Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai say Live sawal aur bat karnay ka TAREEQAH ??? kzbin.info/www/bejne/n4THaaali6mIp5I
@IslameGhareeban8 ай бұрын
😊😊
@IslameGhareeban8 ай бұрын
❤qq
@rizwanahmedkhan12818 ай бұрын
Assalamualaikum Buhat behtareen Bhai, ALLAH PAAK, EMAM saheb ko jazaekhair dey. Aameen. Please yeah clip koi mufti Tariq Masood aur Nadim Wajdi aur Qaiser Raja saheb aur dusre mukhtalif muftiyan-e-kram ko post ya tag karke batayien taakey unki aankhein, Deemag aur Dil khul jaye aur haq ko qabool karein. Aur apne aap ko samajh Jaye k Kahan khade hai.
@Wahid1298 ай бұрын
انجینئر صاحب! میری گذارش اور سوال۔ نبی ﷺ کو تو چھوڑ دو۔ نبی ﷺ کی گرفت کا کہاں لکھا ہے سورہ اانفال 68,69 میں۔ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ آیت کیا کہتی ہیں۔ اگر پہلے یہ ( جنگی قیدی کو چھوڑ دینا) اللہ کا لکھا ہوا نا ہوتا، تو پھر ہم آپ عذاب دیتے۔ "(لَّوْلَا كِتَـٰبٌۭ مِّنَ ٱللَّهِ سَبَقَ) یہ اللہ نے مالِ غنیمت لینے والوں کا نبی پے آعتراز کرنے ہے آیتین نازل کیں۔ ان آیت میں یہ ہے کے نبی نے وہ کیا جو اللہ کا حکم جو پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔ اب لو پھکی۔ انجینئر صاحب سورہ انفال کی 68 سے پہلے 67 کون پڑھے گا؟؟ سور انفال 67 پڑھو۔ پھر 68 اور 69 پڑھو۔ "کسی نبیﷺ کے لیے یہ زیبا نہیں ہے کہ اس کے پاس قیدی ہوں جب تک کہ وہ زمین میں دشمنوں کو اچھی طرح کچل نہ دے تم لوگ دنیا کے فائدے چاہتے ہو، حالانکہ اللہ کے پیشِ نظر آخرت ہے، اور اللہ غالب اور حکیم ہے مَا كَانَ لِنَبِىٍّ أَن يَكُونَ لَهُۥٓ أَسْرَىٰ حَتَّىٰ يُثْخِنَ فِى ٱلْأَرْضِ ۚ تُرِيدُونَ عَرَضَ ٱلدُّنْيَا وَٱللَّهُ يُرِيدُ ٱلْـَٔاخِرَةَ ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌۭ ٦٧
@itsfact-28128 ай бұрын
good Eng Ali Bhai
@EngineerMuhammadAliMirzaClips8 ай бұрын
Well Needed CLIP. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
@Noor-h9h8 ай бұрын
أمين
@khanbasit1018 ай бұрын
Sir Supreme Court ki judgement pr detail video please
@Jerrybeam1018 ай бұрын
Ali bhai please check your email before recording the lecture
@kamruddinMalek-co3xp8 ай бұрын
samajmenahiaya
@rizwanahmedkhan12818 ай бұрын
❤Assalamualaikum❤ Buhat behtareen Bhai, ALLAH PAAK, EMAM saheb ko jazaekhair dey. Aameen. Please yeah clip koi mufti Tariq Masood aur Nadim Wajdi aur Qaiser Raja saheb aur dusre mukhtalif muftiyan-e-kram ko post ya tag karke batayien taakey unki aankhein, Deemag aur Dil khul jaye aur haq ko qabool karein. Aur apne aap ko samajh Jaye k Kahan khade hai.
@knowledgefactory338 ай бұрын
This is called Confidence level of Ali Bhai...❤❤❤ This is the real dawat of Khatme e Nabuwat ... ALLAHU AKBAR.❤
@muhammadkhan70458 ай бұрын
injneer Ali Mirza Shea hain mra jhn tk tjrba hai
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@Abuzada19268 ай бұрын
🤔🤭@@muhammadkhan7045
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@shazianajmi46068 ай бұрын
الحمدللہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کے آخری نبی مانتے ہیں اللہ تعالیٰ اسی عقیدے پر موت نصیب کرے آمین
@RanaShahzad-h1x8 ай бұрын
Ameen
@safeerahmad46788 ай бұрын
آپ تو ابھی بھی یہی مانتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نبی عیسی علیہ السلام نے آنا ہے؟ تو اگر جب حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نبی آنے کا مان رہے ہو تو پھر کیسے ختم نبوت کو مان سکتے ہو؟
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@graphics._.academy8 ай бұрын
hazrat isa a.s nabi naii umaati ban kr aya ge aur un ka ju number lag chuka hai wohi raha ga @@safeerahmad4678
@soothingandmediating54265 ай бұрын
@@safeerahmad4678bruh u r seriously miskeen about this matter...i suggest u to study more and leave the ahmediya cult and come back to islam
@alphahelix28128 ай бұрын
This qadiyani is doing question regularly, may allah guide him towards right path.. Ameen
@muhammadatif52148 ай бұрын
Go to his streams its easier when other person is only questioning and not giving his understanding. If Ali Engineer would time the debate with Razi. Ali will be nowhere.
@muhammadatif52148 ай бұрын
@@silverline451 Jews say the same about Prophet Muhammad pbuh. Get ur facts right and watch how infidels behave.
@safeerahmad46788 ай бұрын
@@silverline451 The kind of Words you are using, just shows your absolute low level of intellect and your upbringing.
@soothingandmediating54265 ай бұрын
@@muhammadatif5214 nowhere😂😂😂...u must be joking right??? RAZI IS an absolute clown...He fears adnan rashid and imtiaz
@syedalihussan17223 ай бұрын
@@muhammadatif5214that's your thoughts. Ali Mirza will smoke him in few minutes.
