بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔۔یہ جہالت ہی تو ہے جو مسلمانوں اور پھر پاکستان کو اس مقام تک لے آئی ہے۔۔۔۔۔ساحل بھائی آپ کی کاوشوں اور استقامت کو سلام ہے۔۔۔۔۔۔رب تعالی آپ دونوں سے راضی ہو اور آسانیوں سے نوازے آمین
@Blocksofstone6 ай бұрын
جب تک ہم مانے گئے نہیں کے ہم جاہل ہیں، تب تک ہم علم کے راستے پر نہیں چل سکتے، بلکل درست بات کی ہے.
@RajaMohsinDaniyal6 ай бұрын
💯💯💯
@ikfans29786 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں کے فلاپ ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔ اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔ کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟ دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔ ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔ یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔
@aub33656 ай бұрын
اپنی انا کو چھوڑ کر ہمیں عاجزی اختیار کرنی چاہیے تاکہ ہم تنقید سے بھی نفع حاصل کرسکیں
@mussaratjahan54036 ай бұрын
تو سب کو جاھل کہو نا،
@nazs33326 ай бұрын
Han to is mulk ke mard konse alim fazil hain? Aurton ko kiun zalil kya jae
@Alag-rc1sd6 ай бұрын
پہلی بات بھی اللہ اور رسول کی، آخری بات بھی اللہ اور رسول کی ، باقی سب کی ایسی کی تیسی ، ساحل آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں اور محبتیں ❤🤲
@nazs33326 ай бұрын
Is aisi ki tesi ne he hum ko tabahi ke dahane pe pohcha dya hai
@Ukashaimran466 ай бұрын
10:45 10:46
@NoLogicNoFight6 ай бұрын
باقی سب شیطانوں کی پین کی پھُدی ❤❤❤
@ronaqalmas97076 ай бұрын
Sahil adeem ne koi ghalat BAAT to nahee ki.
@jamieducator6 ай бұрын
@@ronaqalmas9707 ساحل عدیم پرلے درجے کا احمق شخص ہے۔ قرآن مجید میں کون سی آیت ہے جس میں 95 فیصد خواتین کو جاہل کہا گیا ہے۔ یہ شخص کبھی بھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرے گا۔
@MuhammadTahir-dt7op6 ай бұрын
Kasam se ye video dekh kr mujhe jitni Khushi ho ri h... Idk q lkn... Allah Sahil Adeem ko hamesha Salamat rkhe... Or lambi zindagi ata kre.... Ameen SumAmeen..❤
@ikfans29786 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں کے فلاپ ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔ اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔ کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟ دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔ ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔ یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔
@nazakatali45706 ай бұрын
ماشااللہ بہت زبردست اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت اور دین کا شعور عطا فرمائے آمین
@syedwaqasbukhari-j7u6 ай бұрын
شکریہ اوریا مقبول صاحب، ساحل عدیم صاحب آپ حق کا پرچار کرتے رہیں۔ جاھلوں کی کمی نہیں ہے پاکستان میں
@raaid856 ай бұрын
People like u who look down on others are the ones who r truly ignorant
@JAWAD.AHMAD.6 ай бұрын
Aik bar the pakistan experience ki latest video dekh lo Zara
@naqeeb-e-inqelab40866 ай бұрын
کون سا حق بھائی؟ جو اپنے ملک میں موجود ٧٠ سالہ طاغوت کو نہ للکار ے اور جو طاغوت کے خلاف کھڑا ہے بلاوجہ اس کی تانگ کھچے وہ کونسا حق کا پرچار کر رہا ہے جو گفتگو عمران خان کے مطلق اسنے کی ہے وہ صرف جہالت ہے
