کیا ہستیاں تھی سبحان اللہ ما شاء اللہ عبدالستار خان نیازی رحمۃ اللہ علیہ
@drqarimuhammadyounusoffici1746 Жыл бұрын
Bilkul sahi
@MuhammadAbdullah-em1cl Жыл бұрын
اللّٰہ تعالٰی نیازی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@KhR47410 ай бұрын
مجاہد ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم اسیر ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم عاشق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم فخر اہلسنت علامہ عبدالستار خان نیازی رح تیری عظمت پہ لاکھوں سلام 😂😂❤❤
@JunaidKhan-jk2od Жыл бұрын
مولانا نیازی اللہ پاک غریق رحمت کرے آمین ❤
@topicofquran10310 ай бұрын
یا اللہ آج بھی ہمارے مولویوں کو مولانا عبد الستار نیازی رحمۃ اللہ علیہ جیسا بنا اور ہمیں بھی ان جیسی غیرت ایمانی و عشق رسول ﷺ عطا فرما آمین🤲۔
@syedasimhussain4319 ай бұрын
Aameen
@qalamnama9 ай бұрын
Baba jan khadim hussain noorullah mrqada
@mheranwaarhussainmazhri9 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک ❤❤ آمین ثم آمین یارب العالمین آمین ❤
@topicofquran1039 ай бұрын
@@qalamnama بے شک
@aliajmalkhansardarkhan53799 ай бұрын
ماشاءاللہ کیا لوگ تھے ماشاءاللہ
@dmttiger4 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّہ سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہرے داروں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤
@happyking639 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@naqashilyastv Жыл бұрын
Ma Sha ALLAH ❤️❤️❤️ Nayaab Video 📷 Labbaik Ya Rasool ALLAH ❤️❤️❤️ Sallal Laho Alehi Wa'alehi Wasallam ❤️❤️❤️
@martyrd0m9 ай бұрын
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد
@HasanAli-su6if Жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد پہرے دار ختم نبوت کے زندہ باد
@ajazahmad7649 Жыл бұрын
Labaik Labaik Labaik Labaik Labaik Ya Rasool Allah ❤❤❤❤❤Allah pak app ko janat da ameen
@zahidjilani80809 ай бұрын
ولی کامل ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️، غازی ملت اسلامیہ رحمۃ اللّٰہ علیہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@saeedahmed4189 ай бұрын
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
@fahidhussain48136 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بزرگوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢😢
@GMustafaNori-jt7es9 ай бұрын
Mustafa Jan e rahmit pa lakhon Salam
@AliAsghar-dt3qh9 ай бұрын
سبحان اللہ اللہ پاک مولانا عبد الستار نیازی رحمت اللہ علیہ کی مغفرت فر ما کر درجات میں بلندی فرمائے آمین ثمہ آمین
@AijazAhmedQadri Жыл бұрын
Labaik Ya Rasoolallah SAW Tajj Dare Khatme Nabuwat Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ کیا خوبصورت اور سادہ اور عظیم لوگ تھے اللہ تعالیٰ نیازی صاحب اور ان کے رفقاء کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
@Imrankhc959 ай бұрын
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ربِ کعبہ کی قسم ! پوری کائنات میں ہمارے نبی کریم ﷺ ؐ سے افضل نہ کوئی تھا۔ نہ ہے، نہ آیا اور نہ کوئی قیامت تک آئے گا۔ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ❤️محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️لَاإِلٰه إِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِم
@rafikhan-ho9qm9 ай бұрын
Wa wa Masha Allah 😢😢😢
@M愛-i8l9 ай бұрын
*Maslake Aala Hazrat Salamat Rahe* *Ek Pahechan Deene Nabi Ke Liye*
@roufdars12574 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@qadri250269 ай бұрын
Lakho Salam Molana Abdul Sattar Niazi sb. رحمة الله عليه
@mjamil8679 ай бұрын
کاش ایسے لوگ ھمیشہ زندہ ھوتے،😂😂😂😂😂😂😂 اللہ تعالیٰ نیازی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Us waqat k khan or aj k khan mn bohat faraq hai aj k khan jahil dew k bandon k pechy lagy huy hain kash ye ALLAH PAK k Bandon k pechy lagy hoty
@akramchishti8549 ай бұрын
WATCHED PLEASE
@syedbilalshahkazmi9 ай бұрын
بابا جی علامہ خادم حسین رضوی صاحب کہتے تھے تاریخ اسلام میں یہ بات دو بندوں نے کی آیک حضرت عثمان غنی نے کہا جب سے میں بالغ ہوا میں نے کسی غیر ماحرم عورت کو نہیں دیکھا اور دوسرا مولانا عبد الستار نیازی نے یہ بات کی کہ جب سے میں بالغ ہوا میں نے کسی غیر ماحرم عورت کو نہیں دیکھا۔ باباجی جی کہتے تھے ان کا جنازہ جنہوں نے دیکھا ہے ان کو پتا ہے مولانا کا چہرہ کفن سے زیادہ سفید تھا۔
@AmeerImmam9 ай бұрын
لیکن یہ کام سنت کے خلاف ہے
@shafaatrehman81799 ай бұрын
یہ کیا ہو رہا ہے کیا یہ عمل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اپنی اپنی حیات مبارکہ میں کیا تھا یا کسی بھی صحابی رسول تابعین تبع تابعین نے یہ عمل کیا تھا 😢
@nawazm52919 ай бұрын
Kia is amal se in hastiuon ne mana kia tha!
@shafaatrehman81799 ай бұрын
@@nawazm5291 انہیں کیا علم تھا کہ بہتر فرقوں میں سے کوئی ایک فرقہ فتںہ یہ عمل بھی کرے گا ۔۔۔ سوال تو یہ ہونا چاہئے تھا کہ وہ ہستیاں کن کن الفاظ اور انداز سے آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر صلوٰۃ و سلام بھیجتے تھے ۔۔۔ ہم بھی ان کی اتباع کریں جاہلانہ سوال کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔ چودہ سو سال پہلے کیا ان ہستیوں کو علم غیب ہو جانا تھا جو وہ منع فرماتے ۔۔۔ ہمیں تمہیں کل کا نہیں پتہ کہ کیا کیا کمی بیشی کرنے والے ہیں فتنہ پھیلانے والے لوگ دین مبین میں ۔۔۔ اور تم چودہ سو سال پہلے والی ہستیوں کے بارے میں پوچھ رہے ہو کہ کیا انہوں نے منع فرمایا تھا ۔۔۔ کیا عقل پائی ہے تم نے