@noparking32512 ай бұрын
مجھے انجینئر مرزا بلکل پسند نہیں ہے ۔ لیکن یہ بیان سن کے تو مزا ہی آگیا ۔ جزاک اللہ
@feelingislamabdullah62608 ай бұрын
Engineer KE JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍 Qdyani TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣
@irfanjutt36818 ай бұрын
I love Quran.💗💗💗 I love Ahle Bait.💗💗💗 I love Ali bhai.💕💕💕
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@sarahjutt52128 ай бұрын
میں رات کو دیکھ رہی تھی مگر انٹرنیٹ کے سلو چلنے کی وجہ سے میں استاد محترم کا جواب نہیں سن پائی تھی شکریہ امام صاحب آپ نے ایسے لوگوں کے لئے بھی اوپن پلیٹ فارم رکھا ہے تاکہ انکے ابہام دور ہو سکیں اور شاید اللہ تعالیٰ ان کے دل موڑ دیں
@muftimujahid89628 ай бұрын
یہ شخص تکفیری ہو چکا ہے گمراہ ہے
@netinformcaltex51008 ай бұрын
الحمدللہ ھمارے دل ، اللہ رب العزت ، کے در پر جھکے ھوئے ہیں ۔۔۔ اور انجینئر صاحب ، کی زبان ، کافی وسیع ھے ۔۔ اور ، خدا کے بھیجے ھوئے ، امام کی شان میں گستاخی اور توہین ، کی مرتکب ھو چکی ھے ۔۔۔ اور ، یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ھے کہ ۔۔۔ اگر ، چند دنوں تک امام مہدی ، آ گئے تو ، یہ لوگ اس کا بھی انکار کردیں گے ۔ انشاءاللہ
@sarahjutt52128 ай бұрын
@@netinformcaltex5100 یہ کس نے کہا ہے کہ انجینئر صاحب نے امام مہدی کا انکار کیا ؟ اصل میں تم وہ لوگ ہو جو کان کو چھوڑ کر کتے کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ایسے لوگوں کے لئے ہی دردناک عذاب کی پیشن گوئی ہے رب کی طرف سے
@atherkhan16258 ай бұрын
@@netinformcaltex5100apko ilhaam hua he k inkar kardengay? Imam mehdi or sath me engineer Muhammad Ali mirza likh k search kar lain.... Videos samnay ajayngi
@ibraheemq78598 ай бұрын
Mashallah deobandi firqa Islam se kharij hein ❤ Mufti taqi usamani aur mufti tariq maqsood kaafir hein, inke ke peeche namaz jaiz nhi q ke inho ne Ahraf Ali Thanwi ka diffa kia he 😊😊
@AbdulRasheed-gf4iu8 ай бұрын
خوبصورت بیان حق کی اکاسی کرتا ہے انجینئر صاحب ویری ویری نائیس علمائے حق ہے ساڈے بابیاں نے تےکسی قسم کی کثر نائیں چھڈی جزاکم الله خیرا❤
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@sardarhamidalizahid96394 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ دین حق پر قائم رکھے اور خاتمہ بھی دینِ حق پر کرے۔آمین بے شک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے برحق نبی ہیں اور آپٌ اللّٰہ کے آخری نبیٌ ہیں اور آپٌ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔انشاءاللّٰہ
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@EHSAN_SHAZULLAH8 ай бұрын
Engineer sb Kia Kamal ka Andaaze bayan ha apka Masha Allah ❤
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@mdnazran75062 ай бұрын
Sir wahbi to ap ki tara kisi baba kisi qdyani ko nahi mante
@AliKhan-db9rz3 ай бұрын
علی بھائی الله آپ کو سلامت رکھے امین اور ہم سب کو ہدایت اور ایمان عطا فرمائے امین
@zafarriaz78708 ай бұрын
'باپ' بدل لیا ہوا ہے۔ نبی کس کس کا باپ ہوتا ہے؟ ثابت کیا جانا چاہئیے۔
@TheTopManiac7 ай бұрын
As a Ustad Rohani Baap ee huay and aik ayat bhi hai kay nabi tumhari jano say ziada tumpr haq rakhtay aur nabi ki biwiyan ummat ki mayain hain.... Istrah nabii S.A.W ummat kay rohani baap huay ....
@m.mudassarmudassar20493 ай бұрын
Rohani Tor par bapp ki BAAT Kar Raha Hy bhai
@touhidibrahim28128 ай бұрын
Ma-Sha-ALLAH sir excellent analysis with reference. JajakALLAHO khaira sir excellent reply to Qadiani.
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@MohammadIshaq-tv9jq8 ай бұрын
الله تعالی انجنیرصاحب کو حضرت ابو بکر حضرت عمر کےساھ قیامت مین مهشورفرماین سب کھو (آمین)
@ChandArts1238 ай бұрын
Buhat Acha platform he ..Sub ko Apne sawal rakhne ki ijazt honi chahiye ho skta h kisi na kisi ki islah ho jaye
@ABUIZZAOFFICIAL0928 ай бұрын
Allah ki niamat Hein Ali Bhai Allah Apko Har fitne se mehfooz rakhe ❤
@khikrum42018 ай бұрын
Great reply, Ali bhai. These sects Qadiani, Barelvi, Deobandi, Ahle-hadees & Shia are united against you to downgrade your dawah. I'm grateful to Ali bhai for guiding me to learn true, pure Islam.
@hablalbhat71452 ай бұрын
The jehlmi sahib has defended the khatam e NABUWAT with strong argument, al hamdu lellah, I was also a person to comments against jehlmi sahib because he was commenting against ulmahs, although there would be some deviations in their books but they have never claimed prophethood, only Mirza ghulam Ahmed kadyani had claimed Jothi NABUWAT.
