A great person who is authority on culture and urdu language and Lucknow.
@VoiceOfSamsaara Жыл бұрын
Thank you for sharing 🙏🙏🙏
@jalib786 Жыл бұрын
Waaaaaah subhan Allah by listening this proud to be a Rudaulvi
@saboorgroup Жыл бұрын
شباب بھی حجاب بھی۔ یہ عشق بھی حساب بھی۔ وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔ جلے ہم اور شراب بھی۔ کوئی ہے جو دعا کرے ۔ طلب ہے ، اضطراب بھی۔ یہ ہم کو زندگی کا کیا۔ یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔ یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔ یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔ شاعر۔عبدالصبور سومرو بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔ بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن)
@drdeepikaagarwal Жыл бұрын
👏👏
@arshaanz22 Жыл бұрын
Rudauli's gem❤
@RUMMAN_NIYAZ_OFFICIAL Жыл бұрын
Hamari Ye Khush Qismati hai ki Hm Rudauli ke Atraaf Mein Muqeem hain ❤
@jawedjahadpoetry1267 Жыл бұрын
👍💐
@SandeepSingh-ey4ih Жыл бұрын
Wah
@khansarfaraz4526 Жыл бұрын
अदब वा तहजीब की नगरी Rudauli❤❤❤
@Can17864 Жыл бұрын
Jigar and majaz were contemporaries
@FaridUlIslam-co2ys Жыл бұрын
Yes very right there was no need of migration from India to Pakistan particularly from urdu speaking muslim India this has now proved an absurd and unnecessary decision of those Urdu speakings who migrated from here to there!!
@am_artwork0214 ай бұрын
33:34
@am_artwork0214 ай бұрын
1:05:49
@saboorgroup Жыл бұрын
ہم اسے ہر روپ میں اچھے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ غم الگ ہے وہ یوں ہی نہ ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر عبدالصبور سومرو۔۔۔۔۔۔۔ بحر منسرح مسدس مطوی مکسوف۔۔۔۔
@wajidhusain6996 Жыл бұрын
*"۔۔۔۔ ھمارے قصبات سے آئی ہوئی تہزیب ھے جس نے لکھنؤ کو بنایا"* شارب صاحب بڑی محترم شخصیت ہیں' میں بھی انکے احترام سے قطعی انحراف نہیں کرتا لیکن مذکورہ جملوں کے پس منظر میں انہوں نے جو باتیں فرمائیں وہ کچھ اختلافی رہیں- کاش کہ کسی لکھنوی ادیب کی موجودگی ایسے موقع پر ممکن ہو سکتی- بہت معذرت کے ساتھ- واجد زیدی 🙏
@sharibrudaulvi1576 Жыл бұрын
واجد صاحب آپکو میری بات بری لگی اسکا مجھے افسوس ہے لیکن اگر آپ غور فرمائےتو آپکو محسوس ہوگا کہ تہزیب کے ابتدائی پودے انہیں قصبات کے روسا کے حلقوں میں پرورش پاۓ ہیں لکھنؤ جب سلطنت کا مرکز قرار پایا تو یہاں کچھ نہیں تھا. قصبات سے لوگ آۓ اور یہاں دربار میں ملازمتیں کیں اور بڑے عہدوں پر فائز ہوئے اور پھر وہ پودے یہاں کی فضا میں بارآور ہوئے