سانحہ کھڈیاں سمیع الرحمن کا قتل اور اسلام پسندوں کا موقف؟ بریلوی اور دیوبندی بھائیوں کا شکریہ

  Рет қаралды 120,079

Allama Hisham Elahi Zaheer

Allama Hisham Elahi Zaheer

Күн бұрын

Пікірлер: 481
@AsifAli-kh8ph
@AsifAli-kh8ph 4 жыл бұрын
اپ وہ مولانا ھو جو ہمیشہ حق کی بات کرتے ھو اپ کی آواز پے ھر مکتب فکر علماء لبیک کیں گے انشاءاللہ
@عبدالمجیدمحبوبی
@عبدالمجیدمحبوبی 4 жыл бұрын
اللہ پاک شہید ہونے والے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور دشمن کو تباہ برباد فرمائے آمین
@mazharmazharmazharmazhar4196
@mazharmazharmazharmazhar4196 4 жыл бұрын
آمین ثم آمین يارب العالمين
@LiaqatAli-kj7lx
@LiaqatAli-kj7lx 4 жыл бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم اجرنی فی مصیبتی وخلف لی خیر منھا
@DAY-ky2qb
@DAY-ky2qb 4 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ سمیع الرحمن کا ناحق قتل انسانیت کا قتل ہے ریاست پاکستان پر فرض ہے کہ وہ قاتل سے بدلہ لے کر مقتول کے اہل خانہ کو انصاف دے ۔
@afzalgondal4651
@afzalgondal4651 4 жыл бұрын
Police waly ko goli Mar de gay ge ya subadar megr PR lazm ha Allah na in ka necha go taqat rkhi ha un ka renk ha spahi in PR lazm ha islami qanoon lagu krna
@WaseemAhmad-gs9yk
@WaseemAhmad-gs9yk 4 жыл бұрын
Lm b
@ranairfan8993
@ranairfan8993 4 жыл бұрын
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه، اللہ حافظ سمیع الرحمٰن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔اور قاری خلیل الرحمٰن اور ان کے گھر والوں کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔اللہ اس بد بخت کو نشان عبرت بناۓ۔۔
@tahakazi7248
@tahakazi7248 4 жыл бұрын
Aameen
@malikfahad779
@malikfahad779 4 жыл бұрын
علامہ صاحب قدم بڑوں ھم تمھارے ساتھ ھیں اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے امین اللہ تعالی اس قاتل کو نشان عبرت بناتے امین امین امین
@naqashkhan4333
@naqashkhan4333 4 жыл бұрын
Bai kon c isalam raste ha ya
@azmatjan4291
@azmatjan4291 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/laWsZ5Wsit1-r9k
@azmatjan4291
@azmatjan4291 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/laWsZ5Wsit1-r9k
@waqasmahar9934
@waqasmahar9934 4 жыл бұрын
علامہ صاحب آپ قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور یہ جو ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت دیں آمین
@waqasmahar9934
@waqasmahar9934 4 жыл бұрын
اللہ تعالی میرے بھائی سمیہع کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@rajanaveedkhan4852
@rajanaveedkhan4852 4 жыл бұрын
بھائی یہ قاری خلیل وہی ہیں جو رمضان میں عامر لیاقت کے شو میں اتے ہیں ؟
@younassajid1945
@younassajid1945 4 жыл бұрын
یا اللہ ملزموں کو کیفر کردار پہنچا ۔ آمین ۔
@khankhan-ub2zv
@khankhan-ub2zv 4 жыл бұрын
Ameen
@muhammadhafeeaz2390
@muhammadhafeeaz2390 4 жыл бұрын
سلام ھے علامہ صاحب آپکو سمیع الرحمن کا قتل خدارا ضایئع نہ ھونے دینا
@hassanqurashi6932
@hassanqurashi6932 4 жыл бұрын
Anshallh
@luqmanghori3243
@luqmanghori3243 4 жыл бұрын
Allama saab ALLAH apko sehat dy apki lambi umer kry آمین Ap ka josh jo jazba bilkul apny walid jesa ha
@sadiabilal8604
@sadiabilal8604 4 жыл бұрын
Ameen
