مفتی صاحب آج آپ نے جس منفرد انداز میں اپنا موقف پیش کیا اس کےلیے آپ کو خصوصی مبارکباد اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
@nazarhaffi3396 Жыл бұрын
لوگوں کے درمیان اہل علم ہر زمانے میں ہدایت کے چراغ ہوتے ہیں۔ مفتی صاحب نے اپنے علم کی ذکواۃ ادا کر دی ہے۔ ماشاءاللہ
@aounabbasjaferi4277 Жыл бұрын
💙🌷💛🌷💙چہاردہ معصومین علیہ السلام کی عزت و عظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 💙🌷💛🌷💙
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 😭 التماس دعا
@farhathussain454 Жыл бұрын
Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad.Allah App ko Khush rakey Ameen Suma Ameen.
@azadarhussain2024 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب آپ جیسے دس پندرہ علماء اور امت مسلمہ میں پیدا ھوجائیں تو نظام اسلامی کے لئے بھت بڑی نعمت ھو گی ۔
@TalibGoshani Жыл бұрын
An intellectual bayan ❤❤❤ Love you Mufti saab❤❤❤
@sadiyaarif8697 Жыл бұрын
Ap bahut achche or nek kam kr rhe hai ummat me bahut bigar peda kr diya hai. Allah pak ne bahut achcha kam apse le rha hai .mashallah
@aneesfatma4379 Жыл бұрын
مفتی صاحب کا مطالعہ انجینر صاحب سے زیادہ وسیع ہے اور تجزیہ بھی بہت اچھا کرتے ہیں
@imeeran Жыл бұрын
Mufti Sahab engineer se bhee bara khanzeer hai.
@zaygamabbaslaghari2233 Жыл бұрын
Mufti sahab momin hain
@junglekaqanoon8905 Жыл бұрын
Engg mirza ab apny asal pr wapis loot chuka hay un ki aksar baton may shia nafrat nazar ati hay 4 5 sal phly kuch bhtr tha
@9886268 Жыл бұрын
انجینئر صاحب کہنے کو تو بابوں کو نہیں مانتے مگر جو کتابیں لکھ گئے ہیں ان بابوں کو ماننتے ہیں۔ اسی لیئے سٹک جاتے ہیں کیونکہ اہل بیت کو صرف کتابوں کی حد تک ماننتے ہیں انکو امام نہیں ماننتے۔
@changethetime7792 Жыл бұрын
@@imeeran tu khinzeer or Lanati mumafiq hai haraam jade
@anwersadat1572 Жыл бұрын
Believe Karen Mufti Saheb ap nay to Apni Jannat Khareed li.. Bht Pasand hai ap Mujhe MashAllah SubhanAllah Mola Khush Rakhain apko Hamesha.. Ellahi Ameen
@shinawarali313 Жыл бұрын
مفتی فضل ہمدرد صاحب خداوند کریم آپکی حفاظت فرمائیں اور آپ پر رحمتوں کی بارش فرمائیں دنیا و آخرت میں ہمیشہ کیلئے۔ آمین
@basharathussain226 Жыл бұрын
Masha Allah Allah Pak ap ko jazay khair ata fermay, sehet k sath lambi zindgi ata fermay Aameen
ما شاءاللہ مفتی صاحب خُدا آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@nazarhaffi3396 Жыл бұрын
ریسرچ کرنا اور محقق ہونا ایک الگ بات ہے اور تحقیق سے اخذ شدہ نتائج کو اپنی پسند و ناپسند اور اپنے ذاتی عقیدے سے بلند ہو کر شفافیت کے ساتھ بیان کرنا یہ الگ بات ہے۔ انجینئر صاحب سوالات انتہائی محققانہ انداز میں اٹھاتے ہیں البتہ اپنی تحقیق کا نتیجہ بیان کرتے ہوئے اپنے مذہب و عقیدے کی مکمل رعایت کرتے ہیں لیکن مفتی صاحب کا اپنا عقیدہ جو بھی ہو یہ اپنی تحقیق کے نتیجے کو بیان کرتے ہوئے کسی قسم کے عقیدے وغیرہ کی رعایت نہیں کرتے۔ صاحبان علم کو اسی طرح حقیقت پسند ہونا چاہیے باقی ہر کسی کا اپنا عقیدہ ہے وہ اپنی جگہ الگ محفوظ ہے۔