@MaqsoodButt-pf5ro8 ай бұрын
علی بھائی سلامتی ہو آپ پر اللہ اپ کا حامی و ناصر رہے آمین
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@dr.saifullahabid6068 ай бұрын
کیا کہنے ماشاءاللہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے دکھا دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@riazbajwah72078 ай бұрын
کیا نبوت کوئی مادی چیز ہے جس پر کوئی ڈاکہ ڈال سکتا ہے
@qasimjaved46828 ай бұрын
Qadyani dajjal ny yehi to koshish ki thi na naboovt pr daka marny wali or dakaa ,sirf maddi nhe ho sakta , ikhlaqi b ho sakta hy ilmi b
@umartahir58557 ай бұрын
Matlab kiya hai apka
@khawarbhatti84365 ай бұрын
Khatme Nubuwat Paar daka? very funny word.
@MuthbitZamasuxiyyahAl-Hanbali8 ай бұрын
Alhamdulillah, Adnad Rashid thoroughly dismantled this individual and his entire doctrine.
@muhammadatif52148 ай бұрын
Adnan rashid is a joke.
@MuthbitZamasuxiyyahAl-Hanbali8 ай бұрын
@@muhammadatif5214 Can you explain why Adnan Rashid is considered a joke?
@ibraheemq78598 ай бұрын
He is kaafir and cannot debtate anyone cause EMAM said so 😊😊
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
@AneesUrRehman-ti1fv4 ай бұрын
Where? When @@muhammadatif5214
@shafiqshaikh8994Ай бұрын
دوم:۔ حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں ’’لَا‘‘ نفی کمال کا ہے اسی بخاری میں آنحضرت ﷺ کی بعینہٖ ایسی ہی ایک اور حدیث ہے۔: ’’عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ اِذَاھَلَکَ کِسْرٰی فَلَا کِسْرٰی بَعْدَہٗ وَ اِذَا ھَلَکَ قَیْصَرُ فَلَا قَیْصَرَ بَعْدَہٗ‘‘(بخاری کتاب الایمان والنذور باب کیف کانت یمین النبی صلی اﷲ علیہ وسلم ) یعنی آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسریٰ مرے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہ ہوگا اور جب یہ قیصر مرے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا ۔ اپنے متعلق ’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘ اور قیصر کے متعلق ’’لَا قَیْصَرَ بَعْدَہٗ‘‘ فرمایا ۔ کیا قیصر کے بعد کوئی نہیں ہوا ؟اگر ہوئے ہیں اور نسلاً بعد نسلٍ ہوتے رہے ہیں تو پھر حدیث لَا قَیْصَرَ بَعْدَہٗ کے کیا معنیٰ ہیں ؟ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ اس قیصرکے بعد آئندہ آنے والے قیصراس شان کے قیصر نہ ہوں ۔ امام حافظ ابن حجر عسقلانی صحیح بخاری کی شرح فتح الباری میں فرماتے ہیں: ’’مَعْنَاہُ فَلَا قَیْصَرَ بَعْدَہٗ یَمْلِکُ مِثْلَ مَا یَمْلِکُ ھُوَ۔‘‘( فتح الباری شرح صحیح بخاری از امام حافظ ابن حجر عسقلانی کتاب المناقب دار نشر الکتب الاسلامیہ لاہور جلد 6) یعنی: جب یہ قیصر مر جائے گا توا س کے بعد کوئی ایسا قیصر نہ ہوگا جو اس طرح حکومت کرے جس طرح یہ کرتا ہے۔ تولَا نَبِیَّ بَعْدِیْ کا مطلب بھی یوں ہوگا کہ آپﷺ جیسا نبی آپ کے بعد نہیں ہوگا ۔
@makeovershazia50135 ай бұрын
Allah ka fazal hay Ali bhaiii muslim umma k leya Allah hifazat farmaya
@ChandArts1238 ай бұрын
Nabuwat Allah pak Ka inaam he Aur ye Allah pak ki marzi se hi Milti h kisi insan k chane ya na chane se nahi Milti....agr sirf Nabion k Beton ko hi milni Hoti to Hazrat yousaf as k baqi 10 Bete b Nabi hote
@AikAurAwaz8 ай бұрын
Assalamo Alaikum Bhai Ali, may Allah keep you safe and sound so you can carry on with this war of Haq against religious ignorance and crimes. Ameen. Please consider us your soldiers in such a great mission.
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@8abid8 ай бұрын
Sir App ko Allah SWT qoobool farmay aur istaqamat ata karay. 🤲🏽
@Jerrybeam1018 ай бұрын
Best books on qadianat recommended by molana ishaq madni r.a 1)qadianiat islam aur science k katehrey mein by irfan mehmood barq (ex-qadiani) [pages=375] 2)saboot hazir hain by muhammad mateen khalid[pages=871] 3)qadianiat - mutalia aur jaiza by molana syed abu al hassan ali nadvi r.a[pages=almost 190 - urdu edition,originally written in arabic] 4)qadiani mazhab ka ilmi muhasba by professor muhammad iliyas barni[pages=1127]
@Fakemotivationalspeakers8 ай бұрын
MASHALLAH Engineer shb gave a Well Satisfied Answer to Qadiyani and very logical answer with proper references, Alhamdulillah 😍😍😍✌️
@ibraheemq78598 ай бұрын
Mashallah deobandi firqa Islam se kharij hein ❤ Mufti taqi usamani aur mufti tariq maqsood kaafir hein, inke ke peeche namaz jaiz nhi q ke inho ne Ahraf Ali Thanwi ka diffa kia he 😊😊
@maidameer54417 ай бұрын
He is very conceptually clear .