@shahidmehmood6037
@shahidmehmood6037 4 жыл бұрын
Allah kareem janat ul firdous ma alla muqam atta farmaye aamen😭😭😭😭😭
@zambora11
@zambora11 4 жыл бұрын
ایک ہی ماہ میں 2 زیادتی کے کیس اللہ ان ظالم درندوں کو عبرت کا نشان بنائے اور ان ظالموں کو بھی جو سرعام پھانسی کی مخالفت کر رہے ہیں اگر اللہ کے قانون کے مطابق سزا دی جاتی تو شاید اس معصوم کو ان کے والدین سے دور نا کیا جاتا علامہ صاحب آپ اعلان کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں کراچی پورا آپکے ساتھ ہے
@mazharmazharmazharmazhar4196
@mazharmazharmazharmazhar4196 4 жыл бұрын
آمین ثم آمین يارب العالمين
@herogaming552
@herogaming552 4 жыл бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کی عمر دراز کرے آمین یارب العالمین
@muhammadashrafashraf4369
@muhammadashrafashraf4369 4 жыл бұрын
علامہ زندہ باد اللہ پاک آپ کو اپنی پناہ میں رکھے حافظ سمیع رحمان کو جنت فردوس میں اعلی مقام دے گھر والوں کو صابر جمیل دے امیں امیں امیں
@younassajid1945
@younassajid1945 4 жыл бұрын
وزیراعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزاد صاحب کو فورا نوٹس لینا چاہیے ۔
@HB92
@HB92 4 жыл бұрын
اگر سانحہء ماڈل ٹاؤن کے مجرموں کو سزا ملی ہوتی تو نہ سانحہء ساہیوال ہوتا اور نہ قانون کو پامال کرنے کی جرات اب کسی کو ہوتی
@zahidali7027
@zahidali7027 4 жыл бұрын
اللہ پاک محمد و آل محمد کے صدقے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@islahaichanel8725
@islahaichanel8725 4 жыл бұрын
علامہ صاحب بہت شکریہ آپ نے آواز اٹھائی ۔۔۔اللہ پاک پولیس والے کو نشان عبرت بنائے اور ایسے تمام ظالموں کو بے نقاب کرے ۔۔۔😭😭😭
@scholarlyscholar
@scholarlyscholar 4 жыл бұрын
اللہ پاک شہید ہونے والے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین .اللہ تعالی اس قاتل کو نشان عبرت بناتے امین امین
@muhammadakbar6312
@muhammadakbar6312 4 жыл бұрын
بیشک سچ کہا آپ نے مولانا صاحب دعا ہے کہ اللہ پاک جلد از جلد قاتل کو انجام تک پہنچانے میں ہمیں کامیابی عطاء فرمائے
@umarafridi6742
@umarafridi6742 4 жыл бұрын
دین اسلام کے محافظو کو زیادہ نشانہ بناتا ھے یااللە یااللە یااللە یااللە جل جلاله جو بھی ھمارے علماءکرام وطلباء کرام کو شھید کرتے ھے یااللە یااللە جل جلاله ان کو تباہ وبرباد ونست ونعبود ؤ غرق کردے اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین (عمردیوبند )میرے لیے سب علماءکرام وطلباء ایک جیسے ھے
@naseemgul7926
@naseemgul7926 4 жыл бұрын
اللہ علامہ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ھم مظلوموں کی حمایت کرتے ھیں اور شرعی سزا کو نافز کرنے کی التجا کرتے ھیں
@anokhaladla8965
@anokhaladla8965 4 жыл бұрын
Shahzada Allah pak Elama sab ke hefazat frmay aameen
@amjadvirk2299
@amjadvirk2299 4 жыл бұрын
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اسلامی قانون نافظ ھو اور اللہ پاک کی رحمتیں اور برکتیں ھوں. اور شیطان کا منہ کالا ھو. انشاء اللہ ایک دن دنیا میں اسلام غالب بھی ھوگا اور انصاف کا بول بالا بھی ھو گا. اللہ پاک توفیق عمل آتا فرماے
@ZafarIqbal-tq8fx
@ZafarIqbal-tq8fx 4 жыл бұрын
مظلوموں کی حمایت کرنا تمام مسلمانوں کا فرض ہے، مگر افسوس،؟؟؟
@sadiabilal8604
@sadiabilal8604 4 жыл бұрын
Mashallah Alama shb Kadam bhray hum ap k sth hin Inshallah Allah pak ap ki hifazt farmay Ameen
