Reply to Mufti Munir Ahmad Akhon's SHOCKING talk Against Mufti Tariq Masood! مفتی منیر اخون کو جواب

  Рет қаралды 35,906

MessageTV

MessageTV

Күн бұрын

Reply to Mufti Munir Ahmad Akhon's SHOCKING talk Against Mufti Tariq Masood! مفتی منیر اخون کو جواب
مفتی منیر احمد اخون کی مفتی طارق مسعود کے خلاف نامناسب گفتگو
فرقہ واریت کی آگ میں پانی کی جگہ تیل ڈال کر مزید بھڑکا دیا
مستند علما و مفتیان کے مد مقابل متشدد اور شاز گفتگو

Пікірлер: 517
@messagetvpk
@messagetvpk 6 күн бұрын
اختلاف کا اظہار شائستگی ،وقار اور اخلاق کے دائرے میں کرنا چاہیے ۔ مفتی منیر احمد اخون صاحب یا مفتی طارق مسعود صاحب کے متعلق کسی بھی طرح کے غلط کمنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
@AbuhafsaAbuhafsa
@AbuhafsaAbuhafsa 6 күн бұрын
@@messagetvpk 🌹
@RonKnuckle-w7u
@RonKnuckle-w7u 6 күн бұрын
Mufti Munir nay sahi kaha, Gustaakh Tariq Masood ko bachana chordo.
@AhmadKhan-tj9xd
@AhmadKhan-tj9xd 6 күн бұрын
آپ نے کیوں مفتی اعظم اخون منیر صاحب کے خلاف بات کی اور بے ادبی کی کیا آپ انکو جانتے ہے وہ تو قت کا کامل ولی عالم با عمل ،،،،
@Mohdarif-p4m
@Mohdarif-p4m 6 күн бұрын
ap nay Es mai aur howa fonk di hai ess mai
@Mohdarif-p4m
@Mohdarif-p4m 6 күн бұрын
اپ کی نیت ٹھیک نہیں ہے
@HasenMakki
@HasenMakki 6 күн бұрын
الله پاک مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو سلامت رکھے ❤ اور مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
@MuhammadAlimavia-h7o
@MuhammadAlimavia-h7o 6 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے استاذ جی مفتی طارق مسعود صاحب کو عافیت سے رکھیں ۔ اور ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائیں ۔۔
@centralresearchonline6130
@centralresearchonline6130 6 күн бұрын
جہالت یہ گناہ تہمارے باپ کا ہے جو معافی ہو
@AdeezKhan
@AdeezKhan 6 күн бұрын
ماشاء اللہ مفتی عیسی زاہد قاسمی بہترین گفتگو کی ہے
@MooniPain
@MooniPain 6 күн бұрын
ریٹنگ کی حرص میں مفتی قاسمی بھی میدان میں آگئے اور اللہ ورسول۴ کی صف میں کھڑے ہونے کی بجائے “ پُھسپُھسے مولویوں “ کے ساتھ کھڑے ہوگئے ، شرم مگر تم کو نہیں آتی 🫢
@Iqraquranoficial
@Iqraquranoficial 6 күн бұрын
❤❤❤
@MuhammadArman.90
@MuhammadArman.90 6 күн бұрын
مفتی عیسی زاہد قاسمی انڈیا سے ہیں
@Iqraquranoficial
@Iqraquranoficial 6 күн бұрын
@@MuhammadArman.90 hamare ustaz hain
@MuhammadArman.90
@MuhammadArman.90 6 күн бұрын
@@Iqraquranoficial mashallah ♥️
@farahraza7472
@farahraza7472 6 күн бұрын
خدارا مفتی صاحب کو عزت کے ساتھ جینا دینا چاہیے اب لوگوں کو مفتی صاحب سے غلطی تو بہت بڑی ہوئی تھی مگر ارادہ کبھی نہیں اس طرح کر سکتا کوئی شخص
@ghulamjilani9887
@ghulamjilani9887 6 күн бұрын
Mufti Munir is Great Islamic Scholar
@akhtarahmad3034
@akhtarahmad3034 6 күн бұрын
Pehli baat to ye he k Tariq Masud ne galati nahi ki, gustakhi ki thi. Is liye Mufti Muneer ne sahi mashora dua tha. Kisi ki muhabbat mai apna emaan kharab na karen.
