Sindhi Society is Unique Society than other Societies.. This society believes in the Soofee,ism...
@gulshanlaghari20898 күн бұрын
Salute to brave artist Safe samejo . our beloved sindh 's all artists should learn from him .
@meharbanshkhan97 күн бұрын
Good work ❤❤
@sarmadali79308 күн бұрын
Justice for Saif Samejo
@AnwerRahimo7 күн бұрын
❤❤❤
@professorengineermuhammads55568 күн бұрын
جھڙا روح، اھڙا فرشتا! لاڙڪاڻو 2024-10-16.
@SohrabSoomro8 күн бұрын
تين منٹس کا انٹرو ڈاکٹر صاحب پوڈکاسٹ میں اتنا بڑا انٹرو نہیں دیتے فوٹیجز چلاکر اتنا کہنا ہی کافی تها کہ 13 اکتوبر کو کیا ہوا کیوں ہوا سب کو پتہ ہے آئیے اس پر بات کرتے ہیں مشہور گلوکار سیف سمیجو سے
Huge fan of Saif bha. Wish the interview was in Sindhi so I could understand 😢
@shumailasahito8 күн бұрын
❤
@khalilkhanzada25228 күн бұрын
سیف ایک سلجھے خیالات صاف ذہن اور دھیمی آواز میں اپنا مافی الضمیر لوگوں کے جذبات اور احساسات کو قوت گویائ کا روپ دینے والا نوجوان نسل کو گرویدہ کرنے والا سنجیدہ طبیعت کا مالک لوگوں کے دلوں میں گھر کرجانیوالا کردار خدا کے حفظ وامان میں محفوظ رہے سدا عزت اور شہرت کی بلندی کو چھوتا انسان خدا
@rabnawazghumro28718 күн бұрын
Well done Young man Please read books
@drayoubshaikh59698 күн бұрын
Send me names of some books plz
@shamsuldinkhaskheli9768 күн бұрын
Peace and justice for whole nation.It's not fair govt.it's dictorship.
@Rajsimran-.-7 күн бұрын
😂saif samejo kehna kiya chahte ho bhai
@WarisBloch-b4sКүн бұрын
جو بھی ہمارے ملک کا اور سندھ میں فساد پھیلائے گا اسے اسی طرح جوتے پڑیں گے چاہے وہ سیف سمیجو یا کوئی اور یہ لوگ سندھیوں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں یہ لوگ نام کے سندھی ہیں میں خود ایک سندھی ہوں لیکن میں امن پسند ہوں پولیس نے جو بھی کاروائی کی وہ صحیح ہے جی سندہ جی پاکستان
@2003Kamber8 күн бұрын
آخر مين شاعري کس کي تهي?
@drayoubshaikh59698 күн бұрын
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے احمد سلمان جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے احمد سلمان
@kamranali49718 күн бұрын
Speak in sindhi
@drayoubshaikh59698 күн бұрын
اگلا پروگرام سندھی میں دو دن بعد
@ZurnishAres2 күн бұрын
Urdu me program bheter hai ta ke manhoos zardari ki government expose ho😡