@BaaniAssociates6 ай бұрын
@@naqeeb-e-inqelab4086you are wrong dear wake-up and research ap abhi bhi Imran khan ki andhi muhabat ky khaday main gere howay hain - Haq hamesha takleef dyta hy ap smjhne ky leay sune apko smjh ajaige
@asadahmed49936 ай бұрын
@@naqeeb-e-inqelab4086 تمھارا سب سے بڑا مسلہ عمران خان کی پیروی ہے ۔ عمران خان طاغوتی سسٹم کا حصہ ہے ۔ عمران کی نہیں قرآن کی پیروی کرنے والے بنو ۔ اور یہ بھی جان رکھو اکیلا انسان ایک حد تک للکار سکتا ہے سسٹم کو ۔ لڑائ نہی کر سکتا ۔ لڑائ کے لئے جماعت چاہئیے جس کے لئیے ذہن سازی ضروری ہے۔ ایسی جماعت جو قرآن کے مطابق حق کو پہچانے ۔ ساحل جیسا بھی ہو تعلیم یہی دے رہا ہے جبکہ عمران خان طاغوتی سسٹم کا حصہ بن رہا ہے ۔ عمران اپنی غلطی پہچانے اور حق کی راہ پر آئے
@sadafzahoor50106 ай бұрын
Shukr hai hum phly e Pura program dakhny walon main thy 😌.... Great sahiladeem🙌✌️👍😎
@annabourg19116 ай бұрын
بہت شکریہ ، اس پروگرام کی ضرورت تھی، اج کل جہل اتنا بڑھ گیا ھے کہ قرآن کے مطابق نصیحت پہ کہا جاتا ھے اذانیں نہ دو ھمارے اگے ۔ اللہ نے کہا ھے نہیں سنتے تو انکو انکے حال پر چھوڑ دو تو ھمیں بھی چھوڑ دو۔
@javed11346 ай бұрын
شکریہ ساحل صاحب۔ اب بہت ذیادہ لوگوں پہ طاغوت کا مطلب واضح کیا ہے۔ well done
@Alqalam3516 ай бұрын
نوجوان لڑکیوں اور نوجوان لڑکوں کو ایک جگہ ایک محفل میں بٹھاکر ان کو اسلام کی تعلیم دلائیں، کیا یہ کوئی معمولی چھوٹا سا طاغوت ہے؟ یہاں پر تو وہ ایک دوسرے کو سیٹنگ کے لئےآنکھیں مارے گی اور ٹیچر کو پتہ بھی نہ چلے گا۔
@muhammadlatif72946 ай бұрын
هم حق کے ساتھ کھڑے ہیں ساحل عدیم کی سوچ کو سلام
@Artistfxofficial6 ай бұрын
Sahil adeem is pure 💎 Umma needs these types of scholars
@MuhammadVaseer6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی عمر دراز کرے اور آپ دونوں سے راضی ہو ، آمین
@NoLogicNoFight6 ай бұрын
کاش یہ بھی اپنے بچوں کے پاس امریکہ اور کینیڈا چلے جائیں۔ آمین !!!
@MYCHANNEL-ly3bm6 ай бұрын
Sahil sir ap ne to pori qaum ko bilkul sahi taghoot ka matlb samjha dia logon ne pehli baar ye word suna hai ab hr channel isi ko discuss kr raha hai top trending bn gia hai Allah ki zaat boht be parwah hai shar main se bi khair nikl ay ga ap ne bs pichay nahi hatna Allah ap ka muqaam buland kray Amin
@irtazashami6 ай бұрын
Matlab ab saray channels is lafaz ka istamaal ker kay pesay bana rahay hain.
@irtazashami6 ай бұрын
@user-mk9tr2mb9yAllah keray hum is say kuch seekh lain. Werna on record hai kay Pakistani awam nay apnay maazi say aur apnay haal say kuch nahi seekha. Bas chand din ka shor aur phir khamoshi.
@muhtadaali88476 ай бұрын
Hahahaja. Poori qoam jaahil hy sshil samet. Tagha quran mai aya hy. Aur ye sab sy bara gunah nahi. Jhota insaan hy. Shirk sab sy bara hy
@nazs33326 ай бұрын
Pakistan ka mojuda nizam bhi TAGHOOT hai
@jamieducator6 ай бұрын
ہا ہا ہا ہا طاغوت کا لفظ ساحل عدیم بڑی محنت سے کھوج کر کے لایا یے۔
@saquibhussain47896 ай бұрын
Sahil Adeem sahab is doing a brave job. JazakAllahu Khairan, Orya sahab.