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 6 күн бұрын
اخلاص نہ ہو تو فتنہ پھیلتا ہے ۔۔۔۔ حضرت مفتی طارق مسعود صاحب کی مقبولیت سے جلنے والے بہت ہیں۔۔۔اللہ تعالٰی مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے
@MooniPain
@MooniPain 6 күн бұрын
فتنہ تو خود مفتی طارق مسعود نے پھیلایا ہے بھائ ، اسکے بعد کس فتنے کی بات کررہے ہو 😊
@abdullahmani5123
@abdullahmani5123 6 күн бұрын
@@MooniPain غلطی اور فتنہ میں فرق ہے ۔۔۔اس میں بھی اخوند صاحب کی کوئی ولایت ہے کیا ؟
@NayyarNisar-yx3vo
@NayyarNisar-yx3vo 6 күн бұрын
توبہ سے تو اللہ تعالی معاف کر دیتے ہیں نا پھر کیا جھگڑا​@@MooniPain
@waqarahmad5239
@waqarahmad5239 6 күн бұрын
بیٹا بات جلنے یانہ جلنے کی نہیں بات مسءلہ کے حل کی ہے رجوع ابھی نا مکمل ہے
@waqarahmad5239
@waqarahmad5239 6 күн бұрын
​@@abdullahmani5123ہاں بالکل بات صرف اتنی ہے کہ مسءلہ کو پہلے سمجھا جائے اور پھر اسکے حل کے مطابق رجوع اور معافی کا عمل کیا جائے مفتی منیر احمد اخون صاحب اسلامی قانون اور قاعدہ کے مطابق بالکل درست فرما رہے ہیں
@MaazKhan-x8c
@MaazKhan-x8c 6 күн бұрын
دونوں بہت بہترین علماء ہیں
@Mujahideen3Uqba
@Mujahideen3Uqba 6 күн бұрын
Please Respect Mufti Muneer ahmed akhoon he is a Great Alim e deen He has just given his opinion Message tv talk to Mufti Muneer Ahmed Akhoon and Clear all your doubts
@maheradwiah7951
@maheradwiah7951 4 күн бұрын
One could have loads of knowledge but depends how it’s used to positively impact lives of followers whereas in case and lot of others use their ilmi knowledge for greed egoism and misguiding followers
@Skbanwer
@Skbanwer 6 күн бұрын
زندگی کا آج سے ہے رہنما طارق مسعود اور پھر کیا چاہیے جو مل گیا طارق مسعود ❤
@HsWorld3333
@HsWorld3333 6 күн бұрын
Mufti muneer right bat ki he
@sohaiilmirza8890
@sohaiilmirza8890 6 күн бұрын
کیا بولا مفتی منیر
@HsWorld3333
@HsWorld3333 6 күн бұрын
Raham tv video avelebal he
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
Beshak i listened to Mufti Muneer A.Akhoon he was saying right
@SufiyanRai-v1w
@SufiyanRai-v1w 6 күн бұрын
اللہ مفتی طارق مسعود صاحب کو سلامت رکھے اور مشرکوں اور حاسدوں سے حفاظت فرمائے
@Pyara_Islam__
@Pyara_Islam__ 6 күн бұрын
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کا بے حد شکریہ ❤❤❤❤
@misbahashfaq7708
@misbahashfaq7708 5 күн бұрын
We stand with him
@muneebali6932
@muneebali6932 5 күн бұрын
مفتی منیر اخوان زندہ باد
@Askthepharmacist
@Askthepharmacist 6 күн бұрын
Sahee bolaa Mufti Muneer Sahab nain Ghoor say sunoo baat
@thelight4universe
@thelight4universe 6 күн бұрын
Love 💕 Mufti Tariq Masood Sahab From whole world 🌎🌍
@chowdryishaqshareef8773
@chowdryishaqshareef8773 6 күн бұрын
Is baat pe muneer sahab haq pe hai
@Mass-dn1vu
@Mass-dn1vu 6 күн бұрын
Mufti muneer is a legend
@abdulqayyoomofficial8445
@abdulqayyoomofficial8445 6 күн бұрын
اللہ تعالیٰ میرے شیخ و مرشد مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤
@hamidbaseofr5345
@hamidbaseofr5345 6 күн бұрын
He Mufti Minor keeps looking for error of others. I love❤ Mufti Taraq Masood. A boy of Rohingya muslim.🇲🇲🇲🇲
@shareey11
@shareey11 6 күн бұрын
Mufti Tariq masood sahab nay mufti akhoon sahab kay baray mai jo halki zaban use ki thi aur guftago ki thi vo bhi yaad hai sabko. Morgage kay madkay pe bht hi buri zaban use ki thi
@isbahahmed2604
@isbahahmed2604 6 күн бұрын
Mufti Munir sahab ki video dekh kar aya abhi abhi or Un k ilm ka fan hogya Behtreen andaz se samjhaya haii Ye message tv wale bila waja andhi taqleed na karo Or ye jo barelvi alim ki pic dikhai hai ye koi barelvi nh hai
@Ahtesham8227
@Ahtesham8227 6 күн бұрын
mufti Akhon sahb ulama e deen kam kr rahe deen Islam ke sr bulandi k k liye or mufti Tariq masood bhi 1 sach aashiq e Rasool hain.
