بہت خوب،اس بھائی کا وی کاگ میں نے بھی صبح سنا تھا،مناسب الفاظ اور مناسب لہجہ بھائی نے استعمال نہیں کیا تھا،اب ویسے الفاظ جواب میں سنے ہیں ۔۔۔میں پرسنلی اپ کو جانتا ہوں ہم ہمسایہ ہیں رشتے دار ہیں،کس کرب سے اپکی فیملی گزر رہی ہے سارا علم ہے ،اس نے عجیب باتیں کی ہیں اس مشکل گھڑی میں اپکا حوصلہ بڑھانے کی بجائے غلط الزامات لگائے ہیں،یہ افسوسناک بات ہے،
@تیراپیو3 күн бұрын
نسل نسل میں فرق ہوتا ہے پنجابی پیار کرنے والے لوگ ہیں آپ نے تو بہت گھٹیا زبان استعمال کی اس جٹ کے خلاف مہذب زبان میں جواب دینا چاہیے تھا
@MuhammadBinHaroon-b5t3 күн бұрын
Jo ghtya Bolta ha wo basically khud ghtya ha asy logon ko Khuda ki pkr sy koi ni rok skta Jo kisi k bury halat pr hnst ha ya mzak bnata ha
@MuhammadBinHaroon-b5t2 күн бұрын
@@تیراپیو mucharh ko kisi pr video bnany ki kia zrorat thi... Views k liy?? Wo bv beach rah ha ye achy alfaz hen??
@vlogswith232921 сағат бұрын
Tarbiyat ki baat Hoti hi brother 🥰 chil Karo ghatiya logo ko ingnor Kia Karo you are great brother 💯
@SunlightUrdustory4 күн бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@pardesimunda36684 күн бұрын
🎉🎉
@Multanivlogs1254 күн бұрын
آج کسی کسی نے درود شریف پڑھا اللہ سب کو کامیاب کرے آمین ❤❤❤❤ اللہ سب کو سلامت رکھے اور آقا حضرت محمد کے اُمتی ہیں ❤❤❤❤
@ahmednagina82884 күн бұрын
امین ثم امین
@LifewithMalika-k3k4 күн бұрын
Main Roz alhamdolillah parhti ho
@Multanivlogs1254 күн бұрын
@@LifewithMalika-k3k جزاک اللہ
@Asaanwazaif7864 күн бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم
@LifewithMalika-k3k4 күн бұрын
@@Multanivlogs125 .main sahir bhai ki student ho
@Mrs.SajjadAliAmjad874 күн бұрын
سر آپ نے بہت اچّھا جواب دیا Thanks 👍👍👍
@majeedsaqibofficial90364 күн бұрын
ساحر بھائی آپ کے حوصلے کو داد دیتا ہوں کمال بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزتوں سے نوازے سرائیکی زندہ باد
@تیراپیو3 күн бұрын
ٹٹے چُک ہور 😜
@Tarikhkaaina4 күн бұрын
زبردست جواب دیا ہے استاد جی. لوگ جلتے ہیں جلنے دو اللہ تعالی اپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اللہ تعالی ہماری بہن کو بھی صحت والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
@Asaanwazaif7864 күн бұрын
Right
@Goodworks154 күн бұрын
Ameeennn 🤲
@AbdullahPlace-sy2nt4 күн бұрын
Bilkul
@Zahida-g5r4 күн бұрын
بہت اچھے استادA very good teacher would make the heart happy
@varietyrukhsana4 күн бұрын
اللہم صل علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤
@BaqirChanarStudio3 күн бұрын
نیو سونگ رانا بشیر حیات چنڑ اینڈ طارق سیال مونجھ مریندی اے ول آ وائرل ٹک ٹاک سونگ 2024 ❤❤
@NarjisHussain2174 күн бұрын
سر آپکا بہت شکریہ آپکی وجا سے مجھے بہت اچھا چینل چیل رہا ہے اور آپسے بہت سے لوگوں آے ہے میرے چینل پر اور مینے خود بولا تھا ویڈو بناوں اور آپ میرے سر ہے
