Reply to accusations of Muzammil Umar about Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali (قدس سرہ العزیز)

  Рет қаралды 4,746

Mirza Imdad Hussain

Mirza Imdad Hussain

2 жыл бұрын

Muzammil Umar Kazmi falsely accused our beloved Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali (قدس سرہ العزیز). This is the reply to him with solid arguments.

Пікірлер: 72
@Dr.Allama-Naveed-Iqbal786
@Dr.Allama-Naveed-Iqbal786 2 жыл бұрын
قبلہ حضرت امداد صاحب بہت ھی سنجیدہ اور خوب صورت انداز بیاں ھے حضرت صوفی برکت لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے سب سے بڑے ولی اللہ اور چودہ سو سالہ تاریخ کے صوفیانہ افکار کے آمین ھیی آپ کی متصوفانہ تعلیمات قرآن وحدیث سے مستنیر ھیی ہزاروں لوگوں کو دائرہ اسلام میں داخل کیا آپ اللہ کی بہت بڑی نشانی ھیی اللہ تعالیٰ ہمیں بھی آپ کے فیضان سے مستفید فرمائے
@user-tl6tt7wn3v
@user-tl6tt7wn3v Жыл бұрын
Masha Allah
@moringafoodslodhran6931
@moringafoodslodhran6931 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سر اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزتیں عظمتیں خوشیاں ترقیاں بلدیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
@khawarkhan9738
@khawarkhan9738 2 жыл бұрын
محترم جناب مرزا امداد حسین صاحب ماشاءاللہ. کیا ھی پیارا انداز ھے کم علم لوگوں کے اعتراضات کا جواب دینے کا. یقیناً شیخ کریم قدس سرہ العزیز کے فیضان فیض کا اثر ھے. اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور شیخ کریم قدس سرہ العزیز اپنے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائیں.
@fayyazahmad4700
@fayyazahmad4700 Жыл бұрын
❤❤❤❤🌹🌷💐🌺🌿🌸🌻
@user-tl6tt7wn3v
@user-tl6tt7wn3v Жыл бұрын
Assalamu O Alaikum
@khawarkhan9738
@khawarkhan9738 Жыл бұрын
@@user-tl6tt7wn3v وعلیکم السلام
@Dr.Allama-Naveed-Iqbal786
@Dr.Allama-Naveed-Iqbal786 2 жыл бұрын
حضرت کا جواب درد دل اور حقائق کی روشنی میں بیان کیا گیا ھے
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666 Жыл бұрын
حضرت پیر و مرشد کی تعلیمات اتحاد بین المسلمین زندہ باد حق ہے
@artproduction4789
@artproduction4789 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔جزالکم اللہ
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666 Жыл бұрын
حضرت پیر و مرشد شیخ حضرت ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ پہ لاکھوں سلام عقیدت مند وطالب کیمپ دارالاحسان عاجزو ناچیز عرفان مسعود بن قاضی کریم بخش
@fmcffa-gc1hn
@fmcffa-gc1hn Жыл бұрын
Very Good G,ماشااللہ کیا بات Ap ny Peer o Murshid Bava g k Mureed hony ka haq ada kar dya, Ap ki Azmat Ko Salam, ap ny dil khussh kar dya, ALLAH pak ham ko apny Sheikh sy Walhana Muhabbat ata farmy!
@ahsanch6857
@ahsanch6857 Жыл бұрын
Mashallah I salute you
@GhulamMustafa-yv5nu
@GhulamMustafa-yv5nu 11 ай бұрын
Andaz e byan , subhan Allah nd Masha Allah
@amirghumman7275
@amirghumman7275 Жыл бұрын
Totally agree with content and style❤❤❤
@shakeelshakeel3726
@shakeelshakeel3726 Жыл бұрын
Masha Allah
@munawarsohailmunawarsohail5183
@munawarsohailmunawarsohail5183 Жыл бұрын
Beshak
@muhammadishfaq4989
@muhammadishfaq4989 Жыл бұрын
Mashallha
@shakirailyas3528
@shakirailyas3528 Жыл бұрын
Kbi b kisi b insan pr tnqeed krna blkul b jaiz nhi, pta nhi samny wala jo ap ki nzr mei gumrah h wo Allah ki nzr mei pta nhi kis bulandh mukam pr h......
@WasiS-og6ew
@WasiS-og6ew 3 ай бұрын
Allah Tallah ap par beshumar rahmatain nazil farmai dil khush ho gya Bawa g Sarkar Zinda bad
@habibsultan17
@habibsultan17 Жыл бұрын
salam hazrat. mera dil khoon k anso ro raha hy.. ap ki video dekh k sakoon mila. meine os shaks k video k comment mein b boht gusa nikala hy..jo muje b zaibb nhi deta.. dr.habib sultan.