@ghulamshabir5989 Жыл бұрын
ماشآء اللہ ۔ مفتی صاحب سدا سلامت رہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آپ نے صحابی کی جو تعریف کی ہے وہ قابل صد احترام ہے۔ ایسے تمام صحابہ کرام صد احترام اور ان کا احترام ہم پر واجب ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہوا اور وہ اللّٰہ تعالیٰ پر راضی۔ بہت بہت شکریہ۔
@mohammadusman3766 Жыл бұрын
ALLAH AAP KO SALAMAT RAKHKHY TA QEYAMAT RAKHKHY.........SAHI FARMAYA
@syedshabeeh2099 Жыл бұрын
ہمارے نزدیک صحابی وہ ہے جو رسول اللہ ص خاتم الانبیاء کے بعد مولا علی علیہ سلام کو مولا آقا راہنما لیڈر حکمران سمجھتا ہو جیسے وہ رسول اللہ ص کو سمجھتا تھا اور مولا علی علیہ سلام کا تابعدار پیروکار ہو مولا علی علیہ سلام کا ساتھ ہو مولا علی علیہ سلام کا بعد از رسول اللہ ص ہر جنگ میں ساتھ دیا ہو۔ اہلبیت کے خلاف جو بھی جب بھی جیسے بھی جس معاملے میں کھڑا ہوا ہم اسے صحابی نہیں مانتے چاہے وہ اولین و آخرین میں سے ہو۔ یا زیادہ سے زیادہ وہ والا صحابی جس کے بارے میں بخاری میں حدیث پاک ہے روز محشر چشمہ کوثر پر صحابہ کا ایک گروہ میری طرف آ رہا ہو گا تو ملائکہ انہیں پکڑ لیں گے اور جہنم کی طرف گھسیٹے ہوئے لے جائیں گے تو میں ان سے کہوں گا کی یہ گروہ تو میرے صحابہ کا ہے انہیں میرے پاس آنے دو تو ملائکہ عرض کریں گے کہ یا رسول اللہ ص یہ لوگ آپ کے بعد کفر اختیار کر گئے اسلام سے پھر گئے۔ جو صحابی کہلانے والے اہلبت پنجتن پاک کے خلاف کھڑے ہوئے ہم ان کو بخاری کی اس حدیث پاک والے لوگ سمجھتے ہیں۔ لہذا یہ بل متنازع ہے شر فساد ظلم پھیلانے والا بل ہے۔ محمد و آل محمد کے بعد کسی کو ماننا فرض نہیں ہے ان کردار کے لحاظ سے مانا جائے گا۔ زبردستی کسی کو 1400 سو سال بعد صحابی منوانا وہ بھی ان لوگوں کو جو اہلبیت و آل محمد ص کے خلاف برسر پیکار رہے ہوں۔ یہ بل بھی ایسے ہی ہے جیسے نیب کے قوانین کو بدل کر باجوہ اسٹیبلشمنٹ نے سب کو نیک پاک صادق امین بنا دیا۔ یہ بل بھی مجرموں کو بزور ریاستی طاقت صحابی بنانے کی طرح ہے۔
@NaseerNatiq-17 Жыл бұрын
بہت پیاری تشریح کی ہے آپ نے مفتی صاحب
@sikandarali4059 Жыл бұрын
Mashallah Allah pak apko salamat rakhe mufti sahb apko sun ke eman taza ho jata he Allah Apko dushmano ke Shar se mehfooz rakhe
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
@aouniikhan5415 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سلامت رہو مفتی صاحب
@Things270 Жыл бұрын
I completely agree.. you are the person with a pure heart that works on inter faith harmony. May Allah bless you with more rewards. You are like a ray of hope and pure gem. May Allah protect you from the evils.
@IslamicM-pq1jq Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@saifurrehmansaifeealvi8618 Жыл бұрын
AAMEEN
@pervaizakhter2021 Жыл бұрын
اللہ آپکو حق گوئی پر جزائے خیر عطا فرمائے.
