حضرت مولانا قاری محمد شریف الہ آبادی صاحب۔ حضرت عکرمہ کا اسلام لانے کا دلچسپ واقعہ

  Рет қаралды 51,917

Saif ullah islamic center

Saif ullah islamic center

3 жыл бұрын

#SaifUllahIslamicCenter

Пікірлер: 27
@HamzaHamza-bx4uj
@HamzaHamza-bx4uj Жыл бұрын
اللہ پاک قاری صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتاں عطا فرمائے أمین اور درجات بلند فرمائے أمین
@noone-xo5wn
@noone-xo5wn Жыл бұрын
Subhanallah
@habibmirza3791
@habibmirza3791 2 жыл бұрын
Allah ....qari sahb k drjaat bulnd kry aameen
@themehar4387
@themehar4387 2 жыл бұрын
اللہ پاک قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے آمین
@khubaibbhattivlog9290
@khubaibbhattivlog9290 2 жыл бұрын
Ma sah Allah
@saleemabbas4253
@saleemabbas4253 3 жыл бұрын
Subhan allah
@meherjii9122
@meherjii9122 Жыл бұрын
Mashallah
@masroorahmad5991
@masroorahmad5991 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@saleemabbas4253
@saleemabbas4253 3 жыл бұрын
MashaAllah
@ShoukatAli-ce7vp
@ShoukatAli-ce7vp 2 жыл бұрын
Shoukatali
@ShoukatAli-ce7vp
@ShoukatAli-ce7vp 2 жыл бұрын
Shoukatali
@ranaraheem1604
@ranaraheem1604 Жыл бұрын
Hy
@abdulrehman-cm8bv
@abdulrehman-cm8bv 2 жыл бұрын
Allah molana sb ko jannat ul firdos me alla muqam ata kry
@habibmirza3791
@habibmirza3791 2 жыл бұрын
Aameen
@muhammadanwarsaqib3443
@muhammadanwarsaqib3443 Жыл бұрын
Hi 55 you by MIo
@zafarbhai1286
@zafarbhai1286 2 жыл бұрын
By so if we
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@tayyabmaskeen6000
@tayyabmaskeen6000 2 жыл бұрын
مسلک کوی ہے ہی نہیں کہاں لکھا ہے اہل سنت اہل حدیث دیوبند قرآن میں اسلام کا لفظ آیا ہے وہابی سنی کا نہیں سنی تو وہ ہے جو سنت پر عمل کرے لیکن یہاں کونسی اپناتے ہیں سب ڈب کھڑبا دین اپنی مرضی۔
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
@@tayyabmaskeen6000 حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے برِصغیر کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !) تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی اصلیت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@tayyabmaskeen6000
@tayyabmaskeen6000 2 жыл бұрын
@@mohammedyaseen2235 جناب وہ تو میں سمجھ گیا لیکن یہ اہل سنت والجماعت کا نام جو احمد رضا بریلوی نے رکھا یہ کہاں سے آ گیا ۔کیا یہ 1400 سال پہلے حضور نے رکھا تھا یا قرآن حدیث میں آیا ہے ۔۔ویسے میں تو سب کے منافی ہوں کیونکہ مسلک کوی بھی نہیں ہے ۔ہم سب مسلمان اہل توحید ہیں کوی وہابی سنی نہیں
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
@@tayyabmaskeen6000 مسلمان حضرات ملاحظہ فرمائیں: صحیح راستے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق، فرمایا: "ما أنا عليه وأصحابي" (جس پر میں ہوں اور میرے صحابہ). "جس پر میں ہوں" = یعنی رسول اللہ کی سنت ، "اور جس پر میرے صحابہ ہیں" = یعنی صحابہ کرام کی جماعت = یعنی "اہلِ سنت والجماعت"۔ ( "اہل" کا مطلب ھے "والا/ والے" ؛ "اہلِ سنت والجماعت" = یعنی "سنت اور جماعت والے")۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث صرف ایک مثال کے طور پر لے لیں، فرمایا: "يدُ اللَّهِ معَ الجماعةِ ، ومَن شذَّ شذَّ إلى النَّارِ" (سنن الترمذي)، ( اللہ کا ہاتھ "جماعت" پر ھے، اور جو (جماعت سے) الگ ہوا، وہ الگ ہو کر جہنم چلا جائے گا)۔ مسلمانوں نے جب اپنا نام بھی رکھا تو وہی نام رکھا جو رسول اللہ کا دیا ہوا ھے، جبکہ "اہلِ حدیث" نامی فرقے کو رسول اللہ کا دیا ہوا نام تک پسند نہیں آیا، اور "اہلِ سنت والجماعت" کے بجائے اپنے فرقے کے لیئے اپنی طرف سے بنایا ہوا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا۔
@tayyabmaskeen6000
@tayyabmaskeen6000 2 жыл бұрын
@@mohammedyaseen2235 بھای جان کہیں نہیں آیا من گھڑت اپنے آپ سے یہ توا پنے آپ سے کہ رہے ہو اگر آپ نے اہل سنت کہا ہوتا تو آج پوری دنیا اہل سنت ہوتی سنت اسے کہتے ہیں جس کو اپنایا جاے اہل سنت میں کوی ایک بھی سنت کا کام ہے تو دکھاو
@chsaif251
@chsaif251 2 жыл бұрын
Ma sah Allah
@masroorahmad5991
@masroorahmad5991 3 жыл бұрын
MashaAllah
🤔Какой Орган самый длинный ? #shorts
00:42
路飞被小孩吓到了#海贼王#路飞
00:41
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 79 МЛН
Зачем он туда залез?
00:25
Vlad Samokatchik
Рет қаралды 3,2 МЛН
KINDNESS ALWAYS COME BACK
00:59
dednahype
Рет қаралды 166 МЛН
قاری محمد یعقوب فیصل آبادی:موضوع:قیامت کا منظر
1:11:08
مولانا حکیم انعام الرحمن ساجد
Рет қаралды 5 М.
Aaj Parliament Me Maulana Muhibbullah Nadvi Ki Zabardast Lalkaar
2:20
Alhind islamic tube
Рет қаралды 24 М.
5 July 2024
4:43
Umeed Mehar official
Рет қаралды 396
Masla Teen Talaq ka by Yousaf Pasrori sab new 03.11.2023
23:59
Nazeer Islamic
Рет қаралды 72 М.
🤔Какой Орган самый длинный ? #shorts
00:42