بخاری صاحب پلیز خود آگے بڑھ کر خان کا ساتھ دیں ھم آپ سے بحثیت پاکستانی عوام اور خان کے ورکر گزارش کرتے ھیں
@attiqakhalil23416 ай бұрын
متحرم بخاری صاب میں سوچتی تھی کہ آپ کہاں غاہب ھیں عمران خان کے اس مشکل وقت میں العمدو للہ آپ آخر نظر آگے ہمیں آپ جیسے با شعور ارو لاہئق انسان کی ظرورت ھے آپ کا کا اولین فرض ھے کہ قوم ملک کی خدمت کرۂں ارو حق ارو انصاف کا ساتھ دیں شاباش آگے بڑہیں ارو عمران خان کے کندے سے کندا ملاۂں کسی کے حکم کا انتظار مت کرہں آعلا ظرفی کا مظاہرہ کرہں ارو قوم و ملک کو اس دلدل سے نکالنے کی کوشش کرہں اللہ آپ کا حامی و ناصر ارومدد گار ھو گا انشااللہ
@shabnamanwar83956 ай бұрын
Same my request
@aminahkhan23816 ай бұрын
ہم اوورسیز کی بھی درخواست ہے 🤲🏼💚
@zeenatazhar75086 ай бұрын
Please bukhari sahab Allah AAP ko sehat o salamati day Aameen
@ArrabalSpain-sw4lm6 ай бұрын
Isay zaida agay kia barhain....itna clear stand lia Mr bukhari nay...you should appreciate him.
@JavedIqbal-vg8pj6 ай бұрын
نعیم بخاری صاحب آپنے ویلاگ کیا کیا ھے بلکہ اینڈ کر دیا ھے . اور بہت ھی اچھی بات کی ھے کہ عمران خان کو رھا کر دیا جائے ویلڈن اللہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@zillehassnainsyed29276 ай бұрын
پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے
@IKhan4Pakistan6 ай бұрын
مگر ھم IK کے ساتھ صرف SM پر کھڑے ھیں، جسمانی طور پر وہ اکیلا 300+ دن سے سلاخوں کے پیچھے اور ھم سلاخوں پر Bar B Q کے مزے۔۔،،
@niazitipukhan6 ай бұрын
گھر سے نکلنے کی ہمت تو ھے نہیں اور باتیں ستاروں کی۔😂
@khurramhumaiyun37996 ай бұрын
پٹواری@@niazitipukhan
@raziaqadri53316 ай бұрын
نعیم بھائ خان صاحب کو آپ جیسے مخلص اننسان کی ضرورت ہے ۔ پلیز انکا ساتھ دین
@razianisar74206 ай бұрын
زبردست زبردست بھائی کیا کمال کی بات کی ہے عمران خان کی رہائی بہت ضروری ہے عوام کی سانسیں میں عمران خان بستا ھے عوام اسے عمران خان کو اپنے بچوں کی طرح اورباپ کی طرح اور بڑے بھائی کی طرح سمجھتی ہیں اسے ھر حال میں آ ذاد کروائے آ پ کی عنایت ھوگی ھم آ پ کوبھی اتنی ہی دعائیں دے گے جتنی عمران خان کو دعائیں دے رہے ہیں عمران خان عوام کی جان ھیں ھم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ساتھ ھیں اب آ پ کے ساتھ بھی ھمہاری دعائیں ھونگی ان شاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آ پ صحت عطا فرمائے آمین آمین آمین اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین سارے کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@mushtaqhussainmalik29916 ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@TariqKhan-ke4ub6 ай бұрын
Asalam O Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barakatahu 🌹 Naeem Sahib , Allah Pak aap ko salamat rakhay, aameen🌹
@muttojaan31776 ай бұрын
امین یا رب العالمین۔
@AbdulQadeer-zd6tw6 ай бұрын
❤❤❤❤
@arhamarsal-yu9sl6 ай бұрын
shayada haq pe chalne ka shukria
@sajidaawan39666 ай бұрын
