لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد جی بہت زبردست اپ نے گفتگو کی
@Murxuqah2 ай бұрын
ہماری آنکھیں اعلیٰ حضرت پہ بند ہیں۔۔۔
@Zaisha_kitchen21 күн бұрын
بھائی آ ج اپنے بہت نرم لہجے میں گفتگو کی ہے یہ انداز بہت اچھا ہے دوسروں تک اپنے خیالات پہنچانے کا اللہ پاک آ پ سے راضی ہو آ مین ثم آمین
@desivlog5958 Жыл бұрын
ماشاء الله نادر بھائی
@AhmadRaza786-sx3co2 ай бұрын
ہم کو عطار سنی عالموں سے پیار ہے انشاء اللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے
@aliwajid70092 ай бұрын
اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی محمدی سنی حنفی قادری برکاتی ولی کامل رحمتہ اللہ علیہ پر لاکھوں کروڑوں اربوں بار سلام ہو ❤❤❤❤
@uae6740 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا نادر بھائی مسلک اعلی حضرت علیہ الرحمہ سلامت رہے ❤ آمین
@muhamadasadraza8493 Жыл бұрын
💯💯💯right blkl ye ha ye shurat ka bhokha kbhi kahin mou marta kbhi kahin mou marta
@sherazattari3365 Жыл бұрын
Kmal nadir Bhai
@doctortibenabvi29394 ай бұрын
میں بھی اس کو اچھا سمجھتا تھا کیونکہ یہ ختم نبوت پر بات کرتا تھا آج کے بعد نہیں اچھا سمجھو تھا اعلیٰ حضرت زندہ باد دعوت اسلامی زندہ باد عشق محبت اعلیٰ حضرت
@zakirunnabi3700 Жыл бұрын
فتاویٰ رضویہ پڑھنا بعید اس کی جلدوں کو پکڑ کر پانچ منٹ کھڑے نہیں ہو سکتے 🤔
@manobili1074 ай бұрын
❤❤❤ماشاء اللہ ❤❤❤
@manobili1074 ай бұрын
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
@ismailRazzaq7867 Жыл бұрын
Mashallah zabar10❤
@AhmadRaza786-sx3co2 ай бұрын
ہم اپنے علمائے اہلسنت کی ہر بات کو صحیح مانتے ہیں جو شریعت کی روشنی میں ہو چاہے زمین کے ساکن ہونے کی بات ہو یا سورج کے چلنے کی
@ranamuzamil38132 ай бұрын
ماشاءاللہ الکریم
@waqasMuhammad-h7h19 күн бұрын
Paykare sunnat Raza Raza ilmo hikmat Raza Raza❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ AlaHazrat Imam AhmedRaza khan zindbad Alahazrat ky ghulam Nadir bhai zindabad
@Aikchupsosukh3 ай бұрын
مزہ آ گیا واہ
@FfFg-r9b3 ай бұрын
Mashallah Subhanallah zindabad Mufti Sahab Allah Pak aapko Salamat Rakhe ameen sum ameen
@جیاین2 ай бұрын
❤❤❤MASHA ALLAH❤❤
@HuzaifaAli-n9z3 ай бұрын
salam bahi Allah khosh rakhay ap k ilmo amal zendagi mn barkatain ata far ma ay
@bashirsheikhussein73084 ай бұрын
SubahanAllah. You have spoken the truth Hazrat, may Allah protect you. Who ever does not show respect to Ala Hazrat Alaihi Rehmah he cannot be respected and followed by Ehle Sunnah Wa Jamaah. Also very true is that we KZbin listeners are not so illiterate. My "yardstick" is that if I hear any so called Alim or scholar disrespecting Ala Hazrat Alaihi Rehmah, I stop listening to him.
@chishtichishti90893 ай бұрын
Right 💯 ❤❤❤❤
@madeelaliattarimadeel.alia11623 ай бұрын
Wah Nadir bhai zbrdst ❤
@AdnanHussain-i4l3 ай бұрын
جناب ایک ویلوگ فل کڑاکے دار مبارک ثانی کیس پر بھی بناؤ
@molvisikander8449Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@masoodkhan47452 ай бұрын
❤❤❤❤❤ALLAH apko salamat rakhe.
@owaisrazaproduction Жыл бұрын
❤❤❤
@khalidazizbhutto86383 ай бұрын
Nadir bhai sahi sunai hai shaheer ko.