@haroontaj14474 күн бұрын
bilkul
@تیراپیو3 күн бұрын
ویو تیرے 20 سے 50 آرہے ہیں آہے بہت اچھا چل ریا چینل😂😂😂 باجی جان دے کیوں گپاؤڑ چھڈی جاندی
@user-sj9uf9ee2l2 күн бұрын
سرائیکی انتہائی میٹھی قوم ھے ❤❤❤
@Beautygames724 күн бұрын
السلام علیکم بھائیو اج کس کس نے درود شریف پڑھا ہے
@1secforpl4 күн бұрын
@wekho Punjab جب ابو فوج میں ہو اور امی شوق میں ہو اور منجی چوک میں ہو تو ایسے پیدا ہوتے ہیں
@MIRshadVlogs4 күн бұрын
❤میں بھی ولاگنگ کرتا ہوں سر کراچی سے سر براہی میں انسان اپنا آپ اچھے کہتے ہیں جو کہ حقیقت میں وہ برا ہی ہوتے ہیں اور اچھا انسان اچھا ہی ہوتا ہے جیسے آپ اچھے ہو❤
@LaiShasKitchen4 күн бұрын
سر اپ پلیز اپنی بیوی کو سات دن تک قاری عبدالباسط کی اواز میں سورہ رحمن سنوائیں۔ اور ساتھ میں ادھا گلاس پانی بھی رکھیں اور اپنی بیوی سے کہو اپنے دشمنوں کو معاف کرو اور وہ پانی تین گھونٹ جب پیے تو تین دفعہ بولے اللہ اللہ وہ ٹھیک ہو جائے گی۔ انشاءاللہ ( لاہور کے ڈاکٹر جاوید اقبال ائی سی یو میں سب مریضوں کو قاری عبدالباسط کی اواز میں سورہ رحمن سات دن تک سنواتے ہیں.دن میں تین بار۔ اور وہ مریض ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں )
@mishalshortsandvlogs10794 күн бұрын
Very well done sahir bhai is jaisa insan ko to aisa he jawab milna chaeye tha bohot acha kia ap na
@CurrencyinfoWithSk2204 күн бұрын
ساحر بھائی وہ آپ سے جیلس انسان ہے اللہ جب چاہے کسی کو عزت اور جب چاہے زلت دے۔۔
@KitchenWithShanzayКүн бұрын
Bilkul thek Kia h inhon ne Jo video B'nai h 🎉🎉
@KitchenWithShanzayКүн бұрын
WA to Ezzo Mantasha
@kiranbeautysecrets4 күн бұрын
Sahir bhai ap pareshan na hon es ki ghatiya baton ka bhut acha moun tor jawab dia hai ap ne. Allha bhabi ko sehat de. Ameen
@Asaanwazaif7864 күн бұрын
Ameen
@islamibatien783 күн бұрын
یا اللہ ربیع الاول کے مہینے کے صدقے سب بے اولادوں کو نیک صالح اولاد عطا فرما❤❤
@HappyVillageLife74 күн бұрын
بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائی
@saleemalain36924 күн бұрын
Sahir bhai zindabaad. Acha jawab Mil gya usko hum apke sath khare he.aur duwa karte he.from karachi
@AhmadAli-dj9jl4 күн бұрын
Sir sahir rind ALLAH BLESS YOU AND YOUR FAMILY and friends and teams always inshallah
@Abuzar.Talks.4 күн бұрын
❤❤❤ اچھا جواب دیا ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پریشانی سے بچائیں ۔۔۔
@Almohira.e4 күн бұрын
Dafa karo bhai en jese logo ko ❤❤❤❤
@SunlightUrdustory4 күн бұрын
ہمیں ہمیشہ اگلے کو برا کہنے سے پہلے خود اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے😮
@MuattarHateem4 күн бұрын
Sahir Bhai AP qabl e ehtram Hein aor rahein gay in Sha Allah ... Allah pak AAP k Sath Hein .