@rizwanmayo9554
@rizwanmayo9554 6 күн бұрын
Stand with mufti Tariq masood ❤
@daimdaim-j1j
@daimdaim-j1j 6 күн бұрын
always stand witph tlp
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
Stand with Mufti Muneer Ahmad Akhoon ❤
@EngrAbdullahduet
@EngrAbdullahduet 6 күн бұрын
Mufti e Azam unhy tab SE Kaha Jata he jab SE US govt NE Ramzan Ka calendar or Chutiya state level par cal Di Muslims KO Or Kahee jalal to kahee Jamal , Mufti Muneer akhund DB Ummat ke Azeem Akabireen main SE Hain , dono hee Akabireen e ehle haq Hain dono ki Azmat Lazim he , baro ki baaten baro par Chorden, Is baat ko ab itna na pakren Allah Akabireen e ehle haq ko Nazre Bad se Mehfooz Farmai Or deen ka kaam ikhlaas se karne ki tofeeq farmaen Ameen Sum Ameen
@symtacus2002
@symtacus2002 6 күн бұрын
جزاک اللہ۔ آپ نے بہت ٰعمدہ بات کہی۔ تمام اکابرین کی عزت کریں۔ جب بات بڑوں کی آپس میں ہو تو عوام خاموشی اور ادب سے سنے۔ اللہ ہمیں ہر قسم کے اختلاف سے بچاےَ۔ آمین
@MuhammadFarooq-jo4yg
@MuhammadFarooq-jo4yg 6 күн бұрын
یہ ہمارے اکابرین میں سے ہیں میں مانتا ہوں مگر بھائی مجھے اس چیز کا جواب دو جب ارشد ندیم کے جملے یاعلی مدد کی انہوں نے تاویل کی کیونکہ وہ رائیونڈ سے ہو کر ا گیا تھا اور مفتی طارق مسعود پر سیدھا فتوے لگا رہے ہیں ان کی خدمات ان کو نظر نہیں ائی شاید اور اس کے یہ جملے ارشد ندیم کے یاعلی مدد والے کہ انہوں نے ایسی جدید تاویل کی ہے کہ میں بھی دیکھ کے ہکا بکا رہ گیا یہ کونسی تاویل اگئی اس طویل سے تو بریلویوں کی تمام صدائیں جائز سمجھ میں اتی ہے یوتوب پر ویڈیو پڑی ہے ذرا جا کر دیکھ لو ارشد ندیم کی تاویل کیوں کہ وہ رائیونڈ ہو کر ا گیا اور مفتی طارق مسعود پر فتوے کیا ان کی خدمات نظر نہیں ائیں???
@symtacus2002
@symtacus2002 6 күн бұрын
@@MuhammadFarooq-jo4yg محترم بھایَ۔ میں نے مفتی منیر کی گفتگو ارشد ندیم صاحب کے بارے میں سنی ہے۔مفتی منیر کا موَقف ہےکہ یہ نعرہ کہنے والے کے دل کی نیت کے مطابق فیصلہ ہوگا۔ اگر نیت توصل کی ہو اور اللہ سے مدد مانگنے کی ہو تو صحیح ہے۔ اور اگر نیت اللہ کے علاوہ کسی سے مدد کی ہے تو غلط ہے۔ یہ مسَلہ آپ کسی اور مفتی صاحب سے بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ مفتی منیر کی علمی سطح بہت بلند ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم مفتی منیر کے بارے میں حسن ظن رکھیں۔ آللہ ہم سب کو باہمی اتحاد و اتفاق کے ساتھ رکھے۔ آمین۔ جزاک اللہ۔
@MuhammadFarooq-jo4yg
@MuhammadFarooq-jo4yg 6 күн бұрын
@@symtacus2002 بھائی صاحب میری بھی یہی دعا ہے کہ علمائے حق کو اللہ اتفاق و اتحاد سے رکھے لیکن ارشد ندیم والے قصے کا ذکر یہاں پے اس لئے کیا یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ جب اس کی اس بیس پر تاویل کی جا رہی ہے کہ وہ رائیونڈ مرکز سے ہو کے ایا ہے تو مفتی طارق مسعود کے بارے میں جو انہوں نے لفظ استعمال کیے کیا اس سے شر پسندوں کو موقع نہیں ملے گا کہ ان کے اپنے مفتی بھی دیکھو اس کے بارے میں کیا بات کر رہے ہیں اور ان جاہلوں کے فتوے تو اپ لوگوں کو معلوم ہے باقی رہی بات یا علی مدد والے مسئلے کی تو بھائی علماء تو مولا علی کہنے پر بھی اعتراض کر دیتے ہیں کیونکہ عرف میں اس کو شیعہ حضرات کہتے ہیں اور وہ بامعنی مشکل کشا کے لیتے ہیں تو پھر یاعلی مدد تو بہت ہی دور کا معاملہ ہو گیا اور مفتی منیر صاحب نے اس کی بھی تاویل کی میں یہ نہیں کہہ رہا میں کہ وہ صحیح تھی یا غلط تھی وہ تو علماء کا کام ہے علماء جانیں مگر میں سے یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ جب ارشد ندیم کی تاویل ہو سکتی ہے تو مفتی طارق مسعود جن کی دین کے لیے اتنی خدمات ہیں تو ان کی کیوں نہیں ہو سکتی جناب??