@shafiqshaikh8994Ай бұрын
حضرت شیخ محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں: وَ ھٰذَا مَعْنٰی قَوْلِہٖ ﷺ اِنَّ الرَّسَالَۃَ وَالنُّبُوَّۃَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُوْلَ بَعْدِیْ وَ لَا نَبِیَّ اَیْ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ یَکُوْنُ عَلٰی شَرْعٍ یُخَالِفُ شَرْعِیْ بَلْ اِذْ کَانَ یَکُوْنُ تَحْتَ حُکْمِ شَرِیْعَتِیْ۔ (فتو حات مکیہ از محی الدین ابن عربی جلد2 صفحہ 3مصری مطبوعہ دارلکتب العربیہ الکبر یٰ) یعنی یہی معنیٰ ہیں حدیث’’ اَنَّ الرِّسَالَۃَ وَالنُّبُوَّۃَ قَدِ انْقَطَعَتْ‘‘ اور ’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘ کے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے بعد کو ئی ایسا نبی نہیں آ سکتا جو معبوث ہوکر آ نحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی شر یعت کے خلاف کسی اور شریعت پر عمل کرتا ہو۔ہاں اگر آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت کے حکم کے ماتحت ہوکر آئے تو پھر نبی ہو سکتا ہے۔ سوم: اسی طرح حضرت امام عبدالوہاب شعرانی اپنی کتاب الیواقیت وا لجواہر میں فرماتے ہیں: ’’قَوْلُہٗ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ فَلَا نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلَا رَسُوْلَ الْمُرَادُ بِہٖ مُشْرِعَ بَعْدِیْ‘‘(الیواقیت وا لجواھر جلد2صفحہ 24از عبدالوہاب الشعرانی) یعنی آنحضرت ﷺ کایہ فرمانا کہ ’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلَا رَسُوْلَ‘‘ اس سے مراد یہ ہے کہ میرے بعد صاحب شریعت کو ئی نبی نہ ہوگا۔
@afra.51488 ай бұрын
Allah Razi Ullah bhai ko iman naseeb karai Ameen
@Fakemotivationalspeakers8 ай бұрын
SumAmeen 🤲
@Dopamine12178 ай бұрын
App ko bhe Allah iman naseeb karae....
@afra.51488 ай бұрын
@@Dopamine1217 Ameen jazakallah
@ahmadibninam3 ай бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
@shafiqshaikh8994Ай бұрын
جماعت احمدیہ کا یہ بنیادی مؤقف ہے کہ قرآن کریم اور احادیث نبویہ ﷺ بڑی وضاحت اور صراحت سے آنے والے مسیح موعود و مہدیٔ مسعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کو آنحضور ﷺ کی اتباع میں نبی اللہ قرار دیتے ہیں۔ صحیح مسلم کی ایک حدیث میں آنحضور ﷺ نے مسیح موعود علیہ السلام کو 4 بار نبی اللہ قرار دیا ہے۔ رسول کریم ﷺ اس حدیث میں فرماتے ہیں: یُحْصَرُ نَبِیُّ اللّٰہِ عِیسٰی وَأَصْحَابُہٗ ۔۔۔ فَیَرْغَبُ نَبِیُّ اللّٰہِ عِیسٰی وَأَصْحَابُہٗ ۔۔۔ ثُمَّ یَھْبِطُ نَبِیُّ اللّٰہِ عِیسٰی وَأَصْحَابُہٗ ۔۔۔ فَیَرْغَبُ نَبِیُّ اللّٰہِ عِیسَی وَأَصْحَابُہٗ إِلَی اللّٰہِ ۔ (صحیح مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال ) نیز ایک اور موقعہ پر فرمایا: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ” لَيْسَ بَيْنِيْ وَبَيْنَهٗ نَبِيٌّ - يَعْنِي عِيسَى - وَإِنَّهٗ نَازِلٌ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوْهُ فَاعْرِفُوْهُ۔ (سنن ابو داؤد کتاب الملاحم ، باب خروج الدجال ) ترجمہ :حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے ۔ اور وہ ضرور نازل ہوں گے ۔ پس جب تم انہیں دیکھو تو پہچان لینا ۔ پس آنحضورﷺ کے اس اصولی ارشاد کی روشنی میں آنے والا مسیح و مہدی آنحضور ﷺ کی غلامی میں مقام نبوت پر فائز ہوگا پس جسے سیدنا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اللہ تعالیٰ سے خبر پاکر اپنا امتی نبی قرار دے دیا ہواس کے نبی ہونے سے انکار کرنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے فیصلے سے بغاوت کرنا ہے۔ جہاں تک مذکورہ بالا حدیث کے حقیقی مفہوم کوسمجھنے کا تعلق ہے تو اس ضمن میں درج ذیل امور کو مدنظر رکھا جائے۔ اول:۔اس حدیث کی دوسری روایت میں اس کی تشریح ہوتی ہے قَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ یَا عَلِیُّ اَمَا تَرْضٰی اَنْ تَکُوْنَ مِنِّیْ کَھَارُوْنَ مِنْ مُوْسٰی غَیْرَ اَنَّکَ لَسْتَ نَبِیًّا۔(طبقات کبیر لابن سعد جلد3 صفحہ 25 بیروت 1957ء) یعنی آنحضرت ﷺ نے فرمایاتھاکہ اے علی! کیا تو خوش نہیں کہ تو مجھے ایسا ہی ہے جس طرح موسیٰ علیہ السلام کو ہارون علیہ السلام۔ مگر فرق یہ ہے کہ میرے بعد تو نبی نہیں ہوگا۔پس آنحضورﷺ نے خود’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘کی تشریح کردی کہ آپ ﷺ کا یہ خطاب عام نہیں تھا بلکہ خاص حضرت علی ؓسے ہے۔
@ignorantbutnot8 ай бұрын
"میرے دنیا میں چھوڑے جانے کے بعد" اس سے کیا مراد ھے انجینئیر صاحب؟
@HorrorStoriesWithAbro8 ай бұрын
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے،
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@riyazkhan-rr4kd8 ай бұрын
Masha Allah very well said Ali bhai. May Allah(swt) bless you and guide all of us to the straight path, Aameen.