@mrsajoharj1216 ай бұрын
اللہ کی حکمت کچھ اور ھوتی ھے اور پاکستانی مسلمان ابھی بھی نہیں سمجھتا۔ماشاءاللہ جزاک اللہ
@Tonarino56 ай бұрын
ساحل عدیم پاکستانی قوم کا ہیرو ہے
@deebaparveen60106 ай бұрын
@@Tonarino5 Alhamdullilah
@wajid_Ali6 ай бұрын
یہ ایک حرامزادہ ہے ، جنہیں قید میں عمران خان پر تنقید کرنے کی مواقع چاہئیے
@noreensmat46876 ай бұрын
Kya tum un 95% women main shamil ho joh uneducated hain sahil ki Nazar main
@MuslimWarriorLegacy6 ай бұрын
@@noreensmat4687han hy Tumhain Kya masla hy
@MuslimWarriorLegacy6 ай бұрын
Sahil right
@shazdinaz6 ай бұрын
ارے جیؤ جی ساحل اللّہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
@visaal886 ай бұрын
Sahil Adeem is a mujadid in my humble opinion. He's reviving the real definations of islam. May Allah use us for islam as well, ameen.
@BLACKmirror195 ай бұрын
Could be a common Mujaddid like many others who are doing the similar work in different fields. Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) from the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), that he said: “At the beginning of every century Allah will send to this ummah someone who will renew its religious understanding.” Sahih Abu Dawood (4291) Present Hijri year is 1446/2024 CE So the Hadith points to the beginning of a century, that’s in our time around 1400 Hijri/1979 CE Many Major events took place from that time to the present like, Siege of Makkah, Soviet Invasiom of Afghanistan, Iranian Revolution, The Rise of Bin Ladin, Foundation of Hamas, Formation of Al-Qa’ida, Martyrdom of Shaykh Dr. AbdAllah Azzam, Gulf War, Foundation of Taliban, War on Terror, US invasion of Afghanistan and Iraq, Martyrdom of Bin Ladin, Arab Spring, the Rise and Fall of ISIL, HTS taking control of Idlib/Syria, Apparent Plandemic, US withdrawal from Afghanistan, Taliban/al-Qa’ida retaking the Control, Apparent martyrdom of Dr. Ayman al-Zawahiri, Russia-Ukraine war, Israel invades Gaza ………
@manikhan31746 ай бұрын
شکریہ اوریہ مقبول جان صاحب،،اس جھوٹ کی دنیا میں سچے ساحل عدیم کا ساتھ ایک سچ کا سپاہی آپ جیسا مجاھد ہی دے سکتا تھا❤❤❤
@AbdullahKhan-of9ql6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rubinawehrmann62056 ай бұрын
آپ کا پروگرام بہت مفید تھا الحمدللہ ۔
@uzmaazher40226 ай бұрын
Orya Maqbool jan sahab JazakAllah ap nay yah Nishist ki.
@ERUMZEESHAN6 ай бұрын
Orya sahab bohat shukria is sab maslay ko khushaslobi say clarify karnay ka.sahil sahab aur khan sahab done hamaaray liye qabileahtram hain.Allah apko jazae khair ata karay Ameen
@TanveerAhmed-cw9ps6 ай бұрын
ساحل عدیم ایک نعمت ہے اس وقت کے شعور کے لئے اللہ کی طرف سے اسی بات پر الحمدللہ کہ ہم ساحل عدیم کے دور میں جی رہے ہیں