بخاری صاحب آپ کو بہت سنا ہے اور دل سے سنا ہے آج کی گفتگو کابہت شکریہ بہت اچھا لگا پلیز آپ سے درخواست ہے خان صاحب سے ملاقات کے لئے جائیں وہ کوئی نہ کوئی ڈیوٹی آپ کو دیں گے پلیز آپ ان سے ملنے جائیں آپ جیسے مخلص لوگوں کی کمی ہے کھوسہ سیٹ لیکر پاسے ہو گیا ہے بیچاری جو عورتیں بند ہیں آنکی مدد کریں آپ تو خود پورا پاکستان ہیں۔ ملک کو ان فرعونوں سے اس چڑیل عورت سے جان چھڑائیں میرے بھائی آپ سے بہت امیدیں ہیں
@shairmuhammad1096 ай бұрын
بہت اچھا مشورہ ہے بھائی
@AkbarAli-lw4oo6 ай бұрын
سر محترم بخآری صاحب آپ مھربانی کر کے اپنی ساری کوشش کر کے خان صاحب کو آزاد کروایں۔
@ariesaries55896 ай бұрын
WAJA ONLY NEUTRALS. ASAAL GHAADDAAAR BAADDMASHIYAA MAFIA....BHAGOORRAAY BAADDMASHIYAA NEUTRALS AUR POLICE INKI RAKHAAIL BAADDMASHIYAA BHAGOORRAAY..WAJA ONLY ILLEGAL CHEEP
@m.shareefchhipa65606 ай бұрын
Jub tak super powers ka hukum nahi Hoga IK raha nahi ho sakta, Note Down.
@umerzahoor23626 ай бұрын
Super Power sirf aur Sirf ALLAH Ki power hy aur koi Ni
@rukhsanaali61826 ай бұрын
اسلام وعلیکم بھائی پاکستان کی خاطر عمران خان کی مدد کیجیے پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے
@riffatshahid12296 ай бұрын
الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید
@farhanahussain89056 ай бұрын
Absolutely brilliant Nadeem Bukhari آپ کے الفاظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہیں ❤اگر ان چند فوجیوں کو اب بھی عقل نہ آئ تو انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
@muhammadraheel46566 ай бұрын
بخاری صاحب آپ کو آگے آکر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ۔
@tughral6 ай бұрын
Jub tuk establishment neh chahy ge. Khan release neh ho ga. Chahy sari courts be kar dey.
@GGG-io1br6 ай бұрын
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟
@ghulamghulam13366 ай бұрын
ہم مرشدِ عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤
@saadomar11016 ай бұрын
آپ کے مرشد نے ٹی ٹی پی سے معاہدے کیے اور ان دہشتگردوں میں سینکڑوں کو رہا کروا کر آباد بھی کرنے کا فیصلہ کیا۔
@ZakKhan-s1s6 ай бұрын
پاکستان میں سچ بولنا اور ایمانداری سے رہنا ،شجرہ ممنون بن گیا ہے ، اس ملک کو کس کی نظر لگ گیئ ہے،اس پورے ملک کا نظر اتارنا پڑیگا،نہیں تو ہم گہری کھائی میں چلے جائیں گے، شکریہ،
@seemakhan17956 ай бұрын
Nazar kisi shaks ke ya kisi aour cheese ke you bukray kaat ker ootari ja sakti hai iss mulk PAKISTAN Kay lian mohajiroon nay apna 😮khoon dekar nazar bhee ootari aour apnay khoon say seecha bhee jismain bohat bari bari shakhsiyat kay naam aatay Hain JOU kay aik bohat taweel list HOU jayai gee filhal tou ISWAQAT apnay milk KOU budqismatti apnay he mafias logons say AAZADI dillana hai aour iskay lian bukra ya gayai say kaam nahi chalaiga haqeeqat yeh hai kay Punjab KOU nazar otarni Hougi aour woh bohat Imandar BAHADOOR aour KHOODAR QOUMAIN HE DAY SUKTI HAIN
