا تجزیہ ہے کیا بات تم نے اپنی مما پر شک نہیں کرنا کہ پوچھنے لگا جاو مما سچ سچ بتا ہمارے پاپا کون ہیں شاباش دنوں بچے عمران نے بڑے زہن خراب کیے ہیں لوگوں کے ❤
@ehsanullah313
@ehsanullah313 10 ай бұрын
A man gets into someone's house enjoys privacy with his wife then makes her get divorced n marry him. U mean there's nothing wrong in it.
@zamurdkhan2037
@zamurdkhan2037 10 ай бұрын
اپ کے پیٹ پھاڑنے سے کوی فرق نیں پڑ ھنے گا لہزہ اپ اپنے گناہ بھاری نہ کر یں
@yasmeenzaman847
@yasmeenzaman847 10 ай бұрын
This Pinki Pirni is very conniving & morally and financially corrupt. She should be behind the bars in Adiala jail & no mercy shd be shown to her.
@muhammadmazharalam9989
@muhammadmazharalam9989 3 ай бұрын
السلام علیکم۔۔بشری خان۔۔آپکا پروگرام بلاشبہ بہت عمدہ اور حقائق پر مبنی ھے۔۔۔آپ دونوں کی خدمت میں دو اشعار پیش کر رھا ھوں۔۔۔جو عمران خان اور اسکے حواریوں پر فٹ آتے ھیں۔ عشق قاتل سے مقتول سے ھمدردی بھی یہ بتا کس کی محبت کا صلہ مانگے گا سجدہ خالق کو ابلیس سے یارانہ بھی یہ بتاحشر میں کس کی عقیدت کا صلہ مانگے گا جہاں تک عمران خان کی فطرت کا تعلق ھے۔۔تو اس سلسلہ میں نام کے حروف تہجی کی ترتیب سے ایک حقیقت۔۔۔ ع۔۔۔۔عیار۔ م۔۔۔۔مکار۔ ر۔۔۔ریاکار بغل میں مرشد پیرنی۔ ا۔۔۔۔آنا پرست۔۔۔ن۔۔۔نشئی نراجیت پسند۔۔۔۔ جہاں تک ملک میں ناانصافی کا تعلق ھے تو یہ سلسلہ جاری ہے۔۔جس کا کوئی حل نظر نہیں آرھا ھے۔۔۔۔ آخری بات جہاں تک عمران خان اور بشری بی بی کی شادی کا تعلق ھے ھم نے اپنی زندگی میں اتنے بیغیرت اور نا ھنجار لوگ نہیں دیکھے۔۔۔بقول حسن نثار ایسی ماں کے قدموں میں جنت نہیں جہنم واجب ھو جاتی ھے۔۔۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین۔۔
@qamarislam8440
@qamarislam8440 10 ай бұрын
Lakh Laanats on Cheap Lafafas.
@AshiqShah-h6t
@AshiqShah-h6t 10 ай бұрын
Mashalla g
@alimuhammadsahi6733
@alimuhammadsahi6733 10 ай бұрын
ہاں جی ہاں جی آپ بلکل سہی کہہ رہے ہیں اور ہم بھی آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں کہ بنی گالا میں ہر طرح کی سہولت موجود ہے لیکن آپ کو ایک بات بتانا یاد نہیں رہا وہ یہ کہ اُسی بنی گالا آپ اپنی ایک اٹھارہ سالہ بہن بھی چھوڑ کہ اے ہوے ہو جو ہمارے مرشد کی دن رات خدمت کرتی ہے میرے خیال سے آپ کو میری بات کی سمجھ تو آ گئی ہو گی 😜
@bilalsaeed8697
@bilalsaeed8697 10 ай бұрын
اس ملک میں تمام معجزات اچانک اور یکایک رونما ھوتے ھیں۔
@zarshallmalik6016
@zarshallmalik6016 10 ай бұрын
Lambi nak or nikli hoye anky ye sub ghaibat ke waja say en k sath howa hy. Wo kahty hy kise k pichay borai karo gay tu us ka khod ka chahra ujar jata hy. Dil kala ho to mou be kala hota hy.
@ManekPremchand1950
@ManekPremchand1950 10 ай бұрын
Loved your analysis
@MALIK.M.SARWARAWAN
@MALIK.M.SARWARAWAN 10 ай бұрын
اب نہیں چلے گا میاں بی بی راضی اب جو کرے گا قاضی قاضی صاحب نے سات سات سال سنا دی اب یہ کرے گا قاضی
@sameergamer3947
@sameergamer3947 10 ай бұрын
Establishment ko sary dramas mubarik humy humara Khan mubark
@Mirzasubhan3962
@Mirzasubhan3962 10 ай бұрын
Tlp zinda bad
@shahbazbutt9291
@shahbazbutt9291 10 ай бұрын
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقین تھا ہمارا ہی قصور نکلے گا
@ghazalhassam87
@ghazalhassam87 10 ай бұрын
Shame on sama news.. aleem khan wont be a cm anyway.. shame shame Sama news lefafa.. just watch khawer maneka's bayan in 2018 shame shame shame Judiciary.. sheriyat is aurat ki gawahi afzal hai apni iddat k barey main.. iblessi faisla molvi ko saza kyu nhi di he knew everything..
@khatoonshafi4755
@khatoonshafi4755 10 ай бұрын
How can Maryam have a full term baby after 4 months of Nikaah ?
@AbdulWahab-fu2wl
@AbdulWahab-fu2wl 10 ай бұрын
Long live Pakistan. Long live Imran Khan. Paid program.
@rukhsanasaleem8320
@rukhsanasaleem8320 10 ай бұрын
Choron or zani logon k sath jo log abhi bhi hn un k dilon py mohren lg chuki hn khuda ki taraf s
@zaghamhussain1024
@zaghamhussain1024 10 ай бұрын
Well done
@haqkiawaz1296
@haqkiawaz1296 10 ай бұрын
Toba ye pinki peerni Kitna bara drama hi pardy k pechy aur dialogues khan ny tu Riasate Madina aur tabdeeli k pechy logo ko kitna bewaqof banaya logo ko
@shahbanonouman4339
@shahbanonouman4339 10 ай бұрын
Wow you have lost your credibility today such biased show I'm going to unfollow you I used to believe on this person's analysis but not anymore
@lub075
@lub075 10 ай бұрын
Agreed
@zindagi6180
@zindagi6180 10 ай бұрын
Sharam krain app duno
@faridaaslam8846
@faridaaslam8846 10 ай бұрын
Imran khan zinda bad jitna jhot bolo aik din jawab do gai
@ejazshaheen1256
@ejazshaheen1256 10 ай бұрын
Look who is talking, shame on you both
@sabirasultanaofficial5610
@sabirasultanaofficial5610 10 ай бұрын
Shuriat k khilaf kisy aml ke himaiyt nahi kerna' chahiay'
@kaneezusmani-s5w
@kaneezusmani-s5w 10 ай бұрын
Imran Khan character less hai 😂😂😂❤❤❤
@fatimaayaz2513
@fatimaayaz2513 10 ай бұрын
Kya yeh faisle àpki Nazar mein Sahi hein
@eshalfaisal4691
@eshalfaisal4691 10 ай бұрын
Ye to ful Lifafa lag raha hai😂
@abdulmuzaffar860
@abdulmuzaffar860 10 ай бұрын
Ye Sazishi chanel hai.
@asadds435
@asadds435 10 ай бұрын
Saab es rishtay urat k sath jab be honge results esay honge chahye banda gareeb ho ya banda paisay wala..
