بہت شکریہ پیارے بچو آپ لوگوں نے بہت محنت کی مگر آپ نے فیکٹری کی کالونی کی وڈیو نہیں بنائی شاید اب وھاں کوئی رھتا نہیں ھوگا۔ راستے بند ھو ھو چکے ھونگے ۔ اسی فیکٹری کے ھسپتال میں میری والدہ میں میرے بہن بھائی اور بہت سارے عزیز واقارب پیدا ھوئے میں یہں پلا بڑھا کرکٹ ھاکی کھیلا اسکول گیا اور سکھر کے اسلامیہ کالج سے Bsc کیا۔ بہت ساری یادیں ھیں جو زندگی بھر نہیں بھلائی جاسکتیں اب پاکستان سے باھر رھتا ھوں مگر فیکٹری اور سکھر نہیں بھولتے ایک بار پھر آپکا بہت بہت شکریہ۔