#solarsystem #longisolar #solarenergy #canadiansolar #solarpower #solarpower #urdu #canadian #jinkosolar #solarpanel #solarpower #running #solo #6kw #ajelectric Run us the road from solar
Пікірлер: 8
@RaoYasir9918Ай бұрын
👍👍👍👍
@aajizkazmi5134Ай бұрын
Rat ko nai chal saky ga ?
@haq6399Ай бұрын
اور دوسرا پلیز میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اپ لوگ لوگوں کو مت غلط مشورے دیا کریں نان سائن ویو کے اوپر انورٹر فرج چل تو جائیں گے لیکن ان کا کباڑا ہو جائے گا اپ تھوڑی سی ریسرچ کر لیں خدا کے لیے اب تو انٹرنیٹ پر سب کچھ دستیاب ہے
@islamsworld0Ай бұрын
میرے پاس ڈیڑھ ٹن کا کینورڈ کا انورٹر اے سی ہے۔ آدھی کا واٹر پمپ ہے۔ انرجی سیور چھوٹی فریج ہے اور ہائیر کی واشنگ مشین ہے۔ مشین ہفتے میں ڈیڑھ گھنٹے کے لیے چلتی ہے۔ پمپ روزانہ ایک گھنٹہ چلتا ہے اور سارا دن کے لیے اے سی چلانا ہے۔ واشنگ مشین اور واٹر پمپ کو مینج کرکے چلا لیں گے لیکن اے سی سارا دن چلنا چاہئیے۔ کم از کم کتنے کا خرچ آئے گا۔ برائے کرم بتادیجیے۔ اور میں نے لاہور میں یہ سیٹ اپ لگوانا ہے۔
@uaelectricalpointsАй бұрын
2lakh 30
@haq6399Ай бұрын
بھائی یہ پیور سائن ویو تو ہرگز نہیں ہے نہ اس پر لکھا ہے اور نہ اس قیمت میں پیور سائن وے کسی بھی صورت بن سکتا ہے اب اگر اس پر اپ اے سی اور فرج چلا رہے ہیں تو کچھ عرصے بعد ؟یہ خراب ہو جائیں گے۔؟ پھر شاید جو بجلی کی صورت میں ہم نے پیسے بچائے ہیں وہ ہمیں ان کی ریپیئر اور ریپلیسمنٹ پر لگانے پڑ جائیں