@arshadtufail9409
@arshadtufail9409 Жыл бұрын
ماشاء اللہ یا حیی یا قیوم برحمتک أستغيث
@artproduction4789
@artproduction4789 2 жыл бұрын
واہ واہ ماشاءاللہ۔جزاک اللہ خیرا بیشک بیشک بیشک
@googifsd1295
@googifsd1295 Жыл бұрын
Mirza Imdad Hussain shb qibla ap nay haq ada kar dia hay ,,,,,
@alburhanislamicmedia7622
@alburhanislamicmedia7622 Жыл бұрын
بہت اعلیٰ
@zeeshanbhai731
@zeeshanbhai731 Жыл бұрын
سب بھائی ان بزرگ وار کی وڈیو کو غور سے دیکھیں انکے مرشد کی بے ادبی اور توھین کی گئی لیکن پھر بھی کتنا بڑا جگرا کر کے توھین کرنے والے کو شاہ صاحب کہ دیا اور اتنی خوبصورت باتیں کی سب کی سب فرقہ واریت سے ہٹ کے کہیں اس زندہ باد خوش رہیں بابا جی ماشاءاللہ
@himalayahami
@himalayahami 11 ай бұрын
Ya rutbaye buland Mila jis ko mil Gia🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
@KhadimHussain-ij7hh
@KhadimHussain-ij7hh Жыл бұрын
Masha Allah bhoht khob
@malikmiraj2492
@malikmiraj2492 10 ай бұрын
Mashallah Butifull❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ subhanallah
@fmcffa-gc1hn
@fmcffa-gc1hn Жыл бұрын
Darulehsan Ka Bacha Bacha تزکرہ حسین شہزادہ کونین کا قاری ہے ماشااللہ۔
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666 Жыл бұрын
سرور کونین سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہ کروڑوں درود وسلام ہو اللّٰہ کی طرف سے
@moringafoodslodhran6931
@moringafoodslodhran6931 Жыл бұрын
محترم و مکرم جناب بھائی امداد حسین مرزا صاحب قسم سے آپ دلوں کو ہلاکر رکھ دیا قسم سے بہت سی دعائیں آپکے لیے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزتیں عظمتیں خوشیاں ترقیاں بلدیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
@mahernaeem2133
@mahernaeem2133 Жыл бұрын
MashAllah mary lajpal sufi barkat Ali rz zinda Abad ❤Allah pak AP ko ajr at farmy mirzaa sahib❤
@ghulamghaus480
@ghulamghaus480 Жыл бұрын
Yaa Hayyu yaa qayyoom ne bada maqam diya sarkar bawa ji rh ko ye Allah ka Fazal hai
@khubaibmalik8381
@khubaibmalik8381 Жыл бұрын
Hazoor ap pr qurban
@Noon175
@Noon175 9 ай бұрын
بہت اعلی مرزا صاحب
@user-pb6zn3uc9w
@user-pb6zn3uc9w 2 ай бұрын
Number mil skta
@samreenahmad2129
@samreenahmad2129 Жыл бұрын
Sach ha
@ammadashraf5244
@ammadashraf5244 Жыл бұрын
Baba je sarkar muslem ledar in world
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Жыл бұрын
ملاؤں کو کیا خبر فقیر کی ملاؤں کو تنقید کےسوا آتا کیا ہے مولوی کی ازل سے فقیر سےدشمنی ہے مولوی نفس پرست فقیر یار پرست ہوتا ہے
@khalidhashmi8822
@khalidhashmi8822 Жыл бұрын
مولوی صاحب کو آئینے میں اپنا عکس نظر آیا تھا ۔ ایسے تمام مولوی اور پیر میرے باواجی سرکار کے ایک خادم کی برابری نہیں کر سکتے ۔ واحد دربار عالیہ جہاں چوبیس گھنٹے اللّٰہ کا ذکر ہوتا ہے ۔
@MuhammadFaisal-ju7gi
@MuhammadFaisal-ju7gi 10 ай бұрын
حضرت جی نہایت ادب سے گزارش ہے کہ حضور داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق آپ نے کہا کہ وہ صلح کلیت کے قائل تھے یہ آپ کا بیان دعوی ہے اس پہ دلیل پیش کریں بہت مہربانی ہوگی دلیل حضور داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی حیات تحریر یا تقریر سے ہو اور صحت بھی کامل ہو بہت مہربانی ہوگی آپ کے جواب کا انتظار رہے گا والسلام
@khalidhashmi8822
@khalidhashmi8822 Жыл бұрын
یہ حسد کے مارے ہوئے کچھ مولوی ،اور بناوٹی پیر ہر وقت اس حسد کی اذیت میں مبتلا رہتے ہیں ۔ اور اسی اذیت میں مبتلا مر جاتے ہیں ۔
@samreenahmad2129
@samreenahmad2129 Жыл бұрын
Baba g sarkar zindabad
@RizwanJalali-cn6lm
@RizwanJalali-cn6lm Жыл бұрын
Vo gumrah tha
@sahibzadamansoorhussaintan2080
@sahibzadamansoorhussaintan2080 2 жыл бұрын
انکی کتب کہاں سے ملیں گی؟؟
@87ranarafiq
@87ranarafiq Жыл бұрын
Ap ko qareebi markaz se mil jain gi. Ya Camp darulihsan website pr jain
@imdadhussain8771
@imdadhussain8771 Жыл бұрын
دربار عالیہ سے رابطہ فرمائیں۔
@mtaharizvi5594
@mtaharizvi5594 3 ай бұрын
Bazurgo Tanqeed galat Baat py hoti h or Ahlay iLam ka he khasa hai jo ap k paas bilkul b nahi hai. Ya Ghoas Al Madad.
