Waoooooooooooooooooooiiiiooooooooo . Extra genius person. Out standing
@Shaidkhan-k4x8 күн бұрын
Good joop❤
@mliaqatalimliaqatalila296319 күн бұрын
ذبردست سر ڈبردست سلام سلام
@Delighthd Жыл бұрын
Hello friend, we are absolutely honored to follow your work, we are immensely happy and grateful to share your amazing work with us, we admire every work shared by you, congratulations for the excellent work we wish you success friend, another subscriber here!
@pakistanlegalrightsmovemen4687 Жыл бұрын
Thanks very much brother. Main bi aap ke lia dua go hoon
@muhammadsarwar4329-d3j7 ай бұрын
Nice and informative video.
@QaziRafiqueAhmedQaziRafique7 ай бұрын
یہ سارے کام میں نے کئی دفعہ کئیے ھیں۔ مگر عدالت کچھ بھی نہیں کر سکتی لہذا شرمندگی سے بچنے کے لئیے ھم نے کیس واپس اٹھا لئیے ھیں
@muradkhan1172 Жыл бұрын
Very good information
@babarmaqsood65826 ай бұрын
Veri good explain
@sajjadahmed56478 ай бұрын
Great information sir
@Adnankhan-rx2hl Жыл бұрын
Nice sir thankyou
@MuhammadMuhammad-x8s3 ай бұрын
قانون تو زمین والوں کو پرانا پر عمل درآمد پر ہیں آج کا قانون اور کہتا ھے کس کو مانا جاے اسلام پاکستان میں عمل زیادہ ھوگیا ھے انصاف کا
@user-tr5gv6ki1v6 ай бұрын
ALLAH wakeelon se bachay...Jo baki bachta wakeel La jatay hain....Banda chup kar Jai te Changa reh janda hai...
@AwaisulHaqlozeer6 ай бұрын
Sir party ny ragistri 5,6 karwa len muger 7e ky bagher he ragistri karwa le muger pesy nai biy or hajj py chalaa gia ، ab wapis aya ha muger phone nai sun raha , kia karun
@pakistanlegalrightsmovemen46876 ай бұрын
Agar unhon ne paisai nahi dia to registry civil court main challenge ker dain ke aap ko paisai nahi milai hain. Is se aap ko paisai mil jai gai nahi to registry cancel ho jai gi.
@NawabAli-y5p29 күн бұрын
سر سيشن کورٹ سکر مین فرشتے جج بیٹھےھین کچھ بول نھے سکتے
@asifnwaz70094 ай бұрын
جناب ،، کمیش سسٹم بھی دیکھا ،،جب وکیل کو کمیشن مقرر کیا جاتا ھے،تو اس کمیشن وکیل کی بولی لگ جاتی ھے،،اس کی عید بن جاتی ھے،،جو فریق طاقتور یا پیسے والا ھوتا ھے،کمیشن وکیل اس پرر بہت مہربان ھوتا ھے،،یہ پاکستان ھے ،، آباد رھو
@pakistanlegalrightsmovemen46874 ай бұрын
درست کہا آپ نے۔ انصاف اس ملک میں خریدنا پڑتا ہے۔ وکیل ایسا کرتے ہیں۔ میں جانتا ہوں۔ لیکن جو کرتے ہیں وہ بڑا ظلم کرتے ہیں۔ اس ملک میں ابھی عوام نے بہت سختیاں دیکھنی ہیں۔ انصاف کے لیے جدو جہد جاری ہے خدا سے کامیابی کی دعا کریں۔
@asifnwaz70094 ай бұрын
@@pakistanlegalrightsmovemen4687 Thanksss dear,,
@beyondgalaxies3960 Жыл бұрын
توہین عدالت قبضہ گروپ ہر گھنٹے میں دس دفعہ کرتے رہتے ہیں۔ جناب قبضہ ایک دفعہ ہو گیا تو بس ہو گیا۔ بات ختم۔ مالک پھر باجے بجائے اگر قانون اتنا ہی طاقتور ہوتا تو لاہور شہر میں دس بارہ ارب روپے کی پراپرٹی مختلف مقامات پہ قبضہ گروپس کے پاس ہے۔ مالک ادھر کا رخ کرے تو اوہنوں لماں پا دیا جاتا ہے۔ چھوڑیں ان باتوں کو۔ یہ کتابی باتیں ہیں۔
@moeenchughtai Жыл бұрын
Ap kis city say hain
@hussainsagheer14844 ай бұрын
السلام علیکم میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں چار سال پہلے میں نے اسلام اباد میں ایک مکان خریدا مکان کی رجسٹری انتقال میری والدہ کے نام سے کروایا میں نے سال پہلے جب میں پاکستان ایا تو وہ پراپرٹی والدہ نے مجھے ہبہ گفٹ کر دی لہذا جس انتقال میرے نام سے ہے اسلام اباد میں میرا خالو اسلام اباد پولیس میں ہے وہ اس مکان پر قبضہ کر چکا ہے مکان میں نے کرائے پر دیا ہوا تھا کوئی حل بتائیں
@pakistanlegalrightsmovemen46874 ай бұрын
OK ager aap ke nam makan ka hiba ho Chuka hai to aap malik hain. Aur koi aap se makan nahi cheen sakta. Ager aap ke uncle nai aap se rent per lia tha to aap un ki khilaf rent court main bedakhli ki application dain 6 months main faisala ho jai ga. Lakin ager us nai aap ke karaidaroon se qabza cheen lia hai to wo nijaiz qabiz ho aap us ke khilaf illegal dispossession act, 2005 ke tahat complaint file ker saktai hain jis main usai 10 sal tak qaid ki saza aur jurmana ho sakta hai aur aap ko possession bi mil jai ga aur compensation bi milai gi.
