شادی شدہ والہ شناختی کارڈNADRA سےبنوانے اور بیوی کا اپنے خاوند کے نام شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

  Рет қаралды 3,446

NEWS POINT 78

NEWS POINT 78

Күн бұрын

Пікірлер: 47
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
محترم اپ ایک بات کو 20 مرتبہ بتاتے ہیں لیکن جو پوچھا جائے وہ نہیں بتاتے ۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
معزرت جناب حکم کریں
@newspoint7830
@newspoint7830 9 ай бұрын
جی معذرت جناب حکم کریں کیا پوچھنا ھے
@waqasahmed-gi7qi
@waqasahmed-gi7qi 9 ай бұрын
شادی کے بعد بیوی کا شناختی کارڈ نام کے اگے اپنا نام لگا سکتے ہیں حلق کے نیچے بھی اپنا نام ہوتا ہے مثال کے طور پر فرسٹ اوپر نام جو ہوتا ہے اس کے ساتھ
@muhammadabbasbashir4710
@muhammadabbasbashir4710 11 ай бұрын
لیکن نادرا والے کہتے بیوی کا کارڈ بنوانا ہوا فرسٹ ٹائم تو بیوی کے ماں باپ دونوں کا اصل کارڈ ضروری ہے ساتھ
@SamihaFatima-jv3xs
@SamihaFatima-jv3xs 5 ай бұрын
السلام علیکم سر اگر شوہر کا پتہ دوسرے شہر کا ہو اور بیوی کا پتہ دوسرے شہر کا تو کیا جب شوہر کے نام کا شناختی کارڈ بنے گا تو کیا پتہ شوہر کے شہر کا لکھا جائے گا یا جس شہر کی بیوی ہے اس شہر کا پتہ لکھوا سکتے ہیں۔
@ImranMani.5515
@ImranMani.5515 Жыл бұрын
Sir g if shadi sy phely larky ka id card bna hwa ha to us ka statuse change krny kly kia kia zarori ha
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
نکاح نامے شوہر کا شناختی کارڈ بس
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
لڑکیوں کا پہلا شناختی کارڈ کس عمر میں بنتا ہے ۔۔۔ کیا 16 سال کی عمر میں بنتا ہے ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
شناختی کارڈ صرف اور صرف 18سال کی عمر میں بنتا ھے چائلڈ سمارٹ کارڈ 18سال سے کم عمر میں بنتا ھے لیکن وہ شناختی کارڈ نہیں ھوتا
@mehmoodhussain8055
@mehmoodhussain8055 Жыл бұрын
میں نے اپنے بیٹے کی شادی کرنی ھے ۔لیکن لڑکی کے والدین کے شناختی کارڈ نہیں بنے ہوئے ۔اس کا شناختی کارڈ کیسے بنے گا ۔وسلام ماسٹر محمود حضرو اٹک
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
لڑکی کے بہن بھائی کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں کیا نہیں تو اس کے چچا کے
@mehmoodhussain8055
@mehmoodhussain8055 Жыл бұрын
​@@newspoint7830 سر جی لڑکی کے بہن بھائی چھوٹے ہیں ان کا فارم ب بھی نہیں بنا ھوا تو ایسی صورت میں کیا کرنا ھے ۔
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
@@mehmoodhussain8055 چچا یا ماموں تصدیق کرنے نادرہ دفتر جائیں گئے
@ziaullahhashmi2195
@ziaullahhashmi2195 Жыл бұрын
بھائی جان میری بیوی کا شناختی کارڈ میرے نام سے شادی شدہ بنا ہوا ہے اور میں أج اپنے بچوں کا بے فارم بنوانے گیا تو نادرا والوں نے کہا تیرا شنخاختی کاٹ غیر شادی شدہ ہے تو اب کیا کرنا پڑے گا جناب کی مہربانی ہو گی
@ImranMani.5515
@ImranMani.5515 Жыл бұрын
Same ha bhai mery sath bhi aj yahi hwa❤
@ImranMani.5515
@ImranMani.5515 Жыл бұрын
تو بھای پھلے اپ کو اپنا سٹیٹس چینج کروانا پڑے گا😮
@sajidbaloch8497
@sajidbaloch8497 Жыл бұрын
اگر نکاح سعودیہ عرب میں ہو اور پاکستان اجاتے ہیں َ پاکستان میں نکاح فارم کیسے بنے گا؟؟
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
ایک بیان حلفی سو والے اسٹام پر اور اگر سعودیہ والہ نکاح نامہ ھے تو اس کی کاپی بمعہ اصل
@pakpakpakpak3104
@pakpakpakpak3104 11 ай бұрын
I need your help
@newspoint7830
@newspoint7830 11 ай бұрын
جی
@cadet1472
@cadet1472 Жыл бұрын
جب بیوی کا شناختی کارڈ پہلے بنا ھو۔ وہ خاوند کے ساتھ بنوانا چاھتے ھو۔ کیا بیوی کی تصدیق کیلیے بیوی کی والد نادرا افس کی جانے ضرورت ھے
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
والد والدہ کا ساتھ جانا ضروری نہیں
@ZYDOX._.GAMING
@ZYDOX._.GAMING Жыл бұрын
میں نے 2 شادیاں کی ہیں ۔ بعد والی بیوی کا شناختی کارڈ بنوایا ہے اور اب پہلی بیوی کا بھی اپنے نام پر بنوانا چاہتا ہوں۔ مہربانی مختصر بتائے
