پاکستان میں سب سے پہلے اداروں میں کرپشن ختم ھونی چاہیے سب حکمرانوں کی طرح کرپٹ ادارے ہیں
@al-hamid399814 күн бұрын
Wonderful work by RAWALPINDI CANTONMENT BOARD🎉
@al-hamid399814 күн бұрын
Turkish style of market
@InfochaticsTV6 күн бұрын
یہ مسئلہ بنک روڈ پر رہے گا۔ کیونکہ وہاں بانے والے کسٹمرز پیدل چلنا گوارہ نہیں کرتے۔ وہ گاڑی شاپ کے بلکل سامنے کھڑا کرتے ہیں اور شاپنگ کر کے روانہ۔
@InfochaticsTV6 күн бұрын
مری روڈ پر ecs کے سامنے اب ٹریفک بلاک رہتی ہے۔ آدم جی روڈ اب بلکل بلاک رہتی ہے۔ کشمیر روڈ اب بلکل بند ہوتا۔ اور کسٹمرز اتنے رش والے بازاروں سے دور بھاگتے ہیں۔
@mumtazahmed266512 күн бұрын
پارکنگ کا مسئلہ حل کریں باقی کام اچھا ہے ضروری نہیں ہر آدمی دوکان کے سامنے پارکنگ کرے دوکانوں والوں کو پاس جاری کریں اور عام لوگوں سے پارکنگ کی فیس لیں
@tahiranoureen916015 күн бұрын
Jo ladies chal nahi saktain woh kasy shopping karain gi
@mumtazahmed266512 күн бұрын
ویل چیئر لے کر آئیں یا اس کا انتظام کریں
@tahiranoureen916015 күн бұрын
Its not good for ladies
@NaveedAyaz-q8d2 күн бұрын
پاکستان میں سب سے پہلے اداروں میں کرپشن ختم ھونی چاہیے سب حکمرانوں کی طرح کرپٹ ادارے ہیں