@islamicgeneralinfochannel9369 Жыл бұрын
رسول خدا ﷺ فرماتے ہیں. اگر کوئی مجھ پر صلواتہ بھیجے اور میرے اہل بیت علیہ السلام کو اس میں شریک نہ کرے تو اس کی صلواتہ اور آسمان کے درمیان ستر پردے پڑ جائیں گے اور اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ نہیں ہے نیکی اور اجاجت تیرے لیے ملائکہ کو حکم ہو گا کہ جب تک یہ نبی ﷺ کے ساتھ عترت کو شامل نہ کرے ہر گز اس کی دعا کو بلند نہ کرو. (جامع الاخبار شیخ الصدوق صفحہ نمبر 96. ح 311)
@khanshamimnaghar Жыл бұрын
Aameen
@Recitedurood Жыл бұрын
SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM kaseeran kaseeran kaseera Jazak ALLAH khair Ma sha ALLAH Subhan ALLAH
@hananhussain982 Жыл бұрын
Respect u sir Allah Muhammad o Aly Muhammad (as) ke sadqy se apko hamesha roshan chand ki trha rkhy... Elahi Ameen 😇
@Recitedurood Жыл бұрын
SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM kaseeran kaseeran kaseera
@bushrachakv2709 Жыл бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور بہت جزائے خیر دے اور امت مسلمہ کو شعور و بیداری عطا فرمائے
@thundercricketedit3923 Жыл бұрын
Khuda aap ko jaza-e-khair day or ap ko apnay hifzo amaan may rakhay
@shakilhaider1047 Жыл бұрын
Mufti fazal. Sahib. Great Islamic scholar god bless you and.your family
@naaraehaidri4071 Жыл бұрын
Excellent work on sensitive topic
@umerhussain4192 Жыл бұрын
Jazakullah
@mohammadiqbalnaik2273 Жыл бұрын
Mufti Fazal Hamdard is right.Allah salamat rakhay.
@gunjilebachammo3469 Жыл бұрын
Jazakallah 💯🙌🤲🙌🙌💯 Mufti mullana sab 💯🙌🙌🙌 bishak app aqh ke batt karte hai 💯💯🙌🙌🙌14 masoomeeen a s ki sadqe se apko allah apne haman me rakke ap kosh rahe apko kammeyabbi de 🤲🤲💯💯🙌🙌 ellahee ammenn ya rabbul alameen
@muhammadilyas1371 Жыл бұрын
بہت خوب ماشااللہ مفتی صاحب سلامت رہیں❤
@syedsagheershah2473 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کر دیا اپ نے
@libabhussainbangash4431 Жыл бұрын
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH QIBLA MAWALA AAP KO SALAMAT RAKAY AMEEN
@AbbasGhazi-sf1fx Жыл бұрын
sahabi wo hai jo Mola Ali a.s se sachi muhabt krta tha...kyu ki momin hota hee wo hai, jo Mola Ali a.s se sachi muhabt krta ho
@mujtabahaider8097 Жыл бұрын
Mashallah you are doing well♥️
@sayednoor6723 Жыл бұрын
سبحان اللہ جزاک اللہ ۔بیشک بہت منفرد اور قرآن کی دلایل بیان ھے۔ قرآن میں بھی بہت ذیادہ بیان موجود ھے۔ تعقلون تعقلون عقل والے جنت حاصل کریں گے۔ ایک اور جگہ پر قرآن کا فرمان موجود ھے۔کسی پر جبر سے اپنا سوچ مسلط کرنا عقل سے دوری ھے۔ لا اکراہ فی دین۔ دین میں کوئی جبر نہیں ۔دین اخلاق اور ایک دوسرے سے اخلاق قربت محبت دلایل سے ملتا ھے ۔دل سے ملتا ھے بل سے نہیں۔کیونکہ سارے لوگوں کو پتہ ھے۔کہ دنیا کے ھر کونے میں مختف عقیدوں کے لوگ رھتے ھیں۔ھر بات ھر کام میں 2 طرف سے سوچنا امن بھائی محبت کا پیغام یہ عالموں کا کام ھے۔یہ عقل کے اندھوں کا کام نہیں ھے۔ ھر انسان اھلبیت طاھرین کی مودت اور اصحاب کرام رض کی احترام کو جانتا ھے۔ ایسے بلوں کو مسترد کرنا چاھیے۔ ورنہ شر پسند لوگ اس سے غلط فایدہ اٹھا سکتا ھے۔الحمد للہ ھم سب مسلمان ھیں۔ اللہ پاک ھم سب کیھدایت فرماے۔آمین یا رب العالمین
@shabirhussain1154 Жыл бұрын
Sahabi wo tha jo Hazoor pak saww ka teh dil sy farmanbardar tha.... Or mein ye b kehny ka haq rakhta hu jis jis ny b bibi pak ka or Alle Muhammad ki toheen o tazleel ki un sab pe laanat beshumaar.. Ta Qayamat lanat beshumar..