@ikfans29786 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب کیا آپ نے اس چیز پر غور کیا ہے کہ شاہد آفریدی عمران خان کے مقابلے میں کے فلاپ ہونے کے بعد کمپنی نے عمران خان کے مقابلے میں اپنا نیا مہرہ لانچ کیا ہے۔۔ اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے اس شخص کی منافقت اس وقت بے نقاب ہوئی جب اس نے سبی کازمی کے پروگرام میں فلسطین سے متعلق سوال کا جواب دینے کی بجائے وہ اپنے سے بڑے کازمی صاحب کو توہین آمیز لہجے میں بیٹا بیٹا کہہ کر توہین کرنے لگے۔۔ کیا ایک اسلامی اسکالر کو یہ زبان زیب دیتی ہے۔؟؟ دراصل یہ ساحل مذہب کارڈ use کرکے شوز میں جاکر پلانٹڈ فیمنئز خواتین سے سوالات کرکے بولی قوم کی نظروں میں شہرت حاصل کرتا چاہتا ہے جیسے فضل الرحمان اور کئی لوگ پہلے بھی کر کے ہیں مشہور ہونے کے بعد اپنے اصل مقصد یعنی قوم کی نظروں میں عمران کو برا دکھانا ہے اور خود کو اسلامی لیڈر پیش کرکے قوم کو اپنی طرف لگانا ہے کیونکہ کمپنی اس وقت دیکھ رہی ہے کہ قوم جیل میں بیٹھے ملنگ کو اسلامی لیڈر کے طور پر ے پسند کرتی ہے اسی لئے کمپنی چاہتی ہے کہ قوم خان کی جگہ کسی بھی شخص کو اسلامی لیڈر مان لے اور بس خان کا ساتھ چھوڑ دے خان تو کسی صورت ہماری بات نہیں مانتا۔۔ ہر دینی بات کرنے والا سچا مسلمان نہیں ہوتا اس کی ایک مثال آپ کے سامنے طاہر القادری ہے جو اس سے بھی زیادہ اسلامی باتیں کرتے تھے مگر جب عمل کی بات آئی تو اپنے اصل ملک کینیدہ بھاگ گیا یہ شخص بھی اسی چین کی ایک کڑی ہے اگر یہ واقعی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے تو اسے جیل میں موجود اس مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا جو ہر طاغوت کو انکار کرنے پر اور اس کے کے سامنے ڈٹ کر کھرا ہونے پر جیل میں ہے۔۔ یا پھر ان ظالموں کے ساتھ مل کر اسی مظلوم چڑھائی کرنی چاہیے۔۔۔
@HareemFatima16 ай бұрын
51:17 💯💯💯💯💯💯🫡🫡🫡🫡🫡🫡👑👑👑👑👑💎💎💎💎💎❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ End kr dia Sahil Sir ALLAH Pak ap se aisy he Islam k Kam lety rahen. 😍😍😍
@innocentspark6 ай бұрын
اوریا صاحب۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ ساحل عدیم نے دل جیت لیے۔ بے شک اس پروگرام سے پہلے میں بھی جاہل تھا۔ اللہ ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلائے۔ امین ثم امین یا رب العالمین۔
@ismattazeen2726 ай бұрын
ہم لوگ قرآن کریم کو سمجھنا چاہتے تھے اللہ تعالیٰ کے اذن سے ہم کو ساحل عدیم جیسا انسان دیا جو اتنے اچھے سے سمجھا رہا ہے میں خود ایک عورت ہوں سہی راستے کی تلاش میں تھی الحمدللہ اللہ تعالیٰ ہم لوگ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@khurshidahmed20116 ай бұрын
گڈ ماشاءاللہ
@shoaiblbs51046 ай бұрын
Sahil adeem brilliant mind of Muslim Ummah.True warrior of Islam.
@worldofinformation70576 ай бұрын
I stand with Sahil Adeem
@Johnwilliam11006 ай бұрын
One of the best islamic scholars of our time mr sahil adeem one and only ❤
@khalidkhan31726 ай бұрын
Very well explained by Sahil Adeem and Orya Maqbool.
@HazikKhan-h1c6 ай бұрын
Sahil Adeem SB Allah apko Salamat rakhay Ameen
@Shahzeenfatimamua6 ай бұрын
Aameen summa aameen
@usmanarain21146 ай бұрын
آمین
@sumbleumair24836 ай бұрын
Ameen❤❤
@Independent_speaker6 ай бұрын
Ameen ya Rabul alameen
@sidrafahad91176 ай бұрын
Ameen summa Ameen ❤
@diamaan9066 ай бұрын
Allah hamain tagooti nizam ko khatam krny walo me shamil kry.Hamain tagoot se bachny ke tofeeq day.Islam ko samjhny or us pe amal kr k akhrat sanwarny ke tofeeq ata farmay.Ameen Bohat shukria is podcast k leay.Sir Sahil jihaad kr rahy hain.Allah rahe haq pe rakhy.Allah behtareen madad gar hy.Allah apny hifz o aman me rakhy.Ameen summa ameen.
