माशा अल्ला भोहत उमदा किस्म की जाणकारी दी जनाब ने❤❤❤❤
@KhurshidAli-x5d4 ай бұрын
❤
@PaimanapeerQasim4 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@mustaqeemwarsi84154 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ وضاحت کے ساتھ جناب پیر راحت صاحب قبلہ مدظلہ العالی نے بیان فرمایا جناب عدیل احمد صاحب قادری عامر افضلی صاحب آپ سبھوں کا بہت بہت شکریہ آپ کا مخلص مستقیم وارثی نوادہ بہار انڈیا 🌹💖🌹💖🌹🙏🙏🙏🙏🙏
@MerajAfzaly4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Sageer-y5f4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤sageer
@MuhammadAshraf-im7hc4 ай бұрын
🤲🏻🌹 اللّٰہ پاک اپ کی اس کاوش کے صدقے ہمارے دل میں عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کردے آمین ثم آمین۔♥️✨❤🌹
@mohammadrashid92954 ай бұрын
ماشاءﷲ بہوت خوب
@ishrathfatima150Ай бұрын
Bahut umda guftagu.....
@Mujju19984 ай бұрын
Buzrugo ki salamati naseeb ho ham sab ko Aapse ek guzarish thii ke aane wale mahaman ko Alra tw walo ke baare mai bhi sawal kare jo baate wo karte hai uss baat par
@netacsses2 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اصلاۃ واسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ الصلاۃ واسلام علیک یا اہل البیت اطہار اصلاۃ والسلام علیک یا علی ولی اللہ اصلاۃ واسلام علیک یا اولیاء کاملین و اکملین زیر قباء رسول کریم علیہ اسلام گزارش یہ ہے کہ گزشتہ کئی پروگراموں میں آپ جادو جنات وغیرہ کے بارے حضرات سے سوالات اور انکے تشفی جوابات لے چکے۔ اب اس قسم کے سوالات کو بند کریں اور بزرگوں سے علوم معرفت و حقیقت سے متعلق راز دریافت کیا کریں۔ جادو جنات آسیب وغیرہ کے بارے بار بار سوال محض وقت کا ضیاں یے۔ اولیاء کے پاس جو دولت ہے وہ الگ ہے جزاک اللہ خیر
@ZarbeSukhanАй бұрын
جی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ، جناب جادو جنات بھی ایک مسئلہ ہے جو آج کل نہایت عام ہے اور اسکے بارے میں بہت سے لوگ دریافت کرتے ہیں اسلئے یہ بھی ایک حصہ ہے۔ آگے چل کر اسکا ایک الگ نظام طے ہو گا انشا اللہ