Bahut Khoobsurat aapne jawab aapne jawab Diya Hai mashallah alhamdulillah
@sanaullasharief53195 жыл бұрын
سورہ فاتحہ میں 'مغضوب ' اور 'ضا لین' سے مراد کون لوگ ہیں؟ کیا صرف یہود اور عیسائ ہی 'مغضوب ' اور 'ضا لین' ہوسکتے ہیں؟ تور آت ا ور انجیل کے مو جودہ نسخون مین متعد د پیغمبرون کے با رے مین اايسے من گھڑ ت قصے کہا نیان درج ہین جو بہت سے پیغمبرون کے با رے مین اخلا قی کمزوریوں کو ثا بت کر تے ہیں اور دوسری طرف بعض انبياء کی شان میں غلو کر کے ان کے اندر الہی صفات و اختیارات ثا بت کر تے ہیں۔ اسی طرح تبلیغی جماعت والوں اور قبر پر ست صوفیوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کرصوفیا کے قصے کہا نیوں کو حرزجان بنا لیا۔ جن مسلما نوں نے قرآن اور حد يث کے بجا ۓ مشائخ چشت ۔فضا يل اعمال ، فيضا ن اولياء، تزکرتغوثيہ جيسی کتا بوں کو پڑھتے ھيں ، کیا وھ یہود اور عیسا ئوں کی طرح 'مغضوب ' اور 'ضا لین' نہيں ھيں؟
@کامکیباتیں-ر8ض7 сағат бұрын
اللہ پاک اپ کے علم و عمل نیکیوں عمر نے اضافہ فرمائیں دنیا جہاں کے بھلائیاں خوشیاں نعمتیں عطا فرمائے
@abidqadri65194 жыл бұрын
بیشک
@abidqadri65194 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@ghulamfareed786924 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@maulanaimran49524 жыл бұрын
Masha Allah Alhamdulillah mufti ASHRAF Asif jalali sahib muhibbe ahle baite paak hai muhibbe sahaba hain
@aaravraylan52533 жыл бұрын
i dont mean to be so offtopic but does anyone know a way to get back into an Instagram account?? I was dumb forgot the account password. I appreciate any tricks you can give me!
@abrahamrhys62693 жыл бұрын
@Aarav Raylan instablaster ;)
@gulamrasul72385 жыл бұрын
Kya baat hai mashaallah
@QadriTv-us9bi3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@alihaider14322 Жыл бұрын
MashAllah SubhanAllah ❤️
@muhammadasadullah8887 жыл бұрын
تحریر لبیک یارسوال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@himakausar85627 жыл бұрын
subhanallah subhanallah subhanallah
@abidqadri65194 жыл бұрын
سبحان اللہ
@tauseefahmad2506 Жыл бұрын
Dr Ashraf Asif jalali is great Islamic scholer
@AsifKhan-cg5vb3 жыл бұрын
❤️
@Muhammad-w5k Жыл бұрын
Mera peer imam Jalali salamt rhy
@aazamraza58572 жыл бұрын
Masha Allah
@AmjadFarooq-j9p2 сағат бұрын
❤❤❤
@tauseefahmad2506 Жыл бұрын
دلائل کی دنیا کا بے تاج بادشاہ امام جلالی
@Muhammad-w5k Жыл бұрын
Beshk imam jalali
@msjawalraza878611 ай бұрын
قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد 💙
@qazisohaib70502 жыл бұрын
🌳🌳🌳🌳🌳🌳
@dilawarkhan86203 жыл бұрын
Haq jalali such jalali
@umairmadni15287 жыл бұрын
اللہ عزوجل نے اس امت کو بہترین امت فرمایا کیونکہ یے جیسی بھی ہے لیکن اللہ تعالیٰ کیساتھ کسی کو شریک نہیں کرے گی البتہ انبیائے کرام کے گستاخ ضرور پیدا ہونگے جیسا کہ بخاری کتاب الخوارج میں ہے اور وہ وہابیوں کی شکل میں سامنے آ رہے ہیں
@ansarhussain7548 Жыл бұрын
Kbr pr jakr dua e mgfirt ke khilaf koi nhi he mufti sab . Frk ye he ki aaj Allah ki touheed ka mrkj msjid nhi drgah or kbr pr jyada he. Kya yahi paigmbro ki dawat he ?