@sherdil19476 ай бұрын
What a great man. Allah bless Sahil Adeem. JazakAllah for being here. JazakAllah for guiding our nation.
@جسوالنوازاحمد6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ پہلے ہی آ پ کا فین تھا اللہ تعالیٰ نے مزید کر دیا❤❤
@fakeideologyexposed6 ай бұрын
Sahil adeem is absolutely correct and knows what he is talking about. Our system and nation does not like the person who tells them the truth or the reality . Sahil Adeem sir salute to you. You are doing Jihad against the ignorance.
@chkhushimch6 ай бұрын
بے شک جی آپ کی بات 100فیصد سچ ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو خان صاحب کو اہل اسلام کو اہل فلسطین کو اہل پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد
@amberlight58306 ай бұрын
Duniya fani hai SADA Kuch BHI Nahin siwaye rab ki zaat e Paak ke.
@mobeenakhan36306 ай бұрын
Matalb jab tak zinda rhe kush rhe
@HassanMasood-d4d6 ай бұрын
Sahil is not a person to talk with.
@shariyarghory49046 ай бұрын
He is himself big jahil
@mobeenakhan36306 ай бұрын
@@HassanMasood-d4d subhan Allah kya soch hy
@samanzjilani15036 ай бұрын
Sahil Sahab I am listening to your pod casts, and lectures, for the last 3 years, Your Knowledge is Phenomenal . Thankyou Orya Sahab for this Programme🙏and all your other current affair programmes.🌹
@musabiber13356 ай бұрын
Best knowledge of Quraan jo m ne seekha h kuchh smjha h wo sahil bhaai hn Allah ik ko or sahil ko or sub Mujahideen ko apni amaan m rakhe ameen
@UsmanAli-pp7fi6 ай бұрын
La ilaha illallah ❤ ALLAH HU AKBAR ❤
@annaahmed12506 ай бұрын
JazakAllah khaira ❤
@dawooddawood83286 ай бұрын
اللہ ہمیں اور تمام مسلمانوں کی راہ نمائی فرمائے آمین
@MuhammadArifDaud6 ай бұрын
Ameen
@abdulwasay60346 ай бұрын
100 agree Sahil Adeem Sahib
@MYCHANNEL-ly3bm6 ай бұрын
Boht khushi hoi sahil sahab ko dekh kr boht dili khushi hoi jiyo sahil adeem
@muhammadrafique77996 ай бұрын
Good informative video genius talk and good message for those who wish to understand. JazakahumAllah khairum kaseer and wishing you goodluck.
@MaryamArshad-ws9up6 ай бұрын
Dear Sahil Sir ! we support you , awr jab tak aap Allah awr oske Rasool S.A.W k asoolon k mutabiq baat karenge we will support you In Shah Allah Allah paak apki hifazat farmaye awr hum sab se Islam ka kaam len Ameen HUGE RESPECT FOR YOU SIR ❤
@dotdot7056 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدارین
@OlevelcompanionBlogspot586 ай бұрын
JazakAllah Khaira Orya sahib 🤲❤
@xtreme_gamez_fn80076 ай бұрын
Thanks, Orya sir , iss podcast ki boht zaroorat thi
@farahjabeen7036 ай бұрын
The language sahil adeem speaks is next level It will take may be 50years for the nation to understand it The context to say jahil was about deen not this world He is trying to instill basics of deen in us only for the sake of Allah May Allah guide us to the right path
@sadiashahid86326 ай бұрын
Haq bat ki hai Sahil adeem NY ALLAH Pak ap KO or himat Dy or taqat Dy k inh logon Ka muqbala Kar sakein Ameen
@hussaintagar14236 ай бұрын
Zarori tha bht k sir sahil bolen Mashaallah khush or dita jazakallah kher kaseer
@talharao66506 ай бұрын
Sahil Adeem ❤
@aisharehan746 ай бұрын
jazakallah kher for doing this podcast with Sahil Adeem sahab.its my humble request to everyone to please listen to Sahil sahabs complete lectures .He is a visionary man and doing wonderful job,masha Allah.may Allah protect him ameen
@jamieducator6 ай бұрын
بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے " ہم ان پڑھ ہیں جاہل نہیں ہیں" اور صحیح بات اللّٰہ ہمیں جہالت سے بچائے خواہ ہمارے پاس علم ہو یا نہ ہو۔۔
@Luqman1306 ай бұрын
Sahil bhai ny muafi na mang kr aur Jahilo ko mazeed bar bar jahil keh kr hmary dil jeet liye we need a man like this jo haq bat pe datt jay chahye samny puri qoum khari ho
@nabeelmalic2796 ай бұрын
Sahil Adeem is an asset .Pure Gem 💎 Allah pak apko salamat rakhain. I think He is the guy who will be leading Pakistan in the near future. I read or might have heard somewhere a long time ago there will be a Islamic scholar who will lead Pakistan and put it on the right track. ( It was a prediction )
@rachnapoint6 ай бұрын
جی بالکل
@ishratfatima41426 ай бұрын
In Shaa ALLAH.He will .
@sidrafahad91176 ай бұрын
In shaa Allah ❤
@farhanail68696 ай бұрын
Sir Sahil Allah aap ko hifz o Amaan mai rakhy . Ye tou hona hi tha . Es society mi true definition of Islam Explain krna , not a small thing . Keep it Up ! Allah bless You Every moment of your Life .
@mirali38216 ай бұрын
Great talks. Two real intellectuals properties. Well said truths. جزاک الہ خیر
@subhanwaqar85506 ай бұрын
Mashallah mashallah..m very proud k allah ne akhir kaar hme esy scholors se nawaza,jo reality me is qoum ko deen smjha skty hn...allah apko salamat rakhy.amen
@bilaljutt35776 ай бұрын
بہت ہی کمال اوریا مقبول جان صاحب اچھا کیا اپ نے یہ پروگرام کر دیا اور پاکستانی عوام کو سمجھا ہے کہ ساحل صاحب اصل میں کہنا کیا چاہتے تھے
@yaseenzareen79106 ай бұрын
Sir Sahil Adeem you are doing a Great Job ALLAH Bless You (inshaALLAH amin).
@drnrhline6786 ай бұрын
MashaALLAH we love 💕 Sahil adeem thoughts
@BlackDragon-rj4sc6 ай бұрын
I want a series of topic with debate between Sahil Adeem and Orya Maqbool jan . That would be great and knowledgeful to watch.
@afshanfaisal44296 ай бұрын
Agreed
@shahidbangash77646 ай бұрын
Thank you sir for your service. Jazakaallah
@shamsher_khan_janjua6 ай бұрын
جزاک اللہ اوریا صاحب اور عدیم صاحب
@ZahidHussain-kh3em6 ай бұрын
اپ نے جو اس لڑکی سے کہا بالکل صحیح کہا قران کی روشنی میں
@amirzr41336 ай бұрын
That woma was a raging feminist and a jahil full with inferiority complex and low self esteem
@naumanmustafa77286 ай бұрын
Horrible, where Quran says, that women are 'Jahil'
@israrahmad42446 ай бұрын
قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں کہا لکھا ہے کہ 93 فیصد خواتین جاہل ہیں ، اس بحث سے ثابت ہوتا ہے کہ 93 فیصد مرد جاہل ہیں
@syedqamberalikazmi10016 ай бұрын
Tum bhi jahil ho .....tumhari Behan aur maa bhi jahil ha 😂😂 Ab Khush? 😢😅
@ambreenbasit37626 ай бұрын
Bilkul ghalat kaha,apni zuban ko drust krne ke bjayey ek alim arabic words ke dictionary khol k question krna shru kr de ga?How ridiculous.Jahil wo hota he jo apne pe ponder over krne ke bjayey doosre pe chrhayi kr deta he.Baat admi aur auret ke nhin he,humans ko degrade krne ke he
@maryamshahid24586 ай бұрын
Sir Sahil Adeem is a Gem❤
@humarehman82956 ай бұрын
Behtreen podcast... Allah u Akbar Jazak Allah
@Criticalanalysis7866 ай бұрын
Murshid sahil ❤❤
@farhanhashmi69766 ай бұрын
I am PTI supporter and Imran khan lover but Sahil adeem ne Jo stand Imran khan ki 2 state solutions Wali baat pa liye ,I am with sir Sahil adeem. Baqi wo program bhi Maine Dekha 95% wala I am stand with Sahil adeem. Logo KO jahalat SE nikalna ho ga aur Jo ye kaam kr rhay hai ummat e Muhammad SAW KO real Islam btanay Ka ,Sahil adeem, Muhammad Ali Mirza,etc I am with them ❤
@Hehyat6 ай бұрын
Love and Respect you Sir Sahil G, No matter what people say about you we are with you because we are Follower of Quran and Sunnah ❤ and we know you are on Huq😊 mashAllah.
