ہیلو السلام علیکم اختر بھائی اور اختر بھائی کیا حال ہے خیریت ہے طبیعت ٹھیک ہے اپ کا اختر بھائی اپ نے یہ جو خبر سنایا کہ امام الحق کپتانی کرے گی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تونے یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ پی سی بی ایک اور تجربہ کر رہا ہے ہماری کرکٹ کو پی سی بی نے ایک مذاق بنایا ہوا ہے ایسی بھائی محمد رضوان کو اپ کیوں کپتانی نہیں دینا چاہ رہا ہے ٹیسٹ کا ٹیسٹ اور اوڑیا ان دونوں فارمیٹ کے لیے محمد رضوان سے اچھا اپشن کوئی نہیں ہے اور پاکستان کی ٹیم کے کپتانی کے لئےt20 میں اگر اپ اسکو نہیں بنانا چاہتے ہیں تو بھلی نہیں بناؤ اس کی جگہ کسی اور کو بناؤ محمد ہاریس کو بناؤ یا جس کو بھی بناؤ لیکن یہ بہت غلط بات ہے جو پی سی بی تجربات کرتا ہے کبھی سلمان علی اغا کو کپتان بنا دیتے اپ کہہ رہے ہیں امام الحق کو بنا رہے ہیں اپ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بات ہے محمد رضوان کو ٹی او ڈی ائی اور ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان بنانا چاہیے اس سے اچھا اپشن ہو اور کوئی بھی نہیں
@biochemistryiseasy2 күн бұрын
Imam sirf practice match mai captain hai ...nothing else.
@Imran_ghallu8042 күн бұрын
کرکٹ کی سمجھ ہی نہیں اپکو امام الحق پریکٹس میچ کےلیے کپتان بنایاگیا ھے