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
نکاح نامے اور اپنی بیوی کے ساتھ نادرہ آفس جائیں شناختی بن جاے گا
@علیرضا-ض3ص
@علیرضا-ض3ص Жыл бұрын
اسلام علیکم جی اگر کسی لڑکی نے کورٹ میرج کی ہو تو پھر کیسے کارڑ بنے گا وہ اپنی فیملی سے ملتی ہی نہیں ان سے خطر ہے
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
کورٹ میرج سرٹیفکیٹ ھے
@علیرضا-ض3ص
@علیرضا-ض3ص Жыл бұрын
جی وہ ہے
@aslamkhangopang7774
@aslamkhangopang7774 2 жыл бұрын
السلام وعلیکم میری تین شادیاں ہیں پہلی بیوی میں سے دو بچے ہیں اور وہ فوت ہو گئی ہے دوسری بیوی بانجھ ہے اور میرے نکاح میں ہے تیسری بیوی کا شرعی نکاح ہے پوچھنا یہ ہے کہ میں اپنا شناختی کارڈ جو کہ غیر شادی شدہ والا بنا ہوا ہے آگے تصدیق کون کون کرے گا سسر یا ساس یا صرف بیوی
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
صرف بیوی
@abdulqudoos3420
@abdulqudoos3420 Жыл бұрын
اگر بیوی کا شناختی کارڈ پہلے سے بنا ہوا ہی نہ ہو تو پھر کیا کرنا پڑے گا
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
آپکی بیوی کی والدہ والد بہن بھائی میں سے کوئی ایک لازمی ساتھ جاے گا بائیو میٹرک تصدیق کرے گا خاوند اپنا نکاح نامے ساتھ لے کر جاے گا اور بیوی کا کارڈ خاوند کے نام کے ساتھ بن جاے گا
@abdulqudoos3420
@abdulqudoos3420 Жыл бұрын
@@newspoint7830 اگر خاوند موجود نہ صرف بیوی کا بھائی ساتھ جاے تو کیا مسئلہ حل ہو جائے گا یا خاوند کا ساتھ ہونا ضروری ہے
@pakpakpakpak3104
@pakpakpakpak3104 11 ай бұрын
اگر لڑکی کے ماں باپ دونوں ہی وفات پا گئے ہیں ۔۔ اور لڑکی کے پاس کچھ بھی کاغذات نہیں ہو تو پھر کیسے کارڈ بنوانے کا طریقہ ہو گا
@sajidbaloch8497
@sajidbaloch8497 Жыл бұрын
السلام علیکم
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
وعلیکم السلام
@niyaz9012
@niyaz9012 Жыл бұрын
میری بیوی کا تو نا شناختی کارڈ ہے اور نہ ہی میری بیوی کے والدین کا شناختی کارڈ ہے انہوں نے کبھی بنایا ہی نہیں اب میں بہت پریشان ہوں کہ میں اپنی بیوی کا شناختی کارڈ کیسے بناؤں کیونکہ اس کے پاس اس کے والدین کا کوئی بھی شناختی کارڈ یا ڈاکومنٹس نہیں ہے اس کے والد نے کبھی بنایا بھی نہیں بہت پریشان ہوں کہ میں اپنی بیوی کا شناختی کارڈ کیسے بناؤں 🙏🙄😒 Please reply
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
آپ کی بیوی کے بہن بھائی میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ ھونا چاہیے تو آپ کی بیوی کا شناختی کارڈ بن جاے گا
@niyaz9012
@niyaz9012 Жыл бұрын
@@newspoint7830 میں نے یہ شادی ایک دور دراز گاؤں میں کی ہے جہاں پر ان لوگوں نے بالکل شناختی کارڈ بنایا ہی نہیں نہ تو ان کے بہن بھائیوں کے پاس ہے اور نہ ہی ان کے والدین کے پاس ہے اب میری شادی کو 18 سال ہو گئے اور میں پریشان ہوں کیا کروں 😓
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
@@niyaz9012 لڑکی کے والدین بہن بھائی چچا ماموں کے شناختی کارڈ بھی نہیں ہیں تو آپ یہ کیسے ثابت کریں گئے کہ یہ فلاں کی بیٹی ھے یہ کیسے ثابت کریں گئے کہ یہ لڑکی پاکستانی ھے
@niyaz9012
@niyaz9012 Жыл бұрын
@@newspoint7830 😓بس میں بھی اسی وجہ سے پریشان ہوں اس کا کوئی حل نہیں ہے کیا آپ کی معلومات کا دل سے شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ
@nazirahmad2473
@nazirahmad2473 Жыл бұрын
جی ۔۔محترم۔۔۔پہلے سے شناختی کارڈ شوھر کے نام سے بنا ھوا ھے اب اس پر تصویر نہیں ھے۔۔۔ھسپتال۔میں۔۔بغیر تصویر والے شناختی پر آپریشن نہیں کررھے۔۔۔اب۔۔۔لڑکی کا بھائی ۔۔۔ماں۔۔۔دور ھیں۔۔۔دفتر والے مطالبہ کررھے ھیں کہ انکا ھونا یعنی تصدیق لازمی ہے ۔۔۔۔جبکہ شوھر کے نام سے بنا ھوا ھے صرف تصویر نہیں لگی انگوٹھا۔۔۔لگا۔۔ھے۔۔۔اب۔۔کیا۔۔۔کیا۔جائے
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
کسی ایک کا جانا لازمی ھے
@Pakistani_drama_hit
@Pakistani_drama_hit Жыл бұрын
Contact me please apsy Kuch puchna ha
@newspoint7830
@newspoint7830 Жыл бұрын
جی پوچھیں
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН