اس درس سے واضح طور پر معلوم ہوا کے ﷲ کا عزاب آنے سے پہلے پہلے ایمان لانا ہے ﷲ کا نائب بنا ہے اور اس کی پیروی کرنی جو ہم پر نازل ہوا جزاکﷲ برادر محمد شیخ صاحب
@poojakushwaha3683Ай бұрын
Beshaq Allah sare gunaah maaf kr dega lekin gunaah repeat nahi krne or fir sahi amal krna hai
@AbdulKhalique-hj1ugАй бұрын
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب آیت سے واضح ہوا کہ جو لوگ اپنے نفسوں پر ظلم کر بیٹھے وہ اللّہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں لیکن ھم پر عذاب نہ آئے اس کے لیے ھم کو اللّہ کی طرف رجوع کرنا ہے اس اللّہ کا نائب بننا ھے اوراطباع کرنی اس کی جو اللّہ نے نازل کیا
@adeelshaikh9987Ай бұрын
اس درس سے ہمیں پتا چلا کہ ہمیں اللہ کا نائب بنا ہے اور ہمیں اتباع کرنی ہے تا کہ اچانک آنے والے عداب سے بچا جائے اور جو ایات وضع ہو جا یئں ان پر عمل پیرا ہونا ھے جزاک اللہ برادر محمد شیخ صا حب
@jawaidshah9418Ай бұрын
یہ آیات سننے کے بعد معلوم ہوا کے ہم کو نہیں معلوم کے ﷲ کا عزاب کب آجاے ہم زندگی کے اس لمحے میں ﷲ کا نائب بننا ہے اور جو احسن نازل ہوا اس کی پیروی کرنا ہے ﷲ استقامت والے راستے پر رکھے آمین جزاکﷲ برادر محمد شیخ صاحب
@amnajawaid5603Ай бұрын
اللہ تعالیٰ سارے گناہ معاف کردے گا سوائے شرک کے اور ہم سب چاہتے ہیں کہ اللہ ھمارے سارے گناہ معاف کردے لیکن کچھ کنڈیشنر ہیں کہ اللہ کے نائب بن جاؤ اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کردیں گے اور اللہ کی اتباع کرو ،اطاعت کرو اس سے پہلے کہ اچانک عذاب أجائے
@YenualyenuАй бұрын
By shirk Allah gets angry,feels sad,and the person who feels sad,and gets angry can never be Allah.as its human nature,it proves that mohd was Allah,and Allah was mohd.aayesha had openly told.
@muhammadrafiqkhan77Ай бұрын
شرک کوپسند کرتا ھوں
@aburaahimMuhammadАй бұрын
مولانا ج*** یہ بھی بتا دیجئے کہ اللہ تعالی حقوق العباد معاف نہیں کرے گا
@naveedahmedlashari6959Ай бұрын
jazak Allah shaikh SB beshak Allah ne mujhy hidayat di or ayat ki wazahat ki mujh pe jiski wjah se men aaj bhi Quran ko samjh ke parhta Hun. beshak Allah ki rehmat tabhi milegi jab hum Sahi Amal karengy or or neki men aagy barhengy
@farahsheikh239Ай бұрын
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین 😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤
@rohaansistersvlogs3746Ай бұрын
بے شک اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئیے جب سے شیخ صاحب کے لیکچر دیکھیں اللہ کی کتاب سے بہت سی آیات واضح ہوئیں شکر الحمد اللہ
@muhammadmukhtar5471Ай бұрын
بیشک اللہ تعالیٰ ہمارے سارے گناہ معاف کردے گا علاؤہ شرک کے مگر ایک بات اس میں آج وضاحت ہوئی کہ جب اللہ معاف کرے گا وقت آنے سے پہلے اچانک عذاب نہ آجائے اور وہ آخری وقت نہ ہو اس سے پہلے میں معافی مانگ کر صحیح راستہ اختیار کر لوں۔
@akhlaqkhan9486Ай бұрын
واضع ھوا کہ اللہ کہے رھے ھیں کہ وہ تمام گناہ معاف کردیگا جتنے بھی گناہ ھوں لیکن اس کے لیے اللہ کا نایب بنو اور سرتسلیم خم کرو اور اتباع کرو اس کی جو ھماری طرف ناذل کیا اس سے پہلے کہ اچانک عذاب اجاے اور ھم کو شعور بھی نہ ھو
@sohailahmad2221Ай бұрын
وضاحت ہوئی کہ اچانک عذاب سے پہلے ہمیں اللّٰہ کی طرف لوٹنا ہے،اسکا نائب بننا ہے اور احسن جو ہماری طرف ناز ل ہو رہا ہے اس کی اتباع کرنی ہے بعد اسکے قیامت کہ دن ہمارے پاس اپنے نفوس پر افسوس کے علاوہ کچھ نہ ہو ۔ جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
@muhammadfaraztahir8729Ай бұрын
بہترین اور روح پرور وضاحت کہ اللّہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہئے کیونکہ وہ سارے گناہ معاف فرمانے پر قادر ہے لیکن جو عمل کرنے کی باتیں بتلائی گئی ان پر پورا اترنا ضروری ہے ورنہ جس عذاب کا بتایا گیا کوئی بچا نہیں پائے گا 😢
@muhmmadhamzashahab6602Ай бұрын
ہمیں ایمان لانا ہے، اپنے رب کی اطاعت کرنی ہے اور اپنی اصلاح کرنی ہے جو کتاب سے ہم پر ظاہر ہو رہی ہے۔ یہ حق سچ ہے جو ہمارے سامنے آیا ہے۔ جو لوگ اس کا انکار کر رہے ہیں وہ اللہ سے بحث کریں گے جب اذاب ان کو پکڑے گا، سچے مومن پیغام کو سننے کے بعد کبھی بھی آیات پر بحث نہیں کرتے اور وہ صرف اس کی اطاعت کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ یقینی طور پر اللہ کی طرف سے ہے..
