A great Mufakkar, scholar. Never seen in my 55 years of life.
@muhammadimran-sb3gx8 жыл бұрын
great pervaz sab
@waqasahmed67705 жыл бұрын
عظیم آدمی عظیم کام
@truthlover4237 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی مغفرت فرمائے ۔ آ پ کی شخصیت ایک انتہائی پڑھےلکھے انسان اور گہری تحقیق کی مظہر ھے۔
@MuhammadAnwar-yn7fo3 жыл бұрын
Thanks great Baba ❤️ Allah bless you.
@chachawaseem81563 жыл бұрын
Highly misunderstood topic outstanding explanation thanks for clearing misinterpretation created by incompetent ulema, very important n informative
@edwardrussell71687 жыл бұрын
The Quran explains the Law of Requital and appeals to the human rational thinking... Truly life changing values...
@muzaffariqbal35356 жыл бұрын
Great Scholar of quran
@ghulamsarwar13283 жыл бұрын
Great schalor for coming generations, Allah bless him janatulfirdaus.
@aslamgadan85363 жыл бұрын
Great🇮🇳🌳💜🌐🏵️🌷💐
@nadiasyed50905 жыл бұрын
Brilliant, you were way ahead of your time!!
@abdalazizariff51542 жыл бұрын
Respected Nadia Syed- he was way ahead of his time. Masha'Allah the greatest scholar of the millennium in the Islamic history.
@AsifAli-ce4bp Жыл бұрын
Very good 👍 Pervez sahab
@mzakir65946 жыл бұрын
V. Nice, Allah aapako Ajaare Azeem Ataa Kare.
@tariqueansari13706 жыл бұрын
Masha Allah
@UbaidUllah-x9nАй бұрын
سبحان اللہ اللہ پرویز صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل کرے جس نے ہمارے لیے کھوٹے سکوں کے انبار سے صدر اول کے اسلام کے کھرے سکے چھانٹ کر یک جا کر دیے
@shoaibbutt9236 жыл бұрын
Great man.
@shakilahmad48026 жыл бұрын
subhan Allah
@shakilahmad48026 жыл бұрын
good
@U-Solutions6 жыл бұрын
Soo good
@mrskhurshidmalik6637 Жыл бұрын
Wonderfull explanation
@adeebahafeez78683 жыл бұрын
Great philospher of 20th century
@buddharatnashinde43343 жыл бұрын
Deen qayam karo apne gharo me
@shakeelferozshakeelferoz62636 жыл бұрын
Bohat koob
@malikasif570222 күн бұрын
جزاکم اللہ خیراً
@noreenhameed61526 ай бұрын
❤
@syedsalahoddin536 Жыл бұрын
فکر پرویز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، شرط یہ کہ انسان عقل و دلیل سے سوچے!
@izharfatima52955 жыл бұрын
It indicates and describes humans to observe and analyse their social systems on this standard if the Justice in their system reflects it. It is just system.
@atyatahirtahir9073 жыл бұрын
Jazak alah
@tufailmm70926 жыл бұрын
Nice
@nilofarm95635 ай бұрын
میں ایسے دوستوں کی تلاش میں ھوں جو قرانی فکر سے تعلق رکھتے ھوں اور میرے گھر کے قریب رھتے ھوں یعنی نیو جرسی Iselin میں ھم دونوں میاں بیوی دور ڈرائو نہی کر سکتے ،
@tahircheema52713 жыл бұрын
Great
@buddharatnashinde43343 жыл бұрын
Deen qayam karo apne gharo me
@MeryAaqaMerymola2 жыл бұрын
🥰🥰
@azeemhassan72815 жыл бұрын
آپ صرف قرانی تعلیم ہی نہیں دیتے بلکہ بولنے کا ڈھنگ بھی سکھاتے ہیں ۔ وقار اور دلیل کے ساتھ بات سننے اور بات کہنے کے رواج کو ترویج دیتے ہیں۔ اپنی گفتگو میں غیر محسوس انداز میں پڑھنے اور پڑھانے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔ میں آپ کوقسم سے کہتا ہوں کہ اس شخصیت نے مجھے بہت سے ڈر اور خوف سے مبرا کر دیا ہے۔ میں کوئی بھی کتاب پڑھ لیتا کسی بھی شخص کو سن سکتا ہوں ۔ چیزوں کا تنقیدی جائزہ لے سکتاہون۔ مجھ نا چیز پر اس شخص کا بہت بڑا احسان ہے۔ خدا انھیں اپنے جوار رحمت میں اعلٰی مقام دے آمین
@asmatalam28742 жыл бұрын
آمین ثم آمین یاربللعلمین.
@izharfatima52955 жыл бұрын
Well around the world the Muslims use these ayats to have a safe journey. Before their journey.