@nahdaa.quddoos9703
@nahdaa.quddoos9703 10 ай бұрын
SHAME TO IMRAN 😮
@babymanahilmano5411
@babymanahilmano5411 10 ай бұрын
Your thinking and intellect are also like those of non-league patwaris ​
@Jeddahlifestyle
@Jeddahlifestyle 10 ай бұрын
Dunia kaha sa kahan pohnch chuki hy ya log abhi tak chand paison k liya khud ko apna eman ko or zameer ko sub ki baich chuky hn
@faridullahkundi3728
@faridullahkundi3728 10 ай бұрын
ہاں جی لگے رہو مالک کی کنونسنگ ایسی ہی ہوتی ہے کرتے رہو کرتے
@perveziqbal952
@perveziqbal952 10 ай бұрын
آپ دونوں بھی خیال کریں ۔کہیں شادی تک نہ پہنچ جائیں ۔
@vlogswithehan7280
@vlogswithehan7280 10 ай бұрын
شکل سے دلے اور باتوں بھی دلوں والی
@kaneezusmani-s5w
@kaneezusmani-s5w 10 ай бұрын
Talaq date main partnership can t show ecquals problem
@malikaehsan
@malikaehsan 10 ай бұрын
Manipulating the facts..!!! Not telling the truth, and being a lady this anchor should not forget her own existence…!
@Mirzasubhan3962
@Mirzasubhan3962 10 ай бұрын
Saad Razvi ko ilwja 7 mah ko bnd rakha gyaa
@Mirzasubhan3962
@Mirzasubhan3962 10 ай бұрын
Idary bilkul tbah ho chuky is mulak k apni mn maniya
@fshahzada2508
@fshahzada2508 10 ай бұрын
shame in you and on your mothers who did no do a good job raising you
@Jeddahlifestyle
@Jeddahlifestyle 10 ай бұрын
Or mujrim pakistan ki govt ma konsa shaks ni hy nawaz shared shahbaz shareed mojrim ni hn ??? Unko to saza hoyi or wo bhar bhag gy
@fatimazehra2278
@fatimazehra2278 10 ай бұрын
Baqi sab batein aik trf aap sirf ye batain k Apko q support kia jaey apko vote q dia jaey apki aesi kon si khidmaat hain ap ne Pakistan k liye kia hai siwaey fake propaganda k himmat krein jawab dain
@Mirzasubhan3962
@Mirzasubhan3962 10 ай бұрын
Khadim Husain Razvi ko bimari or bhrapy k mazori k bawjdood cal khohtri main rakha gya
@Lanc6official
@Lanc6official 10 ай бұрын
Kuch Time .. Judge ko dy deti ..to aaj .. Nikah Jaiez hota ... kitna Time Zaiya keya .. Wakelo pe ....😂
@kzamanzaman2289
@kzamanzaman2289 10 ай бұрын
You r big tout of nawz
@MukhtarAhmad-zp9bx
@MukhtarAhmad-zp9bx 10 ай бұрын
Maulvies are saying , "It's decision should have been "Sungsari " *
@nasrullahmirza9986
@nasrullahmirza9986 10 ай бұрын
کچھ بھی کر لیں بوتل سے نکلا ہوا جن اب آزاد ہو چکا۔
@Shaz-hu8lq
@Shaz-hu8lq 10 ай бұрын
Is this man paid for it??😮😮 Or free ki bakwas hai.
@shahidakhalique5135
@shahidakhalique5135 10 ай бұрын
بھائی صاحب آپ باتوں کو بڑھا چڑھا کر بول رہے ہیں ۔اسپر یقین کو ن کرے آپ بنی گالا کے گھر کےبارے ۔ جسکی تردید اس بات کو پھیلانے والوں نے خود کر دی ھے ۔ اب باقی باتوں کاکون بے وقوف یقین کرےگا ۔۔ اس لئے فضول باتیں مت کریں
@hirasaman
@hirasaman 10 ай бұрын
Ek ama g ne sahi kaha , ye government bik gai hai !