@seemakhan17956 ай бұрын
Nazar kisi shaks ke hou ya kisi aour cheese ke jou bukray kaat ker ootari ja sakti hai iss mulk PAKISTAN Kay lian mohajiroon nay apna 😮khoon dekar nazar bhee ootari aour apnay khoon say seecha bhee jismain bohat bari bari shakhsiyat kay naam aatay Hain JOU kay aik bohat taweel list HOU jayai gee filhal tou ISWAQAT apnay milk KOU budqismatti say apnay he mafias logoon say AAZADI dillana hai aour iskay lian bukra ya gayai say kaam nahi chalaiga haqeeqat yeh hai kay Punjab KOU nazar otarni Hougi aour woh bohat Imandar BAHADOOR aour KHOODAR QOUMAIN HE ANJAM DAY SUKTI HAIN
@imranahmad4006 ай бұрын
نظر وار کچھ نہیں، نیت میں کھوٹ ہے، کوئی ملک سے مخلص نہیں ہے سب اپنا مفاد اور حاکمیت چاہتا ہے
@paki4206 ай бұрын
Chor ko kasay nazar lagy gi , 😂
@shelakhan99376 ай бұрын
Allah Pak Imran khan KO hmesha apni amaan me rakhy or zalimo k chungal sy churaye Ameen
@mtaj7866 ай бұрын
محترم جناب بخاری صاحب پلیز آپ خود آگے بڑھ کر عمران خان کا ساتھ دیں اور پوری کوشش کر کے عمران خان کو رہا کروایں بخاری صاحب آپ جیسے ایماندار اور محب وطن انسان ملک کا بہت بڑا سرمایہ ہیں ملک اور پارٹی کو ضرورت ہے
@aleemanwar21566 ай бұрын
آپ س غلط شخص سے امید لگا رہے ہیں۔
@mansoorahmed80266 ай бұрын
جب پچیس کروڑ گانڈو گھروں میں بیٹھے ھوں تو بحاری کیا کر لے گا
@GGG-io1br6 ай бұрын
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟
@shehzadali21466 ай бұрын
جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی ! سنہری حروف میں لکھے جانے والے نعیم بخاری صاحب کے الفاظ دنیا یاد کرے گی
@Thejunaid26 ай бұрын
سب سمجھا رہے ہیں دو سال سے سمجھا رہےہیں لیکن نہ جانے طاقت کاکیسا خمار ہے کہ اپنے آگے کچھ نظر ہی نہیں آتا۔
@hameedullah74636 ай бұрын
بخآری صاحب ہم آپ کو بھی بہت چاہتے ہیں ۔ آپ کبھی عمران کو نہ چھوڑیں ۔ عمران غنیمت ہے ہمارے لئے
@imbrysokad6 ай бұрын
پاکستان میں عدلیہ کے فیصلے برائے نام اور ناکام ہیں
@biguljikhan34856 ай бұрын
کیونکہ عدلیہ ن نی ندلیہ ھے!!😢
@azharhussain65896 ай бұрын
نعیم بخاری صاحب بہت شکریہ بہت عرصہ بعد آ پکی پیاری سچی اور کھری کھری باتیں سنیں آ پ ماشاءاللہ سید زادے ہیں ہمت اور جرآت سے اپنے بزرگوں کیطرح حق کا ساتھ دیجئے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
@muhammadasifazam70016 ай бұрын
خان صاحب اللہ نے آپ کی محبت پاکستانیوں کے دل میں ڈالی ہے تو انشاءاللہ آپ ہی عام پاکستانی عوام کے نجات دہندہ ثابت ہونگے اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین
@asifaahmad57816 ай бұрын
Ameen
@junaidhassan88426 ай бұрын
Imran Khan great leader of the world
@biguljikhan34856 ай бұрын
کافی دیر بعد آپ کو دیکھا اور سنا!اچھا لگا،اپنا اس انداز کا اچھا سفر جاری رکیں!!عمران خان کو مت چھوڑئیے وہ ھم سب کی زندگی میں سانس کی طرح شامل ھے! اور آپ تحریک انصاف کی “سٹپنی”نہیں بلکہ روح رواں ھیں!!