@mohsinsheraz17223 ай бұрын
سر جی جواب ضرور دیجئے گا۔۔۔شکریہ ھماری دکان پر کچھ لوگ قبضہ کرنا چاھتے تھے اور ھم نے عدالت میں اسٹے لے لیا پھر بعد میں ان سے کمپرومائز ھو گیا اور انہوں نے جج کے سامنے بیان دیا کہ یہ پراپرٹی حدود اربعہ کیساتھ مدعی کی ھے آئندہ ھم اس پراپرٹی پر مداخلت یا قبضہ کی کوشش نا کریں گے ان بیان کا فیصلہ ھمارے پاس موجود ھے اب پانچ سال کے بعد دوبارہ وھی لوگ قبضہ کی کوشش کر رھے ھیں۔۔۔۔۔سابقہ بیان کے فیصلے کے مطابق انکے خلاف کیا کاروائی ھو سکتی ھے ؟
@pakistanlegalrightsmovemen46873 ай бұрын
وہ اپنے بیان کے پابند ہیں۔ وہ اپنے بیان سے باہر نہیں جا سکتے ہیں۔ اگر وہ دربارہ ایسا کر رہے ہیں تو آپ ان کے بیان کی نقل لگا کر دوبارہ Stay لے سکتے ہیں۔ جو %100 آپ کے حق میں ڈگری ہو جائے گا۔ اور اگر وہ کبھی قبضہ کرنے آ بھی جاتے ہیں تو آپ 15 پر کال کر دینا۔ اور پولیس کو ان کے بیان کی نقل دکھانا۔ پولیس ان پر FIR بھی درج کر دے گی۔ اور ان کو قبضے سے بھی روک دے گی۔
@MuhammadMuhammad-x8s3 ай бұрын
اگر اس کے اپنے استمال میں ھے تو خود تعریر ھے
@bilalsikandar9765 Жыл бұрын
Ye process kitne 100 saal ka ha ?
@alinaseer31196 ай бұрын
Sady teen sooo saal only
@muhammadarslan9812 ай бұрын
ہماری زمین کا کیس عدالت میں تین سال چلاتا رہا ہماری مخالف پارٹی طاقتور تھی ہم نے مشکل سے کیس لڑا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو ہماری زمین بھی ہاتھ سے چلی گئی اور وکیلوں کی فیس اور جو دوسرے خرچے ہوئی وہ بھی ضائع ہوگے😢😢😢
@pakistanlegalrightsmovemen46872 ай бұрын
Aap ke lia very sorry aap ke sath kafi galat huwa hai. Is nizam main bohat khamian hain. Shaid kabi insaf asan ho jai. Lakin jab tak Jo system hai usi main reh kar koshish karni parti hai. Ager aap ka koi appeal ka right hai to ker lain. Nahi to saber karai Allah aap ka koi behter sabab paida ker dai ga.
@muradkhan1172 Жыл бұрын
❤❤
@muradkhan117210 ай бұрын
❤
@AwaisulHaqlozeer6 ай бұрын
Or mushtarka khata ha apna raqba alida karwana chahta hun
@pakistanlegalrightsmovemen46876 ай бұрын
Is ke lia aap ko tehsidar ke pass partition ki application daini Parai gi deghar koi hal nahi hai
@SalmanAli-hj9wi Жыл бұрын
السلام علیکم سر ہماری ایک پراپرٹی ہے جس پر ایک پراپرٹی ڈیلر نے قبضہ کر رکھا ہے اس کو ہم نے یہ کرائے پہ دی تھی لیکن اس نے اگے ہمارا مکان کسی کو گروی دے دیا اب نہ وہ کرایہ دے رہا ہے اور نہ مکان خالی کر رہا ہے برائے مہربانی بتا سکتے ہیں کہ اس کا کیا حل ہے
@pakistanlegalrightsmovemen4687 Жыл бұрын
OK aap ke pass write rend deed hai to us ke khilaf rent court main bedakhli ki darkhwat dain aap ko qabza bhi mil jai ga aur rent bi mil jai ga. Speedy trial ho ga yeh 5/6 month main faisal ho jai ga.
@Adnan71. Жыл бұрын
السلام علیکم سر کیا حال چال ہے امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے اپ ٹھیک ہوں گے سر میرا سوال یہ ہے میرے پاس تین کنال کا پلاٹ مین روڈ پر اور زمین کا کل رقبہ 219 کنال ہے اور سارا سکنی ہے اور کمرشل ہے 219 کنال میں 700 بندہ حصے دار ہے سر ہمارا رقبہ قیمتی ہے اور ہمیں کسی سے کوئی پرابلم بھی نہیں ہے ہم ہم اپنے حصے پر قابض بھی ہیں کنسٹرکشن بھی ہوئی ہوئی ہے سر کوئی طریقہ بتا دیں جس سے ہم اپنے قبضے کو کاغذی کاروائی میں دکھا سکے جبکہ ہمارے پاس رجسٹری بھی سر تھینک یو اللہ تعالی اپ کو خوش
@pakistanlegalrightsmovemen4687 Жыл бұрын
OK. Jo raqba commercial aur sakni ho jain khatai dar purai khatay ki taqseem nahi karwa saktai. Is lia aap ko koi tang nahi kar sakta.
@sarfrazahmed6913 Жыл бұрын
سر اس کمنٹ پر کوی کیس لاء موجود ھے؟@@pakistanlegalrightsmovemen4687
@pakistanlegalrightsmovemen4687 Жыл бұрын
Case laws bhi mil saktain hain lakin aisai cases ki ager Parwai ki jai to wo main nai civil court se hi kharaj hotai daikhai hain