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
موضوع ھے کہ أگ ھے
@mbs07103 жыл бұрын
damm
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
تقدیر کا مسعلہ اللہ کے اختیار کا معاملہ ھے جو ماننا ضروری ھے چاھے انسان جتنا بھی ھوا پر اڑے باقی سعی یا کوشش کا اپنا الگ سے ایک اعلی مقام ھے سب کو وھی کچھ ملے گا جو اسنے کوشش کی
@abdulansari64842 жыл бұрын
TAQDEER Pahle se taye ho to, ALLAAH ne INSAAN ko Jo Yeh Do Khususeeyaat Ataa Farmaayi hain: * Saahabe_iraadah aur * Saahabe_ikhtiyaar. Woh KHATM Ho Jaati Hain. Jabtak Gair_QUR'AANI ya'ani Hadeesi/Mazhabi Aqaa'id se baahar Aayenge Tab Hi, QUR'AAN Ka "DEEN" Samajh mein Aayegaa
@izharfatima52955 жыл бұрын
And in the Democratic constitution the president and prime minister are also provided with indemnities.
@syedmujahidhashmi9079Ай бұрын
تاریخ کے نام پر جس طرح واقعہ کربلا کی ایک ایک سکنڈ کی تفصیل درج اور رایج بطور دین قبول کرلی گی ہے کہ جو نہ مانے وہ مسلمان نہیں یہاں تک کہ اس نے وہ عقیدہ بھی گھڑ لیا کہ قرآن حقیقی کے دس پارے امام غایب کے پاس ہیں جس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس کتاب کو میں نے نازل کیا اور اسکی حفاظت کی ذمہ داری میں خود لیتا ہوں اسی طرح یہ جنگیں بھی تاریخ ہیں جس پر ایمان لانا کوی ضروری نہیں
@DrKiran-ki3ev Жыл бұрын
Kia video m sy editing krky yeh shor sharab khatum nhe hosakta. Tk bat har aik ko thek sy samjh aye. Inke har video ke audio ase he hote ha. Atleast video share krny sy phly kse technique ke through iss shor sharaby ko khatum kia karain. Tk bat thek sy har aik ko samjh aye.
@miyansab13534 жыл бұрын
Jesy in ky dalail hen kisi alim sy nhi sony
@Nadeemphotos2 ай бұрын
خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر ( و غرور ) اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں ۔
@abdul1391 Жыл бұрын
Iblees kay bad parviz say bada koi shaytaan nhen.Yeh Marx aor Lenon ka khalifa tha..Mohammad Rasoolullah kay badlay main is nay Marx ko apna leader banaya ,Islam ko chhod kr Ishtrakiyat ko qabool kiya.بئس للظالمين بدلا
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
توبہ ھے تقدیر کوٸ فلسفہ نہیں کہ اسپر فلسفی انداز میں بحث کی جاٸے۔تقدیر اللہ کا ڈسپلن ھے۔اسکو بندے کے اختیار کے ساتھ ساتھ چلنا ھے حضرت علی رض نے کہا میرے کام الٹ پلٹ ھو جاتے ھیں میں سمجھ جاتا ھوں اللہ ھے بس یہ ھی تقدیر ھے تقدیر قدیر کا ڈومین ھے أپکی یا میری کہاں چلتی ھے ۔ھماری اوقات ھی کیاھے بلبلہ پانی کا
@tanvirahmad5456 Жыл бұрын
کام اگر الٹ پلٹ ہو جات ہیں تو خدا نے جو عقل عطا کی ہے اس عقل سکو استحمال کرو اور الٹ پلٹ کام کو درست کرو۔
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
@@tanvirahmad5456 عقل دریافت کرتی ھے کچھ پیدا نہیں کرتی کبھی کبھی عقل سے اوپر بھی اٹھنا پڑتا ھے مغرب کی تو مجبوری ھے بے چارےفلسفہ کے اسیر ھیں مسلمان کو کیا مجبوری ھے ھم کیوں مزاھب کی دنیا میں بکھرے کہں ھمنے اپنی عقل کو فکری بے راھی کی راہ تو نہیں دکھا دی
@truthlover4237 ай бұрын
بھائی تقدیر آ پ کے اسباب کے ساتھ منسلک ھے آ پ اسباب پر ایمان نہ رکھیں اور تگ و دو نہ کریں تو پھر تقدیر آ پ پر غالب آ جائے گی۔ اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو اسباب استعمال کرنے کا اختیار دیا ھے۔ جھوٹ ہم پر مذہبی پیشوا ئئیت کی شکل میں غالب ھے۔ اس کا مقابلہ قرآن کے استدلال سے ہی ممکن ھے۔