Рет қаралды 60,223
Response : 😭Why HAMAS Attacked ISRAEL ??? 😭 By Muhammad Shaikh
😭 Why HAMAS Attacked ISRAEL ??? 😭 What to do for MUSLIMS of GAZA ??? By Engineer Muhammad Ali Mirza
@EngineerMuhammadAliMirzaClips • 😭 Why HAMAS Attacked I...
Allah Says The End of Israel Coming Soon
@LoveAllah328 • Allah Says The End of ...
Quranic Prophecy about Palestine and Israel Hazrat Mirza Tahir Ahmad ra\اسرائیل\ قرآنی پیشگوئی.
@kolibpositive7843 • Quranic Prophecy about...
#muhammadshaikh #servantofallah #thequranman #gazaunderattack #israelwar #palestine #viralvideo
Muhammad Shaikh Lecture - Masajid - (2013)
• Muhammad Shaikh Lectur...
Al-Isra 17 : 1
پاک ہے وہ ذات جو رات میں اپنے عبد نوکر کو
مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ دورکی مسجد کی طرف لے گیا۔
وہ جس کے ماحول کو ہم نے برکت دی
تا کہ ہم اُسے اپنی آیات میں سے دکھائیں،
بےشک وہ سننے والا،بصیرت والا ہے ۔
At-Taubah 9 : 107 - 108
اور (منافق) لوگوں نے اُس (ایک ) مسجد کو نقصان
اور کفر(اسلام سلامتی کا) کرنے کیلئے اور مومنوں کے درمیان
تفرقہ ڈالنے کیلئےاور گھات کے لئے (یعنی اچانک حملے کے لئے خفیہ جگہ) پکڑرکھا ہے
ان (یہود یہودیوں ) کے لئے جو پہلے سے اللہ اور اُس کے رسول سے جنگ کرتے آرہے ہیں ۔
اور ضرور وہ حلف اٹھاتے ہیں کہ ہمارا ارادہ سوائے اچھائی کے کچھ نہیں ہے ۔
اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ بے شک وہ لوگ ضرور چھوٹے ہیں ۔
تُو کبھی بھی اُس ( مسجد ) میں کھڑا نہ ہو۔
ضرور وہ مسجد (یعنی مسجد حرام ) جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر ہے
زیادہ حقدار ہے یہ کہ تُو اُس میں کھڑاہو۔
اس میں مرد ہیں جو محبت رکھتے ہیں
یہ کہ وہ طہارت کریں ۔
اور اللہ طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔
Al-Isra 17 : 4 - 7
اور ہم نے کتاب میں بنی اسرائیل کی طرف پورا کیا
کہ تم ضرور زمین میں دومرتبہ فساد کرو گے
اور سرکشی کی بڑی سرکشی ۔
پس جب ان دونوں میں سے پہلا وعدہ آیا
ہم نے تمھارے اوپر اپنے بندے معبوث مقرر کئے
جو شدید لڑائی کرنے والے تھے
پس وہ دائروں میں گھیس گئے
اور وعدہ پورا ہوکررہا۔
پھرہم نے تم کو ان پر دوبارہ اصلی حالت پر لائے
اور ہم نے تمہیں مال اور بیٹوں کے ساتھ پھیلایا
اور ہم نے تمہاری کثرت سے نفری بنائی۔
اگر تم اچھا کروگے
اپنے نفس کے لئے اچھا کرو گے
اور اگر تم برا کرو گے
پس تمھارے لئے ہے پس جب دوسرا وعدہ آیا
کہ وہ تمھارے چہرے بگاڑدیںگے
اور تا کہ مسجد میں داخل ہوں
جیسے پہلی مرتبہ اس میں داخل ہوئے تھے
اور تا کہ تباہ کریں جب غالب آئیں تباہ کرتے ہوئے ۔
2013 - بیان کا سال
مسجد کے بارے میں یہ سب جانتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے جہاں مسلمان اجتماعی طور پر نماز قائم کرتے ہیں- مسجد کے لفظی معنی سجدہ کرنے کی جگہ ہے- اس درس میں نہ صرف مساجد کے بارے میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے بلکہ تین مخصوص مساجد جنکو اللہ نے قرآن میں بیان کیا ہے یعنی مسجد حرام, مسجد اقصیٰ اور مسجد ضرار جو ہر زمانے میں موجود ہیں ان کی بھی وضاحت اور نشان دہی کی گئی ہے- قرآن سے مسجد کے نظریہ کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا لازمی ہے-
Masjid ke bare mein ye jante hein ke ye musalmano ki Ebadat Gah hai jahan musalman ijtemai taur par Namaz qaim karte hein. Masjid ke lafzi mane sajda karne ki jagah hai. Iss dars mein sirf masajid ke baare mein tafseel se bayan kya gaya hai balke teen makhsoos masajid jinko Allah ne Quran mein bayan kiya hai yani Masjide Haram, Masjide Aqsa aur Masjide Zarar jo har zamane mein maujood hein unn ki bhi wazahat aur nishan dahi ki gai hai. Quran se Masjid ke nazarye ki mazeed wazahat ke liye ye dars daikhna lazmi hai.
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.