@digitalmarketing-os6iy
@digitalmarketing-os6iy 10 ай бұрын
Ye oka ptwari ha 😂
@jamshaid.ali.mohsin
@jamshaid.ali.mohsin 10 ай бұрын
Don't discuss about others personal life shame on system
@Bariranoor774
@Bariranoor774 10 ай бұрын
Kiya Siyasat dan/politician Tallaq Nama or Nikahna Nama nahi rakhtay, kya is cass ka faisla talaaq Nama of New Nikah nama nahi hai, Akhir bushra bibi ka CNIC kasay bana. Bhai Talaq Nama Par Talaq Ki DATE or New Nikah Nama par Nikah ki DATE nahi hoti hai. ya politician Talaq Nama or Nikah Nama kay jhanjhat say aazad hain.
@alisasoli1980
@alisasoli1980 10 ай бұрын
آپ کی آ واز بالکل ٹرانس جینڈر سے ملتی ہے
@fasihakhalid9866
@fasihakhalid9866 10 ай бұрын
Correction. Sub ko….
@IhsanUllah-iw2dh
@IhsanUllah-iw2dh 10 ай бұрын
دونوں دلے
@akhlaqsatti8163
@akhlaqsatti8163 10 ай бұрын
Kia asa hony sy jurm khtm ho gya. Youthia youthia hota hy😂
@muhammadzohaib-5936
@muhammadzohaib-5936 10 ай бұрын
Ye ankhein kis taran samne wali per nikal raha he is ka mutleb ye bhi zaberdesti kuch kerne wala he 😂😂😂😂😂
@Lanc6official
@Lanc6official 10 ай бұрын
Peerni ..ny sab sy Pehlay .. Behan ..ke Peshkash ke the .. Pher apni .. Beti ..ke .....Pher khud he .. Lyyytt gai ...😂
@fasihakhalid9866
@fasihakhalid9866 10 ай бұрын
Khawar manika 5/6 saal sai sonai hoai thai sis husban ko bhe tu koe poochai
@fasihakhalid9866
@fasihakhalid9866 10 ай бұрын
In hee adaltoon nai Shareef and Zardari sahib ko matron declare Kiya ab unkai qadmon mai Acadia ka parwana diya Kis adalat kee izzat karain
@fasihakhalid9866
@fasihakhalid9866 10 ай бұрын
Kiya aap kah saktai hain adaltoon bai Kiya Kiya Kiya AAP bata saktai hain baqi sub Pak saalf hain
@Shayyan5899
@Shayyan5899 10 ай бұрын
Ye patwari reh gya tha.😂😂😂
@Mirzasubhan3962
@Mirzasubhan3962 10 ай бұрын
Azad umeedvar ko voot dy gy wo kis k agy bik jayngy
@khanzada3017
@khanzada3017 10 ай бұрын
عمران خان کو غلط کہنے خد غلط ھ
@shaheenlunpe3802
@shaheenlunpe3802 10 ай бұрын
This is very wrong of Mian Biwi Raazee.... The Case was Put up by Ex-Husband Not by Qazi. The Judge decided according to the facts and figures in which the Ex Husband Won the Case. Not the Qaazee. Please go through the Case. Baat ub Mian niwi kee Nahin hai.
@AmeerHamza-vd9sb
@AmeerHamza-vd9sb 10 ай бұрын
You can't manipulate things janu. But you tried well
@salmanaim5904
@salmanaim5904 10 ай бұрын
The question is that if the marriage is over then how can she be in banigala
@durdanaashraf7826
@durdanaashraf7826 10 ай бұрын
Shaatap
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН
Гениальное изобретение из обычного стаканчика!
00:31
Лютая физика | Олимпиадная физика
Рет қаралды 4,8 МЛН
Каха и дочка
00:28
К-Media
Рет қаралды 3,4 МЛН
Cat mode and a glass of water #family #humor #fun
00:22
Kotiki_Z
Рет қаралды 42 МЛН
BTV LIVE
Muner Ahmed
Рет қаралды 10 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН