اس کا حل پہلے سیرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کم از کم 4 مختلف سیرت نگاروں کی نگارش پڑھنا ہے پھر کوشش کرنا کہ کسی عرب سیرت نگار کی لکھی سیرت کو پڑھا جاۓ پھر قرآن کو پڑھا جاۓ
@zebkhushbu63019 ай бұрын
قرآن کریم ترجمہ کے ساتھ جب پڑھیں تو ساتھ ہی احادیث نبویہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور سیرت طیبہ کا بھی مطالعہ کریں پھر علم کے ساتھ حلم بھی آۓ گا
@zouqfoods66479 ай бұрын
😊😊😊
@rabiachaudhry11119 ай бұрын
Agreed
@marium12959 ай бұрын
Right
@anizakashif34859 ай бұрын
Sahil Adeem talks with so much responsibility and sensibility about topics.
@saminasamina59859 ай бұрын
Mashallah both khob and Kya hy Sahil sir ne,we need such Muslim in every field of life, jazakallah khaira ameen
@Riyaz-ahmad-769 ай бұрын
Molana maududi molana isaq Dr israr Shaheed qutb sahil sir this brand love all scholars occupied k
@shaheershahzad65289 ай бұрын
Mashallah, this girl is God gifted and talented. Splended conversation skills.
@Alishba-j4j9 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
@rabiaabid1069 ай бұрын
ساحل عدیم بھائی سلامت رہیئے اللہ آپ سے راضی ہو آمین
@farrukhahmed32089 ай бұрын
MashaAllah zaberdast Bayan!
@QuranTilawat-UrduTranslation9 ай бұрын
اے اللہ تجھے تیرے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ ہم سب کی قسمت میں خانہ کعبہ کا طواف اور روضہ رسول کی حاضری لکھ دے ۔ آمین☺
@AfsaGhani9 ай бұрын
Very well said , shukriya Sahil adeem ,
@aikayatqurankisekhiye47199 ай бұрын
بے شک کہ علم انسان کو حِلم و حکمت کیطرف مائل کرتا ہے علم ایک وزن کی طرح ہے جس سے انسان کے کندھے " نرمی "کیلئے جُھک جاتے ہیں۔ مشاہدے کی بات ہے جب کوئی وزنی کام کرتا ہے بوجھ اُٹھاتا ہے تو اُس کا لہجہ نرم ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی علم کا معاملہ ہے کیونکہ علم بُردباری سے جوڑا گیا جسے حلم کہا جاتا ہے۔ علم تعیُّن کرتا ہے ایک ناواقف کو کس طرح آگاہ کرنا ہے۔ بھٹکے ہوئے کو کس طرح راہ دکھلانی ہے قرآن کا طرز بھی تو یہی ہے ۔ وعیدوں کیساتھ خُوشخبریاں سُناتا ہے بتاتا ہے اللہ کو تمہاری جان مال کی کس قدر فکر ہے اسی لئے جنت کی طرف رغبت اور جہنم سے بچنے، صدقہ وخیرات کی نصیحت اور سُود و حرام ذرائع سے اجتناب کی تعلیم دی گئ۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں دینِ اسلام اور قرآن و حدیث کا صحیح فہم عطا فرمائے امین۔
@usmanghumman83499 ай бұрын
Absolutely Sahil sahb 100% Agree , WE SHOULD BE A CHANGE.
@rabiachaudhry11119 ай бұрын
Weldone
@nehameer80279 ай бұрын
Sahil adeem being sahil at 3:10 😂😂😂 ur bi tarika hain zardari ur nawaz shareef ko discuss krna ka
@ShamshadUlhaq-e9b9 ай бұрын
بیٹی کا سوال اپنی جگہ پر بہتر ہے،کیونکہ ہمارے ہاں سکول و کالج کے اساتذہ کرام نے کبھی قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ نہیں پڑھا ہوتا،اگر کوئی بچہ قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھتا ہے تو وہ حیران رہ جاتا ہے کہ سکول و کالجز کی کتابوں میں بہت مخالفت کی گئی ہے قرآن مجید کی آیات کی ۔مثلا سکول و کالجز کی کتابوں میں لکھا ہے کہ سورج ساکن ہے اور زمین کو سیارہ قرار دیا اور زمین سمیت نو ،9،سیارے سورج کے گرد گردش کر رہے ہیں ۔جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ھے کہ سورہ سجدہ اور سورہ حم سجدہ میں کہ پہلے زمین بنائی دو دن میں پھر اس کے اندر اس کی خوراکیں رکھیں چار دن میں ۔,پھر آسمان کی طرف توجہ کی ،ان کو سات آسمان بنائے تہہ در تہہ دو دن میں ،پھر آسمان دنیا کو رونق دی ستاروں اور سیاروں سے۔ پھر فرمایا کہ میرا ایک دن تمہارے ہاں کے ایک ہزار سال کے برابر ہے ۔ کمی بیشی اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین ۔تو اس طرح قرآن مجید کے فرمان کے مطابق ،سب سے پہلے زمین بنائی گئی چھ ہزار سال میں پھر آسمان بنائے گئے دو ہزار سال میں ،اس کے بعد باری آتی ہے سورج،چاند ستاروں اور سیاروں کی ۔ کتنا تضاد ہے قرآن مجید اور سائنسی کتب میں۔
@MuskanBaloch-ue3uw2 ай бұрын
Mashallah 🥰❤️ sahai bhai ❤️ app ko dil bhara Salam hai ❤️ app ko mashallah bht axha app jasa bhaion ke zarurate hai Pakistan bhaion ko sir mashallah ❤️✌️ great 👍
@gulaabrajpoot90779 ай бұрын
Aj sir adeem ka mode bht cutttteee h😊
@i_ezahshafique89719 ай бұрын
Tehreem sahiba (caller) ny bht acha sawal uthaya. Hmry logon main boht sare log Han jinka ye Shikayaat hain , bajaye apny waledain koqasurwar kehna k jo ilm ap tak pohnch gaya hai aur apko khamiyan nazar ai hain ap unko apny bary logon m aur apny aas pass logon m phelayn.
@naveedarshad99759 ай бұрын
Sahil adeem very good sir Good knowledge
@musaabdurrani85929 ай бұрын
قران پر بھرپور عمل کرنے کے کئے قرآنی ماحول چاہئے
@AsjadIqbal-o8q9 ай бұрын
محترمہ نے ترجمہ پڑھا اور انہیں جو غصہ آیا تو بلکل ٹھیک آیا اس کی اصلاح کی کوشش لازم ہے لیکن طاغوت کا کفر کرنے کے بعد۔۔۔۔
@ishratjabeen61439 ай бұрын
Exactly I think same what sahil Ade em said we have to take step on our on place
@AbdulsamiKhan-x1f9 ай бұрын
قاری صاحب بہت ماشاءاللہ خوش دل انسان ہے
@tahaamir47119 ай бұрын
تاریخ لکھی جائے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا😭 تاریخ لکھی جائے گی کہ سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا😭 تاریخ لکھی جائے گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن غزہ کیلۓ کوئی امداد کو نہ جا سکا😭کہ کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا احساب ہو گا
@MariaBatoolKhi9 ай бұрын
Qari sahab to ajj aur zyada khush hogy 😂
@MariaAhmed-x8h9 ай бұрын
Salam intensity afsos ki bat hain ek falasteen ka topic par bat Karan as line disconnect kardete hain afsos
@Billutube9 ай бұрын
Salam hai yeh sheikh jesy qari sahab ko poory program m ek jagah aram sy bethy rehte hen wo bhi chup kr k 😊
@nehameer80279 ай бұрын
Program wlo na hi jaggha change ki hain
@HowToDealWith......9 ай бұрын
Best jawab from sahil adeem In lady ka hi situation tha mera bhi
@Artworks-xk7qd9 ай бұрын
Yeh program srf sahil adeem sahab ka hy
@dilbarjanikhang9 ай бұрын
But 99 percent of Muslims say that we read the Qur'an, we got guidance, our world changed.