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@NasirMawaz3 ай бұрын
ماشااللہ علی بھائی زبردست ❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadfaheemqureshi5352 ай бұрын
Ali bhai , aaj aap ny ahmedi ko ghair muslim or ghulaam ahmed qadyani ko dajjal itna wazeh toor per keh ker dil khush ker diya..... Bus ab koi ghum nai...
@abdullahrazzaq46773 ай бұрын
MaashAllah,Very intellectual answer by EMAM
@kadapadiaries19828 ай бұрын
❤❤❤Mashah Allah, ali bhai, aap haq par mamni hai Allah aap ko salamati dey aameen, summameen, Nazakallahu khairan, Assalamu alaikum rehmatullahi wa barakaatuhu❤❤❤❤❤
@JavedAhmed-fo7be8 ай бұрын
What is your opinion regarding Madi AS or esssa AS ,cas Hades mentioned lalmadi Illah Essa
@SheikhAllahBukhsh8 ай бұрын
Well Said Mirza Ali Sb ( Sheikh Allah Bukhsh Civil judge)
@BilalAhmad-ky6vd8 ай бұрын
Masha allah ali bhai allah apko tandrusti sehat or lambi Zindagi de ameen ❤❤❤🎉🎉
@M.Haseeb_5098 ай бұрын
Bhai i am first plz ali bhai ke mou se aik dfa mera nam M.haseeb Asghar mera student kahlwado ❤🎉
@OMAR.WARRAICH8 ай бұрын
Mashallah Ali Bai very good answer
@ayaninsira67278 ай бұрын
Fir us inam ke bare mein kuch kahein jis me allah ne kaha jo koi v Allah or is Rasool ki ataat kare to usse nabuat sidiqiat shahadat orsuhalein kar dega
@Hatred4None8 ай бұрын
بھینس کے آگے بین بجانا ایسے کم عقل اور ضدی لوگوں کے لئے ہے عقل سے پیدل ہیں یہ کیا جواب دیں گے فراست ان کے پاس سے بھی نہی گزری .احمدیت زندہ باد❤
@Mr_Incognito7863 ай бұрын
Hawala Pesh Karo Hawai Fire Nahi🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@ayaninsira67273 ай бұрын
@@Mr_Incognito786 wa mai yatiallah fa ulaeka maa al lajina anamal laho menan nabiena,wa sidiqina,wa suhuda,wa salehina wa husna ulaeka rafika
@Mr_Incognito7863 ай бұрын
@@ayaninsira6727.Are Mere Rattu Tote Quran Ki Ayat Ka Hawala Puchha Hai Maine Quran Padh Kar Sunaane Ko Nahi Kaha😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝
@ayaninsira67273 ай бұрын
@@Mr_Incognito786 tuj mein jahalat bohat hai
@ijazakbar48468 ай бұрын
Welldone Engr Sb. You have cleared all my thinkings/beliefs about Khtme Nabowat. JazakAllah. Allah AAP KO AJR ATTA FARMAYE. AAMEN
@ammadulhassan97138 ай бұрын
MASHALLAH TABRAK ALLAHA ❤ engineer Muhammad Ali Mirza good great work ❤
@Civilengineer6994 ай бұрын
Khatmay Nabowat Zinda bad, Engineer sb, well define Ma Sha ALLAH.😊
@shafiqshaikh8994Ай бұрын
سوم:۔ حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ میں لفظ ’’بعد‘‘ سے مراد میری مخالفت کے ہیں۔ یعنی مجھے چھوڑ کر یا میرے خلاف ہوکر کوئی نبی نہیں آسکتا۔ قرآن مجید میں لفظ ’’بعد‘‘ مغا ئرت اور مخالفت کے معنو ں میں بھی مستعمل ہوا ہے۔ جیسا کہ فرمایا: فَبِاَیِّ حَدِیْثٍ بَعْدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤْمِنُوْنَ (سورۃ الجاثیۃ:7) یعنی اﷲ اور اس کی آیات کے بعد کونسی بات پر یہ لوگ ایمان لائیں گے؟ یہاں اﷲ کے بعدسےکیا مطلب ہے ؟ کیا اﷲ کے فوت ہونے کے بعد ؟ یا اﷲ کی غیر حاضری میں ؟ ظاہر ہے کہ یہ دونوں معنیٰ باطل ہیں۔ پس ’’بعد اﷲ‘‘ کا مطلب یہی ہوگا کہ اﷲ کے خلاف اوراﷲ کو چھوڑ کر ۔ پس حدیث لا بنی بعدی کا مطلب ہے کہ میرے خلاف رہ کر کوئی نبی نہیں ہو سکتا ۔ چنانچہ ایک حدیث میں ہے آ نحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: فَاَوَّلْتُھُمَا کَذَّابَیْنِ یَخْرُجَانِ بَعْدِیْ اَحَدُھُمَا اَسْوَدُ الْعَنْسِیُّ وَالْاٰخَرُ مُسَیْلَمَۃُ(بخاری کتاب المغازی باب وفدنبی حنیفہ حدیث ابن عباس بر روایت ابوہریرہ جلد3صفحہ نمبر49 مصری ) یعنی آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ خواب میں میں نے سونے کے جو دوکنگن دیکھے اور ان کو پھُونک ماراکر اُڑایا۔