اصل میں لاہور اسٹیج کا ڈرامہ مافیا انتہائ گھٹیا اور انتہائ نچلے درجے کے لوگوں سے بھرا پڑا یے کیونکہ سلیم البیلا جیسے لوگوں کو بہت دیر سے کام نہیں دیا گیا اور آخر اس کو کام چھوڑنا ہڑا ، میں ذاتی طور پر تو یہی سمجھتا ہوں کوئ اور بھائ یا خود سلیم البیلا صاب حقیقت جانتے ہیں تو مجھے ضرور بتایئں ۔۔