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666
@qaziirfanmasoodqaziirfanma1666 Жыл бұрын
حضرت سرکار پیرو مرشد شیخ حضرت ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا مقام اہل باطن صاحب طریقت ہستیاں ہی جان سکتی ہیں ظاہری مولوی ہرگز نہیں جان سکتے
@user-hf2ju5dk6k
@user-hf2ju5dk6k 11 ай бұрын
حضرت یہ کوئی نئی بات نہیں ان مولویوں نے تو حضرت بلھے شاہ رح پر کفر کے فتوے لگاے تھے ان کے دور میں۔
@rbhome7753
@rbhome7753 Жыл бұрын
😂 bht funny diwanay hian aap bat tu ya ha k sharaam nai bas
@mtaharizvi5594
@mtaharizvi5594 3 ай бұрын
😂
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Жыл бұрын
اللّٰه کی رحمت ہو حضرتِ برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ پہ
@Pakjunbash
@Pakjunbash Жыл бұрын
Sulha Kuliyat fitna e Azeema hai or Jo Jo Dalail or Aqaid Muzammil Qadiri sb ne byan kiaye un main se 1 ka jwab bhi ni dia gya koi wali bhi Sulha Kuliyat ka Qail o fail ni tha Sulha Kuliyat ka matlab hai k Shia bhi theek deobandi bhi theek wahabi balkay Qadiani bhi theek Is k aqeeday ka koi wali bhi Hamil ni tha na aj hai
@Pakjunbash
@Pakjunbash Жыл бұрын
@@hmtthmtt9283 بہت متاثر ہوا میں آپ کے دلائل سے آپ بھی سوشل میڈیا کے مفتی ہیں صلح کلیت کے مطلب کا بھی نہیں پتا اور علمائے اہلسنت پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ صلح کلیت کے قائل ہیں عالی جاہ صلح کلیت کا مطلب ہوتا ہے کہ وہابی ،شیعہ،دیوبندی،قادیانی اور تمام مذاہب ٹھیک ہیں بتاو کونسا عالم اس کا قائل ہے بس گالیاں اور بلا وجہ کی تنقید ہی آتی ہے علم ہے تو علمی بات کریں سامنے تشریف لائیں صلح کلیت کے ٹھیک ہونے پر بات کر لیتے ہیں اگر صلح کلیت ٹھیک تھی تو میرے امام نے کربلا میں کیوں ہیرے لٹائے، کیوں اتنے غزوات ہوئے سیدنا صدیق اکبر نے کیوں مسیلمہ کذاب سے جنگ کی کہہ دیتے کہ سارے ٹھیک ہیں وہ اپنا کام کریں ہم اپنا بلکہ اگر صلح کلیت ٹھیک ہے تو اسلام کے آنے کا مطلب ہی ختم ہے پھر جو جہاں ہے وہ لگا رہے اسلام کی کیا ضرورت صلح کلیت کی تعریف کسی سے پہلے جان لیں اور پھر اپنے علم کے موتی بکھیریں اور PHD بہت سے ایسے لوگوں پر بھی ہو رہی ہے جو غیر مسلم ہیں اور بہت سی متنازع شخصیات پر بھی ہو رہی ہے یہ کونسی دلیل ہوئی کسی کے حق ہونے پر کہ اس پر PHDہو رہی ہے اور یہ دلیل کہ جناب نے حضور کے نام لکھے ہیں تو کیا ہندوؤں نے تھوڑے القابات دئیے ہیں حضور کو اور گرو نانک کی کتب دیکھو بے شمار القابات ہیں ان میں حضور کے مولانا الیاس قادری کے رسالوں میں سے ہر رسالے میں بے شمار نئے القاب ہوتے ہیں باطل ہمیشہ حق کی آڑھ لے کر پھیلتا ہے امید ہے گالی گلوچ سے دور رہ کر علمی انداز میں سوچیں گے آپ اور صلح کلیت کے بارے کسی عالم سے ضرور معلومات لے لینا اور مزمل عمر قادری کی جن تحقیقات پر ساری بات چل رہی ہے اس کو بھی ایک بار سن لینا