@ShiaNoorAhlBayt Жыл бұрын
beeeeeeshaaakkkk
@smsz-ph8lr Жыл бұрын
Wah Wah Ap ne sab saf saf Bata dea mashallah Allah 14lmam ky sadkey Ap ko Zindage dy apky elem me or ezafa Kare apko Mola ali a.s ke Roze ke zeyarat naseb farmaen ameen
@SajjadHussain-fs4ow Жыл бұрын
اس وقت کا تقاضہ ھے مسلمانوں کو حقیقی دین سے آگاہ کیا جائے اس وقت تین صاحب ے علم یہ فریضہ ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان میں میری نظر میں تینوں بہترین علم والے ہیں جناب فضل ہمدرد سرے فہرست ہیں وجہ ؟ اپنی فقہ کے ساتھ قرآن و حدیث پر کافی حد تک عبور رکھتے ہیں دوسرے نمبر پر جناب ے محترم علی مرزا صاحب ہیں جو بہت سی باتوں سے جانتے ہوئے رو گردا نہ کر جاتے ہیں میں سمجھتا ہوں ان کے اندر ابھی بھی جاہل ملا الیاس قادری کی تربیت کے کافی اثرات موجود ہیں نمبر تین جناب الہیا ری صاحب ہیں جو کہ قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ بعد از وفات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت کے حالات و واقعات پر دسترس رکھتے ہیں مگر انداز ے بیان زیادہ شدید ھوتا ھے جب کہ ھم سمجھتے ہیں گو ان کے دلائل مضبوط ہیں لیکن فریق مخالف کے ساتھ ان کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے شفقت سے بات مکمل کرنی چاہیے تمام آن حضرات کا شکریہ جو ان تینوں کو سنتے پڑھتے ہیں یہ حقیقت میں صحیح صاحب ے علم لوگوں میں سے ہیں۔ ۔وسلام
@syedhaider5777 Жыл бұрын
سلام مفتی صاحب علمی دلائل کا جواب نہیں ہم مذہب کو اپنی پسند کے مطاب بدلنا چاہتے ہیں نہ کہ اپنے آپ کو مذہب کے مطابق بدل کر ایسے بنیں جیسا مذہب چاہتا ہو❤
@muhammadamiraliwarsi9383 Жыл бұрын
Definition of sahabi...... sahabi wo jo Panjatan ka Wafadar tha wo sahabi jo Panjatan se lada unko taklif di wo Munafiq... That's it🇮🇳
@elyazehra2184 Жыл бұрын
Ilm ki roshni ha apki zaat. ALLAH KREEM PANJTAN PAK A. S K SDQY apko zindgi sehat r mzeed himat ataa frmae aammeen
@NoorAli-xh3sh Жыл бұрын
Bht alla Ma shA Allah zaberdast suniyat ka theyka jin jin ne lia unko ala ilmi jwb Allah pk apko isteyqamat ata krein aur humrey ilm me b izafa farmaein ameen
@syediqbalhussain5973 Жыл бұрын
AOA, mashallah, subhan Allah ❤️.
@karimbarzangi5306 Жыл бұрын
ماشااللہ
@hafizjaved3569 Жыл бұрын
ماشاء الله..جزاك الله...حق واضح Kar dijye
@najmu__saqib Жыл бұрын
Simple Sahabi wo hai jo batool ka wafadar ho BaQi ____ ❤🙏🏼
@sadiashoukat5376 Жыл бұрын
Sahabi wo jo batool sa mohabbat rakhta ho batool ka dushman mohommad sa kesey mukhlis ho skta ha
@ashiquehussain5448 Жыл бұрын
Beshak
@syedabbas7739 Жыл бұрын
Haan jisko batool musalman nhi smjti wo kaha se sahabi hoga
@hakeemabegum5049 Жыл бұрын
Wah kya baat kahi, Jazakallah...
@mukhtiarkhaskheli4419 Жыл бұрын
Sahi baat hai, sub sahabi Bibi k wafadar the, asal main aap logon ko aaag lagti hai,
@asad123495 Жыл бұрын
What a impressive explanation of Sahabi
@Habib-lk2fw Жыл бұрын
Salam Mashaalla Allah kamyabi ata farmaa Ameen
@waqarkhan5036 Жыл бұрын
MashAllha ♥️🤲
@ZeewaqarHusnain-ny1uz Жыл бұрын
Zabardast kya kehnay!
