شیر افضل مروت کی دبنگ واپسی شیر افضل مروت نے آتے ہی سب کو لاجواب کر دیا #ImranKhan #ShairAfzalMarwat #IK
Пікірлер: 824
@shahnazzeb835415 сағат бұрын
ہم آپ کے ساتھ ہیں ،آپ خان کے ساتھ ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں،ڈھیروں دعائیں👍👍
@JadooKing00715 сағат бұрын
Awam, Youth aur Lawyers ab Kisi ko maf Nahi kareingy, tamam Niklo ek sath Apny aur bachun ky future ki Khatir. Warna pashtaogy Zindagi Bhar . . . 💯 True.
@MIlyas-n3b15 сағат бұрын
اللہ پاک شیر افضل مروت صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
@razaabbas208915 сағат бұрын
بندہ سؤ فیصد سچ ہے دنیا کچھ بھی کہے جئے شیر افضل مروت مولا سلامت رکھے آمین
@MuhammadMustafa-ll6nw15 сағат бұрын
Ameen
@waqarhaq517515 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ شیر افضل مروت کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین اللھم یارب العالمین
@nasirzaman641715 сағат бұрын
یا اللہ شیر افضل مروت کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
@khurshidhakim15 сағат бұрын
اللہ پاک شیر افضل مروت کو صیحت کاملہ عطا فرمائے
@anayatshahshah68215 сағат бұрын
اللہ پاک شعر افضل مروت صاحب اللہ پاک اپ کو صحت کامل عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے امین
@ImtiazAli-f2j15 сағат бұрын
شیر افضل مروت بھائی اللہ تعالی اپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں امین
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@پیاراپاکستان-ش3س15 сағат бұрын
اللہ پاک آپکو صحت کاملہ عطا فرماے۔
@badarzaidi776315 сағат бұрын
اللہ پاک تپی ٹی آئ اے کے تمام ورکرز کی حفاظت فرمائے آمین
@WaqarAhmed-yn5kq14 сағат бұрын
اللہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین 🤲
@mushtaqhussainmalik299110 сағат бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@rayqadir407814 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
@Khalidmahmood-eh8pj14 сағат бұрын
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@syedshehzadgillani282415 сағат бұрын
شکر الحمدﷲ شیر افضل مروت آپ اب صحت مند ھیں خوشی ھوی آپ دیکھ کر
@khalidiqbal96114 сағат бұрын
اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین شیر مروت زندہ باد
@sabihashujaat799913 сағат бұрын
Ameen
@shahnazparveen538510 сағат бұрын
Aameen
@sajidb.457115 сағат бұрын
شیر افضل مروت آپ ہمیشہ صحت مند رہیں آمین
@ShahGTabassum5 сағат бұрын
اللّہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️💙💙
@gulabsherkhan15 сағат бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو صحت دیں
@NisarKhan-o5y1y15 сағат бұрын
ماشاءالله شیرافضل مروت زندہ باد ❤❤❤آپ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@BashirAhmad-su4md14 сағат бұрын
اللہ تعالٰی مروت کو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@esportsworld37415 сағат бұрын
اللہ کیے کرم سے شیر افضل کو صحت مند دیکھ کر دل حوش کر دیا❤❤❤.. بکل سارے بات ساحی بولا شیر افضل.. احتجاج کیلے احتجاج کمیٹی ہونا چاہیے.. جو سٹرٹیجی کیے ساتھ احتجاج کرے .. نہایت دنشوار ہے شیر افضل ❤❤❤
@sajidjanjua445615 сағат бұрын
شیر افضل مروت صاحب اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
@MalikImran-ti2di11 сағат бұрын
ﷲ پاک شیر افضل صاحب کو لمبی عمر وا تندرستی عطاء فرماۓ آمین ثم آمین❤❤❤❤
@syedShahji-y3s11 сағат бұрын
مروات صاحب سلامت رہو بس اور خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑنا ❤❤❤
@pareeshay76614 сағат бұрын
الله پاک آپکو صحت مند تندورستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
@abdurraziqafridi872315 сағат бұрын
الحمدللہ شکر ہے کہ اللہ نے صحت یاب کیا
@NisarAhmad-q2w15 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
@jamilrana15 сағат бұрын
ماشاء اللہ کتنا پیارا بچہ ہے
@AaimaKhan-g5g4 сағат бұрын
ہر پل جیے شیر افضل خان مروت ❤️❤️❤️❤️
