❤❤❤یحییٰ سینوار شہید زندہ باد ❤❤❤جنّت فردوس میں اعلی مقام عطاء فرما اللّه کریم ❤❤❤❤
@pm-zf7kf3 күн бұрын
تحریکیں قائدین کی شہادت سے ختم نہیں ہوتیں بلکہ مضبوط ہوتی ہیں ۔
@soothingvoices9683 күн бұрын
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
@AlmazharofficialКүн бұрын
آپ کی ویڈیو سے بہت اطمینان ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین!
@UsmaniHfz-xd9ip3 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@AltafHussain-cr7td3 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مجاہد اعظم کی شہادت کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے
@AGR-be8pd3 күн бұрын
Ameen sum ameen
@GhulamQadir-ob3tv3 күн бұрын
اے فلسطین کے شہیدوں تمہیں شہادت مبارک ہو۔۔۔ہم اپ کی جدائی میں غمگین ہیں پریشان ہیں اپ کے لئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما کر اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔اللہ رب العزت اپ کی تمام تر قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے۔۔۔ ۔حضرت صاحب جزاک اللہ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے اپ کا بیان سن کر میرا ایمان تازہ ہو گیا ہے مجھے حوصلہ مل گیا ہے۔۔ اپ کا شکریہ۔۔۔۔🕋🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@khursheedghazi95113 күн бұрын
اللہ کے لئے ،نمازوں کے علاوہ مسلمانوں کوجہاد کی ترغیب دیں پلیز
@AGR-be8pd3 күн бұрын
اللہ تعالی قران پاک میں فرماتے ہیں کہ شہید کو مردہ نہ کہو وہ تو زندہ ہیں اللہ تعالی ہمارے شہید کے شہادت کو اعلی درجات پر فائز فرمائے امین ثم امین
@khaulasuleman13103 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت دل کو مطمئن کرنے والا بیان ہے- اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 😢
@SakinaHussain-r8y3 күн бұрын
سلام ہو اللہ کے نیک مجاھد یحییٰ سنوار پے اللہ پاک اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے یا اللہ فلسطین کی مسکیلو کو دور کر کے اُن کو مکمل آزادی اور خوشیاں مبارک عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@umaimaazmat52173 күн бұрын
Allah pak shahadat ko qbool frmaye.ameen
@MdRahmatullah-t5i3 күн бұрын
جی شدّت سے انتظار ہے تھا آپ کی ویڈیو کا
@usmanullah45843 күн бұрын
آپکے کے بیان کا بہت شدت سے انتظار تھا میرے محترم۔۔۔
@01TheAhad3 күн бұрын
jazakAllah khair Hazrat, buhat mufeed batain ap nay bataeen
@tantrayadnaan59783 күн бұрын
اللہ امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے اور شہداء کی کامل مغفرت فرماۓ ۔۔امید افزا بیان❤️
@IshaqKhan-lh8nq2 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@MdIrshad-vt5eo3 күн бұрын
امين
@noorulhaqnoorulhaqhaqani48153 күн бұрын
اللہ تمام سوے مسلمانوکواتحادواتفاق عطافرماے ۔مظلوم فلسطین مسلمانو کا حساب تمام سوے ھوے ھوے مسلمانو سے لےگا
@aqeelahmad42993 күн бұрын
Allah pak janat Mai Alla muqam atta farmaiy AMEEN❤Murgh bar Israel
@ahsanali-gm4ci2 күн бұрын
Ameen sum ameen
@FurqanKhan-eb7ucКүн бұрын
اے اللہ فلسطینیوں کی حفاظت اور غیبی مدد فرما دیجئےگا آ مین
@aqeelahmad42993 күн бұрын
Salah uddin Ayubi saani yahya sanwar shaheed ki shadat Allah pak qabool farmaiy Ameen❤❤❤
@sanaullahwahlawahla21913 күн бұрын
Allah yahya sinwar ke sahdit ko qaboll farmay or allah janat tul fardos man ala muqam atta farmay ameen
@mtshah3192 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرمائے امت میں اتفاق و اتحاد قائم فرمائے آمین
@SaimaChaudry-u8vКүн бұрын
Ameen
@suhailabbasi7863 күн бұрын
شھید زندہ ھے رحمہ اللہ❤❤
@IshaqKhan-lh8nq2 күн бұрын
😢😢😢😢😢😢
@MuhammadMaaz-cg2nu3 күн бұрын
آمین ثم آمین
@AliAkber-mt7fu3 күн бұрын
Allah hamein bhi shaheedo k naqsh e qadam pr chalne wala banaey aameen.. Allah shahadat ko aala darje mai qobool farmai aameen.
