❤❤ mashallah ❤ walaikum Salam ❤❤❤. Very nice ❤❤❤❤❤❤
@serosurvey5 ай бұрын
Mashallah❤❤
@asifjaan72556 ай бұрын
Me b seyad mosani sab ka mured hun❤❤❤
@imranmuaviatareen6 ай бұрын
شفا دینے والی ذات صرف اور صرف اللّه رب العزت کی ہے باقی سب پیر اوليا انبيا کتب ابدال سب اللّه کے در کے محتاج ھیں اللّه پاک ھمیں توحید پے قائم رکھے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
@chqayyumanwarajnala33814 ай бұрын
بالکل درست بات ہے جی سب کچھ صرف اللہ مالک و خالک کی طرف سے ہی ہے اور ہوتا ہے اس کی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہل سکتا کیونکہ وہ مالک و خالک ہے لیکن ہمارے کچھ لوگوں کو ان کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہوئی ہے کہ یہ شرک ہے اللہ تعالٰی کے ولیوں کو مانتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہیں رکھتے ان سے محبت نہیں کرتے حالانکہ اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کی بڑی شان ہوتی اللہ تعالٰی کے ہاں ان کا ہر کسی کا اپنا اپنا ایک مقام ہے اور سب عطا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور یہ اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ نیک پاک لوگ ایک رہنما ہوتے ہیں راستہ دیکھانے والے راہنمائی کرنے والے اور بندے کو پاک صاف کر کے آگے لے کر جاتے ہیں بارگاہ رسالت میں اور جب نبی پاک سے عشق ہو گا محبت کنکشن جوڑے گا تو پھر آگے اللہ مالک و خالک کے ہاں بھی حاضری ہو گی اور یہ سچے جھوٹے نہیں سچے درویش لوگ اولیاء کرام وسیلہ ہوتے ہیں وسیلہ بنتے ہیں بندے کو آگے لے جانے کے لئے کیونکہ حضرت انسان کے لئے اپنی اصل منزل تک پہنچنے کے لئے بہت زیادہ منزلیں طے کرنی پڑتی ہیں اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی
اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کی بڑی شان ہوتی ہے اور ان پر اللہ مالک و خالک کا بڑا کرم ہوتا ہے اللہ ان پر راضی ہوتا ہے اور اس لئے ہی اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کو بڑی خاص عطا ہوتی اللہ تعالٰی کی طرف سے اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی اور اللہ تعالٰی کے سچے اولیاء اللہ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
@MajidTunio-gg5zr5 ай бұрын
Jo faida sain Syedi Mosani se mene liya he Allah ki ksm mujhe pta he ur Sain ka wazifa he jo rat ko prta ho
@KashifAli-co7mhАй бұрын
Mje b. Wazifa batein plese
@Islambeauty5015 ай бұрын
Wahn py hotel hyn rat rehny k lye ya nai
@sajjadmangi59695 ай бұрын
Jé bilkl buhat hai hotel
@chqayyumanwarajnala33814 ай бұрын
لیکن آپکو جس درگاہ پر جائیں کچھ مزید تھوڑی تفصیل سے آگاہی کرنی چاہئے
@aajizdalwani6 ай бұрын
یہ درگاہ کہاں پر ہے ?
@ayeshamehru14156 ай бұрын
District Dadu, tehsil Mehar
@sajjadmangi59695 ай бұрын
Ye district dadu talka mehar near 20 km door se hai