@shahinafazal483715 сағат бұрын
Sir Allah apko sehat o tandurusti ata farmae.Ameen
@miqbal905815 сағат бұрын
مبارک ہو خان لالہ۔۔ سلامت رہیں شاد آباد رہیے
@humairaj821112 сағат бұрын
آپ خان کے ساتھ رہے ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@shahnazzeb835415 сағат бұрын
مروت صاحب اللہ آپ کو صحت دےآمین👍👍👍
@Hasnain.Ali.Ilyas.15 сағат бұрын
اللہ پاک جلد مکمل صحت یاب کرے -آمین
@ashfaambreen850315 сағат бұрын
Ameen 🤲
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@huzaifakhan-zz9fp15 сағат бұрын
سر دھاڑی بھت اچھی لگتی ہے اپ سے 🎉
@Akbarkhn-i1s15 сағат бұрын
اللہ تعالی اپ کو شعر افضل مرتبہ شفائے کاملہ عطا فرمائے
اللہ تعالٰی آپ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور جلد پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قیادت کا طاقت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@khangul415314 сағат бұрын
Allah pak sehat oor tandarusati atta fermaye Ameen suma Ameen 🤲🤲🤲
@Azharrana-do2rh13 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے شیر افضل مروت صاحب کو آمین ثم آمین
@FazalRahman-pe2su13 сағат бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت دن بعد مروت کو دیکھا سن لیا بہت اچھا لگ گیا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲🤲🇵🇰💯
@KhialAlam15 сағат бұрын
اللہ پاک د صیخت درکی آمین سم آ مین شیر افضل صاحب ایک شیر ھے
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@nasimfzaidi969515 сағат бұрын
Yh hy Imran khan ka SHEYR
@naziamairaj499615 сағат бұрын
Imran Khan zinda baad ❤️💚
@MuhammadArqam-yc6ou15 сағат бұрын
Allah ka Shukar ha Shair Afzal thandrusth ho gaye han💯💯💯💯💯💯🤲🤲🤲🤲PTI K Shan aur Aan
@mutloobali853415 сағат бұрын
جزاک اللّٰہ خیرا ۔ والسلام
@bushraaali287214 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائےآمین ثمہ آمین
@farhatahmad721014 сағат бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین لمبی عمر عطا فرمائے
@rashidnoonari14 сағат бұрын
اللہ پاک خوش رکھے آپ کو آمین
@juttthothal285314 сағат бұрын
شیر افضل خان مروت کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور جلد از جلد عوام میں باہر نظر آہیں آمین یارب العالمین
@HazratNawaz-l9x15 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کو بہت جلد صحتیاب کرے آمین ثم آمین
@ranamuhammadfarooq73415 сағат бұрын
Marwat great leader Hain oor Imran Khan ka mukhlis Sathi hae, we love 💕 Marwat 👌👏👊💝🌹👍🙏💕 May Almighty Allah Kareem shower his blessing forever on our great leadership specially Imran Khan , Ameen 🙏
@sajidammad401215 сағат бұрын
Great brilliant loving 💕😍❤️ sir himat kare hum ap k Sath hy
@ghulamqadirtabassumqadir642315 сағат бұрын
Welcome Marwat sahib
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@ranakhalid819414 сағат бұрын
اللہ کریم صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ اور کامیابیوں سے ھمکنار کرے
@khalidmeher660715 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@BakhtiarMuhammad-n9c14 сағат бұрын
شیر افضل صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
@MehboobZafar-eb3ld12 сағат бұрын
دل اور نگاہ کو تیری بڑی ضرورت ھے ۔۔۔ خوش آمدید مجاھد طالب نظریاتی پاکستانی آپ کو کہتے ھیں
@fazalsubhan533315 сағат бұрын
اللّٰہ آ پ کو صحت دیں
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@altafpatel508214 сағат бұрын
You are right. Ali Amin managed to deliver something almost impossible. You’re amazing too. Thank you for supporting the cause of Pakistanis and for IK
❤❤ شیر افضل مروت زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤❤
@JadooKing00715 сағат бұрын
Awam, Youth aur Lawyers ab Kisi ko maf Nahi kareingy, tamam Niklo ek sath Apny aur bachun ky future ki Khatir. Warna pashtaogy Zindagi Bhar . . . 💯 True.
