موجودہ دور میں اولیاء اللہ کا سچا سلسلہ سلسلہ سیفیہ ہے ماشاءاللہ اس سلسلہ میں جو آتا ہے تو اسے عشقِ رسول اور عمل ملتا ہے اور سلسلہ میں جناب پروفیسر محمد نواز ڈوگر محمدی سیفی صاحب اپنے مریدوں کی کمال تربیت کرتے ہیں اور الحمدللہ ان کی محفلوں میں استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملا ان کو دیکھ کر ایک ولی کامل کیسا ہوتا ہے پتہ چل گیا اللّٰہ تعالیٰ اس سلسے سے سب کو استفادہ حاصل کرنے کی توفیق دے