@tauseefahmad2506 Жыл бұрын
جو ایسا کرتے ہیں وہ غلط ہے کسی کے غلط عمل سے پورا مسلک غلط نہیں ہو جاتا
@nashirsheikh9132 жыл бұрын
Mallik Allah Pak Apne mukam se makluk insaan ko only shariyet kaanun ke Tahat payeda kareta Tho makluk insaan Deobandi wahabi Ahlehadees Tablighi kafiro Ka Bagawat kaanun ke Tahat chalne Ka sawal payeda Nhi Hota ji matelab mallik Allah Pak ji Ne Apne mukam se makluk insaan ko shariyet or Bagawat kaanun ke Tahat payeda Kiya ji one coror Ka challenge uammi shaikh Nashir mazdoor Nagpur India ji makluk insaan Rasool cast Pak muslim only one Best waseela ji
@sarfaraznawaz35745 жыл бұрын
Abe Bewakoof Jalaali.. Tum Ne Jo Kitaab pakad Rakkha hai Us Me Riwaayat K Akhri Me Likha Hai.. Isi Vidio Me Dekh Lo.. وفى هذا نظر، فإن بلالا ما عُذب إلا بعد أن أسلم.
@fakhirbutt11 Жыл бұрын
Iska mtlb kiya?
@tauseefahmad2506 Жыл бұрын
اپنے جو بات کرنی ہے سامنے آکر کریں مطلب کوئی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں اپکو جواب مل جائے گا
@noorani85196 ай бұрын
Abe haan ye inhone kab kaha ke Bilal jab kafir the tab tortured hue the
@khadimideen840311 жыл бұрын
ورقہ بن نوفل نے کہا تھا کہ کاش میں اس وقت زندہ ھوتا جب آپ کی قوم آپ کو نکال دے گی تاریخ کی کسی کتاب سے یہ تو ثابت کریں کہ اللہ نے ان کواپنا قول پورا کرنے کی مہلت دی ان کے ایمان کے بارے میں پیارے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کی بشارت بے شک موجود ھے لیکن یہ جو مسالا آپ نے لگا کرلوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ھے آپ کے ذمہ ھے کہ کسی حدیث کی کتاب سے ورقہ بن نوفل کا بعد اعلان نبوت کسی ایک صحابی سے ملاقات ثابت کرادو اگر آپ اپنے دعوے میں سچے ھو
@umairmadni15287 жыл бұрын
یے واقعہ ہے ہی اعلان نبوت کہ بعد کا کہ بلال احد احد کہتے تھے
@lessonsandinfo8554 Жыл бұрын
Thodi aqal bhi lagaya Karo chorkahiko
@MuhammadRiaz-cp5ck Жыл бұрын
To apko hadees ki kitab sy he bta rhy hain..aur kahan sy bta rhy hain
@khadimideen840311 жыл бұрын
مولوی صاحب لوگوں کو بیوقوف مت بناؤ کیا آپ کسی حدیث کی کتاب سے یہ ثابت کرسکتے ھیں کہ ورقہ بن نوفل نے پیارے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کا زمانہ بعد اعلان نبوت پایا ھے ان کے ایمان کی گواھی البتہ کتب حدیث میں صرف اتنی ملتی ھے کہ انہوں نے پیارے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کی بات سن کریہ ضرور فرمایا تھا کہ یہ وھی ناقوس ھے جو موسی علیہ السلام پر اترا کرتا تھا اور یہ کہا کہ اشهد ان لااله الا الله و اشهدانك رسول الله (او كم ذكر) لیکن انہوں نے حضرت بلال کو ان کی ایمان کی حالت کے بعد نہیں پایا-
@khadimideen840311 жыл бұрын
مولوی صاحب لوگوں کو بیوقوف مت بناؤ کیا آپ کسی حدیث کی کتاب سے یہ ثابت کرسکتے ھیں کہ ورقہ بن نوفل نے پیارے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کا زمانہ بعد اعلان نبوت پایا ھے ان کے ایمان کی گواھی البتہ کتب حدیث میں صرف اتنی ملتی ھے کہ انہوں نے پیارے رسول صلی اللّہ علیہ وسلم کی بات سن کریہ ضرور فرمایا تھا کہ یہ وھی ناقوس ھے جو موسی علیہ السلام پر اترا کرتا تھا اور یہ کہا کہ اشهد ان لااله الله و اشهدانك رسول الله (او كم ذكر) لیکن انہوں نے حضرت بلال کو ان کی ایمان کی حالت کے بعد نہیں پایا- ان دونوں کی ملاقات ؟
@TABJIGGARSworld6 жыл бұрын
Khadimi Deen سرکار (صلی اللّہ علیہ وآلہ و اصحابہ وبارک وسلم ) دی بشارت ہے نا ساڈے لئی اے ای کافی اے بس
@akhtarraza82483 жыл бұрын
تمہارے ملو انے ساجد میر کو پریس کلب کے سامنے ننگا کر دیا تھا اس شخص نے اگر کوئی بھی کیڑا تنگ کرتا ہے تو ساجد میر سے کہو چیلنج دےہم آکر اچھی طرح تسلی کروا دیں گے
@khadimideen840311 жыл бұрын
یار مولوی صاحب نہیں تو کوئی اور ھی ان کا حواری جواب دے دو