@HB92
@HB92 4 жыл бұрын
افسوس جب ہم پر بیت جاتی ہے تو ہم سمجھتے ہیں اے ملک پاکستان کے غیور لوگو اس کرپٹ نظام میں کوئی مجرم منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکتا حصولِ انصاف کے لئے جو مشکلات سابقہ دور حکومت میں تھیں وہ آج بھی ہیں۔ نظام بدلو
@worldwidepolitics4819
@worldwidepolitics4819 4 жыл бұрын
I am from Uk.i am requesting to Chief justice of Pakistan and prime minister of Pakistan should take the notice of this case .justice must be provide this Hafiz Quran.Other wise Allah will put the punishment on hole country .And chief minister of Punjab must take action against the police constable.This is a big test of prime minister of Pakistan.
@ansiralimuhammadsddique216
@ansiralimuhammadsddique216 4 жыл бұрын
جب گواہ چھپ جائے گا سزا مک جائے گی
@HB92
@HB92 4 жыл бұрын
@@ansiralimuhammadsddique216 سانحہء ماڈل ٹاؤن میں گواہ بھی موجود ہیں اور ثبوت بھی سانحہء بلدیہ فیکٹری کراچی میں بھی
@HB92
@HB92 4 жыл бұрын
@@worldwidepolitics4819 This not a test case my dear Test case is Model Town massacre that PM was promised to take action against them but when he became PM he said not a single word against them. Only solution Change this currept system
@mirzamuhammadrizwanbaig2607
@mirzamuhammadrizwanbaig2607 4 жыл бұрын
Astaghfirullah ALLAH pak rehm farmayein. AAMEEN
@ghafoorghafoor2061
@ghafoorghafoor2061 4 жыл бұрын
اللہ پاک قاری صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطافرماٸے اور اس نسلی بیغیرت پولیس والےکو اللہ پاک دوزخ میں ابوجہل کا پڑوسی بناٸے آمین ثم آمین مولانا ھشامی الاہی صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں انشا اللہ
@TheZahid1979
@TheZahid1979 4 жыл бұрын
Welo done Allama Sb, HaQ Baat Buland krny pr tmam Ghariat mund ap k saath hain,,,,,,,,,Saway Bay Ghartion k
@MuhammadUsman-xq6mr
@MuhammadUsman-xq6mr 4 жыл бұрын
انشاء الله
@talhamayo7686
@talhamayo7686 4 жыл бұрын
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر علامہ صاحب آپ کا شکریہ۔
@wahaj2546
@wahaj2546 4 жыл бұрын
یا اللہ رحم یا اللہ رحم یا اللہ رحم بس رحم اور ہدایت
@chali6720
@chali6720 4 жыл бұрын
Allah is zalim police wale ko is duniya main hi ibrat ka nishaan bana de AAMEEN YAA RABBUL ALAMEEN
@crazzyvideos2736
@crazzyvideos2736 4 жыл бұрын
ameeeeen
@ranahabib6973
@ranahabib6973 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@hamzaameer2737
@hamzaameer2737 4 жыл бұрын
Masha Allah
@seemabbachay
@seemabbachay 4 жыл бұрын
علامہ صاحب ۔ اللہ آپ کے دو جہاں جنت کرے ۔ آمین
@muhammadimran4208
@muhammadimran4208 4 жыл бұрын
Great step.. Qadam barhaen hum ap k sath hain
@TFM786
@TFM786 4 жыл бұрын
ALLAH PAK JANTUL FIRDOS MAN JAGHA ATA FRMAEN AMEEN
@Munnajee96
@Munnajee96 4 жыл бұрын
MASHALLAH SHEIKH.... Sheikh is muashry Mai or is Mulk Mai rehna din ba din mushkil ho rha hai...One sided games. Bhai ko Allah pak janat ul firdos Mai jaga Dy..Ameen
@waqasAhmad-hd9iv
@waqasAhmad-hd9iv 4 жыл бұрын
great Allama sahib hum ap k sath han . Inshallah . mujram ko phansi ki saza di jae.