@qarisajjad46294 күн бұрын
ساحر بھاٸ زندہ آباد آپ اس وقت پریشان ھیں بیوی کی وجہ سے اللہ پاک اسے تندرستی عطا فرماۓ❤❤❤
@sadamvelloger4 күн бұрын
Veri nice video Mashallah bahut achcha jawab Diya hai Tumne
@SahirKamalTv4 күн бұрын
ماشاءاللہ ساہر بھائی اپ نے بڑا زبردست جواب دیا ہے یہ کم عقل لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں اس میں عقل نہیں ہے ساری دنیا کی جو ہے یہ برائیاں بتاتا رہتا ہے ❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤😢🎉🎉❤🎉
@jiyoonmin91794 күн бұрын
عقل سے پیدل😂
@Sibghatullah-islamic4 күн бұрын
اللہ رب العزت آپ کی اور آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے اللہ پاک ہدایت دے آمین ثم آمین
@ASHIRVILLAGEVLOGS1M4 күн бұрын
Is Sy acha koi reply nhi ho skta burae ka kawab AP NY achae Sy dia great 👍 Sahir Bhai
@sherazali-tech4 күн бұрын
G oy Baoch ❤
@pardesimunda36684 күн бұрын
🎉🎉
@SajanQureshiii4 күн бұрын
Love u from kashmir india
@YaqoobMuhammadi4 күн бұрын
بہت زبردست ❤❤
@godandusbysamra4 күн бұрын
sirrr dont worry we are with you... god bless you... always and forever.❤
@goldenwordusa4 күн бұрын
Thanks for 181 subscriber's thanks for Allah
@ahmednagina82884 күн бұрын
اللہ ہدایت دے سب کو امین ثم امین
@ItsTalhaShortsWorld4 күн бұрын
بہترین میرا اداس جواب دیتی
@FiveRang4 күн бұрын
کسی کی مجبوری یا تکلیف کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے ۔اگر کسی کو کچھ دے نہیں سکتے تو اس سے چھیننے کی بھی کوشش نہ کریں ۔۔ اللّٰہ پاک میرے سمیت سب کو ہدایت عطاء فرمائے ۔۔۔امین
@AliShkYTExpert4 күн бұрын
ساحر بھائی ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی بیگم کو جلدی صحت یاب کرے آمین 🤲
@FaisalALI-tl4dx4 күн бұрын
Bhai ma panjabi ho magar Ma ap ka shaat ho ❤ ALLAH ap ko jazay kher de ❤
@habibhbtv4 күн бұрын
Nice sir ❤❤❤❤
@Alwina-h8d4 күн бұрын
آپ نے بہت اچھا جواب دیا
@AhmedSaim-hj2sv4 күн бұрын
Love you Allah apko labhi zaindagi ata farmai ameen ❤❤❤❤
@HPdramaupdate4 күн бұрын
Sir ap ne bohat acha jawab dia 👍🙏aap Ke waja Se aj mera channel grow howa ha or Ma kameyab hoi ho ap ke trick ke waja se zaberdast👌👏
@sitaraboutique7864 күн бұрын
ماشاءاللہ وہ جسے چاہے عزت دے اورجسے چاہیے ذلت دے اپ پریشان نہ ہوں اللہ پاک اپ کی بیوی کو صیحت زندگی دیں 11:47
@ahsanjuttahsanjutt35134 күн бұрын
السلام علیکم! thanks for 599 subscribes 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤😊
@ANTECNICAL4 күн бұрын
Thanks 100 subscribers
@haider-h8e4 күн бұрын
Thanks for 312 subscribers ❤❤
@Yasrabvoice4 күн бұрын
sir Allah apko khush rakhy aur Mareez ko shifa e kamla ata farmaye sir ap great insan hain logon ki baton main na aen
@IslamicVideos-we1zo4 күн бұрын
Thanks for 254 subscriber's ❤
@WazaifDunya4 күн бұрын
سر آپ نے بلکل ٹھیک کہا