@MuhammadFarooq-jo4yg
@MuhammadFarooq-jo4yg 6 күн бұрын
​​@@symtacus2002بھائی صاحب میری بھی یہی دعا ہے کہ علمائے حق کو اللہ اتفاق و اتحاد کے ساتھ ہمیشہ رکھے باقی ارشد ندیم والی بات جو میں نے کی وہ یہ سمجھانے کے لئے کی تھی کہ جب اس کی یاعلی مدد کی تاویل ہو سکتی ہے تم مفتی طارق مسعود کی غلطی کی کیوں نہیں ہو سکتی اپ یا علی مدد کی تاویل جبکہ زیادہ تر علماء کرام مولا علی کو مولا علی لفظ استعمال کرنے سے بھی اچھا اپ کرنے کا کہتے ہیں کیونکہ یہ عرف میں شیعہ حضرات کہتے ہیں اور وہ با معنی مشکل کشا کے لیتے ہیں اس وجہ سے علماء اس سے گریز کرنے کو کہتے ہیں لیکن مفتی منیر صاحب نے یا علی مدد کی بھی تاویل کی ہے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ان کی یہ تاویل ٹھیک ہے یا غلط ہے وہ تو علماء کا کام ہے علماء جانیں میں یہ سمجھا رہا ہوں کہ بھائی جب ارشد ندیم کے یاعلی مدد کی تاویل ہو سکتی ہے تو مفتی طارق مسعود کی یہ غلطی کی کیوں نہیں ہو سکتی جب کہ ان کی اسلام کے لئے اتنی خدمات ہیں کیا اس سے شر پسندوں کو موقع نہیں ملے گا کہ یہ دیکھو ان کے اپنے مفتی نے بھی اس پر فتوی دے دیا یہ واجب القتل ہے نعوذ باللہ طرح طرح کے فتوے لگائے جائیں گے??.
@Qarimuhammadabidhijazi
@Qarimuhammadabidhijazi 4 күн бұрын
مفتی منیر احمد اخون زندہ باد
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
مفتی اعظم امریکہ مفتی منیراخون دامت برکاتہم زندہ باد، مفتی صاحب نہایت مددل گفتگو کی تھی،
@msronemanarmy9454
@msronemanarmy9454 4 күн бұрын
Is tarah ke Muftiyon ku ignore karna chaahiye
@asadashiq6051
@asadashiq6051 6 күн бұрын
مفتی منیر احمد اخون نے اچھی رائے دی ہے۔ آ ئندہ ہر کوئ مبلغ ہوش و ہواس سے آ قا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآن مجید کے بارے میں بات کرے گا۔
@Usman-y4t1i
@Usman-y4t1i 6 күн бұрын
بڑوں کے بارے میں زبان درازی نہیں کرنا چاہیے
@MdGufran-o4g
@MdGufran-o4g 6 күн бұрын
آپ اگر ویڈیو نہ ڈلتے تو بہتر ہوتا یہ بحث دھیرے دھیرے دب رہی تھی
@MAHMED-s6h
@MAHMED-s6h 5 күн бұрын
Read Quran 29:48. Mufti Tariq Masood was right in what he said according to the Quran 29:48.
@Mohabbatchaianel
@Mohabbatchaianel 4 күн бұрын
مفتی منیر اخون امریکہ حفظہ اللہ بہت بڑی شخصیت ہے
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
بیشک بیشک ❤
@qazimahmood8327
@qazimahmood8327 6 күн бұрын
This is really fact. Please give this concession to common man. Who are many years in jail
@mrrehman7876
@mrrehman7876 6 күн бұрын
Allah MUFTI TARIQUE MASOOD SAHIB KI HIFAZAT MADAD FARMAE AAMEEN.
@uzairnawaz3467
@uzairnawaz3467 6 күн бұрын
افسوس مسلمان آپس میں لا حاصل بحث میں پڑے ہوئے ہیں جبکہ کفار مسلمانوں کو ذبح کر رہے ہیں مفتی صاحب نے غلطی کی اور معافی مانگی بات ختم ۔ آج عوام علماء سے بے زار ہو چکی ہے کیونکہ ہر ایک نے اپنی دکان سجا رکھی ہے ۔اخلاص ناپید ہو گیا ہے ۔
@Parvez_092
@Parvez_092 6 күн бұрын
I stand with Mufti Muneer Ahmed Akhoon.. He is true Aashique Rasool.. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
I'm also stand with mufti muneer akhoon
@TehreeqEmaan1996
@TehreeqEmaan1996 6 күн бұрын
Ab aap unse baith kar baat krne ki bajay video dalenge to kaese thik hoga
@MAHMED-s6h
@MAHMED-s6h 5 күн бұрын
Quran 29:48 paro. Mufti Tariq Masood ne such Kaha Qur'an k mutabik Kaha Hain.