@abdulhameedsajid6707 Жыл бұрын
Jazak Allah sir.....Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪
@ZeeNasir1 Жыл бұрын
Well done !! صحابی کی آسان تعریف "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی ھے" اس تعریف سے بہت معاملات ختم ہو جاتے ہیں ۔ ورنہ تو بہت سارے معنی ھیں اہل اسلام کے نزدیک۔
@syedmohsinrazashah2197 Жыл бұрын
Incredible lesson great
@hafeezmamen8715 Жыл бұрын
Mufti sahb Allah pak apki hifazat farmey
@saifurrehmansaifeealvi8618 Жыл бұрын
MA SHA ALLAH BAHOT KHOOB...😘💕🤲🤲🤲
@tanvirhussainshah5605 Жыл бұрын
Ma Sha Allah bht acha kam kr rhy ha
@mudabbarali8127 Жыл бұрын
Jazak Allah sir 🙏 ❤
@raaziali Жыл бұрын
Allah pk bless u and save u from animes ameen u are great 👍🙌👍 we are with u mufti Sahab
@BitCoin-nj8kw Жыл бұрын
Well Explained. Weldon
@ranarana-se4mx Жыл бұрын
وعلیکم السلام ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه خيرًا 👍💚
@zulfiquarmeghji9159 Жыл бұрын
Mufti Sahab Aap Allah Apni Aman ma rakha. Ameen
@s.malihussain1824 Жыл бұрын
Masha Allah bhot khoob Multi Sahib
@hussainikarwanTV1727 Жыл бұрын
الللہ تعالیٰ پاکستان کو فقہ واریت کی لہر سے محفوظ رکھے
@yayelya...9492 Жыл бұрын
MashaAllah ..Great
@mhbar3783 Жыл бұрын
مولانا صاحب صحیح فرما رھے ہیں۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے سے صحابہ نہیں ھو سکتا۔ اگر ایسا ھے تو نوح کے لڑکے کو کیا گردانے گا۔
@zargham6298 Жыл бұрын
❤️Ya ali a.s madad ❤️
@Flower-kx4qe Жыл бұрын
Ahlebait a.s apko salamat rakhey Ameen 🙏
@onlyphysics143 Жыл бұрын
اللہ اکبر ۔۔ جزاکاللہ
@azadaari9670 Жыл бұрын
مولا پنجتن پاک آپ کی حفاظت فرمائے
@khanshamimnaghar Жыл бұрын
Jazak Allah
@aliakhtar3949 Жыл бұрын
قبلہ و کعبہ جناب حضرت مفتی صاحب جزاک اللّہ خیر اجرکم من اللّٰہ۔ قبلہ دراصل بات یہ ہے کہ قرآن مقدس میں جو بہت جگہ پر منافقین کا ذکر آیا ہے مسلمانوں نے اسکو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ اگر منافقین سمجھ میں آ جاتے تو آج اتنا تفرقہ بازی نا ہوتی۔ مکہ کے وہ کفار و مشرکین جو دین اسلام اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن تھے۔ جب اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہوسکے تو دین اسلام کو مسخ کرنے کے لئے مجبوراً کلمہ پڑھا اور مسلمان ہوگئے۔ بعد رسول اللّٰہ انھونے اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لئے کام شروع کیا لیکن آل پاک رسول علیہم السلام موجود تھے وہ انکے ہوتے ہوئے بھی اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہونے لگے تو ان دین اسلام کے دشمنوں نے آل طاہرین کو قتل کرنا شروع کردیا اور اہلبیت علیہم السلام کے خلاف ایسا پروپیگنڈا کیا کہ آج تک مسلمانوں کے دماغ میں اہلبیت علیہم السلام صحابہ سے نعوذباللہ کم تر سمجھتے ہیں۔ معاویہ بن ابو سفیان ملعون ابن ملعون نے اپنے زمانے میں (اخبارالماضین) جیسی کتاب لکھوائی اور اسمیں مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے کردار کو نعوذباللہ جس طرح پیش کیا ہے ابھی تک کسی مسلمان کے بچے نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے۔ الحمد للّٰہ رب العالمین اللّٰہ سبحانہ نے اپنے کلام مقدس میں فرمادیا ہے کہ میں قلوب پر قفل لگا دیتا ہوں۔ اس لئے جن کے دلوں پر اللّٰہ سبحانہ نے قفل لگا دئے ہیں انکی سمجھ میں تا قیامت منافقین سمجھ میں نہیں آئینگے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ گمراہ رہیں گے انشاء اللہ ۔ سید علی اختر عابدی
