السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرے پیارے بھائیو الحمداللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم مسلم قوم ہیں الله ہمارا مالک، جناب رسول حق ﷺ ہمارے رھبر و رھنما، قرآن کریم ہمارا نصب العين، اسلام ہمارا کامل نظام حیات ہے رب کریم آپ سب کو ڈھیر ساری خوشیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین،