Рет қаралды 39
Today very important information cauliflower vegetable farming kindly watch the full video plz My friend cauliflower farming is very profitable farming this year my advice to other farmer no tenshion for cauliflower reat the cauliflower reat very good today reat 5 kg cauliflower 500+the weather conditions this year very good cauliflower farming.
گوبھی کیا اگیتی کاشت اس دفعہ بہت پرافٹ ایبل رہے گی اس دفعہ انشاء اللہ تعالی گوبھی کا ریٹ 500 پلس پانچ کے جی رہے گا کیونکہ جو دوسری سائیڈ پہ گوبھی لگ رہی ہے مثلا کے لورالائی بلوچستان وہ ختم ہو چکی ہے اپ صرف انشاء اللہ مقام گوبھی ائے گی اور جب مقامی گوبھی ائے گی اس کو اچھا ریٹ ملے گا کیونکہ اس دفعہ پنجاب میں ا گیتی کاشت تو بہت کم ہے امید اس دفعہ مارکیٹ اچھی ملے گی انشاء اللہ تعالی فی ایکڑ پیداوار 450 سے 500 من فی ایکڑ پیداوار ائے گی اور انشاء اللہ تعالی فی ایکڑ سے تقریبا 5 سے 6 لاکھ منافع ہوگا
گوبھی کی اگیتی کاشت 2024
#agriculture #chaqib #farming #cauliflower
موسم کی صورتحال