ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین سر جی! کافیہ جلد مکمل کرا دیں تو شفقت ہوگی
@ahsanghaffar3558 Жыл бұрын
مرحبا، ما احسن بيانك 💖🌹💖❤️💚
@mohdabdullahrazvi4506 Жыл бұрын
کلمہ شریف میں بھی کیا منصوب پڑھ سکتے ہیں لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کہ یہ خبر ہے اور خبر مرفوع ہوتی ہے ساتھ میں ترکیب بھی بتا دیں کرم نوازی ہو گی
@AbdulTawab22u Жыл бұрын
زید اضربہ مبتدا خبر کی صورت میں اضربہ کی تاویل میں کرکے مبتدا خبر والا ترجمہ کیا ہوگا
@akramhussain7869 Жыл бұрын
Hazrat mujhe tarkibein sikhni h
@hafizilyasalvijlali786 Жыл бұрын
جناب اگر یہ جملہ دعائیہ ہے تو رضی اللہ عنہ بھی جملہ دعائیہ ہوا حالانکہ اسے آپ جملہ فعلیہ خبریہ کہتے ہیں جواب مطلوب ہے
@AllamaMuhammadRashidAliRizvi Жыл бұрын
رضی اللہ عنہ جملہ خبریہ بھی ھے اور جملہ انشائیہ بھی جسکے لیے کہا جارہا اسکو دیکھا جائے گا
@sobanmuhammad7033 Жыл бұрын
@@AllamaMuhammadRashidAliRizvi کیا بات ہے میرے استاد محترم کی