@imranarif5171Ай бұрын
If we repent and ask for forgiveness and don't repeat mistakes in future then Allah is forgiving and merciful.
@farahsheikh239Ай бұрын
فرما دیجئے کہ بیشک میں (تو) بڑے عذاب کے دن سے ڈرتا ہوں، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں (سو یہ کیسے ممکن ہے؟) قُلۡ اِنِّىۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَيۡتُ رَبِّىۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍ الْأَنْعَام 6:15
@nighattausif5183Ай бұрын
Jazak Allah
@SHAHIDNawaz-bl4juАй бұрын
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
@mukarrumsАй бұрын
Everyone’s wishes that all their sins should be forgiven and that they should enter Garden/Jannah. Allah states not to be despair of His Mercy as He will forgives all our sins except Shirk/Association for those who: * deputise and submits towards their Lord and * follow the best what has been revealed from their Lord Before the punishment comes suddenly and you will not be helped and were not conscious. People who are only wishing without actively involved as stated, their souls/psyche will only have regrets once punishment reaches. I actively submits to and follow the best in ayats now, to live a good life here in this world and to have the best in hereafter instead of having regrets at the end. Jazakallah Br Shaikh
@akhlaqkhan9486Ай бұрын
درس سے واضع ھوا کہ اللہ سارے گناہ معاف کردیگا لیکن اس کےلیے اپنے رب کے نایب بنا ھے اور سرتسلیم خم کرنا ھے اس سے پہلے کے عذاب اجاے عذاب انے سے پہلے پہلے لوٹنا ھے
@Mohammad-Irfan-malikАй бұрын
اسلام علیکم اللہ کی ذات سارے گناہ معاف کر دے گا لیکن آیت کی وضاحت کے بعد اللہ کا نائب بننا ہے اور جو اللہ نے نازل کیا جس کی اللہ کی طرف سے ہم پہ وضاحت ہو رہی ہے اس کی پیروی کرنی ہے اپنی زندگی کو آیت کی وضاحت کے مطابق تبدیل کرنی ہے اور آخر میں کوئی عذر قابلِ قبول نہیں ہو گا عذاب صرف آخرت میں نہیں اس دنیا میں بھی اچانک آ سکتا ہے اس لیے انتظار یا غفلت کیے بغیر جن آیات کی وضاحت ہو رہی ہے ان کی فورا پیروی کرنی ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ک آیت کی وضاحت کے بعد ہم زندگی کو تبدیل تو نہ کرے مگر اللہ سے توقع رکھے کہ وہ سارے گناہ معاف کر دے گا ایسا ہر گز نہیں ہو گا یہ صرف شیطان کی جھوٹی امیدیں ہیں جزاک اللّہ بھائی محمد شیخ صاحب
@AunMuhammadBaigАй бұрын
السلام علیکم! اس لیکچر سے مجھے یہ سمجھ آیا کہ ہمارے جتنے بھی عقائد ہیں غیر قرآنی ہسٹری پر مبنی ہیں۔اور ہمیں قران سے یہ عقائد میچ کر کے دیکھنا چاہیے کہ اللہ نے اس کے بارے میں کیا وضاحت کی ہے قران میں لیکن جب قران کی ایات سے ہمیں وضاحت ہو جائے تو ہمیں وہ عقائد چھوڑ کر اللہ سے توبہ کرنی چاہیے جلد سے جلد اور قران کی ایت کے مطابق ہمیں اپنے عقائد بنانے چاہیے۔
@sofiaarif6977Ай бұрын
We have to believe and practice according to the ayats, change ourselves and then ask for forgiveness from ALLAH before its too late, then HE will forgive us.
@Zohra-b9jАй бұрын
خدا سے ھدایت مانگتے رہنا ھدایت پر رہنے کی علامت ہے
@malamalam3694Ай бұрын
آیات کی اچھی وضاحت ہوئی کیونکہ اللہ ہمارا خالق ہے وہ ہمیں بہتر جانتا ہے کہ ہم کس طرح کے انسان ہیں جب ہی اللہ نے اپنی کتاب میں بتا دیا کہ میں کب غفوررحیم ہوں اور اگر درست نہیں کرو گے تو عذاب کے وقت تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔
@atifbajwa7004Ай бұрын
We believe and testify (spirit of Quran)
@Wajiha_WaqarАй бұрын
Baishak Allah buhat Ghafoor ur Raheem hai uski rehmat sai mayous nahi hona hai woh tamaam gunah baksh dai ga except shirk kai,laikn uskai lya Allah ki aayaat kai oper sir tasleem kham karna hoga aur sari zindigi is per amal karna hai aur yeh achaanak aanay walay azaab sai pehlay karna hai kyon kai uskai baad koi madadgar na hoga.