@nailabushra11396 ай бұрын
اسلام علیکم نعیم بخاری صاحب اپ کو دیکھ کر دل کو حوصلہ ملا۔۔ ۔عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں ان کے لیے تحریک چلائین عوام اپ کے ساتھ شریک ہوں گے۔۔۔۔اگر افتخار چوہدری کے لیے تحریک چل سکتی ہے تو خان کے لیے کیوں نہین۔۔۔۔۔اپ جیسے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے۔۔۔شیر افضل مروت کی ہمین ضرورت ہے۔۔۔۔۔😊اب تو ہر دعا میں خان شامل ہے۔۔عدلیہ مین جو ججز انصاف کے ساتھ کھڑے ہین جسٹس بابر ستار،جسٹس محسن کیانی ،جیسے لوگ ہماری امید ہین۔
@ameenuzzafar20296 ай бұрын
اب توسب کا ایک ہی نعرہ ہے ❤عمران خان چاہیئےاور بس تیرا یار میرا یار عمران خان عمران خان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sitarajabeen62316 ай бұрын
جناب نعیم بخاری صاحب عوام تو تھک گئی ہے عمران خان کی راہ دیکھتے دیکھتے اب اپ عوام کا ساتھ دیجئے عوام کی اواز کو وہاں تک پہنچائیں جہاں تک ہو سکے۔ شکریہ 🙏✌
@birjisammar18376 ай бұрын
Release Imran Khan##
@azizchoudhry21016 ай бұрын
سبحان اللہ ہم بڑے اچھے اچھے لوگوں کو ہر روز سنتے ہیں بخاری صاحب آج غالب کی یاد آگئی ہے ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے۔۔کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
@user-ln5ze5ex7f6 ай бұрын
بخآری صاحب آپ کو دیکھ کر آور سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین میرے مرشد عمران خان کی حفاظت فرما آمین
@hiranasim64076 ай бұрын
Pakistan stand with Imran khan InshaAllah 🤲🏻👍🤩💙
@hajinazeer80556 ай бұрын
ماشاء اللہ خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے سلام پیش کرتا ہوں خان سچا ھے
@nisarahmed93306 ай бұрын
جس لیڈر سے تمہارے ملک کے دشمن خوفزدہ اوراندر کے غدار پریشان ہوں وہی لیڈر تمھارے ملک کا بهترين حکمران ھے سلطان صلاح الدین ایوبی❤
@tothepointnewstv6 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 💘 عمران خان زندہ باد 🏏 جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💯 جیوے مرشد 🥀
@ShakoorA-mo4es6 ай бұрын
محترم ارمی چیف صاحب آپ ماشاءاللہ بہت قابل اور ہماری بہادر فوج کے سربراہ ہیں۔آپ سے 🙏ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کے کیوں ان گھامڑ اور کرپٹ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی دین و دنیا اور پاکستان کی فوج کا وقار داؤ پر لگا رہے ہیں۔آپ یقین مانیں پاکستانی عوام ان کو ناپسند نہیں کرتی ان سے نفرت کرتی ہے اللّه نے آپ کو مقام اور طاقت دی ہے پلیز ذرا سوچیے کہیں دیر نہ ہو جائے ۔🇵🇰پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ۔😮😮😮😮
@Newshooter116 ай бұрын
کس شیطان کے آگے گڑگڑا رہے ھو بھای!! کوی سننے والا نہیں 😂
@sarfrazahmed66186 ай бұрын
نعیم بخاری صاحب اللہ آپ کو صحت والی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@amjadparvaiz40966 ай бұрын