@sheesmalik2554
@sheesmalik2554 6 күн бұрын
Mufti Tariq Masood ❤Ye video Porani hogae hy Message Tv Please stop this topic now You Finish Every One Will Finish
@sheikhsufyan7116
@sheikhsufyan7116 6 күн бұрын
Message tv ny lgta mufti muneer sb ki poori video nahi dekhi
@aymalkhan5781
@aymalkhan5781 6 күн бұрын
Mufti Rasheed Saab 1 ajiz insane hai❤
@tahirmasood8755
@tahirmasood8755 6 күн бұрын
We love mufti tariq masood
@Aftab63
@Aftab63 6 күн бұрын
mufti muneer sahab ne daleel se baat ki he our sahi baat ki he
@MJawad-hn5nx
@MJawad-hn5nx 6 күн бұрын
@@Aftab63 Phir ap ki aqal per bi pani phira howa hai Phir ahmed raza khan ne bi is tarah likha hai Un per bi fatwa lagao jahilo
@ummemahir4494
@ummemahir4494 4 күн бұрын
Aap ne iftah kahanse Kiya h
@amanubaid2371
@amanubaid2371 6 күн бұрын
Standing with Mufti Tariq Masood from New York City
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
Standing with Mufti Muneer A.Akhoon DB
@pakistanislamandtecnology
@pakistanislamandtecnology 6 күн бұрын
ALLAH in sab ko hidayat de
@Abd_______554
@Abd_______554 6 күн бұрын
Ek martaba Kisi ne mufti Tariq Masood sahab se inka naam lekar sawal kardiya tha ki ye janab Mufti America mortgage me ek baar Ghar Lene ko Halal kehte hain to Tariq Masood sahab ne kaha tha ki kisi bhi haal me mortgage me ghar lena jaez Nahi. Shayed Muneer sahab ko wahi gussa ho abhi tak Tariq Masood sahab se. 😅
@mohsinali786kham7
@mohsinali786kham7 6 күн бұрын
Mufti Munir Haq par hain
@KhanCric8er
@KhanCric8er 6 күн бұрын
Nahi hai
@mehboobmian1654
@mehboobmian1654 6 күн бұрын
We love and we stand with mufti tariq masood...❤
@ms_16.9
@ms_16.9 6 күн бұрын
Mufti Kamran shehzad me Khair hai MaShaAllah
@AftabAlam-s4d3g
@AftabAlam-s4d3g 6 күн бұрын
Allah hamre ulemaye ikram ki ilm aur Amal me batkat at frmaye
@drqazisprescription6880
@drqazisprescription6880 6 күн бұрын
Bhaia Mufti Muneer SB Ka maswara tow bahut hi acchI thi
@kamran627ali
@kamran627ali 6 күн бұрын
Subhan Allah hazrat Allah kush rakke
@ahmadkhanahmadkhan1092
@ahmadkhanahmadkhan1092 5 күн бұрын
منیر بھائی کو سمجھ نہیں دین کی اسلام کی امت مسلمہ کو فائیدہ نہیں ہے اس سے
@KhurshidAhmad-s9i
@KhurshidAhmad-s9i 6 күн бұрын
Beshak
@falahbaloch
@falahbaloch 6 күн бұрын
Allah Raihm Karay 😢
@AbuHamza956
@AbuHamza956 6 күн бұрын
جو بات ختم ہوگئی پھر کیوں اسے چھیڑ رہے ہو میسیج ٹیوی کو علماء کے مابین اختلاف کو ہوا دینا مناسب نہیں ہے ۔۔۔۔
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
میسج ٹی وی والے کو بس ڈالر چاہییں
@danishm.3417
@danishm.3417 6 күн бұрын
APOLOGY: His apology is not unequivocal and unconditional. He has not even explained what he did wrong and why and how he has now changed his mind, i.e. what facts were missing at the time of his infamous speech that he now has and that caused him to change his mind.
@shamikhan159
@shamikhan159 6 күн бұрын
That's why its called a mistake. 1 He acknowledged his choice of inappropriate words. 2.He corrected himself. 3.He repented. Publicly and individually with his teachers and scholars. 4. He apologised again for his human mistake. 5. He asked for forgiveness. 6. Renowed scholars have found his correction and apology satisfactory as per Islamic Jurisprudence. 7. Mufti Tariq Masood sahib asked Almighty Allah for his mistake. WHAT DO U WANT? DON'T SPREAD BASELESS RUMORS. Thanks.
@Faqar.ameer.hassanrajarFaqaram
@Faqar.ameer.hassanrajarFaqaram 6 күн бұрын
اللہ حاسدین کو نیک راستہ دیکھادے مفتی طارق مسعود صاحب کے مقابلے میں غلامانہ سوچ رکھنے والوں کی کوئ اہمیت نہیں
@babafareed6219
@babafareed6219 6 күн бұрын
Allah andar k keery bahir Nikal Raha h Eman waly ki sachai bayan karny se Allah tamam eman walo ki keero se hifazat farmay
@m.yousafkhan3575
@m.yousafkhan3575 4 күн бұрын
میسج ٹی وی بھی پاکستانی میڈیا کی طرح یکطرفہ رخ دیکھاتا ہے
@nazeer1466
@nazeer1466 6 күн бұрын
Are bhai bat ye ha k jis time ap ne. namunasib lahje ki vdo upload ki thi mufti tariq masod sb ki mufti muneer akhon sb k khilaf bht afsos hua tha is harkat pr.