@RijjasMotherKitchen4 күн бұрын
App thk keh Rahe hain m ne apki video dekh k m ne thumbnail banana sikha hai ALLAH bless you brother
@user-vt3dk4yu3w4 күн бұрын
Booohat khoob khari khari sunaean app ny
@WaseemBaloch-kj2ki4 күн бұрын
بھائی جان جو جلتے ہیں ان کو جلنے دو اللہ پاک اپ کو عزت دے اس سے زیادہ بھی دے اللہ تعالی اپ کو صحت دے اپ کے گھر والوں کو
@Asaanwazaif7864 күн бұрын
Ameen
@dar-ul-shifa-tv4 күн бұрын
اللّٰہ آپ کو خوش رکھے بھائی اور آپ کی نیک خواہشات جلد پوری فرمائے آمین
@LifeWithSumaima4 күн бұрын
Nice 👍🏻 shahir Bhai zabardst ❤❤
@ALiPardesii74 күн бұрын
Sahir bhai ko support karne wale Like karo ❤
@ahmadinfo39604 күн бұрын
❤❤❤🎉
@PenduOmarVlogs4 күн бұрын
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر درود پاک پڑھ کے دعا کریں اللہ پاک جی بھائی کی بیوی کو صحت والی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین
@Abid248official4 күн бұрын
Bloch Brothers ko Salam Hy Mera
@nonadiary63694 күн бұрын
Zbrdast 👍👍👍bhtttt acha jawab diya ..
@KabirKhan-b3e4 күн бұрын
Very cool nice blooc
@HomeAndKitchenHacks-mk9xw4 күн бұрын
Sahir Bhai bht ache insaan ha Allah ajar dega insha Allah tala
جی بھائی میں نے ابھی اس کی ویڈیو دیکھی ہے اور مجھے بھی بہت برا لگا حالانکہ میں پنجابی ہوں لیکن اس جیسے بدتمیز یوٹیوبر کو ہم نہیں مانتے جو کچھ لوگ بولتے ہیں وہ حسد کی وجہ سے بولتے ہیں کہ ایک غریب بندہ کیوں کامیاب ہو گیا جب عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے،، بہترین جواب دیا أپ نے
@M.r.M.Qshorts4 күн бұрын
Sir dill khosh kr dya
@ShahfaizHazarvi-oz6hb2 күн бұрын
اللہ پاک بھابھی کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اللہ پاک اسانیاں پیدا فرمائے آمین بھائی جان
@Simranvlog9324 күн бұрын
Walekum assalam❤
@naimatbaloch56424 күн бұрын
Hi
@LaLaHasnainVLog4 күн бұрын
Good luck 👍👍
@LifeWithSaira4 күн бұрын
Very good sahir bhae ❤
@naimatbaloch56424 күн бұрын
Hi
@azrakhatoonvlog45474 күн бұрын
واہ واہ زبردست ایسا ہونا چاہیے تھا انسان کو کسی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کچھ سوچ تو لینا چاہیے۔ سب ایک جیسے نہیں ہوتے آپ ہمت ہار بیٹھتے ہیں ۔ اور لوگوں کو موقعہ مل جاتا ہے ۔
@MuazzamShehzad-w3f4 күн бұрын
AoA, All Punjab with you, don't worry Sahir Bhai. Allah Pak Apki preshani door farmaye. Ameen Mein Dil se ap ke lye Dua krta Hun Allah Pak Apki wife Ko mukamal shifa Ata farmaye. Ya Allah hmari behn Ko mukamal shifa de de or mere Sahir Bhai ki khushian phir se lota de. Muje pta Nahi kyun Kamil yaqeen hai k Allah Pak meri dua zaroor Qabool farmayen ge. Qabool farma Ya Rabul Alimeen Ameen
@sabiullah50624 күн бұрын
sahir bhai app haq par hen..ap ustaaad hen..meray b ustaad hen ..my ny bht kuch seekha hy apsay...bat ye hy k insaan jitna mrzi acha pehan ly mgr jb zuban or kirdar acha na ho to wo insaan Jaahil kehlwany ka haq rakhta hat