Bukhari sahib God bless you app ne dil khush kar diya. Imran Khan zinda abad Pakistan painda abad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Love you Bukhari sahib ❤❤❤
@AsimAli-uq5ru6 ай бұрын
وعلیکم سلام و رحمۃ اللہ ماشاءاللہ بخاری صاحب آپ جیسے ایماندار اور محب وطن انسان اس ملک اور قوم کا بہت بڑا سرمایہ ہیں, اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین پاکستان پائندہ باد
@shahnawazdojo6 ай бұрын
جزاک اللہ خیر 💝 ماشاءاللہ سر نعیم صاحب آپ ملک و قوم کا بہترین سرمایہ ہیں آپ کی گفتگو بہت بے باک سچی اور متوازن ہوتی ہے ہم سننے والوں کو اس میں بڑی تاثیر محسوس ہوتی ہے اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ثمہ آمین آپ کا خیر اندیش شاہنواز بٹ چیف آف شاہنواز ڈوجو ڈسکہ
اللہ آپ کی اور عمران خان اور اس کے حواریوں اور اس کے عوام اور محب وطن لوگوں کی مدد اور حفاظت فرمائے، آمین ثم آمین May Allah help and protect you and Imran Khan and his followers and his people and patriots, Ameen Suma Ameen
@MsJigsaw796 ай бұрын
آپ پر اوپر والے کی خاص عنایت ہے، آپ کی بات اثر رکھتی ہے ، جس کی دین ہے اسکی راہ میں ضرور استمعال کریں۔ مولا خوش رکھے
@MalikAdnan486 ай бұрын
نعیم بخاری سر سلیوٹ ہے اپ کو بہت زیادہ دعائیں اپ کے لئے جس طرح اپ نے پورے پاکستانی قوم کے ساتھ اور جذبات کی عین عکاسی کے مطابق اپنا یہ تجزیہ اور ویلاگ کیا ہے میں کہہ رہا ہوں کہ کمال کر دیا اپ نے کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی اپ نے بات کی سنگاپور سے بہت زیادہ دعائیں اپ کے لئے اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک اپ کو اور زیادہ عزت دے سر😢😢😢
@NasirRizwan-u8q6 ай бұрын
حقیقی آزادی کے مجاھدوں کو سلام اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کرے ۔
@Mujahid-j3s6 ай бұрын
SubHaanAllah..Shah sab Allah pak ap ko Sallamat Rajhe.. Molla Hussain k Sadke Molla Ali Aap ko Sehat Tandruati or ap ki or ap ki faimly ko Aabaad Rakhe Sallamat rahen.AaminYaaRabbulAalamin....
@tariqmehmood27336 ай бұрын
Imran khan is a great Pakistani and a brave leader
@Roshni-h4f6q6 ай бұрын
محترم بخاری صاحب آپ ہمارے پسندیدہ شخصیت ہیں آپ نے سچ پر مبنی بہترین باتیں کی ہیں تمام پاکستانی آپ کو سلوٹ کرتے ہیں ❤
@mohammadsharif-fs9bb6 ай бұрын
کہتے ہیں کہ جس کو اللّٰہ پر بھروسہ ہوتاھے وہ بڑی بڑی جنگیں خود اکیلے لڑتا ھے آزادی کا یہ جنگ میرے کپتان ہی جیتے گا۔۔ان شااللہ
@Lubna-M6 ай бұрын
بہت اچھا لگا نعیم بخاری صاحب کو سن کر۔ اتنے پیار سے اور دھیمے انداز میں بھی کوئی آج کل کی سیاست پر بات کر سکتا ہے بغیر ہائپر ہوۓ۔ کاش ان کی بات سمجھ آ جاۓ جنھیں یہ کہہ رہے ہیں۔
@noshabaadil55336 ай бұрын
Go ahead and gather people having the same opinion like you to proceed for the release of KHAN SB. We will be with you Inshallah.
