اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
@nabeel768 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین ❤️
@veersaabg8474 Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو مزید شوق عطا فرمائے اور آپ کے صدقے ہمیں بھی شوق عطا فرمائے
@ahmadsabri6195 Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرماے عرض ہے کہ صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم کی ترکیب فرمادں
@AllamaMuhammadRashidAliRizvi Жыл бұрын
یہ تو بھت آسان ہے
@tabishbokarwi Жыл бұрын
صلی فعل ماضی اسم جلالہ فاعل علیہ مرکب جاری ہوکر معطوف علیہ و حرف عطف علی جار آلہ مرکب اضافی ہوکر مجرور مرکب جاری ہوکر معطوف معطوف علیہ اپنے معطوف سے ملکر صلی فعل ماضی کا متعلق صلی فعل اپنے فاعل اور متعلق سے ملکر معطوف علیہ و حرف عطف سلم فعل اپنے فاعل سے ملکر معطوف معطوف علیہ اپنے معطوف سے ملکر جملہ معطوفہ ہوا
@sunnahnews5826 Жыл бұрын
اضافت صفت الی موصوف پر بنا دیں
@sajidmaktedar9094 Жыл бұрын
مستثنی کی بحث پڑھائے حضرت
@AllamaMuhammadRashidAliRizvi Жыл бұрын
ان شاءاللہ عنقریب
@MuhammadKamran-s8l8 ай бұрын
سر جی اما کی ترکیب تو کر دیں اگر اسم پر آئے تو ترکیب کیسے ہوگی اور اگر ظرف پر آئے تو ترکیب کیسے ہو گی جیسے اما بعد اور اما الوصف وغیرہ
@fateemagazi1734 Жыл бұрын
Salam جو اسم یا جمعمذکر سالم مضاعف الی الیاےء متکلم ہو تو وہ مرکب ہے تو انکا نحوی اجرا کرتے ہوۓ انہیں مفرد کیوں لیتے۔۔ پلز رہنمائی فرما دیجئے
@Peace-op3jp8 ай бұрын
سلام علیکم مولینا۔ یہاں قد کا کیا کام ہے: قد لا نحصل على قطار ولكن يمكننا ركوب الحافلة (ہو سکتا ہے ٹرین نہ ملے لیکن ہم بس پہ جا سکتے ہیں)؟ ایسے قد کو کیا کہیں گے؟ شکریہ
@syedzain4513 Жыл бұрын
اللہ وبرکاتہ بھائی جی کل سے نورالایضاح کے سبق نہیں مل رہے ہیں 80 سے 97 تک 14 فروری تک سارے اسباق شو ہو رہے تھے بھائی اگر آپ اسکو دوبارہ یوٹیوب پر پاسکتے ہیں تو بھائی یہ مسئلہ حل کیجئے کیونکہ میں نے روانہ استاد جی سے سبق یاد کرنا ہوتا برائے کرم اس کو بھی مد نظر رکھا کیجئے کہ ویڈیوز اس طرح کیو غائب ہو جاتی ہیں