@ahmadmushtaqparray1125
@ahmadmushtaqparray1125 6 күн бұрын
There is no comparison between Tariq Masood and Mufti Muneer Sahib Mufti Muneer Sahib a great scholar a modest person long live Mufti Muneer Sahib
@danishm.3417
@danishm.3417 6 күн бұрын
UMMI KA MATLAB? Sahih Bukhari Hadith 2699 (Sulah-e-Hudaybia), 3053 (Wasyet) to sabit kerti hay, kay Hazoor (s.a.w.) likhtay-perhtay thay. "They said, "We will not agree to this, for if we believed that you are Allah's Messenger (ﷺ) we would not prevent you, but you are Muhammad bin `Abdullah." The Prophet (ﷺ) said, "I am Allah's Messenger (ﷺ) and also Muhammad bin `Abdullah." Then he said to `Ali, "Rub off (the words) 'Allah's Messenger (ﷺ)' ", but `Ali said, "No, by Allah, I will never rub off your name." So, Allah's Messenger (ﷺ) took the document and >>>WROTE
@xaryabkhan5575
@xaryabkhan5575 6 күн бұрын
لگتا ہے اپ سب نے مفتی منیر احمد خان صاحب کی پوری ویڈیو نہیں دیکھی انہوں نے مفتی طارق مسعود صاحب کے خلاف کوئی ایسی غیر مناسب بات نہیں کی جس سے یہ لگتا ہو کہ وہ ان کی مخالفت کر رہے ہیں اپ سب کو غلط فہمی ہوئی ہے اور بہت بڑی غلط فہمی ہوئی ہے🤔🤔🤔
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 күн бұрын
جی آپ نے سہی کہا، مکمل وڈیو دیکھتے تو بات سمجھ آتی ناں
@abubakershafi-gp2jn
@abubakershafi-gp2jn 6 күн бұрын
MASHALLAH ❤❤❤❤❤
@youcube291
@youcube291 6 күн бұрын
Great explanation ❤
@AshfaqMuhammad-z1l
@AshfaqMuhammad-z1l 6 күн бұрын
مفتی عبدلواحد قریشی نے بلکل صیح کہا بریلویوں کوموقع نہ دیں کہ وہ اپنا بغض نکالیں مہربانی کرکے اس بات کو اب ختم کریں❤❤
@fahadzafar1385
@fahadzafar1385 6 күн бұрын
میسج ٹی وی کے ایڈمن صاحب آپ ایک اسلامی چینل چلا رہے ہیں اس لیے اس بات کا خیال رکھیں کے ایسی ویڈیو اپلوڈ کی جاۓ جن کا مثبت اثر مسلم معاشرے پر پڑے۔ صرف ویوز حاصل کرنا مقصد نہیں ہونا چاہیے ۔
@sheikhjavaid3545
@sheikhjavaid3545 6 күн бұрын
Tariq masood nai deobandi ka nam badnam kiya
@danishm.3417
@danishm.3417 6 күн бұрын
IZHAR-E-RAY AUR MAFI-E-AM: Bilkul Mafi qabool honi chahyea, kion-kay insan khata ka putla hay, aur is case main yea mamla aik alim-e-deen ka hay, jinhon nay ba-her-hal aik khas tabqay tek deen ka pegham pohenchaya hay (jis main sar-e-fehrist Umer Sharif kay fans hain). Laikin sawal yea peda hota hay, kay Tauba, Rujoo, Tajdeed-e-Iman aur mashray ki janib say mafi ki sahoolet am afrad ko kion hasil nahin hay?
@zartabalik
@zartabalik 6 күн бұрын
Ur ek baat ur tariq Masood sahab etne bde aalim hi Allah ur rasul se mohabbat kerne wale hi to jeb unko khud ki galti k bare me pta chla to unko to rona chaey ro ro ker maafi mangni chaey thi jase ashaque rasul sheed junaid Jamshed sahab ne mangi thi....lakin tariq Masood sahab ne bht hi lightly maafi mangi unko gour kerna chaey ....esliy unko bde log bta rhe hi
@Xसनातनी
@Xसनातनी 6 күн бұрын
کاہے کا مفتی اعظم امریکہ مفتی اعظم امریکہ ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی کو میں سمجھتا ہوں
@hammadshaikh8717
@hammadshaikh8717 6 күн бұрын
Mufti yasser and Mufti uthman
@MdGufran-o4g
@MdGufran-o4g 6 күн бұрын
مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب علماء دیوبند کا ایک عظیم سرمایہ ہیں
@منظوراحمدمیاں
@منظوراحمدمیاں 6 күн бұрын
مفتی اعظم کهلانیکی لائگ صرف مفتی یاسر ندیم الواجدی هی
@ahmadfirdaus9919
@ahmadfirdaus9919 6 күн бұрын
💯
@ahmadfirdaus9919
@ahmadfirdaus9919 6 күн бұрын
💯
@mutayibmehraj7465
@mutayibmehraj7465 6 күн бұрын
Bilal Qutb anker ne bi MTM ke khilaaf boht kuch bola hai. Allah MTM ko salamat rakhe.