@ShahidKhan-it8rtАй бұрын
imported thing in aayat is surronder infront of ALLAH then He will forgive us. Insh Allah
@farzanarehman1113Ай бұрын
Indeed Allah will forgive all our sins and wrongdoings but we must submit and ask for forgiveness before the punishment comes
@zakiraabbas586Ай бұрын
I have a believe on this Ayat ! That Allah will pardon all our sins! BUT WE HAVE TO!! Turn to our Lord by submitting and Obeying and following his Ayats BEFORE the punishment comes to us all of a sudden. O ALLAH GIVE US GOOD IN THIS WORLD AND HETE AFTER.
@AzadAlam-yg7hlАй бұрын
asslam walaikum is lecture se wajahat hui ki achanak ajab aaans se pahle hum pr jis ayat ki wajahat hui us ayat pr amal kr apna islah kr le
@shaz4810035Ай бұрын
Allah ka azaab mohlat ka period khatum honay kay baad aata hai. Hamein mohlat khatum honay say pehlay rujou karna hai Allah ki taraf. Aur mohlat khatum honay say pehlay Allah ka na'ib banna hai. Allah ki taraf rujou karkay naib banna hai. Allah apnay azaab kay aajanay say mehfooz rakhay hum ko. Aameen
@wasifali932Ай бұрын
Beshak ayat Sy wazhy wazhat hui Allah sary guna maf kar de ga lakin us k Leye Allah ka nayab bana hai or Atibab Karni hai lazme Jo ab tak nazil howa hai is ki is Sy phaly azab aa jay or ayat ka inkar nahin karna warna barbadi he barbadi hai
@amnajawaid5603Ай бұрын
اتباع کرو جو تم پہ نازل کیا جارہا ہے اس سے پہلے کہ عذاب أجائے
@amirluv65Ай бұрын
آیت کی وضاحت کے بعد اللہ کا نائب بننا ہے اور جو اللہ نے نازل کیا جس کی اللہ کی طرف سے ہم پہ وضاحت ہوئ لوٹو ناہب بن جاو اور سر تسلیم خم کرو اور اطاعت کرو جو نازل کیا گیا ہماری طرف اپنی زندگی تبدیل کرو , اس سے پہلے ک عذاب آجاے تمہیں شعور بھی نہ ہو۔
@sheikhahmed7691Ай бұрын
اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا بیشک اللہ سارے گناہ بخشنے والے ہیں رحم کرنے والے ہیں لیکن اسی صورت میں جب ہم اللہ کی طرف نائب/deputy بنیں اس کے لئے سر تسلیم خم کریں اسکے احکامات پر عمل کر کے اور اس احسن کی جو ہماری طرف نازل/عیاں ہوا اس کی پیروی کریں ابھی سے اسی لمحے سے ایسا نہ ہو کہ ہم پر اچانک عذاب آجائے پھر ہماری مدد نہیں کی جائے گی
@MrshowtimecamАй бұрын
آیات واضح طور پر بتاتی ہیں کہ اللہ بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے، لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں۔ ہمیں اللہ کی آیات پر پوری طرح سرتسلیم خم کرنا چاہیے، ان پر صدق دل سے ایمان لانا چاہیے اور ان پر مستقل طور پر عمل کرنا چاہیے۔ ورنہ اللہ سخت عذاب دے گا۔
@Faisal.Usman.KАй бұрын
We have to believe, obey our lord and correct ourself which is revealing to us from the book. This is the haq truth which is came to us. Peoples who are rejecting this will argue with Allah when azaab catch them.True Believers never argue on ayaats after listening understanding the message and they just obey it because they know it is from Allah definitely
@muhammadfaraztahir8729Ай бұрын
सबसे अच्छी और भावपूर्ण व्याख्या यह है कि अल्लाह की रहमत से निराश नहीं होना चाहिए क्योंकि वह सभी पापों को माफ करने में सक्षम है, लेकिन जो करने के लिए कहा गया है उसे पूरा करना जरूरी है, अन्यथा सजा तय होगी। 😢
@omid981Ай бұрын
Mashallah brother ❤
@kashifaqАй бұрын
I understand by 39:53-54 Allah will forgive all blunders and mistakes before any Azab, if I start to follow what’s revealed on me and also if I become Allah’s Naib
@aazimkamal2734Ай бұрын
Conditions of getting forgiveness and pardon from Allah. These conditions are very important for us to follow.
@saadjamal_01Ай бұрын
میرا رب غفور و رحیم ہے، اور میں نے اپنی زندگی میں بہتری لانے کے لیے کچھ عملی اقدامات کیے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ میں نے خود کو اللہ کا نائب مانتے ہوئے اس کے نازل کردہ احسن احکامات کی پیروی شروع کی ہے تاکہ اپنی اصلاح کروں اور عذاب سے بچ سکوں۔ درس سے یہ سیکھا کہ اللہ کے عذاب کے آنے سے پہلے ہمیں اس کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے، اور یہی واحد راستہ ہے جو ہمیں جنت تک لے جائے گا اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔ میں اپنی زندگی میں روزانہ اللہ کی آیات پر غور کرتا ہوں، انہیں سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کیونکہ ایمان اور عمل کی یہ راہ ہی ہمیں کامیابی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اللہ کی اطاعت اور اپنے کردار کی مسلسل اصلاح ہی واحد راستہ ہے جو ہمیں آگ سے بچا کر اللہ کی رحمت تک پہنچا سکتا ہے۔
@aleemahmed9299Ай бұрын
Is clip se wazaht hoi or hidayat mili ke Allah kitna bara advantage de rahahe ke mn sare guna maf kardonga siwaye shirk ke. Lekin is ke liye Allah ki taraf khalis Hokar lotna he. Or itteba karna he jo behtr he or follow karna he jo ayats se revealed hoa.