@AsmaraEhtisham-s6t7 ай бұрын
The way Sahil Adeem is laughing, pure soul😂
@manikhan31749 ай бұрын
Sahil adeem❤❤❤
@taetae......9 ай бұрын
Girl is a good speaker and confident.
@princesssyedaiesha14087 ай бұрын
Agreed millions of time 😢
@PrisyNoor9 ай бұрын
Well said
@aqsanajam1749 ай бұрын
We should be polite and humble and represent a good Muslim
@Vercatile9 ай бұрын
Sir Sahil Adeem ki waja say poree duniya yay transmission deek rahee only ,sama ma pass best chance hay but main sir Kay ilawa Kisi say inspired nahe ho pa rahee male Anker achanak say Arabic Bolna start kar detain female ankar ka her question buhatt he childish HOTA ND plz koi sir Bilal qutab ko yay program offer kar deta ND guests main app buhaht zaida amazing personality ko bola saktain hain plz change everyone else sir Sahil koi unkay level Kay na sahe unsay Kam but sahib e ilim logo ko replace karien sir Sahil Kay sat walay sofay per plz smiling uncle ko utha dain😅plz
@MaherIjaz-k9d9 ай бұрын
اس بچی کا سوال اس شخص کی جگہ کوئی علماء کرام بیٹھا ہوتا تو اس کا جواب کچھ اچھے انداز میں پیش کیا جاتا
@Mohammed.shadab9 ай бұрын
Bagl me betha molana saab bahut kind h ❤
@noorejanatpreshayfatima93599 ай бұрын
قران پاک میں اللہ پاک فرماتا کہ والدین کو اففف نہ کہو اور آپ اپنی والدہ کے ساتھ لڑنا شروع ھو گئی ۔😢۔۔۔ جب ڈاکٹر بننا ھو جب انجینئر بننا ھو تو ہم بہترین کالجز بہترین اساتذہ سے رابطہ کرتے کہ کہیں ہم غلط نہ ھو جائیں یا فیل نہ ھو جائیں بڑی فکر ھوتی ہم کو ۔۔۔۔ مگر جب قرآن مجید کی اور احادیث کی بات ھوتی آپ بغیر استاد کے پڑھ کر بغیر سمجھے کرختگی کی طرف آ گئی ھیں ۔ آپ قرآن مجید کے ساتھ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں ۔ اللہ مجھے اور آپ سب کو ہدایت دے آمین الہی آمین
@animeprofiles20778 ай бұрын
Its hilarious how dumb the hosts are 😂
@marinasaeed96289 ай бұрын
Title of the video is totally ambiguous.
@munagr62259 ай бұрын
Bhana karna jhutth bhulna huta hy maslihat nhi koi mujh sy bhana kry too jhutth my jhotth bulo tu bhana (ye munafikat ) 1 2:00 na
@syedmerajquadri32739 ай бұрын
Title guftagu se alag hai
@cherryoop9 ай бұрын
Why is she connecting kids experience with Sahil Adeem so embarrassing
@erumsaleem8799 ай бұрын
Yes instead of blame take lead as once you are adult you are responsible
@bugguking9 ай бұрын
Sahil bhai ne sachi bat ki anker ki traha idr udr ki bat nahi ki😅
@rukhsanashaheen85219 ай бұрын
Caller se baat karni ye he k sahel adeem k sath agreement nahi honi chaey
@Mirzasubhan39629 ай бұрын
Noor e addan ye msla pory mulak k sath hy 76 saal se school level pe kya ho skta hy
@seejay71019 ай бұрын
Sawal kya thy bchi k??