@jeyebhuttowalisarkaar4965
@jeyebhuttowalisarkaar4965 6 күн бұрын
Mufti Muneer Akhund Ka Apna Ilmi Maqam he, or unki Tabiyat main Jalal he dono Ehle Haq Ulema hain Leave this Matter Now , Mufti Sahb ne Apne Ustaz o Shaikh ke Samne Alag ruju kiya he Ab Doosry Masail par focus Karen
@pearlzee295
@pearlzee295 2 күн бұрын
Kya kah dya hy mufti Munir sb ny .... ghor se suno Jo rasta ono ny dekhay wo behtreen hy ❤ Sra Sr ghlt video hy
@kashfisohial9231
@kashfisohial9231 6 күн бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد❤🤍❤🤍
@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky 6 күн бұрын
We stand with Mufti Tariq Masood sahab ❤️
@saifafghan7772
@saifafghan7772 6 күн бұрын
مفتی طارق مسعود بے تاج بادشاه هے ❤❤❤
@SaifUllah-kw6cs
@SaifUllah-kw6cs 5 күн бұрын
👉Yar aap ko ghlt fahmi hui hohi video ko pori daikho....video to mene daikhi hay.... Isny video me kaha hay k . Ye gustakhi ni hay aor osny maafi b mangi hay
@Hasiburdu
@Hasiburdu 6 күн бұрын
100 like
@kashifForHumanity
@kashifForHumanity 6 күн бұрын
Isa zahid shurayi hai...India me sirf ye fitna phaila raha hai...Alhamdulillah ham sab mufti sahab ke sath hai..
@Saad07x7
@Saad07x7 6 күн бұрын
Nahi. Kisne bola?
@UmarFarooq-ny7wc
@UmarFarooq-ny7wc 6 күн бұрын
میرے خیال میں میسج ٹی وی آپ کو بھی یہ ویڈیو نہیں بنانا چاہئے تھا۔
@MdAbdullah-vk8xq
@MdAbdullah-vk8xq 6 күн бұрын
Wo kisliye?
@MooniPain
@MooniPain 6 күн бұрын
عمر فاروق آپ نے درست کہا 👍 میسج ٹی وی والے کو چاہیے یہ ویڈیو ہٹادے ورنہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ، خود تماشہ دیکھ لے گا 😅 اللہ کے ولیوں سے ٹکر لینا مہنگا پڑتا ہے ۔
@khanzacki2836
@khanzacki2836 6 күн бұрын
Q nahe banane chahye batao. Jab wo aag pela rahay ha to message tv pane dalay ga na
@UmarFarooq-ny7wc
@UmarFarooq-ny7wc 6 күн бұрын
مفتی منیر احمد اخون صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب دونوں میرے لیے قابل احترام ہیں اور میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں ۔ اور اس ویڈیو سے آگ مزید بھڑک اٹھے گی ، بجھے گی نہیں۔ اس لیے میں نے یہ کہا کہ یہ ویڈیو میسج ٹی وی کو نہیں بنانا چاہیے تھا- باقی ہر کسی اپنی سوچ ہے۔
@Masufi19
@Masufi19 6 күн бұрын
نا جی نا جو دوسروں کے لیے گھی ڈالنا ہے اور حرام ہے۔۔۔ وہی تیل ڈالنا میسج ٹی وی کے لیے 210 فی صد حلال ہے۔۔ اخر ریٹنگ کا مسئلہ اور جہاں ریٹنگ کا مسئلہ ہو وہاں فتنہ کیا قبر و حشر کے کیا معنی ؟!
@Hindh313
@Hindh313 6 күн бұрын
Qayamat ki nishani hai ❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️
@parvaizwar-zp3kz
@parvaizwar-zp3kz 6 күн бұрын
Now this topic must be ended As Tariq Masood s teacher Mufti Rashid sahab already told this
@عبدالرشید-ف5ر
@عبدالرشید-ف5ر 6 күн бұрын
بھائی مفتی منیر احمد صاحب بھی کوئی معمولی آدمی نہیں ہیں اور جو کچھ انہوں نے فرمایا بالکل صحیح فرمایا
@perfectioninvision9454
@perfectioninvision9454 6 күн бұрын
ارے بھائی ! سمجھنا چاھئے کہ مفتی منیر اخوند صاحب، مولانا طارق مسعود صاحب سے زائد ذی وقار آدمی ھیں،اور مولانا محمد یوسف لدھیانوی کے داماد بھی ھیں، دوسرا، مولانا طارق مسعود صاحب مفتی منیر اخوند صاحب کے ملک امریکہ کنیڈا میں جاکر غلطی کر کے آئے ھیں، تیسرا یہ کہ معافی قابل قبول تو ھے ہی، مگر انداز اب تک مولانا طارق مسعود کا عاجزانہ نہیں ھے، جارحانہ ھے، جو افسوسناک بات ہے، رائے دینا ھم علماءکا فرض ھے، اگر قبول نہیں تو میسیج ٹی وی بند کرو، جعلی فلمسازی آپ کرتے ھو، کیا میڈیا ھمارے لئے معیار ھے یا علمائے حقہ معیار ھیں،!!!
@Mohdarif-p4m
@Mohdarif-p4m 6 күн бұрын
@@perfectioninvision9454 sach kaha ap nay
@sheikhsufyan7116
@sheikhsufyan7116 6 күн бұрын
Mufti saab nay apni raaye di hai
@shaistamasood7195
@shaistamasood7195 5 күн бұрын
Bikol ijaazst nhi dey gy mufti saheb ke moafi qabily gore he moafi kr de jaey
@AhmadKhan-tj9xd
@AhmadKhan-tj9xd 6 күн бұрын
مفتی اخون منیر صاحب وقت کا قطب الارشاد ہے اپ کون ہے کہ اسکے خلاف بت کرتےہے
@Saad07x7
@Saad07x7 6 күн бұрын
Wo humare bade hain, par Mufti Muneer sahab ne bhi galti ki, wo gustakhi nahi galti thi.