@ramoozedeen786
@ramoozedeen786 Жыл бұрын
فتنوں کا دور ہے یہاں شخصیت پرستی عام ہے بغیر تحقیق کے لوگ دنیاوی فوائد کےلئے پیر پکڑ رہے ہیں جناب آپ کی بات کون سمجھے گا یہاں گالیاں ہی ملیں گی آپ کو اور کسی نے آپ کی بات نہیں سمجھنی نہ کسی نے تحقیق کے میدان میں اترنا ہے
@ramoozedeen786
@ramoozedeen786 Жыл бұрын
دلائل آپ کے اچھے ہیں اور مضبوط بھی لیکن کوئی فائدہ نہیں یہاں یہ سوشل میڈیا ہے جس کی زبان اس کی مرضی جو مرضی بولے تحقیق کیا چیز ہے اور دلیل کس کو کہتے ہیں نہ سامنے آنا ہے نہ بات کرنی ہے بس چھپ کے گالیوں پہ گالیاں
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5
@اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Жыл бұрын
@@Pakjunbash حضرت صلح کلی میں قادیانی شامل نہیں ہے قادیانی مذہب ہے فرقہ نہیں ہے پہلے یہ بات سمجھ لیں اولیاء اللہ نے تنقید نفرت سے اسلام نہیں پھلایا محبت سے پھلایا ہے فقیر کی سمجھ مولوی حضرات کو سمجھ نہیں آتی آپ لوگ ویسے اپنی آخرت خراب کر رہے ہع
@zeeshanbhai731
@zeeshanbhai731 Жыл бұрын
Aap Jese logon hi ne to fitna barpa kea HOA hai k deo bandi bi ghalat shia bi ghalat wahabi bi ghalat apni apni Dukan dari k Lea kea kea papar balte ho sharam karo Khuda ka Hof karo fitna na philao shitan ki Tara umat ban ne ka sabaq do bewakoof
@mtaharizvi5594
@mtaharizvi5594 3 ай бұрын
Baba sathaya gaya h pagal ho gya h
@ghulamghaus480
@ghulamghaus480 Жыл бұрын
Ye Abu jail ki baatein hain
@arshadtufail9409
@arshadtufail9409 Жыл бұрын
بھائی آپ بابا کے مزار پر حاضری دیں یا بابا جی کے کسی مرید سے ملیں یا مجھ سے رابطہ کریں
@mtaharizvi5594
@mtaharizvi5594 3 ай бұрын
@RizwanJalali-cn6lm
@RizwanJalali-cn6lm Жыл бұрын
Tera aqa sullah da qail c
@muhammadruni1213
@muhammadruni1213 11 ай бұрын
Tera Aaqa jalali Syeda Fatima da gustaakh ey🤦🏽‍♂️
@sastamusafar5487
@sastamusafar5487 Жыл бұрын
حضرت صاحب قران و حدیث بیان کرتے صرف شخصتی پرستی سے اجتناب کرتے تو کیا ھی اچھا ھوتا
@mehsanali8133
@mehsanali8133 Жыл бұрын
MashAllah
ILM OR ALIM EP# 5 ALLAMA NUSRAT BUKHARI !!
35:12
Nadir Ali
Рет қаралды 105 М.
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 78 МЛН
Clowns abuse children#Short #Officer Rabbit #angel
00:51
兔子警官
Рет қаралды 75 МЛН
How Many Balloons Does It Take To Fly?
00:18
MrBeast
Рет қаралды 168 МЛН
Sulah Kulli (03-07-2022)
12:04
Mirza Imdad Hussain
Рет қаралды 646
Connecting to Imam Hussain through Hadith | al-Kafi (pt. 1)
24:15
After Maghrib 🌙
Рет қаралды 783
Hazrat Abu Anees Muhammad Barkat Ali Ludhianvi (QSA)1996/1997  life
53:31