@naveedarshad99759 ай бұрын
Very good sir
@muhammadmajid18279 ай бұрын
75 saal k ho gay abhi hmain election krana ni aya
@ShakirKhan-wl6ln9 ай бұрын
;;; jis naey dunyaan ki shohrat o doolat ; k liyae maehnat o duaa ki ;; alah naey sab daey diya aakhirat mae haal adeem ka sa ho gaa ;; alah sahil adeem ko takabur ;; saey bachay aameen ;; usae khud bachnaey ki tofeeq ataa farmay ;; ; g m shakir ba ba ;;
@SurriyaSaeedSurriyaSaeed5 ай бұрын
Yeh sath waly Molana sahab sirf muskurane ky liye aty hain kia 😂😂
@mgulkhan79 ай бұрын
Why Sahil is coming in this show. It does not match his personality n calibre
@umar-n6c7h9 ай бұрын
Yhan roz bachon k sath dhandli hoti he or un k natural potential ki dhajjiyan bkher d
@tahiragazal23769 ай бұрын
اس بچی کے جواب میں دلیل ہے کہ میرے نبی کو کہا گیا کہ اے نبی اگر اپ نرم خو نہ ہوتے تو یہ بادلوں کی طرح چھٹ جاتے ہیں یعنی لوگ اپ کے اردگرد ایسے نہ ہوتے تو بیٹا نرم خوئی سب سے اولین شرط ہے اور پھر والدین کے ساتھ تو اونچی اواز میں بات کرنے کا حکم نہیں ہے ہمارے بزرگوں نے جو سیکھا وہی سکھایا ان کے پاس کوئی یونیورسٹیاں اور یہ سارے انتظامات نہیں تھے کہ وہ سب کچھ سیکھتے تو انہیں یہ الزام دینا درست نہیں ویسے بھی تبلیغ گھر سے شروع ہوتی ہے بیٹا استغفار کرو کثرت سے کیونکہ علم کا تکبر بھی ذہنوں میں داخل ہو جاتا ہے کسی صوفی شاعر کا شعر ہے مان کریں ناں علماں اتے اخیں نہ میں پڑھیا او غفار قہار بڑا ا ے روڑھ چھڈے دودھ کڑھیا
@muhammadgull84619 ай бұрын
اسکو چٹھی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
@truewords88739 ай бұрын
ساحل بھاٸی دین سے دور رہنا چاہنے والوں کےلیٸے بہانوں کی کوٸی کمی نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ڈنڈا یا زور زبردستی تو درحقیقت کسی چیز سے متنفر کر سکتے ہیں لیکن لوگ حلم والے لوگوں کو اتنی بری طرح Treat کرتے ہیں ۔۔ لیکن اگر ہم سوچیں تو سمجھ لگتی ہے کہ جب نبی پاک ﷺ جیسے اعلی انسان جن سے زیادہ کوٸی حلیم و شفیق نہیں ہو سکتا جب ان ﷺ کو پتھر مارے جاسکتے ہیں تو ہم جیسے عام لوگوں کے لیٸے ان باتوں کہ پتھر تو کچھ بھی نہیں ہونے چاہیٸیں ۔۔۔ خیر ۔۔۔ میری بات کا مقصد یہ ہے کہ جن لوگوں نے بہانے لگانے ہیں ان کے پاس کمی نہیں ہم چاہے ان پر سختی سے عمل کو نہ بولیں اچھے طریقے صرف سمجھانے کو بات کر دیں وہ بھی پہلی دفعہ تب بھی ایسے بد اخلاق لوگ ہیں کہ فورا بدتمیزی پر اتر سکتے ہیں ۔۔ اور جوابا جب ہم ان کی بات پر ان کے جیسا بد تمیز reaction دینے کی بجاٸے مزید تمیز اور پیار سے بات کریں تو الٹا fake بول دیں گے... تو بد تہذیب بے دین لوگ جو حق پر نہیں چلنا چاہتے وہ نہیں چلتے ۔۔۔ غصے کی تو بات ہی نہیں ۔۔۔ جن کو اللہ ہدایت نہ دیں انہیں ہدایت پر لانے کی ہماری اوقات نہیں جب اللہ نے نبی ﷺ کو داروغہ نہیں بنایا تو ہم کیسے داروغہ بن سکتے ہیں ۔۔۔ اور میرا ذاتی خیال ہے کہ ہمیں خود کو بہتری پر لے کے ہی جانا چاہیٸے اگرچہ شمع جدوجہد جلانا بھی جاری رکھنا چاہیٸے پر ان کے لیٸے جو سننا چاہے جیسا کہ اللہ کا بھی حکم ہے ۔۔ اور ہمارا اپنا ذاتی عمل اصل چیز ہے دوسرے اپنے اعمال کے خود ذمہ دار ہیں خاص طور پر ان اعمال کے جن کا تعلق محض ان کی ذات تک محدود ہے کیونکہ ایک مسلمان کا فرض ہے وہ ظلم کو روکے جتنی طاقت رکھتا ہے ۔ ادھر بھی درجے ہیں ہم کسی مسلمان کو اس کا درجہ بڑھانے کی ترغیب اپنے عمل سے تو دے سکتے ہیں اسے مجبور نہیں کر سکتے اور اسی چیز کا تو امتحان ہے یہ دنیا سو کڑھنےکا فاٸدہ کوٸی نہیں ہوتا ۔
@reshamjanrana81749 ай бұрын
اخلاق ایک چھت کی طرح ہے آخرات میں بھی انسان خلق سے بنایا جائے گا
@airbnbpakistanhostcommunity9 ай бұрын
so cute
@malikking_4449 ай бұрын
Choti larki kidr gai😢
@ibrahimakhtar83299 ай бұрын
Ab to zmaana skht aa gya hy toba valden baat kren ya ustaad. Baat kren buchoon ki byiztiii ho jaatii hy sr py dopta. Na. Lena trend. Bn gya. Hy. 😢😢
@kinghassangamerz149 ай бұрын
قران پورا پڑھو سمجھو سارے قران کو سمجھو ساری باتیں مانو ساری مجھے اپنا فون دفعہ نکالا ہوا ہے باقی میں اپنا فلسفہ نکالا کرو نی کافر کو کافر نہیں کہیں گے مسلمان کہیں گے
@anbareenobied66619 ай бұрын
Sahil feels it's a waste of his time answering these questions ?
@salehakhan4639 ай бұрын
why are you using hindi instead of urdu... dharti heeladaynay wala sawaal.... it should be zameen heeladaynay wala sawaal
@raayetaa9 ай бұрын
Itna dimag mat chala ganji hojayegi
@zeshiahmed98979 ай бұрын
@@raayetaa hahahaha
@saminaifzal39959 ай бұрын
😢🤲🙏
@AftabSardar-zy7uo9 ай бұрын
Dushmon k sat neekikaro sub masley Hal hon gy
@geniuscomputer1739 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پردہ کی عادت تو ڈالیں باقی سب ٹھیک
@jahangirkhan51069 ай бұрын
Sir Sahil adeem ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@vloggingwithmusa119 ай бұрын
The girl host is just weird
@ysdubaiysdubai87199 ай бұрын
Ye hy youthiyoo ki ghumra nsl
@UmairSial-jg5vs9 ай бұрын
I don’t know what is the job of white scarf molvi sahb 😂
@Antonymous4279 ай бұрын
Tabassum farmana 😂
@ghazala2229 ай бұрын
Exactly my thought 😂😂😂
@malikking_4449 ай бұрын
Acha h
@hifigaming84899 ай бұрын
Sofa khali tha is liye betha hai
@ghazala2229 ай бұрын
@@hifigaming8489 🤣
@SkEtcH_Artyst9 ай бұрын
sr in molvi SAHB ka tabussam HMEIN bilkul Acha NHIN lgta yeh SIRF muskrate rehte HAIN ...
@shahsab80039 ай бұрын
2 pta beti Lena Tha na mufti Sab coch to kh do 2 pte k
@alije66709 ай бұрын
ساحل عدیم کون ھے
@abidajamil81488 ай бұрын
Ap mars pa rehtay hain...
@truth-vs2ot7 ай бұрын
So sad to see this girl speak such broken Urdu. No where in the world except in Pakistan and India, do people try to speak English even when they cannot. Get out of the colonial shackles and preserve your own beautiful Urdu language.
@kinghassangamerz149 ай бұрын
😂😅😊😂
@FMEDİM9 ай бұрын
TLP is the only last hope
@harper89949 ай бұрын
Sahil sahab doesn’t know how to explain a simple thing
@Innatemuslim9 ай бұрын
You yourself proved that you are actually dumb 😂
@act2win_9 ай бұрын
@Laststoic0is tara logo ko bura maat bolo
@raayetaa9 ай бұрын
Ye boni hy
@WarOnAntism9 ай бұрын
Sahil khan bhai ap bhi islami asar mai extreamist ho ke molvi ya madarsa.. collage ki batain .. bhegi bhegi rato tak ..
@nehameer80279 ай бұрын
Phla to wo khan nhi hain dusra plz apna IQ koi enhance krye
@hussainshah99199 ай бұрын
Why sahel Adeem showing so proud and insulting young girl instead of encouraging her.
@harper89949 ай бұрын
Sahil sahab faltu main over hoty hain sometimes
@shabananadeem8139 ай бұрын
Sahil bilkul thek bolty hian ilm ka khazana hian MashaALLAH
@nehameer80279 ай бұрын
Jb samna mufti jsi film ho agla bnda gussa main hi aye ga.
@specialtechnicalskills89299 ай бұрын
Sahil adeem ko Kon sunta ha ya Banda nafsiyati mareez ha
@anonymoussoul85639 ай бұрын
Sach batawon aap ho(shayad,baat tou aysi lag rahi 😂)
@abdulbasit42219 ай бұрын
جو امت کی جوڑنے اسلامی نظام کی بات کرتا ہے و حق بات کرتا ہے یہ وہ غم و ذمداری ہے اور اس فریضہ سے بھاگنے والے ان پر پر نفسیاتی مریض کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتا ہے، لیکن معاملہ برعکس ہے
@Allinonetalks9 ай бұрын
بہادر مارے جاتے ہیں اور ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور یہ دنیا بیوقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔
@specialtechnicalskills89299 ай бұрын
Bat to Sahi magar ya khud ko perfect samjhta ha bas baqi poori dunya k log bewaqoof Hain bas yahi aik perfect aaya ha dunya ma
@specialtechnicalskills89299 ай бұрын
Aik show ma beth k falasteen k mamlay pa aik mufti Sahab ko tanqeed ka nishana bana Raha ha o Bhai khud Jao na jihaad kerny pata lagay shail adeem jihaad kerny nikla ha nai hameshan dosron pa tanqeed ker k khud ko parsa samajta ha bas ya bat eski bhaot buri lagti ha mjy
Anchor is such an ignorant person, think TANKER, Really?
@ZainabNaqib9 ай бұрын
😂😂😂
@tahaamir47119 ай бұрын
تاریخ لکھی جائے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا😭 تاریخ لکھی جائے گی کہ سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا😭 تاریخ لکھی جائے گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن غزہ کیلۓ کوئی امداد کو نہ جا سکا😭کہ کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا احساب ہو گا
@riffatshaheen35569 ай бұрын
پاکستانی حکومت بے حس ہوئی پڑی ہے
@princezeee9 ай бұрын
Tareekh likhi jaye gi k lailaha ilallah k Name pr bney Mulk ki fouj ne choriya pehn li . Or bik Gaye sab