@AzharAli-ii7nn6 ай бұрын
کسی کو ہدایت نصیب ہو یا نا ہو شاہ جی اپ نے اپنی ذمہ داری ادا کر دی❤ اللہ تعالیٰ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@faridoonkhan85536 ай бұрын
اس ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائیں۔ #ReleaseImranKhan
@Saeed-ru8gf6 ай бұрын
نعیم صاحب بہت ھی زبردست ۔ آپ اتنی خوبصورتی سے بات کرتے ہیں کہ توجہ نہیں ہٹتی ۔ آپ کا کا انداز تکلم بے مثل ھے ❤
@zubair806226 ай бұрын
سر آپ کی عظمت کو سلام عقیدت اس وقت بھی عمران خان آپ کی اشد ضرورت ہے حامد خان کی وجہ سے عدالتی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت زیادہ نقصان پہنچ چکا ہے
@shazianadeem65696 ай бұрын
عمران خان اس قوم کی جان ہے شان ہے اس کی خاطر عوام کچھ بھی کر سکتی ہے
@aqsayousuf76306 ай бұрын
GOD ALMIGHTY PLEASE PROTECT PM IMRAN KHAN BE WITH HIM
@SheryerHaroon6 ай бұрын
Amen
@farzanafar77876 ай бұрын
نعیم بخاری صاحب آپ نے 💯 فیصد صحیح فرمایا۔اللہ پاک پاکستان کے جرنیلوں کو ہدایت دے اور ان باتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@riazhussainriaz76866 ай бұрын
Very well said. There is no honest person like Imran Khan. Naeem sir, remember to never leave Imran Khan's side.
@Sheenmeem7866 ай бұрын
سدا خوش رھیں، اللہ ﷻ آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطأ فرماۓ، آمین
@zulqifalraza62646 ай бұрын
بخآری صاحب بہت ضرورت ہے آپ کی آپ جیسے ملک کا درد رکھنے والے ذھین لوگوں کو ہی آگے آ کر کوشش کرنی ہے
@muhammedyousaf75146 ай бұрын
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔ اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے۔
@masoomahabib99906 ай бұрын
YaAllah TU IK or un k sachy sathyon ki gaib se madad farma or un pr zulm krne walon ko garak farma. Ameen
@muhammadzaman97596 ай бұрын
Great words from core of heart, A voice of every patriot Pakistani❤❤❤❤❤
@iqrarkhan89416 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@nasirmughul16 ай бұрын
Excellent brother Naim Allah grant you good health and happiness and Allah give Army Generals wisdom to follow the Din and law of Pakistan ❤
@snafridispeaks16 ай бұрын
نعیم بخاری صاحب عوام کو اتنا یقین ہے کو حالات کیسے بھی ہو انشاءاللہ خان صاحب ٹھیک کردینگے۔۔
@hussainiqueen5726 ай бұрын
ES WAQT TAMAM EDARON SY AWAM KA ETIMAD UTH GIA HY JAB AWAM SATH NA HO TU KOI EDARA TAQAT WAR NAHI HO SAKTA AWAM HI ASL TAQAT HAIN AWAM KI TAQAT KY BAGAIR ARMY ADLIA ZERO HY ABHI BHI WAQT HY KY HER EDARA AQAL O SHAOR SY KAM LY OR PAKISTAN KY AWAM KI AWAZ KO SUNAY OR ZULAM OR ZIYADTI SY BAZ A JAIN .TABHI MUKAL KI SALMTI HY WARNA ENTISHAR HI ENTISHAR HY.GOD BLLES US❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mubasharilyas25326 ай бұрын
We love imran khan and we stand with imran khan ❤❤❤
@amtulhadi83286 ай бұрын
اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤
@Drzaheerkhan31846 ай бұрын
No state can survive without justice 😢.