@786-u6h6 ай бұрын
Sahil adeem bhai ap thek hn Allah hm sbko tofeeq ata kry quran pak ko smjhny ki islam ko smjhny ki
@msha47286 ай бұрын
Sahil Sahab Kia khoob Bayaan farmaya MashaAllah*❤❤
@shaistaanjum83566 ай бұрын
JazakAllaahu khairun kaseera orya maqbool and Sahil Adeem.
@SardarMudassar7466 ай бұрын
MashALLAH ❤ Allah pak salamt rakhy Sahil sab ko
@TheBosS07866 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@saleemashraf11836 ай бұрын
Sahil adeem is great.
@Amikshk6 ай бұрын
They both are Gem 💎 for Muslim Ummah in current time
@seemeenparvez86966 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمدی سبحان اللہ عظیم ۔
@QuestionAcademy6 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@MBSZ16 ай бұрын
great oriya sb you stand with islamic cause every time..... thanks to have podcast with great sahil sb may allah bless you both and revive islamic system
@worldmatters73846 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ساحل عدیم کو استقامت دے اور ہم سے بھی اپنے دین کا کام لے ۔۔۔۔ آمین
@khansahib64546 ай бұрын
Sahil Adeem has a knowledge and Islamic person 😢God bless you Mr sahil 🎉
@sialkoplus67126 ай бұрын
الصلوۃ و السلام علیہ و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم 💚❤
@sharjeelshafiq3424 ай бұрын
Thanks Orya Sir, for calling Sahil Bhai again to Ur court😉 yeh Sahil Sir ky liy bohat beneficial hy.👍
@mrbmps356 ай бұрын
1000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000%%%%%%% AGREE with Sahil Adheem,
@samali91036 ай бұрын
Jazzak Allah o khair orya sahab for inviting my brother sahil
@realityworld59626 ай бұрын
ساحل عدیم زبردست
@safooraiftikhar36176 ай бұрын
Sahil adeem is pure Umma needs these types of scholars
@ridasiddique89496 ай бұрын
Sahil Adeem is a brave person.
@sarahmazhar88636 ай бұрын
mashaAllah boht behtarin program, Allah Pak hamain in sabaq amoz baton KO samajhnay ki taufeeq de ameen
@user-asif-raza6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ساحل عدیم کو استقامت عطا فرمائے اور ہم سے بھی
@OlevelcompanionBlogspot586 ай бұрын
You are absolutely right sir Sahil Adeem 👍❤❤
@osaizzso46 ай бұрын
Allhamdulillah ,good podcast keep it up........
@theendisnear7866 ай бұрын
اللّہ تبارک وتعالیٰ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mohabbat3606 ай бұрын
عمران خان نے کہا اسرائیل کے بارے میں میرا وہی موقف ہے جو جناح کا تھا کے یہ ناجائز ریاست ہے
@ishratfatima41426 ай бұрын
Two state vali video mn Imran Khan ki rooh bethi thi?
@rachnapoint6 ай бұрын
@@ishratfatima4142جیا جیا
@naushabaqureshi30856 ай бұрын
😂
@muhammadansarahmed60396 ай бұрын
Ye PTI waly orya maqbool jaan se haqeeqat sun bhi andhy hen bary dukh ki baat hy
@sadiairum17226 ай бұрын
Sahi baat hai imran khan hamesha yehi kehta raha lekin as aPM us ne 2 state solution ki taeed ki
@Loh_o_qlam6 ай бұрын
ساحل بھائی اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو ❤
@Brahoi16 ай бұрын
this guest and this programme is the need of the hour. jazak Allah Orya Sahib