@sadafzamir60814 күн бұрын
Allah apko izat dene wala hei ap bht sincere han
@haseenabegam16654 күн бұрын
بہت اچھے سر
@Urduclips223 күн бұрын
اس کی ویڈیو کو رپورٹ کریں سب سرائیکی
@ummeabdullahmushtaq4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر لوگ کسی کی کامیابی دیکھ کر خوش نہیں ہوتے۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
@LightKitchenHacks3 күн бұрын
ساحر بھائی یہ صاحب جو سرائیکیوں پر غلط باتیں کر رہے ہیں ہمارے سرائیکی نواب سر صادق خان عباسی نے مشکل وقت میں قائد آ عظم کا ساتھ دیا تھا تب پاکستان وجود میں آ یا تھا انہوں نے کئ ٹن گولڈ ضمانت میں دیا تھا باتیں کرتے ہیں سرائیکیوں پر اللّٰہ آ پکو ڈھیروں کامیابی دے مجھے فخر ہے سرائیکی ہونے پر
@MahmoodMasehandRosaP2 күн бұрын
Sarki hamery Bhai hai ❤❤ we love ❤️❤️ our brothers abd sister izat Khuda k hath hai
@Nadiralikhan544 күн бұрын
good
@Easycookingofficials4 күн бұрын
Great sir Great ❤❤❤❤❤
@syedqamarhussein33594 күн бұрын
بھائی لوگ جہالت کی وجہ سے اس طرح کی بات کرتے ہیں معاف کریں ان باتوں میں کچھ نہیں ہمدردی اور محبت میں طاقت ہیں❤❤❤
@onlinequran934 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ بھابھی صاحبہ کو صحت کاملہ نافعہ شافعہ عطا فرمائے اور اپنی قدرت کا اظہار ہر طرح سے بیماریوں سے شفا کی صورت میں عطا فرمائے میں اللہ تعالیٰ اور پیارے رسول حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان روزانہ کلینڈر کے ساتھ پوسٹ کرتا ہوں جس بہین بھای کو دلچسپی ہو وہ میری مزید راہنمائی فرمائیں یہ حوصلہ بھی مجھے محترم جناب ساحر صاحب سے ملا اللہ تعالیٰ ان کی سب پریشانیاں دور فرمائے ہر دن جب بھی ان کا خیال دل میں اتا ہے ❤️ سے دعائیں نکلتی ہیں خاص طور بھابھی جان کے لئے اللہ تعالیٰ ان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Naveedhajiwala4 күн бұрын
Well done sir g
@Mrstyle1M4 күн бұрын
شاباش میرے بلوچ شیر ، 🎉 جگر کو ٹھنڈک پہنچ گئی
@KHIZAROVERSEAS4 күн бұрын
Very good 👍
@DuaIslamicSpeeches4 күн бұрын
Good sir bohat accha jawab diya
@TheologyWithLogic4 күн бұрын
Ufff Allah. Allah aap ko har terah ki khushiyaan aur kaamyaabiyaan day. Allah aapki bv ko sehat-e-kaamla se nawaazay.
@AuntyFarah4 күн бұрын
Good 🎉
@beadedflowers14 күн бұрын
بہت زبردست جواب دیا ہے اپ نے اس کو
@Englishwordslearning4 күн бұрын
آپ بہت اچھے انسان ہیں ۔
@fahadali14064 күн бұрын
Very good ❤❤sir❤❤❤
@PakCricketNow3 күн бұрын
Thanks for 335 subscribers
@MNiazFarooqi5784 күн бұрын
بالکل سرائکی بھائی انشاءاللہ اپ اس کا جواب دیں کس کے رکھیں
@SAMEERTIGEROFFICIAL3 күн бұрын
جو جو ساحر بھائی سے پیار کرتا ہے ائی لو ساہر بھائی لکھو کمینٹ میں
@nisar778684 күн бұрын
❤❤ Very Nic
@abcnmdigitalmedia4 күн бұрын
Thanks for 990 Subscribers... Shukar Alhamdulillah