@mtsardar6 ай бұрын
This is the bitter proof , no state can survive without justice
@saminakhurshid8916 ай бұрын
نعیم صاحب کی سچی اور سیدھی نصیحتیں ، اگر کو ئ لینا چاہے اپنی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لیے
@birjisammar18376 ай бұрын
Naeem Bukhari Saheb we are your fan. It was a joyful moment when we discovered your Vlog . we immediately subscribed to it. All those who love you and Imran Khan, are extremely happy to learn that you are together. Please we request you very humbly to go to jail and meet Khan . There must be one hundred one reasons for Khan Saheb not to think of you in today's turbulent situation. We as Pakistani awam would be so grateful to you Bukhari Saheb when you go and meet Khan Saheb in jail and offer him your expertise. This would make you a much greater person in the eyes of millions than you are. We live you and Imran Khan❤
@mtsardar6 ай бұрын
I liked the way he handles Panama. Man of integrity
@Usvd5256 ай бұрын
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
@azmatmahmood41956 ай бұрын
عمران خان رہا اس وقت ہوں گے جب عوام روزانہ کی بنیاد پر رہائی کے احتجاج نہیں کریں گے ۔ ورنہ کچھ نہیں بدلے گا ۔
@palwashakakarh77196 ай бұрын
we love Imran Khan, hamara sab kuch Imran Khan sahb hei. wo Jail me hei aor workers khamosh nazar aarahe hei. tho shetaan log samjhay Youth himmath haar gai. Nahee bhai nahee Khan hamare dill me hei koi b hamei khan se door ni karsakta.
@MumtazKhan-pc9mv6 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤️
@iqbalimam-e-ma14446 ай бұрын
عمران خان اور اس کے ساتھ ہر میدان میں لڑنے والو اللہ تعالی آپ سب کو آنے والی نسلیں سدا دعا گو رہیں گی
@ZAFARUlIslam-x6m6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ھدایت عطا فرمائے عوام کی بات نہیں میں اپنی بات اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ غربت نے جینا محال ھو گیا اللہ ملک میں انصاف استحکام پیدا فرمائے آمین
@Taaj5566 ай бұрын
آگر پاکستانی قوم نے عمران خان صاحب کو کھودیا تو قیامت تک افسوس کرتے رہے گے، قوم کو عمران خان کے ساتھ سچائی کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے ۔
@Shahzaman-s9x6 ай бұрын
Great Leader Imran Khan Sahib Zinda Abad Pakistani People Zinda Abad Pakistan Tehreek-e-Insaf Pineda Abad
@rehanaali35246 ай бұрын
بہت ہی خوبصورت پیرائے میں بہت ہی مہذب انداز میں کسی کو سمجھانے کی بہترین کوشش۔❤❤❤❤۔ اللہ تعالٰی سلامت رکھے آپ کو
@muhammadejaz36476 ай бұрын
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ،،، اللہ پاک آپ کو صبر کا پھل دے گا.
@shazianadeem65696 ай бұрын
اللہ کرے آپکی بہترین باتیں خاص لوگوں کو سمجھ اجائیں اس سے قبل کہ دیر ہوجائے۔
@zafarqumbrani66756 ай бұрын
خان صاحب حقیقی آزادی کی جدوجہد کے میدان عمل میں استقامت سے کھڑا ہے وطن کی غیور عوام نے خان کا ساتھ دیکر اسکے نظریہ پر مہر لگادی ہے ستتر سال میں پہلی بار عوام نہ دیکھا خان ڈٹ گیا ہے اور نظام ننگا ہوگیا ہے بوسیدہ نظام کے اھلکاروں سہولت کاروں کے خلاف عوام پاکستان کی ایسی شدید نفرت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی یہ آغاز ہے حقیقی تبدیلی کا امن سے لائو یا تشدد سے تبدیلی تو آئیگی یہ خلق خدا کا فیصلہ ہے اور خدا کا فیصلہ تبدیلی لاکر رہیگا ان شاء اللہ ❤
@GGG-io1br6 ай бұрын
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ عمران خان غریب انسان نہیں اس نے قوم کی خدمت کیلیے حکومت حاصل کی تھی اسے سرکاری تنخواہیں ، مراعات، پروٹوکول اور توشہ خانہ سے تحفے نہیں لینا چاہیے ؟؟؟
@altafhussain38716 ай бұрын
Naeem Sahib,what a sweet way to send a message for someone.We,the nation has chosen a leader who's name is imran Khan.Imran Khan is in a death cell for the future of my children so how can we leave him alone.Imran is in our blood.Rab e kaba kee kasam we can do anything for brave,honest& inocent,that is all.Salute to naeem Sahib.