@acchillerpackageibarhimm586415 сағат бұрын
سراسر افضل ڈالا گدر شراب منافک دلال منافک دلال درمہ فلم درما سرا افضل ڈالا شراب گدر چور درما فلم اللہ پاک ڈراموں سے ہمیں بچائے
@ZarZar51913 сағат бұрын
Marwat is a drama queen, and Establishment planted. His statement will be broadcasted on all the TV channels with the blessing of the disgusting sector commander Islamabad, Faheem Raza.
@ZakirMahmood-hy5dp14 сағат бұрын
اللہ پاک مروت کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین
@bakhtrahman979114 сағат бұрын
😊 الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے صحت دی شکر ھے
@KhushbakhtZahra-ek5mb15 сағат бұрын
مولا صحت دے آمین ❤❤
@PunjabAlla12314 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں ۔ اللّٰہ برباد کریں ذالموں کو آمین ۔
@BakhtiarMuhammad-n9c14 сағат бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@adminsdc-o4w14 сағат бұрын
الحمداللہ الحمد اللہ الحمداللہ
@tariqpk1200113 сағат бұрын
❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@shakeelahmed576114 сағат бұрын
The real soldier of Imran khan
@RanaAkram-hz8wl15 сағат бұрын
Alhamdulila Allah pak ap ko apni aman may rakhy ameen imran khan zindabad inshaallah
@SohrabTanoli-wy2pg14 сағат бұрын
Mash Allah verry good Allah apko qamyabi da seht da ameen sumha ameen
@afzalrana-og6lj14 сағат бұрын
Allah aap ko sahath jaab karay aour thend reosthee atha farmiay ammen.apni sahath ka khas khiajaal rakian,
@salimash357114 сағат бұрын
Allhumdulilah Sher Maarwat is doing well. May Allah bless and protect him Ameen
Murwat sab Mubarak ho AP ko Allah pak ne sehet ata ki
@ShakeelAhmed-lj9eq14 сағат бұрын
اللہ پاک اپ کو صد دے ❤
@nuzhatwaseem17415 сағат бұрын
Allah ka shuker hy k aj hum Sher Afzalerwat ko sehat o salamti k sath baten kerte howe dekh rahe hyn. Allah apko Salamti Atta kare Ameem
@ArhamVirk-x5t13 сағат бұрын
شیر افضل مروت۔ زند ہ باد پاکستان پائندہ باد
@tqmehhmm13 сағат бұрын
شکر ھے اللہ تعالیٰ کا آپ کو بیٹھا اور آسی انداز سے واپسی بھی دیکھ رہیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو بیوی بچوں کے سر پر سلامت اور خوشیاں نصیب عطاء فرماے۔اپ کو صحت کی مبارک ھو
@ranaamir98575 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ شیر افضل مروت کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین
@Dubai-n2i13 сағат бұрын
Koe Maaney ya na maaney. Wrong number Imran khan zindabad ❤