Laa ilaha illallahu Muhammad rasullunlai s.a.w!!! Laa ilaha illallahu Muhammad rasullunlai s.a.w !!! Muhammad rasullunlai s.a.w !!!
@b.i.n.a29593 жыл бұрын
Masha Allah Tabarak'Allah Allahu Akbar 💖💞🤲 Jazak Allah khairan brother....may Allah bless you and all who make this possible for the ummah to see these extraordinary wonders. AMEEN
@mamadualiujalo18304 жыл бұрын
Allah akbar swt all times!!!! Muhammad rasullunlai s.a.w!!!!
@IsabellaRaffaella6 жыл бұрын
Bravissimo! ✨✨✨✨✨
@azizrehman61336 жыл бұрын
good work brother eid el Yahya keep it up
@mamadualiujalo18304 жыл бұрын
Allah akbar swt live Life positivo tuday tumarow all Allah get Power Allah akbar swt all times!!!!
@Manzoor_706 жыл бұрын
Don’t allow anger to become a part of your personality. It is only in this way that you can truly develop your personality. www.cpsglobal.org"دعوت فرض عین یا فرض کفایہ" عام طور پر یہ سمجها جاتا ہے کہ دعوت الی اللہ کا کام فرض کفایہ ہے، وه فرض عین نہیں، یعنی اگر کچھ لوگ دعوت کا کام انجام دیں تو بقیہ لوگوں سے اس کی فرضیت ساقط هو جاے گی- یہ تصور یقینی طور پر ایک بے بنیاد تصور ہے- جہاں تک فرض عین کا تعلق ہے، اس میں کوئی اختلاف نہیں- فرض عین وه ہے جس کی ادائیگی ہر فرد کے لیے ضروری ہے اور جس کی ادائیگی کے بغیر کسی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں- مثلاً نماز فرض عین ہے اور متفقہ طور پر ترک نماز سے آدمی کی نجات یقینی طور پر مشتبہ هو جاتی ہے- یہی معاملہ دعوت الی اللہ کا ہے- دعوت الی اللہ کیا ہے، وه دراصل "ختم نبوت" کے عقیدے کا جز ہے- جب ایک صاحب ایمان یہ اقرار کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین تهے تو اس کے بعد اس کے اوپر یہ لازم آ جاتا ہے کہ وه خاتم النبیین کے بعد آپ کے پیغام کو بعد کی نسلوں میں جاری رکهے- نبوت بلاشبہہ ختم هو گئی، لیکن کارِ نبوت بدستور جاری ہے- دعوت الی اللہ کا مقصد اس کار نبوت کو مسلسل نسل در نسل جاری رکهنا ہے- اس لیے دعوت الی اللہ کا کام ایک مسلسل کام ہے نہ کہ کوئی وقتی کام- دعوت فرض عین ہے یا فرض کفایہ کا سوال اس وقت هوتا ہے، جب کہ دعوت کو محض اعلان خیر کے معنی میں لیا جائے- مگر حقیقت یہ ہے کہ دعوت ایک شخصی عبادت ہے- دعوت کا نہایت گہرا تعلق انسان کی ذاتی تربیت اور ذاتی طور پر تعمیر شخصیت سے ہے- حقیقت یہ ہے کہ دعوت الی اللہ کا کام کیے بغیر کسی مومن کی مومنانہ شخصیت کی تکمیل نہیں هوتی، کسی مومن کے اندر وه اعلیٰ شخصیت نہیں بنتی جو آخرت کے اعتبار سے مطلوب ہے- داعی ایک اعتبار سے دوسروں کو سچائی کا پیغام پہنچاتا ہے، اور دوسرے اعتبار سے وه خود اپنے آپ کو سچائی پر کهڑا کرتا ہے- وه اپنے آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ آخرت میں اس کو مقعد صدق (seat of truth) پر جگہ پانے کا اعزاز حاصل هو- الرسالہ، جون 2015 مولانا وحیدالدین خان