@aqeelahmad42993 күн бұрын
Theek farmaya ❤
@farhatnaz11083 күн бұрын
Amen sum ameen❤❤❤❤❤❤
@farhatnaz11083 күн бұрын
Wla gAza allah ap ki maded kary❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadBilal-nx2jq3 күн бұрын
حضرت آواز بہت کم ہے اس کو ٹھیک فرمالیجیے
@ZahidUllah-zw5qt3 күн бұрын
❤❤❤
@MuazamPurwaiz3 күн бұрын
Aneen
@mahrukh71312 күн бұрын
😍😘😗😙😚😃😁🎖🏅
@shhahrukhkhan82623 күн бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 23 ترجمہ: مومنوں میں کتنے ہی ایسے شخص ہیں کہ جو اقرار اُنہوں نے خدا سے کیا تھا اس کو سچ کر دکھایا۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جو اپنی نذر سے فارغ ہوگئے اور بعض ایسے ہیں کہ انتظار کر رہے ہیں اور اُنہوں نے (اپنے قول کو) ذرا بھی نہیں بدلا
@MuhammadMaaz-cg2nu3 күн бұрын
حضرت آپ سے درخواست ہے کہ کوئی مستند ذریعہ بتائیں فلسطین میں پیسے بھیجنے کا کہ دی ہوئی رقم واقعی مظلوموں تک پہنچ جائے
@mirzabaig52463 күн бұрын
Al khidmat.
@MuhammadMaaz-cg2nu3 күн бұрын
@@mirzabaig5246 شکریہ
@tabassumr41892 күн бұрын
الخدمت کے ذریعے بھیج دیجیے ۔انشاءاللہ۔۔۔۔ پہنچ جائیں گے ۔
@pakistantour37172 күн бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب " پاک ایڈ " کی طرف راغب فرماتے ہیں۔
@shariqansari-l8o3 күн бұрын
Agli video ka muntajir
@saqibali19893 күн бұрын
کیا حضرت مہدی کا ظہور نزدیک ہے کیا یہ جنگ ان کے آنے کا مقدمہ ہے اس بارے آپ کی کیا رائے ہے۔
جنگ موتہ میں حضرت زید بن حارثہ ، حضرت جعفر طیار اور حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم کی یکے بعد دیگرے شہادت اور اسکے بعد حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر فتح ہوئی۔ اللہ تعالی اسمعیل ہنیہ اور یحی سنوار کو اعلی علیین میں مقام عطا فرمائے اور امت مسملہ کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔آمن
@z.51083 күн бұрын
Ameen
@naveediqbal213 күн бұрын
Hazraat .. Abu jahal .. Muhammad bin salaman ... Abbu muafaqqqeenn king Abdullah jorden...lanaati Egyptian sisie... In per bhee roshani dalaain...
@MuhammadAli-wg2gp2 күн бұрын
🔴 شہید قائد یحییٰ السنننوار کے ناول الشوک والقرنفل سے ایک اقتباس. جسے انہوں نے 20 سال قبل جیل کے اندر سے شائع کروایا تھا۔۔۔ "اب وہ وقت آ گیا ہے، ماں،میں نے اپنے آپ کو ان کے مواقع پر حملہ کرتے ہوئے،انہیں بھیڑ بکریوں کی طرح مارتے ہوئے اور پھر(خود کو) شہید ہوتے ہوئے دیکھا اور میں نے خود کو جنت کے باغات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بانہوں کے درمیان دیکھا جو مجھے خوش آمدید خوش آمدید کہتے ہوئے پکار رہے تھے"۔