تواس کی تعبیرمَیں نے یہ کی کہ اس سے مراد دوکذاب ہیں جومیرے بعد نکلیں گے ۔پہلا اسود عنسی ہے اور دوسرا مسیلمہ ہے اس حدیث میں آنحضرت ﷺ نے یَخْرُجَانِ بَعْدِیْ فرمایا ہے کہ وہ دونوں کذاب میرے بعد نکلیں گے یہاں ’’بعد‘‘ سے مراد غیر حاضری یا ’’وفات‘‘ نہیں بلکہ’’مخالفت ‘‘ ہے کیونکہ مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی دونوں آنحضرت ﷺ ہی کی زندگی میں مدعی نبوت ہو کر آنحضرت ﷺ کے بالمقا بل کھڑے ہوگئے تھے چنانچہ بخاری میں آنحضرت ﷺ کی دوسری حدیث درج ہے : ’’فَاَوَّلْتُھُمَا الْکَذَّابَیْنِ اَنَا بَیْنَھُمَا صَاحِبُ صَنْعَاءَ وَ صَاحِبُ الْیَمَامَۃ‘‘(بخاری کتاب التعبیر الرؤیا۔باب النفخ فی المنام وکتاب المغازی باب وفدبنی حنیفہ) پس میں نے اس سے دو کذاب مراد لی ۔ میں اس وقت جن کے درمیان ہوں یعنی اسود عنسی اور مسیلمۃ الیمامی۔پس ’’اَنَا بَیْنَھُمَا‘‘صاف طور پر بتاتاہے کہ دوسری روایت میں یَخْرُجَانِ بَعْدِیْ میں ’’بعدی ‘‘ سے مراد میرے مدمقابل اور میرے مخالف ہی ہے نہ کہ وفات یا غیر حاضری ۔پس لا نبی بعدی میں بھی ’’بعدی‘‘سے مراد ہے کہ میرے مدمقابل اور مخالف ہو کر کوئی نبی نہیں آسکتا ۔
@GhMustafa-c7c3 ай бұрын
Great Answer by Engineer Ali bhai
@faraz74908 ай бұрын
Hazrat essa aur imam mehdi sy allah kaysay kalam karay ga agar koi wahi ya ilham naheen?
@ayaninsira67277 ай бұрын
Is ka jawab Ali bhai ke pass nahi hai
@QualityAseel-no4cc8 ай бұрын
Razi ullah hum apky liye duaa go h Allah apko hidayat de or emaan de ❤
@sarahjutt52128 ай бұрын
آمین
@Shah404706 ай бұрын
I love you ali bhaie kamal jawaab dya mai aap say bht mohabat karta hoo ali bhaie say sachaa insan hai Qadyani hazraat apni islaaa kar lo abhi bhi waqat hai
@shafiqshaikh8994Ай бұрын
چہارم:۔ حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ کی تشریح ازائمۂ اسلام و بزرگان سلف حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ کی تشریح کرتے ہوئے بزرگان سلف نے اس کے ہرگز یہ معنیٰ نہیں کئے کہ کسی قسم کا کوئی نبی آنحضورﷺ کے بعد اب دنیا میں نہیں آسکتا۔ بلکہ وہ اس بات کے دعویدار ہیں کہ کوئی ایسا نبی اب نہیں آئے گا جو آنحضور ﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے اور آپ ﷺ کی غلامی سے آزاد ہو۔ البتہ آپﷺ کی ظلیت میں، آپﷺ کی اتباع سے اورآپﷺ کی غلامی میں نبی آسکتا ہے۔ اس ضمن میں درج ذیل اقوال بزرگان سلف ملاحظہ ہوں: اول: اس حدیث کا حقیقی مفہوم سمجھنے کے لئے حضرت عالٔشہؓ کا درج ذیل قول ہر صاحب عقل و فہم کے لئے کافی ہونا چاہئے۔ آپؓ نے فرمایا: ’’قُوْلُوْا اَنَّہٗ خَاتَمُ الْاَنْبِیَآءِ وَ لَا تَقُوْلُوْا لَا نَبِیَّ بَعْدَہٗ ‘‘ (در منشور جلد5صفحہ 204و تکملہ مجمع البحارالانوار صفحہ85) یعنی یہ تو کہو کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں مگر یہ کبھی نہ کہنا کہ آپ ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ چنانچہ حضرت عائشہ ؓ کے اس قول کے وضاحت کرتے ہوئے لغت کی کتاب تکملہ مجمع البحار الا نوار میں اس کے مصنف امام محمد طاہر فرماتے ہیں: ’’وَھٰذَااَیْضًا لَا یُنَافِیْ حَدِیْثَ لَانَبِیَّ بَعْدِیْ لِاَ نَّہٗ اَرَادَ لَا نَبِیَّ یَنْسَخُ شَرْعَہٗ‘‘(تکملہ مجمع البحارالانوار صفحہ85از امام محمد طاہر گجراتی) یعنی : یہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ کے مخالف نہیں ہے کیونکہ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ سے مراد تو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی یہ ہے کہ آپ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آئے گا جو آپ کی شریعت کو منسوخ کر ے۔
@rizwanahmedkhan12818 ай бұрын
Assalamualaikum Buhat behtareen Bhai, ALLAH PAAK, EMAM saheb ko jazaekhair dey. Aameen. Please yeah clip koi mufti Tariq Masood aur Nadim Wajdi aur Qaiser Raja saheb aur dusre mukhtalif muftiyan-e-kram ko post ya tag karke batayien taakey unki aankhein, Deemag aur Dil khul jaye aur haq ko qabool karein. Aur apne aap ko samajhley k Kahan khade hai.
