حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق مذاہبِ عالم میں عقائد

  Рет қаралды 31

Islamic tv HMR

Islamic tv HMR

Күн бұрын

Пікірлер: 1
@NasrallahUnar
@NasrallahUnar 15 күн бұрын
رفعہ"مرتبہ بلند کرنا یا درجات بلند ہونا متوفیک "موت ہونا پورا ہوجانا ختم ہوجانا وغیرہ قال اللّٰہ یا عیسٰی انی متوفیک ۔۔۔و رافعک "اے عیسٰی میں تم کو موت دوں گا اور تیرے مرتبہ کو بلند کرں گا" یعنی قیامت کے دن جب عیسٰی کو دوبارہ مردہ سے زندہ کرے گا اس کے علاوہ عیسٰی فرماتا ے "میرے بعد احمد آئے گا "اور احمد یعنی محمد رسول اللہ آچکا عیسٰی علیہ السلام کی وفات کے بعد مزید یہ اور آیت 4:159 کا ترجمعہ یوں کیا جاتا ے" "اور اہل کتاب میں ایک بھی ایسا نہیں بچے گا جو حضرت عیسٰی کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لا چکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواہ ہوں گے" مذکورہ بالا ملائوں کے ترجمہ میں"ایک بھی ایسا نہ بچے گا اس کے علاوہ عیسٰی کی عربی موجود ہی نہیں ؟؟؟ مذکورہ بالا آیت سے یہ مطلب لیا جاتا ے کے تمام اہل کتاب یعنی یہودی عیسائی اور مسلمان وغیرہ سب کو محمد رسول اللہ پر ایمان لانا ے عیسٰی پر تو نہیں؟؟؟ 4:159 اس آیت کا اصل مطلب یہ ے۔ اور اہل کتاب میں سے جو اس پر ایمان لائے گا اپنی موت سے پہلے اور وہ قیامت کے دن ان پر (خلاف)گواہ ہوں گے- اس کا مطلب کیا ہوا کس بات پر ایمان لائے- عیسٰی کو صلیب کیئے جانے والی بات کو لے کر ہی یہودیوں میں سے عیسائی بنے اس بات پر ان کا عقیدہ بنا کہ عیسٰی خدا کے بیٹے ہیں یہ ان اہل کتاب کی بات ہو رہی ے اور اسی گواہی کو سورہ مائدہ میں اسی تناظر میں موجود ے جو اس طرح ے 119 ۔5:117 اللہ پاک فرمائے گا کے اے عیسٰی ابن مریم کیا تم نے ان لوگوں سے کہ دیا تھا کہ مجھ کو اور میری ماں کو بھی علاوہ اللہ کے معبود قرار دے لو ؟ عیسٰی عرض کریں گے کے میں تو تجھ کو منزہ مالک سمنجھتا ہوں مجھ کو کسی طرح زیبا نہ تھا کے میں ایسی بات کہتا جس کے کہنے کا مجھ کو کوئی حق نہیں اگر میں نے کہا ہوگا تو تجھ کو اس کا علم ہوگا تو میرے دل کے اندر کی بات بھی تو جانتا ے اور میں تیرے نفس میں جو کچھ ے اس کو نہیں جانتا تمام غیبوں کا جاننے والا تو ہی ے 5:116 میں نے تو ان سے اور کچھ نہیں کہا مگر صرف وہی جو تو نے مجھ سے کہنے کو فرمایا تھا کہ تم اللہ کی بندگی اختیار کرو جو میرا بھی رب ے آور تمہارا بھی رب ے میں ان پر گواہ رہا جب تک ان میں رہا ۔پھر جب تو نے مجھ کو اٹھا لیا تو،تو ہی ان پر مطلع رہا اور تو ہر چیز کی پوری خبر رکھتا ے 5:117 اگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو ان کو معاف فرما دے تو، تو زبردست ے حکمت والا ے 5:117 اللہ ارشاد فرمائے گا کہ یہ وہ دن ے کے جو لوگ سچے تھے ان کا سچا ہونا ان کے کام آئے گا ان کو باغ ملیں گے جن کے کے نیچے نہریں جاری ہوں ہوں گی جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ کو رہیں گے اللہ پاک ان سے راضی اور خوش اور یہ اللہ سے راضی اور خوش ہیں یہ بڑی کامیابی ے 5:119 اس آیت کا عیسٰی کے زندہ ہونے اور واپس آنے سے کوئی تعلق نہیں ورنہ آج جو بھی یہودی وغیرہ مرتا تو ایمان لا کر مرتا جو کہ ایسا نہیں ہو رہا ۔لوگ کہتے ہیں نہیں جب عیسٰی جب آئیں گے تب ایمان لائیں گے یہ اللہ پر اور فرقان کی آیات پر جھوٹ ے اللہ نے اس آیت میں یہ بات کی ہی نہیں ے
Правильный подход к детям
00:18
Beatrise
Рет қаралды 11 МЛН
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 20 МЛН
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН
خواہشات کو کنٹرول کیسے کیا جائے
10:42
Irfan ul Haq Official
Рет қаралды 31 М.
sharah nawaqiz e Islam dars no. (10)by shaikh matiullah madni #dars #trending #class #hadeesclass
17:57
قناة مطيع الله حقيق الله المدني
Рет қаралды 86
Правильный подход к детям
00:18
Beatrise
Рет қаралды 11 МЛН