@khalidakbar5236
@khalidakbar5236 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر 👌
@umarafridi6742
@umarafridi6742 4 жыл бұрын
یااللە یااللە یااللە یااللە جل جلاله إس حافظ القرآن الكريم کے قاتلو کو عبرت کا نشان بنا دے اللھم آمین ثم آمین یا رب العالمین دنیا میں وآخرت میں بھی
@ashfaqchaudhry6187
@ashfaqchaudhry6187 4 жыл бұрын
Awam fully supported insha'Allah
@بدلتاپاکستان
@بدلتاپاکستان 4 жыл бұрын
مولانا صاحب تقریروں سے کچھ نہیں ہوتا ۔ یہ پاکستان ہے یہاں انقلاب کی ضرورت ہے۔
@azizbasharat8627
@azizbasharat8627 4 жыл бұрын
علامہ صاحب اللہ آپ کا حامی و ناصر ہوں ۔میں اکثر سوچتا ہوں کہ میں ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا جب علامہ شہید رح ملت اللہ کو پیارے ہوگئے تھے اور ہمارے دلوں میں اللہ نے ان کے لئے اس قدر پیار محبت کو ڈالا ہو ہے کے آج بھی ان کا نام سنتے ہی لوگوں کے دلوں میں ایمانی جذبہ پیدا ہو جاتا ہے لوگ لہلا جاتے ہیں۔اور یہ حقیقت ہے قیامت تک اہلحدیث ہاں پیدا ہونے والے بچے شہید ملت رح کی داستانیں سنتیں رہینگے اور ان سے واقف ہوتے رہے گے انہی داستانوں میں علامہ شہید رح کے بیٹوں کا نام بھی آئے گا انشاءاللہ ۔ہماری اللہ سے دعا ہے کہ علامہ شہید رح کے بیٹے بھی ایسی داستان رقم کریں کے دنیا تآ قیامت یاد رکھے ۔آمین
@niazmuhammad2684
@niazmuhammad2684 4 жыл бұрын
بہت اغلا
@محسن-ض8ع
@محسن-ض8ع 4 жыл бұрын
Allah pak asy qanon dano ko nysto nabot kr dy
@AbdulQayyum-qp5mx
@AbdulQayyum-qp5mx 4 жыл бұрын
اللہ تعالی سمیع الرحمن کو میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور مجرم کو کیفرے کردار تک پ پہنچایا جائے
@hafizm.karamfaried1080
@hafizm.karamfaried1080 4 жыл бұрын
Mashallah
@عبیدالرحمن-ن1س
@عبیدالرحمن-ن1س 4 жыл бұрын
اپ نے جو آیت پڑھی اس کا ترجمہ ہے جس نے کسی انسان کو قتل کے بدلے قتل یا زمین میں فساد کرنے کے علاوہ قتل کیا تو اس نے سارے انسانوں کو قتل کیا۔ یعنی قاتل کو اور زمین میں فساد کرنے والے کو قتل کرنا کوئی گناہ نہیں
@ubaidkhan7002
@ubaidkhan7002 4 жыл бұрын
اللہ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے اگر آج جو کوئی بھی خاموش رہا تو کل اس کے بیٹے کی باری ہے
@muhammadshahzadperdaisi1810
@muhammadshahzadperdaisi1810 4 жыл бұрын
ایسے ظالم قاتلوں ہرگز ہرگز معاف نا کیا جائے
@muhammadshahzadperdaisi1810
@muhammadshahzadperdaisi1810 4 жыл бұрын
ہم طلباء دیوبند حضرت قاری خلیل الرحمٰن کے ساتھ کھڑے ہیں
@ghazalafarooq1024
@ghazalafarooq1024 4 жыл бұрын
Jazak Allah khair truth does not hidden its appear .Allah bless this brother he was Hafiz Quran straight gone in Jinnah .
