غزہ کی پٹی کو مصر سے ملانے والی سرحدی گزرگاہ رفح کراسنگ اس وقت غزہ کے لیے امداد کے داخلے اور غزہ سے باہر جانے والوں کے لیے اہم ترین مقام کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ یہ گزر گاہ اتنی اہم کیوں ہے جانتے ہیں نیلوفر مغل سے
Пікірлер: 5
@quizer7711 ай бұрын
Free Gaza Free Palestine Save Humanities
@theenlightenedone128311 ай бұрын
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم لبیک پاکستان زندہ باد
@electricalelectronicsengin491111 ай бұрын
امدادی کارروائیاں شروع تو ہو گیں لیکن ظالموں کو کون روک گا ان انہ کا مسلہ یا کوئی اور
@widowsdiary2604 ай бұрын
Biased media
@muhammadmohib9713 ай бұрын
Israel aur tumhari munaf ka jyada der Nahin chalegi