@symtacus2002
@symtacus2002 5 күн бұрын
@@Saad07x7 نبی کے بارے میں جب کویَ بات کہی جاےَ، تو دو میں سے ایک صورت ہوگی ۔ یا تو وہ بات برحق ہو گی، یا برحق نہیں ہو گی۔ اللہ ہمیں نبی کے بارے میں کویَ ایسی بات کہنے سے بچاےَ کہ برحق نا ہو۔ اللہ نہ کرےکہ ہم نبی کی ناراضگی اور اللہ کے غضب کا شکار ہو جایَں۔ آمین۔
@AhmedRehan01
@AhmedRehan01 6 күн бұрын
مفتی منیر اخون صاحب اتنے بڑے آدمی ھیں اُنھیں بھی بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بات پر معذرت کرنی چاہیے
@Amir-hj4tq
@Amir-hj4tq 6 күн бұрын
views ka chakar hai bhai normal video koi nhi dekhta aur na he share karta hai video mai kuch hat kar ho to tb share karte hai thats why
@ilovemyindia1706
@ilovemyindia1706 6 күн бұрын
Asslamualekum messages tv channels wale members and dekhne wale and sunne wale logo se ye kahna ha ki jaldi ni kare kuch bhi kahne me khud Raham tv par mufti e Azam America 🇺🇸 mufti muner ahmad akhoon sahab a bayan sune wo real me mufti e Azam America 🇺🇸 ha Raham tv par bayan sune and samje ulema e haqq and ulema deoband jindabad Allah mufti muner ahmad akhoon sahab ke ummate muslima ko qadardani karne ki toufeek Ata farmmaye ameen
@danishm.3417
@danishm.3417 6 күн бұрын
JJ marhoom say bhi kuch aisi hi bay-ehtiati ho gai thi. Us waqt bhi yea mazhabi establishment gang up ho ker marhoom kay difa main langer-langot kes kay medan main kood pari thi. 'Sabqat-lisani' aur phir 'Sorry' ki sahoolet sirf in hi ko hasil hay. Koi am shakhs 'sorry' ka mustahiq nahin hota, us ko yea log jahannum-wasil ker kay hi dem letay hain. Yea kia majra hay?
@maadahmed
@maadahmed 6 күн бұрын
مفتی اعظم امریکہ منیر احمد اخون صاحب سے یہ امید نہیں تھی۔ 🇺🇸
@zartabalik
@zartabalik 6 күн бұрын
Ye jhuti news chla rha hi massage tv wala sherm aani chaey
@danishm.3417
@danishm.3417 6 күн бұрын
QUR'AN MAIN GRAMMATICAL GHALETYAN AUR KITAB-E-MAKNOON AUR HADITH-E-QUDSI: Agar yea Katibeen-e-Mashef ki 'kotahyan/karistanian' hain, jaisa kay yahan bayan kia ja raha hay, to phir yea sawal peda hota hay, kay kia Qur'an waqai Khuda ka kalam hay - yani Khuda kay alfaaz - yan mehaz inspired word, yani, insani alfaz main Khuda kay khayalat-o-ehkamaat? Qur'an ko Qur'an main aik bari kitab ka hissa qarar dia gaya hay, jisay kahin "Umm-al-Kitab" [Az-Zukhruf 43:4, Ar-Ra'd 13:39], kahin "Kitab-e-Maknun" [Al-Waqi'ah 56:78], aur kahin "Lawh-e-Mahfuz" [85:22] kaha gaya hay, aur jahan say Qur'an is zameen per nazil kia gaya hay: "We have sent down the Quran in truth, and with the truth it has come down. We have sent you O' Prophet, only as a deliverer of good news and a warner." [Al-Isra 17:105] To kia yea 'grammatical mistakes' is Umm-al-Kitab main bhi mojud thin? Yan insani Katibeen say koi ghaleti ho gai? Is ashkal ka lazmi nateeja yea sawal bhi hay, kay Qur'an aur Hadith-e-Qudsi main kia ferq hay? Hadith-e-Qudsi main alfaaz kis kay hotay hain?
@sheikhsufyan7116
@sheikhsufyan7116 6 күн бұрын
Message TV should not upload this video 1 matter khatam hogya ab phir ispy baat kr k usko brhaa rhy
@imranahmed1071
@imranahmed1071 5 күн бұрын
Mufti Tariq is MA a very Allah fearing, and a lover of Rasool SA. Mufti munib has some personal issue with him. Allah knows but very controversial statement about Tariq Masood.
VAMPIRE DESTROYED GIRL???? 😱
00:56
INO
Рет қаралды 4 МЛН
Incredible: Teacher builds airplane to teach kids behavior! #shorts
00:32
Fabiosa Stories
Рет қаралды 12 МЛН
How I Turned a Lolipop Into A New One 🤯🍭
00:19
Wian
Рет қаралды 9 МЛН
Dr Zakir Naik VS Pakistani Pandit | Worth Watching | Express News
17:07