@mehmudhassan89948 ай бұрын
Mashallah Ali Bhai is true and great schooler
@asharmirza8 ай бұрын
ماشاءاللہ اتنا مدلل جواب قادیانیوں کو صرف علی بھائی ہی دے سکتے ہیں ❤
@Bilalishere8 ай бұрын
مرزا صاحب آپکا علمی رد سن لیجئے ۔ kzbin.info7ek9TZTOUkQ?si=VCP4pHdDurm3FJPn
@choosnikhan7308 ай бұрын
THE MUSLIM IS A ROCK WHICH NEVER SHAKE IN TAUHEED
@kanwalafzala37508 ай бұрын
100% with his speech. ALLAL HU AKBAR ....... LAILLAHA ILLLALLAH
@NisarShaikh-n9h4 ай бұрын
ختم نبوّت کا فلسفہ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا کانَ لِبَشَرٍ اَن یُکَلِمَہُ اللہ اِلَّا وَحیاً اَومن وٌرآیِٔ حِجاَبٍ اَو یُورسلَ رَسوُ لاً فَیوُحی بِاِذنہٖ ماَ یَشاَءُ ۔اِنَّہُ علِیُّٗ حَکیِمُٗ - Quran sura Al Shura Ayat No. 51 ختم نبوّت کا آسان ترین مطلب یہ ہے کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم اللہ تبارک تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے بعد کویٔ نبی نہیں ۔ لیکن ختم نبوّت کا ایک اور ( دوسرا ) مطلب بھی ہے ۔ جو قرآن پاک میں سورہ الشوریٰ آیت مبارکہ نمبر 51 میں واضح کیا گیا ہے ۔ وہ یہ ہے - کہ - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی ( غیر نبی ) کی یہ شان نہیں ہے کہ اللہ ان سے کلام کرے - اللہ اور فرشتوں سے ڈایریکٹ بات چیت کرنے کا PROTOCOL صرف ( نبی ) اور ( رسول ) کے لےء ہی ( خاص ) ہے ۔اگر کویء ( غیر نبی ) یہ کہے کہ میرا اللہ سے رابطہ ہے ۔اور میری ان سے بات چیت ہوتی ہے ۔میں فرشتوں سے کلام کرتا ہوں - میری تا یٔید میں غیب سے آواز آتی ہے - تو سمجھ لیں کہ وہ نبی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے - 🟡
لبیک لبیک یا رسول اللّه ﷺ ❤❤ تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد ❤❤❤ گستاخ رسول کی اک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جدا 🔪🔪🔪🔪🔪🔪تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد زندہ باد خاتم النبیین، امام الانبیاء رحمت اللعالمین حضرت مُحَمَّد مصطفٰیﷺ، اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ ﷺ
@cyberlord76563 ай бұрын
Extra judicial killing is haram in Islam
@riazbajwah72078 ай бұрын
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپنی امت کے علماء حق کو بنی اسرائیل کے نبیوں جیسا قرار دیا تھا
@fahadshahzad74428 ай бұрын
MashaAllah great answer 💯❤ sunday academy security high alert rackhna bhai qk firka walo ki manji thokna wala ha Ali bhai ❤
@asharc61458 ай бұрын
Ya ALLAH, give everyone hiddayat.
@hafizullahhabibullah52538 ай бұрын
Great job Ali bhai 🎉❤
@ranaarhamranaarham38878 ай бұрын
JzakAllah
@asad1234958 ай бұрын
Shabash Engineer sahib
@mazharshah19558 ай бұрын
Love 💕 you Ali bhai 💖
@Shah_Hussain728 ай бұрын
JAZAK'ALLAH Ali bahi for brillant reply ❤❤️💐
@umrahtravel58038 ай бұрын
indeed🙌
@xeekido1438 ай бұрын
Ustad e Muhtram Me dhodh pati ka Cup or sath me Chips Rakh k wait kr rha hun Sunday ka Inshallah Allah apko Sehat or Lambi zindagi day
@mohdasif-wt2qd8 ай бұрын
Sunday kiy hai bhai ?
@xeekido1438 ай бұрын
@@mohdasif-wt2qd sunday ko bhai Ali bhai Khitab krty hain har week ka jo Critical Issue hota hy or Quran Class hoti hy Question Section hota hy Jehlum Academy me jo monday ko video upload ho jati hy
@mohdasif-wt2qd8 ай бұрын
@@xeekido143ohoo yes ...mjhe laga is Sunday koi khas program hai.
@xeekido1438 ай бұрын
@@mohdasif-wt2qd bhai har sunday hi khas hota hy har bt ilmi Quran Or Ahadees se hoti hy na k kahani wo b Dalail k Sath
@mohdasif-wt2qd8 ай бұрын
@@xeekido143 acha ....
@muhammadasifsaleemmuhammad27698 ай бұрын
Muhammad is the last messenger of Allah
@ahsanmuhammad16538 ай бұрын
bilkul sahih kaha. jis trah Nweton se pehle bhi saib zameen par girta tha aur Einstein se pahle bhi gravity thi. lekan Allah ne seena khol dia aur unhon ne dekh lia. Isi trah Hazrat Abu Bakar RA ne وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ ٱلرُّسُلُ ۚ أَفَإِي۟ن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ ٱنقَلَبْتُمْ عَلَىٰٓ أَعْقَـٰبِكُمْ ka mafhoom samajh liya.jo Hazrat Umer RA ko bhi samjh na aa saka. aur uko lga jese ye ayat aaj hi utri ho. Isi trah Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani AS ka seena Allah ne khol dia. ye sari batein to pehle log bhi jante the jo aap aaj bta rhe han.
@imtiyazpatel21708 ай бұрын
Brother, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani ka seena Allah ne to nahi khola hoga, setan ne khola ho yeh mumkin hai warna Nubuwwat ka dawa karne per Mirza Ghulam Ahmad Qadiani ko Gulam Mirza DAJJAL ke naam se Engineer aur baki Muslims naa bulate....Musalman bano, setan aur dajjalo ki pairawi karke apni Akhirat kharab na karo, Maut ka koi bharosa nahi, aise galat aqide se AAP KE LIYE BANI HAI USS JANNAT ko aise thokar naa maro, Tauba kar ke muslim bano...wama alyna illal balagul Mubin....Allah behtar jaanta hai...