@aamirrkhannnАй бұрын
السلام علیکم ۔ ان ایات سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ کہ اللہ پاک فرما رہے ہیں میں سارے گناہ معاف فرما دوں گا مگر وہ کیسے اور وہ ایسے ک اللہ پاک بتا رہے ہیں لوٹو ناہب بن جاو اور سر تسلیم خم کرو اور اطاعت کرو جو نازل کیا گیا ہماری طرف جو آیات واضح ہو رہے ہیں اس سے پہلے ک عذاب آجاے اور پھر مدد بھی نہ کی جائے اور عذاب آجائے تمہیں شعور بھی نہ ہو۔ جو ایات کی سمجھ آرہی ہے اس کو ماننا ہے اس پہ ایمان لانا ہے اس پہ عمل کرنا ہے تو انشاء اللہ پھر اللہ تعالیٰ سارے گناہ معاف فرما دے گا Strong threats 😢 جزاک اللہ برادر اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ 3:8 میرے رب نا پھیردینا ہمارے دل بعد ہدایت کے اور عطا کر ہمیں اپنی طرف سے رحمت بے شک توخاص عطا کرنے والا ہے۔ رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ۔26:83 رب مجھے حکمت عطا فرما اور شامل کر مجھے صحیح کرنے والوں کے ساتھ۔ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ اغۡفِرۡ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ60:5 اے میرے رب نہ بنا دل فریفتہ/captive ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا اے میرے رب بے شک تو زبردست حکمت والا ہے وَ لَا تُخۡزِنِیۡ یَوۡمَ یُبۡعَثُوۡنَ26:87 اور نہ رسوا کرنا ہمیں مبعوث ہونے کے دن۔ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ 14:40 اے میرے رب اور قبول فرما میری دعا رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ2:127
@arsalanrafiqsheikh8930Ай бұрын
The verses clearly states that Allah is both Forgiving and Merciful, *but* there are certain conditions. We must fully submit to the verses of Allah, believe in them sincerely, and act upon them consistently; otherwise, Allah will impose a severe punishment.
@ntctorontoАй бұрын
Allah says He will forgive all our sins except Shirk. For that we must submit and obey towards Allah’s Ayats
@arsalanrafiqsheikh8930Ай бұрын
Jo Aayat tilawat ke gain UN ke Rooh bilkul wazeh hae keh Allah both he Ghafoor aur Rahim hae, *lekin* Kuch demands/Sharait ke Sath, Hum ko Allah kae Kalam ke Aayat ko Sare Tasleem kham/Submit Karna Hoga, Aayat sae sahe Karna Hoga, un pae eman Lana hoga, aur mustaqil Amal paera hona Hoga, warna sakht azab dae ga Allah.
@nomiryu959Ай бұрын
What i have learnt from this video is Allah is rehman and raheem and he will forgive our sins except shirk We All want our sin to be forgiven but for that we gotto follow his commands and take our life on his path or else his punishment will approach us all of sudden and we wouldnt be aware.
@nadeekhan9703Ай бұрын
Ahle Bait ki Mohabbat bhi aham shart hai, and it's most sensitive issue, please take it serious sir❤..
Samjh aaya ke ek fix time tak he hamare pass waqt hai sare gunaah maaf karwane ka agar hum loot jaaye or ayats ke hukum ko follow krre or sahi amal kare aur agar humne esa nahi kiya fir hamari madad nahi ki jaayegi
@Allah_ka_NokerАй бұрын
اللہ کی آیات واضع ہونے کے بعد ان کی پیروی کرنی ہے اور شیطان کے ساتھ جہاد کا اعلان کرنا ہے کوشش کے ساتھ عمل بھی کرنا ہے۔اور اللہ اور اس کی کتاب کے ساتھ شرک نہیں کرنا ہےاور جو اللہ نے حکم دہیے ہیں یہ کرو اور یہ نہ کرو اور ان کی پیروی کرنی ہے اپنے رب سے تعاون کی دعا بھی کرنی ہے۔تب ہو سکتا ہے میرا پیارا رب بخش دے یا نظر ثانی کرے۔ یا اللہ رحم اے میرے رب جو کچھ مجھ پر نازل/واضح/عیاں ہوا ہے اس کی پیروی کرنے میں میرے ساتھ تعاون کرے۔مجھے شیطان سے بچا لیں اور اپنی روح/رسول کے ساتھ کھڑا کر دے آمین
@mrsjahanzaib2090Ай бұрын
اللہ مہربان اور معاف کرنے والا ہے لیکن وہ ہم سے کہہ رہا ہے کہ جو اسنے احکامات جاری کئے ہیں قرآن مجید میں ہمیں چاہیے کہ ہم اس پہ عمل کرنے کی کوشش کریں اور پھر ان کو اپنی زندگی میں شامل کریں اور ثابت قدمی سے کام لیں اور اپنی غلطیوں کو درست کریں اور دوہرایں نہیں
@kareemmagsi-hu7hoАй бұрын
ماشاءاللّٰه
@salam3100Ай бұрын