@zubairhussain5060 Жыл бұрын
وہ شخص جس نے ایمان کی حالت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا تو اس کو صحابی کہتے ہیں۔
@waqarsherazi8201 Жыл бұрын
Good job mufti shb JAZAKALLAH 🥰
@syedaamir Жыл бұрын
حضرت علی نبی پاک صلم کے وصال کے بعد معیار حق تھے۔۔ جس سے حضرت علی کی محبت یا مفامیت تھی اُس سے ہماری بھی ہونی چاہیے ۔۔ خلفاء راشدین سے حضرت علی کی کوئی لڑائی کبھی نہیں ہوئی۔ خلافت کے معاملات میں اُن کی مدد بھی کی۔ چیف جسٹس کے عہدے پر بھی رہے۔۔ اُن کے اور ازواج رسول کے بارے میں ہر قسم کی تنقید سے بچنا چائیے۔ بنو امیہ و ہمنوا جو بھی تھے اُن کی مدح سرائی نہیں کی جا سکتی (خود نبی پاک ہوتے تو کس طرف ہوتے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔۔ علمی کتابی (قرآن و حدیث سے) تنقید پر بھی توہین نہیں کہنا چائیے۔۔ لیکن گالم گلوچ سے ہر صورت رُکنا چائیے ( بلکہ سب و شِتم بنو امیہ کی سنت تھی)۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
@TaNvEeRGeNtRy Жыл бұрын
Great 👍
@excellent3125 Жыл бұрын
جيو جيو ففتی صاحب الله پاک آپ کو امام مہدی اخرو زمان کے لشکر میں شامل فرمائے آمين
@syedaamirrajannaqvi6805 Жыл бұрын
آپ کا رب جسے چاہتا ھے خلق فرماتا ھے اور منتخب فرماتا ھے انھیں انتخاب کا حق نہیں ھے۔ (القرآن). . . یعنی جمہوریت کی اجازت نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔ھم ذلیل اس لۓ ھیں کہ ھم اپنے خدا کی نا فرمانی کر کے ذلیل لوگوں کو منتخب کر رھے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔
@hashimsafdar5078 Жыл бұрын
You are good researcher and speaker. Mashallah
@junglekaqanoon8905 Жыл бұрын
Ahlubait a.s ka Sacha hamdard fazal hamdar fazal hamdard jeo ik shia bahi ka salam ho ap pr ap ki maan pr
@ammaryasir4942 Жыл бұрын
Bibi Fatime zehra ka haq gasab krny waly unko darwaza jalany ki dhamki dyny waly ko unko shaheed krny waly quran jalany waly Nabi saww ki sunnaton ko badlny walo pe lanat beshumar
@voiceofbaltistan Жыл бұрын
Mashaallah Allah apko salamat rakhain
@tasadaqhussain2312 Жыл бұрын
Mufti Hamdard Sb Allah Tala Ap Par Panjtan Pak As Ka Saia Naseeb Farmey Ameen Tasaddaq Awan
@Irfanraza93622 Жыл бұрын
عشق صحابہ میں یہ لوگ بہت آگے نکل گیے ہے ان کو اگر جبراہیل علیہ سلام نظر آ جاۓ صحابہ کے خلاف قرآنی آیات لانے پر ان پر بھی ایف آئ آر کاٹ کر ان کو عمر قید دینگے۔
Mashaallah mufti sahib zindabad beautifully explained Allah bless you
@Yzdp8091 Жыл бұрын
Nice interpretation moulana Sahab
@ahmedalivlog8002 Жыл бұрын
Mufti Sahab Quran sahaba ko Jo Fatah makka k Baad Islam Lai tabi'ee kah Raha hai yeh Quran ki konsi ayat main hai ? Please reply krein thanks
@awanhoshiarpuri4592 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست جزاک اللہ خیر
@idealwoman7009 Жыл бұрын
Salam mere bhaii Allah Pak ap ko salamat rakhy ameen alahy ameen 🤲❤️
@Flower-kx4qe Жыл бұрын
Sahabaz Ahlebait a.s k nokar hain 👍
@khizaryt434 Жыл бұрын
salam g aik video Hadees e Kissa pe bhi banain kindly
@iamgilgitbaltistani Жыл бұрын
Mufti sahib Jazakallah. Mufti sahib sahabi Ka Shia naziriya b bayan kry app Ki mehrbaani hogi. Or apni raae dain keh Quran k nazdeeq kis Ka naziriya durust Hai.