@asadurrehman1747
@asadurrehman1747 4 жыл бұрын
Allah madad ferma
@qadeerqadeer1816
@qadeerqadeer1816 4 жыл бұрын
Molana sab ap ki Azmt ko slam
@muhammadwaseem3644
@muhammadwaseem3644 4 жыл бұрын
Masha allah g
@mehboobalam1688
@mehboobalam1688 4 жыл бұрын
Allma sah Allah bless you
@MYM360
@MYM360 4 жыл бұрын
اللہ رب العالمین قاتل کو کیفرکردار تک پہنچائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@izharsultani
@izharsultani 4 жыл бұрын
ظالم کو انجام تک پہنچانا ہوگا عوام ہی کرے گی
@saleembhatti156
@saleembhatti156 4 жыл бұрын
allah pak janat ul firdos me jaga de ameen
@dawoodhussan2787
@dawoodhussan2787 4 жыл бұрын
ALLAH es bachy SHAEED ko JANNAT FIRDOOS MAY ALAH MUKAAM ATAH FARMAY
@taseerahmad3253
@taseerahmad3253 4 жыл бұрын
I m a bareilvi Sunni I m stand with u
@mudassar9584
@mudassar9584 4 жыл бұрын
Theek ha
@mehrankhan4413
@mehrankhan4413 4 жыл бұрын
SAHI
@samiarajput4859
@samiarajput4859 4 жыл бұрын
Allama sb we are with you.
@saifailmashallahtasifurrah388
@saifailmashallahtasifurrah388 4 жыл бұрын
Mash Allah
@sutanmehmood353
@sutanmehmood353 3 жыл бұрын
Allama Saheb Ham Ap k Sath hy Molzim ko Abratnak Saza De jay
@mohshoaib7002
@mohshoaib7002 4 жыл бұрын
Good
@muhammadafzaal3137
@muhammadafzaal3137 4 жыл бұрын
Byshak
@punjabstreetfood512
@punjabstreetfood512 4 жыл бұрын
MashaaAllah
@709466ok
@709466ok 4 жыл бұрын
اگر پولیس سے انصاف نہ ملے تو عوام پھر قانون ہاتھ میں لیتی ہے.
@naeemahmed769
@naeemahmed769 4 жыл бұрын
Inshaa allah hum aap k sath hain
@proudymuslim4287
@proudymuslim4287 4 жыл бұрын
اللہ کی قسم تمام مسائل کا حل صرف صرف اورصرف قرآن وسنت کے نفاز میں ہے
@nisaralikhanattock7152
@nisaralikhanattock7152 4 жыл бұрын
Allah hu Akbar
@talibbaloch9958
@talibbaloch9958 4 жыл бұрын
انشاءاللہ ایک دن یہ تمام ظالم اللہ پاک پکڑ میں آئیں گے۔
@mehrban1239
@mehrban1239 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین اور اللہ نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@zabairasif7596
@zabairasif7596 4 жыл бұрын
سنی سارے بھائی بھائی رافضی قوم کہاں سے آئی.
