Рет қаралды 84
رپورٹ: زہرا ذائد
سعودی عرب میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی کی جانب سے پردیس میں پاکستان کے عنوان سے ایک رنگارنگ تقریب سجائی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں فیملیز اور بچوں نے شرکت کی جبکہ نامور پاکستانی میوزک ڈائریکٹر اور گلوکار ساحر علی بگا نے پاکستانی قومی نغمے گاکر تقریب کو چار چاند لگادیئے۔