@e-techtuber54726 ай бұрын
Imran Khan never call you for himself . If you loved with Imran Khan then you need to stand with his legel team
@KsAmin-c4i6 ай бұрын
May Allah-tala Give Strength to Awaam to Come Out and Protest💯
@jantayraho6 ай бұрын
کاش وہ دن جلدی آئے جب ہم مدینہ میں بیٹھ کر تلاوت قرآن پاک کریں سب بولو آمین🤲😭.
@adeebaabid54826 ай бұрын
Aameen sumaameen Ya Rabil Aalameen 🙏
@Ammara-h7y6 ай бұрын
Ameen sum Ameen
@hussainmehdi27516 ай бұрын
نعیم بھائی آپ نے بہت پیاری باتیں کی ہیں کاش ھمارے ملک میں قانون کی بالا دستی قائم ھو جائے اور ھمارا ملک پھلے پھولے اور ھم سب بھائیوں کی طرح زندگی گزاریں آمین یارب العالمین مگر بقول شخصے کلام نرم و نازک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پر بے اثر
@aapincky6 ай бұрын
آپ ہر دلعزیز تجزیہ نگار ہیں لیکن اس طرح آپ اپنا تجزبہ کبھی کبھی پیش کرتے ہیں، براہ کرم روز اپنے چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کیا کریں۔ کیونکہ آپ کی باتیں سن کر صحیح صورتحال کا پتہ چلتا ہے۔ جیتے رہیں جتنا آپ کا دل کرے۔۔۔۔
@afaq30536 ай бұрын
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
@sajida99976 ай бұрын
شکرئہ نعیم بخاری صاحب آپ نے ھمارے دل کی بات کی🙏🏻🙏🏻🤲🏻🤲🏻❤️
@arifmohammad26066 ай бұрын
Allah pak hafazat farmay Imran khan ke Pakistan ke mazlom Awam ke
@Talk2Ghori6 ай бұрын
اللہ کرے کہ کچھ لوگوں کو ہدایت ا جائیں کیونکہ اپ جب بھی بولتے ہیں دل سے بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم چند لوگوں کو سننا چاہیے سوچنا چاہیے پھر نہ بولیں کہ ہمیں کسی نے بتایا نہیں تھا ۔ لو یو نعیم بھائی 😍❤
@tahirfareed40156 ай бұрын
میٹھے میٹھے الفاظ شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات آپ نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے ۔ سیلیوٹ پیش کرتے ہیں 👏👍💖💖
@pervaizahmed29876 ай бұрын
یہ کیا ریاست ہے؟ بڑی ریاست بنی پھرتی ہے جو صنم جاوید سے لڑتی ہے کہاں ریاست کہاں ریاست کی طاقت وسائل، کہاں ایک نہتی لڑکی صنم جاوید، پوری ریاست پچھلے ایک سال سے صنم جاوید کو مینیج کرنے میں لگی ہے۔ امیر عباس🚨👏🔥
@muhammadfarqaleethussain25316 ай бұрын
Pakistan ke foaj jb syasat mi ho ge to mulk ka difah kia indian foaj kray ge.duffers
@MonaLisa-c7r6 ай бұрын
ALLAH ka wasta hain AP Imran Khan k liye larain 🙏
@MuhammadsobanAli6 ай бұрын
Imran khan great Leader
@ShakeelAhmed-mp6gx6 ай бұрын
May Allah Almighty save innocent Citizens,old women old men little girls and kidz from corrupt Pakistan army....ameen
@muhammadawais74136 ай бұрын
طاقتوں کا مالک تو صرف اللہ ھے وہ جب چاہے جسے چاھے عطا کردے، اور اللہ نے عوام کی طاقت خان کو عطا کردی ھے، جب اللہ عطا کرتاھے تو ساری طاقتیں اس کے زیرے عطاب ھو جاتی ھیں،،
@shahidazaka51776 ай бұрын
WELL SAID WELL DONE NAEEM BUKHAREE SAHIB.IMRAN KHAN ZINDABAD .MAY ALLAH PROTECT IMRAN KHAN AND GIVE HIM LONG HEALTHY LIFE AMEEN.🤲🙏