@iqbalkhan4452
@iqbalkhan4452 4 жыл бұрын
Kitna barra zulm hy Allah Qari sab ko sabr r hafiz sab ko jannat nseeb kry
@ibrahimsohail1728
@ibrahimsohail1728 4 жыл бұрын
Allama hisham elahi zaheer zinda baad ,❤
@hamzaamad2460
@hamzaamad2460 4 жыл бұрын
hum apk sath hain Hafiz sahib
@mirzamuhammadrizwanbaig2607
@mirzamuhammadrizwanbaig2607 4 жыл бұрын
Qari sahib ye ghareeb ka beta tha ALLAH pak es aadmi ko jis ne ye zulm kiya hay us ko es duniya main zaleel aur khuwar krain aur aakhirat main jahanum ke garhon main phaink dain. AAMEEN
@mohammadarshad4266
@mohammadarshad4266 4 жыл бұрын
Insahallah allama sahib ham AP k sath hen insahallah Allah tala AP ko jzay kher dy ameen
@dawoodsaad5801
@dawoodsaad5801 4 жыл бұрын
Ya Allah khair ya Allah hmary logon ki hifazat frma ya Allah hmary mulk mn Amn o Aman ki faza qaim frma in zalimo s hmen najat ata frma Allah hm gunah garoon ki duaoon ko qubool frma aameen
@waiyyakanastaeen9649
@waiyyakanastaeen9649 4 жыл бұрын
Allama Hisham ilahi zaheer I m your biggest fan
@sultantariq2273
@sultantariq2273 4 жыл бұрын
Very good Allama sahib.
@mydubaibeautyssports9685
@mydubaibeautyssports9685 2 жыл бұрын
اتنا ظلم تو کافروں میں بھی نہیں ہوتا ہے اللہ تعالٰی ان سیاستدانوں کو تباہ و برباد کر دے
@ummershabaz
@ummershabaz 4 жыл бұрын
Love you ilama sahab
@muhammadfarooq3130
@muhammadfarooq3130 4 жыл бұрын
Great speech
@WaqasAhmed-jm1bd
@WaqasAhmed-jm1bd 4 жыл бұрын
Mashalla Allama shahb
@binaj7061
@binaj7061 4 жыл бұрын
Allah iss family ko apni amaan mein rakhien aur app ki family pe Allah ki khaas rehmat ho ameen
@naveedjutt9829
@naveedjutt9829 4 жыл бұрын
V good speach
@راجہشکیل
@راجہشکیل 4 жыл бұрын
حضرت یہ مسلک کی بات نہیں انسانیت کی بات ہے ظلم ظلم ہے
@Islamzindabad704
@Islamzindabad704 4 жыл бұрын
شوال کا پہلا جمعہ مبارک ہو
@chali6720
@chali6720 4 жыл бұрын
Mouzu par baat karo
@faisalgondal7985
@faisalgondal7985 4 жыл бұрын
موضوع کیا تھا اور آپ کا جواب کیا ماشااللہ
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp 4 жыл бұрын
مقصد کیا ہے تیرا
@rahmadahmad3026
@rahmadahmad3026 4 жыл бұрын
یہ ڈاکٹر نہیں شیطان کی خالہ ہے جو موضوع سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
@AmjadAli-ur7jh
@AmjadAli-ur7jh 4 жыл бұрын
پاکستان موڑ دا باد
@shafqatshafqat339
@shafqatshafqat339 4 жыл бұрын
Allama Sahib Ham Tumhare Sath Hain
@bhaijan7915
@bhaijan7915 4 жыл бұрын
پاکستان کے غیور بہادر با ضمیر اور غیرت کے جذبے سے بھرے عوام کو چھائیے کہ آج کے بعد اپنے بچوں کوصرف سکول کالج میں داخل کرتے رھئے وھاں بہت عزت ھے دین سیکھنے والوں کی نہ عذت ھے نہ معاشرے میں کوئی حیثیت تو پھر کیا فائدہ
@ubaidkhanofficial9352
@ubaidkhanofficial9352 4 жыл бұрын
علامہ صاحب قدم بھڑاو ہم تمہارے ساتھ ہیں
@mahmoodmirzajhelumi4219
@mahmoodmirzajhelumi4219 4 жыл бұрын
Allah tala ap ki hifazat farmay
نکاح متعہ اور نکاح مسیار میں فرق؟ ؟؟
7:56
Allama Hisham Elahi Zaheer
Рет қаралды 67 М.
Random Emoji Beatbox Challenge #beatbox #tiktok
00:47
BeatboxJCOP
Рет қаралды 67 МЛН
Car Bubble vs Lamborghini
00:33
Stokes Twins
Рет қаралды 44 МЛН
The Singing Challenge #joker #Harriet Quinn
00:35
佐助与鸣人
Рет қаралды 38 МЛН