السلام علیکم برادر محمد شیخ صاحب اپ کے اس لیکچر سے یہ تو سمجھ میں اگیا کہ گناہ تبھی معاف ہوتے ہیں جب ہم اللہ کے نائب بن جائیں یعنی کہ سر تسلیم خم کر دیں ویسے تو یہ ایتیں میں نے مختلف علماؤں سے سنی اور یہ سمجھ میں اتا تھا کہ یہ جھوٹ بولنا یا جھوٹ لانا یہ صرف کافر لوگ کرتے ہیں اور کافر میں سمجھتا تھا جیسے کہ عیسائی ہندو یا یہودیوں کو پر اج اپ کے اس لیکچر سے یہ بھی وضاحت ہو گئی کہ ایتوں کے انڈرسٹینڈنگ جب مجھ پر ہو گئی اور میں نے وہ بات نہیں کی تو میں کافر ہوں اور مجھے ہی کہا جا رہا ہے کہ اس سے پہلے کے عذاب ا جائے برادر محمد شیخ اپ کے تمام لیکچر سے جو کہ اپ قران کی ایت سے وضاحت کرتے ہیں بہت بہترین طریقے سے سمجھ میں ا جاتا ہے دنیا کی وہ باتیں جو پیرنٹس کے ساتھ سمجھتے تھے وہ سب جھوٹ لگتی ہے حق صرف اللہ کی طرف سے ہے
@mohdmustafa4900Ай бұрын
Assalamualaikum In ayato se ye waze hua ki Allah sare gunah maaf kardega Jowaze hua upar hamare use jaldi karo Amal Karo derhojaegi to Allah bhi madat nahi karega Azab kabhi bhi asakta hai abhi se shuru karna hoga
@shabbirahmed5574Ай бұрын
Allah ki Aayaat se wazeh tor par maloom hwa ke achanak azaab anay se pehlay Aayaat par imaan lakar Allah ka Naib banna hai aur is ki Pairwi karni jo hamari taraf Nazil huwa .
@amnajawaid5603Ай бұрын
اس درس میں بیان کی گئی آیات سے مجھ پہ یہ وضاحت ہوئ اور یہ بات میرے ایمان اور عمل کا حصہ بن گئ کہ اللہ میرے سارے گناہ معاف کردے گا لیکن کچھ کنڈیشنر ہیں جو اللہ نے رکھی ہیں جن پہ مجھے عمل درآمد کرنا ہے 1: اپنے رب کی طرف نائب ہونا ہے اور آیات پر سر تسلیم خم کر نا ہے 2: اتباع کرنا ہے،فالو کرنا ہے اطاعت کرنی ہے جو رب کی طرف سے نازل ہورہا ہے اس سے پہلے کہ عذاب أجائے اور مجھے اس کا شعور بھی نہ ہو یعنی عذاب آنے سے پہلے مجھے اپنی اصلاح کرنی ہے ورنہ میرا نفس یا نفسیات کہے گی کہ کش میں نے اللہ کی طرف لا پرواہی اور بے توجہی نہیں برتی ہوتی
@mnz2654Ай бұрын
Yeh ayat ka ek sabse clear example hai Imam Hussain a.s ko jo gher k laaya tha Yazid ka ek commander jiska naam Hur tha....usne apne galti ka ehsaas hua aur fir Imam Hussain a.s k khidmat me aagaye aur tauba kari aur apne aur apne bete k shahadat bhi di Imam Hussain a.s. k taraf se...is tarah Hur ki tauba kubool hui jo ek Azeem gunaah k taraf jaraha tha.. Iske barhaq Yazid hai jo apne zulm se baaz na aaya na tauba ki na usne koi aisa action liya jaise k Imam Hussain a.s ko follow karta tauba karne k baad. Yeh sochna chahiye duniya walo ko k tauba karna kaise hota hai.
@MohdSaleem-r5pАй бұрын
Aayet ki wazahat ho jane ke baad usper hamesha ke liye emaan hona chahiye aur practically amal bhi hona chahiye..
@umaimawali7133Ай бұрын
Ayaat sy waziha hoa k humn Allah k samny sar tasleem kham karna hoga issy pehly k azaab ajay Allah maaf karny wala hy lakin hum apny gunnah pr daty nhi rehna blkhy apny ap. Ko Allah ka naib bnana hoga
@AkhtarBhai-bb4bzАй бұрын
All detenus under blasphemy law should be asked to shrive and if they shrive they be released honourably.
@toofanzadranАй бұрын
اسلام و عليكم و رحمت الله و بركته! اللہ نے مجھے اس لیکچر سے محمد شیخ بھائ کے زریعے سے یہ روح منتقل کی اور اُس کی وضاحت کی/وعظ کیااور خبردار کیا عذاب کے متعلق کہ انسان کو اپنی زندگی پوری کی پوری اور ابھی سے یا جب بھی آیات کی وضاحت ہو، اللہ کی بتاۓ ہوے احکامات کے متعلق گزارنی ہے، اِس سے پہلے کے اللہ کا عذاب آئے اور ہمیں شعور تک نہ ہو- میں نے سر تسلیم خم کیا لیکن ابھی تک ان آیات کے مطابق اپنی زندگی نہیں گزار رہا- ابھی تک اللہ نے مجھ سے میرا نفس نہیں خریدا- 😢
@nighattausif5183Ай бұрын
If we think that Allah will forgive all sins according to 39:53 then we should ponder the next ayats In continuation that we have to follow what is revealed to us before the penalty comes over us of a sudden and while we perceive not
@ammarshabbir4387Ай бұрын
Is clip se wazaht hoi or hidayat mili ke Allah kitna bara advantage de rahahe ke mn sare guna maf kardonga siwaye shirk ke.
@Mack-ed1igАй бұрын
یہ بھی تو اللہ فرماتا پے جس کو میں چاہوں اسکو ہدایت دوں اور جس کو چاہوں ہدایت نا دوں
@muhammadtahir-oc2wjАй бұрын
لیکچر سے وضاحت ہوئی کہ اللہ تعالی کہہ رہا ہے کہ میں سارے گناہ معاف کر دوں گا مگر ہماری سمجھ نہیں اتا ہے کہ کہ وہ سارے گناہ معاف کر دے گا مگر اللہ نے وہاں پر ایک کنڈیشن لگائی ہوئی ہے کہ تم نائب بن جاؤ اپنے اپ کو صحیح کر لو جو ایت وضاحت ہو رہی ہے اس کو اپنے اپ اپنی ذات میں لاؤ اپنے اپنے اوپر عمل کرو ورنہ تو اللہ کہہ رہا ہے کہ اگر نہیں کرو گے تو اچانک عذاب اجائے گا اور تم کو اس کا شعور بھی نہیں ہوگا تو لہذا ہمیں یہ ایت سے وضاحت ہوئی کہ ہمیں اپنے اپ کو صحیح کرنا ہے اور اللہ کی ایتوں سے دوسروں کو بھی بتانا ہے
@Ghazanfar194Ай бұрын
ان آیات کے عیاں ہونے سے پتہ چلا کہ اللہ ہمارے تمام گناہ اسی صورت میں معاف کرتا ہے جب ہم عزاب آنے سے پہلے سر تسلیم خم کر کے نازل شدہ کی پیروی کریں عزاب کے بعد معافی نہیں ہے ۔ ہم اللہ کی آیات کو مذاق نہ بنائیں اور بڑائ /آنا کی وجہ سے شیطان کی طرح کافر نہ ہوں اور نہ ہی یہ کہ کر اللہ کی آیات کا مذاق اڑائیں کہ فلاں آیت ہمارے لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے ہے ہم دوسروں کو کافر کہتے رہیں اور اول کافر ہم خود ہی نہ ہو جائیں
@adnankaleemi1Ай бұрын
اللہ رحمت کرنے والا ہے۔ وہ سارے گناہ معاف کرنے والا ہے۔ مجھے اللہ کے لیے سر تسلیم خم کرنا ہے ۔ اس کی آیات پر ایمان لاکر اور اپنی غلطیوں کو صحیح کرکے۔ انشاءاللہ۔ آمین۔
@gulnarkhanum2557Ай бұрын
Ehm yea hi Jb bhi ayaat wazae hn fauran srtasleem khm karain, aur Amal karain. Allah ne saaf saaf keh dia hi merae nayab bn jao aur Sr tasleem khm karo. Ayaat maloom hune k Baad kufr aur taKkabr ki wajah se insaan us ko jhtlata hi. Jldi krna hi kahin dair na hujai.
@amnajawaid5603Ай бұрын
اللہ نے ٹاہم فیکٹر بتایا ہے اگر تم اللہ کی طرف رجوع کرو اور گناہوں سے لوٹ آؤ تو اللہ تمہارے گناہ معاف کردے گا
@ibrahimsheikh7190Ай бұрын
Saare gunahonka magfirat ho sakta hai magar azab aane se pehle main apne aap ko Quran ke ayat ke mutabik sahi kar loonga.
@amnajawaid5603Ай бұрын
Assalam o alaikum brothers and sisters
@Finalbook786Ай бұрын
اللہ بچائے سوشل میڈیا سے چھوڑدو مفتی طارق مسعود کو امت مسلمہ کی فکرو ❤امت مسلمہ کی فکر و❤
@kamransiddiqui1559Ай бұрын
Allah khe Rahe hain Main tamam gunhaon ko maf kar donga lakin us k lian taslim sirkham karna hoga
@kingm0re79Ай бұрын
اچانک عذاب سے پچنے کے لیے ہم کو صیح کرنا ہے
@rehanriaz9784Ай бұрын
Clear hua kay mujhay Allah ko submit karna hai isse pehley kay azaab achanak aajaye.
@rehanriaz9784Ай бұрын
Issey pehlay kay achank azaab ajaye joo reveal horha hai usey follow karoo. Baad main Allah ko blame aur excuses deinay ka fayeda nahin.
@UniqueShort7Ай бұрын
Moufti kay liye kitni mehnat ho rahi hai beiman log
@aarifboyАй бұрын
Ghareeb 'Pakistanis' k liye 'Pakistan' ka qanoon, aur 'Mullahs' k liye Fiqah e Hanfi, ye doghla mayar kiyon? 'shame' 🤤
@greenlemon8573Ай бұрын
طارق مسعود کا اپنا فتویٰ ھےکہ دین میں غلطی کی معافی نہیں
@aaraafchannel2586Ай бұрын
Usi ghalat fatwe ki sazaa hai.
@fawadsheikh8704Ай бұрын
الحمدللہ میرا رب غفور ورحیم ہے۔ لیکن ایک شرط ہے کہ آس یعنی آللہ تعالیٰ کا نائب بننا پڑے گا۔ لیکن اس سے پہلے کہ اللہ تعالیٰ کا عذاب آ جائے ۔ اور اس کی پیروی کرنی ہے جو سب سے احسن ہے۔ یعنی اپنے دل اور دماغ کو اس احسن جو تمھاری طرف نازل کیا گیاہے۔ اسکے مطابق ڈھالنا ہے۔
@HafizAlyas-s1zАй бұрын
Jo Allah ki ktab ap na print karwai he .kis tra mly gi
@allinone-qe1ypАй бұрын
please read srimadbhagavat geeta not quran ...
@aaraafchannel2586Ай бұрын
Qur'aan and bhagwat geeta both are same.
@pureislampurehuman4186Ай бұрын
koi allah ka chaheeta nahi
@adeelshaikh9987Ай бұрын
اسلام و علیکم
@waqarsyed01Ай бұрын
اللہ رحیم و کریم ہے۔ انشاء اللہ مفتی صاحب اللہ معاف فرمائیں گے۔ لیکن اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے دی گئی ان لوگوں کی بخشش پر بھی غور کریں جو ابھی تک جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ تاہم، مدرسہ کے تعلیمی نظام میں بنیادی سیکھنے کے مسائل اور چیلنجز ہیں۔ اس طرح کے بیانات نصاب اور تدریس کے معیار میں نمایاں فرق کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ معاملہ ہے، اگر کوئی ڈاکٹر غلطی سے یہ دعویٰ کر دے کہ انسانی دل ایک منٹ میں 500 بار دھڑک سکتا ہے، جس سے بنیادی قابلیت کی ساکھ کے بارے میں خدشات پیدا ہوتے ہیں۔
@rizwanaimran373Ай бұрын
Asalam Aliakum brothers and sisters
@Malikjamil-z6bАй бұрын
*AL STA TA AYAM* *النبی۔ الرسول الامی* *طارق مسعود بے خطا ،بے قصور، باشعور* *تم تو خود ھو حکم اول؟ سے قوسوں دور ،محسور،مجبور،جی حضور؟* *بلکہ المستقیم الصرط و الصراط سویا میی فرق کے ادراک سے دور* *"کلا لئن لم۔ ینۃ لنسفعا بالناصیۃ" کے۔ ترجمے سے عاجز و مجبور* *کی محمد کی اطاعت تو نے ،تو ھم تیرے ھیں؟ حکم اول؟۔ حدیث اول؟ سنت اول؟ *ادراک۔ ادراک۔ ادراک* *المستقیم الصراط؟ الصراط السویا؟ الصراط الحمید؟* *سورۃ العلق کی آیت (15) کو serious لو حضرت قبر میں طارق مسعود نہیں آنا* *جب تک علماء العلق کی آیت( 15) کے چھ الفاظ کا ترجمہ نہیں کر لیتے اس وقت تک طارق مسعود معصوم ھے؟* *آیت 15 کے الفاظ کے مادہ ؟کی اور ترجمہ کی فکر بھی تو کریں؟* *سورۃ (96) العلق۔ (1) مکیۃ"* *کی۔ آیت مبارکۃ کی آیت( 15)* *کلا لئن لم. ینۃ لنسفعا بالناصیۃ* *"کا لفظی ترجمہ بیان کیے۔ بغیر طارق مسعود صاحب کی تزلیل و تحقیر۔ کرنا علماء کو کسی بھی طرح ،زیب نہیں دیتا"* *"لفظ نمبرا (کلا؟)"* *"لفظ نمبر2۔ (لئن؟)"* *"لفظ نمبر3 "(لم؟)"* *لفظ نمبر4. "(ینۃ؟)"* *"لفظ نمبر5۔ *"(لنسفعا)* *"لفظ نمبر6 *"(بالناصیۃ)* *Maalrysh*
@Onlyseller-xu3guАй бұрын
Aalah ko bhi touba karna chahiye, Sab kafiron ko gumrah kar rakha hai
@zafarakber2230Ай бұрын
اس مقرر سے پوچھیے کہ پھر وہ جو جیوں میں بند ہیں یہ آیت ان پر بھی لاگو ہوگی، یا صرف ہمارے مولویوں ااور پنڈتوں کے لئے خاص ہے۔۔۔۔ اس نے تو طارق مسعود اپنی وضاحت میں بھی اڑا ہوا ہے کہ میں نے کوئی غلط بات نہیں کی، نہ ہی توہین کا ارتکاب کیا ہے بلکہ مزید تائید کر دی کہ ہاں میں نے یہی کہا ہے ۔۔۔ اور اگر کسی کا خیال ہے، اگر ،،، اگر،،،، اگر کسی کا خیال ہے کہ میں نے غلطی کی ہےیا وہ غلط سمجھا ہے،،،، تو میں اس سے بھی معافی چاہتا ہوں۔۔۔ علماء نے کہا ہے بات صحیح یا غلط کی نہیں ہے صرف غلط الفاظ کا استعمال کیا ہے اس کے لیئے رجوع کرتا ہوں۔میری نیت یہ نہیں تھی، لوگوں کو ایسے محسوس ہوا کہ میں نے غلط کہا، میر مقصد غلط نہیں تھا ۔۔۔ غلط الفاظ کے لیئے،،، نہ کہ قران کو غلط کہنے کے لئے، نہ کہ صحابی کو غلط لکھنے کے الزام کے لئے، نہ کہ یہ کہنے کے لئے کہ حضور اس غلطی سے بےخبر تھے کیونکہ وہ پڑھنا نہیں جانتے تھے۔۔۔ ہزاروں بار قران دہرایا گیا ہوگا لیکن اگر پڑھ نہیں سکتے تھے تو سن کو بھی غلطی کو پکڑ نہیں سکے؟ پھر طارق مسعود نے معافی کس بات کی مانگی ہے۔۔۔ توبہ کس بات کی کی ہے۔۔۔ کیا یہ خود اس بات کو ثابت کردیتی ہے کہ اس نے توحین قران، توحین رسول، توحین کاتب وحی کی ہے۔۔۔۔ وہ کہتا ہے کہ قران لکھنے والے کاتب سے غلطی ہوئی ہے اور حضور کو پتہ ہی نہیں چلا کیونکہ وہ پڑھنا نہیں جانتے تھے۔۔۔ یعنی جس قران کی حفاظت کا زمہ اللہ تعالی نے اپنے ذمے لیا تھا وہ اس صحابی کو غلطی کو نہیں روک سکا (معاز اللہ) اور یہ کہ اس غلطی کو اللہ نے محفوظ کردیا اور ابھی تک یہ غلطیاں قران میں موجود ہیں۔۔۔ اس نے تین تین گستاخیاں کی ہیں: کاتب قران نے غلطی کی،،،، اللہ تعالی نے اس کی حفاظت نہیں کی،،،، حضور کو اسلئیے پتہ نہیں چلا کہ وہ پڑھنا نہیں جانتے تھے،،،، جو قران روز اول سے آج تک چلا آرہا ہے وہ غلطیوں والا قران ہے۔۔۔ اس نکتے کی تشریح اس نے کافی مثالوں سے ثابت کی ہے نہ کہ زبان پھسل گئی۔ جب معاملہ اپنے ہی مسلک اور فرقے کی کسی بندے کا نکلا تو آج اس کی حمایت اور دفاع میں درجنوں مولوی آگئے ہیں اور وضاحت در وضاحت طلب کررہے ہیں اور اس کو معاف کرنے پر بضد ہیں ۔ کیا یہ منافقت نہیں ہے۔۔ وہ جو جیلوں میں گستاخی کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر جیلوں میں کئی کئی سالوں سے بند ہیں اور قتل کردئیے جاتے ہیں اس وقت یہ علماء کہاں چھپے بیٹھے تھے اور خاموش تماشائی تھے۔اگر ان لوگوں کے لئے توبہ کی گنجائش نہیں ہے تو آج یہ کہا سے لے آئے۔۔۔ کیا صرف طارق جمیل، طارق مسعود کے لیے توبہ کی گنجائش اور یہ وضاحت کی رعایت ہوتی ہے ، کیا یہ جیلوں میں بند افرادنے یہ کہا تھا کہ ان کا یہ مقصد نہیں تھا۔۔۔۔ جب کہ اس کے مکمل ویڈیو موجود ہیں،،، اور وہ غریب جنکی کوئی ویڈیو یا ثبوت نہیں ہے ان کو وضاحت اور توبہ، رجوع کی فسیلیٹی نہیں ہونی چاہیے۔ یہ دُہرے قوانین والے مولویوں کا چہرہ فاش کرتا ہے۔۔۔مولانا تقی عثمانی صاحب ریکارڈ پر موجود ہیں کہ جب کوئی توحین کرتا ہے تو وہ مُرتد ہوجاتا ہے اور مُرتد جیسے معاملات کرنے ہوتے ہیں۔۔۔ تو پھر معاملہ جا کسی طارق کا ہوتا ہے تو پھر نئے نئے فتوے جاری ہوتے ہیں اور تعویلات اور منظق سے ان کو بری کرنے کی کوشش شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ اس کا خود ایک ویڈیو موجود ہے جس کےاپنے الفاظ یہ ہیں؛ " میں پوری زمہ داری کے ساتھ فتوی دیتا ہوں،،،، پوری زمہ داری کے ساتھ کہ اگر آپ اپنے کانوں سے کسی کو سنیں گسٹاخی کرتا ہوا رسول اللہ ﷺ کی شان میں تو پوری زمہ داری کے ساتھ کہتا ہوں کہ وہیں موت کے گھاٹ اُتار دیں، عدالت میں جانےکی ضرورت ہی نہیں ہے" یہ خود اسی کا فتوی ہے کہ توبہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔۔۔
@karamullahbhalai9529Ай бұрын
Irrelevant thumbnail. Misguided attention greedy.
@gangsterking137922 күн бұрын
Ye Banda monkaere hadees hai
@rizwanaimran373Ай бұрын
تلاوت کی گئی آیات سے واضح ہوگیا کہ اللہ رب العالمین ہمارے سارے گناہ معاف فرما دیں گے لیکن اس کے لئے ہمیں اپنی زندگی میں ہی قرآن کریم کی آیات کی روح کے مطابق اپنی زندگی کو صراط مستقیم پر گامزن کر نا ہوگا اگر اللہ رب ذوالجلال کی طرف سے عذاب کے نزول کا وقت ہوگیا تو پھر گناہوں کی معافی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہے گی
@YenualyenuАй бұрын
Shirk is biggest sin,as by shirk Allah feels sad,gets angry,intelligent can understand stand to feel sad and get angry is human nature,aayesha knew mohd is Allah and Allah is mohd.
@zaidshah183Ай бұрын
Is dor ka Fitna ho ap.
@muhammadtariqzia6570Ай бұрын
290 C may maffi nahai ho sakti. mulla or mufti nay banaya hay law
@muhammadtariqzia6570Ай бұрын
GUSTAKH RASOOL KI SAZA 290 C MAY SUB KO maloom hay.