@aundleebkausarasghar43068 ай бұрын
Syad Muhammad Qasim's dreams are true from ALLAH S.W.T and have message in them for Muslim ummah ❤
@TayyabRehmanKasuriАй бұрын
اول دوم سوئم چہارم پنجم ششم اب بالیقیں ہے۔اول طہارت ،مرزا مرا لے ڈوبا مرا گندگی ۔ جزو لازم ہے وجود نہ پیسہ ہے نہ منی ہے
@Urwa9958 ай бұрын
Ma Sha Allah ❤
@MrSajjadZeroseHero8 ай бұрын
تاجدارے ختم نبوت زندہ باد،
@tradingbuddy0074 ай бұрын
Allah jo makhi pe wahi krta hai us say khatame nabuwat pe faraq prta hai ya ni
@qaisarashraf99423 ай бұрын
اصل چیز جو سب مسلمانوں میں مشترکہ طور پر پاٸی جاتی ہے (سواےأہل قرآن کہوہ کہتے ہیں اب نبوت یا نبی کی ضرورت نہیں) وہ نبوت کی ضرورت ہے بھائی اگر دین بھی کامل ہے اور سلسلہ نبوت ختمہو گیا تو اسکے باوجود ایک پرانے نبی کی آمد کہ سب قاٸل ہیں کیوں ?وجہ صرف ضرورت ہے جس کی خود أنحضرتﷺ نیں ہی خبر دی مسلم کی حدیث میں کہ اس آنے والے نبی کی طرف اللہ تعالیٰ وحی فرماے جس کی ضرورت کس لیے ہے قتل دجال کثر صلیب اور مسلمانوں کیلے حکم یعنی أختلاف کا فیصلہ کرنے والا ہو گا تو اصل حل طلب بات تو یہی ہے کہ آنحضرت ﷺ کا فرمان کہ میرے بعد کوٸی نبی نہیں مگر خود ہی ایک نبی کی پیشگوٸی بھی فرما دی حاصل مطلب یہ کہ حسب ارشاد نبویﷺ احمدی مسلمان اور دیگر مسلمان فرقے آنحضرت ﷺ کےبعد ایک نبی کی آمد پر یقین رکھتے ہیں دیگر مسلمان بنی اسراٸیلی نبی حضرت عیسی علیہ اسلام کی ہی آمد ثانی کو مانتے ہیں اور احمدی مسلمان ان کو قرآن کی تیس 30 آیات اور 35 احادیث کی روح سے وفات یافتہ سمجھتے ہیں اور اور آنے والے کو امت محمدیہ ہی کا ایک فرد مان چکے ہیں جیسے کہ سب مسلمان امام مھدی کو امت کا فرد مانتے ہیں احمدی اسے دو نہیں ایک ہی فرد مانتے ہیں بمطابق حدیث بخاری (امامکم منکم) کہ یہ نبی مسیح تم ہی میں سے تمہارا امام ہے
@ZeeshanHaider-vo7nc4 ай бұрын
Mashallah bhai bahut acchi baat ki aapane
@syedasyeda76898 ай бұрын
Excellent examples 👏 👍
@junaidansari67423 ай бұрын
Thumbnail lagaya hai ''live'' Kabhi LIVE QNA rakho na 😂
@aghawaqas10108 ай бұрын
Ali bhai ko Allah lambi omer day ❤❤❤
@naveeduzmi70268 ай бұрын
Ma sha Allah zindabad ali bhai EMAM
@Saif.123458 ай бұрын
مرزا صاحب جب مسیح ابنِ مریم نازل ہونگے تو کیا اُن پر اللہ وحی کرے گا یا نہیں؟؟؟
@imtiyazpatel21708 ай бұрын
Allah ne dine Islam Nabi saw ki zindagi me hi MUKAMMAL/PERFECT kar diya tha, iss liye ab Ummat/Mehdi AS/Isa AS kisi ko revelation/wahi ki "jarurat" hi pesh nahi ayegi, Insha-Allah.....Aur Allah Behtar jaanta hai... آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو ان سے مت ڈرو اور مجھی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا.....(Quran, Surah Al-Maidah (5) , Ayat 3)
@JawadUllahBarki8 ай бұрын
Ali Muhammad zindabad
@munirahmadhameed.28642 ай бұрын
واہ واہ خوب۔۔۔ لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آپ زندہ آسمان پر مانتے ہیں جبکہ قرآن مجید کی کئی واضح آیات اور کئی احادیث کے مطابق وفات پا چکے ہیں۔۔۔اور کئی قدیم و جدید علماء کرام نے انہیں وفات یافتہ تسلیم کیا ہے۔۔پلیز اس اہم موضوع پر جامع روشنی ڈالیں۔۔۔شکریہ
@dilawarkhokhar15468 ай бұрын
MashaAllah teacher thanks a lot good explain all of them us
@muhammadmohsin37913 ай бұрын
True Engineer saab
@MAS678908 ай бұрын
Ma sha Allah
@kinginthenorth77225 ай бұрын
ALLAH Ne Rasool Ullah kon beta dia hi q ke is waja se ALLAH ne use wapis lena tha ?? ali bhai ki bat pe mere zehen me ye sawal aya ?
@Jerrybeam1018 ай бұрын
22:14 ali bhai please is per ap pehley molana ishaq ka dekh lein jo unhun ney khatam unabiyin ka matlab bayan kiya hai aur jo sheikh zu air ali zai ney apney muqalaat mein likha hai please qk puri ummat is baat per muttafiq hai k khatam ka matlab seal nhi the last one hai guzarish hai
@sajidnajma26645 ай бұрын
Muhammed Ali Mirza sahib ko Ahmadiyya se live manazra kry. Live. Sab sabat ho
@irfanjutt36818 ай бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