@muftiyousuf89313 ай бұрын
علم دین سے دور اور احساس کمتری کے مارے لوگ اپنے تئیں ماڈرن بنتے ہیں پتہ ککھ نہیں
@aliwajid70092 ай бұрын
اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی فوز مبین میں زمین ساکن ہونے کے 105 دلائل دیئے ہیں۔
@IamHamzaGujjarАй бұрын
اعلی حضرت رحمتہ اللّٰہ علیہ نے قرآن پاک سے بے شمار آیات کے حوالے دیے کہ زمین ساکن ہے۔ اور وہ لبرل اور غیر مسلم جو قرآن کو نہیں مانتے اُنکے رد کے لیے سائنسی دلائل دیے۔ فزکس اور astronomy کی ایسی ایسی equations ہیں اُس کتاب میں کہ عام بندہ اُسے پڑھ بھی نہیں سکتا۔ کوئ اعلیٰ ریاضی دان ہی اُسے پڑھ سکتا ہے۔ میں Software Engineer ہوں 16 سال پڑھا میں۔ لیکن اعلیٰ حضرت کے وہ کتاب کھولتے ہی جب ریاضی کی اُن equations اور فارمولا پر پہنچا تو احساس ہوا یہ میرے سے اُوپر کا کام ہے۔ یہ صرف وہی سمجھ سکتا جو اعلی درجے کا ماہر فلکیات اور ریاضی میں ماہر ہو
@faizanikram85212 ай бұрын
Good job 👍👍
@mdwasique57334 ай бұрын
Dr jalali ne bahut pahle hi is ke bare me khaberdar kar dia tha ,youth parliament ke naam per blunder khud kar raha tha
@razdar346 Жыл бұрын
Good 😂
@MalikShakeel-s3z3 ай бұрын
Maslake Alahazrat Zindabad
@nazirhusain21619 күн бұрын
Aala Hazrat ka zameen sakin ka nazariya ghalat hai zameen sakin nahi hai
@majidqureshi9908 Жыл бұрын
Qadi e Azam ne b darhi ni rkhi thi un pr kn fatwa lagy ga ????
@zakirunnabi3700 Жыл бұрын
Koi ho wo apna zimmedar khud hoga
@zakirunnabi3700 Жыл бұрын
Okay janab
@bhhih77883 ай бұрын
جناب قادری صاحب اعلیٰ حضرت صاحب فرماتے تھے زمین ساکن ہے اِس پر بھی زرا کوئی ویڈیو بنا دیں
@LingoEdge2 ай бұрын
پیارے بھائی ، جس طرح آپ کے بقول قلندر لاہوری سے خطا ہو سکتی ہے ٹھیک اسی طرح اعلی حضرت سے بھی خطا ہو سکتی ہے۔دونوں انسان ہیں اور دونوں کی تحقیق ہے۔ علامہ صاحب کا فارسی کا شعر ہے جسکا مفہوم ہے کہ اگر میرا کوئی ایک شعر بھی قرآں و سنت کے خلاف ہے تو مجھے آپ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب نہ ہو۔ یہ ہوتا ہے دعوہ، باقی اعلی حضرت کی تحقیق تھی جو خطا پر تھی کیوں کہ اگر اب ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب اسلام اور جدید سائنس پڑھیں یا ایک ترکی کے ڈاکٹر ہیں انکی تحقیق پڑھیں تو وہ بھی قرآن سے دلائل دیتے ہیں کہ زمین ساکن نہیں ہے، جیسا کہ آیت ہے کہ پہاڑ بادلوں کی طرح اڑ رہے ہیں یا ہر چیز اپنے مدار میں گھوم رہی ہے۔۔۔۔ میرے خیال میں ہمیں مان کیںا چاہے کہ اعلی حضرت کی نیت بلکل صاف تھی لیکن ان سے خطا ہوئی یہاں پر۔
@محمدزاہدسلیم2 ай бұрын
😂😂😂😂 ڈنگر ڈاکٹر کی تحقیق دن بہ دن داڑھی چھوٹی ہوتی جا رہی ہے
@haqkeawaaz09874 ай бұрын
بہترین جناب اعلی حضرت کا بہترین دفاع کیا ھے آپ نے ٹھیک بات ھے لوگ جانتے نہی کہ اعلی حضرت کون تھے کیا تھے
@mrarbab21823 ай бұрын
تو لگتا ہے اہل سنت نہیں یا پھر تجھے دینی ہستیوں کی معلومات نہیں
@Fiqha123 ай бұрын
3:40 Shaheer ne Ameer ul Mujahideen ki bhi sakht mukhalifat ki thi. Aur apni party bana li aur ek jumla kaha tha main nahi karonga magar video youtube pe hai
@muhammadyousaffayyaz6593 ай бұрын
yeah khud shurat ka bhooka
@muhammadyousaffayyaz6593 ай бұрын
tu blunder hi tu hai?
@Mustafa_Yousafzai2474 ай бұрын
❤❤❤❤
@majidqureshi9908 Жыл бұрын
Qadi e Azam ne b darhi ni rkhi thi un pr kn fatwa lagy ga ????
@NadirQadriOfficial Жыл бұрын
شریعتِ محمدی ۔۔
@majidqureshi9908 Жыл бұрын
bhai wo to thk he magar jo log kehty he k allama iqbal ne darhi ni rakhi thi to un se ye pucha jay Qaid e azam ne b ni rkhi thi un ka name q ni lete or ye kl ka bacha alla hazrat ki shan me gustakhi kr rha he
@NadirQadriOfficial Жыл бұрын
ڈاکٹر اقبال ہو یا قائدِ اعظم یا بڑے سے بڑا شیخ الاسلام کہلانے والا کوئی شخص ہو سب شریعت کے تابع ہیں ۔حکمِ شریعت سب کیلیئے برابر ہے ۔
@majidqureshi9908 Жыл бұрын
or ye alla hazrat ko b bura bhla keh rha he
@OfficialUsman-k2s2 ай бұрын
علامہ اقبال حجت نی ہے۔۔بالکل ٹھیک ۔۔بابا احمد رضا کس دین کے مطابق حجت بن گیا؟؟ جس پر آنکھیں بند ہیں؟؟@@NadirQadriOfficial