آپ کی باتیں کیا سچ بولتی ھےبھت گھری اور سچی بات کرتی ھے مجھے آپکی یہ بات بھت اچھی لگی جیسے بندہ اندر سے ھو ویسا ھی باھر دکھے میں خود ایسی ھوں جھوٹ نہ بولتی ھوں اور کوئی دُوسرا بولے تو بھی بھت مشکل سے ھضم کرتی ھوں جھاں بندہ ھضم نہ کریں سامنے والا دشمن بن جاتا ھے کیا ڈرامہ تھا آپ کا سنو چندا روتے ہوئے بندے کو ھنسا دیتا ھیں کیا ھی اچھی ساس کا رول کیا ھے آپ نے جب آپ بیٹے کے بجائے بہو کی سائیڈ لیتی تھی۔ میری بھی دو بیٹیاں فوت ھوئی ھے دونوں بڑے آپریشن سے ھوئی تھی ایک کی ڈیلیوری پورےٹائم پر ھوئی تھی بڑے آپریشن سے اور دوسری کی ساتویں مہینے میں بڑے آپریشن سے اور ایک 3 مہینے کا مس کیرج ھوا ھے اورایک پانچ مہینے کا جو میرے دل پےگزرتی ھے وہ میں ھی جانتی ھوں کوئی دوسرا شخص میرا دکھ نھیں سمجھ سکتا
@Pray5523 ай бұрын
They are legends Kuch sikhna hoo Tu en jasy legends KO follow Karoo
@madihazulfiqarali45573 ай бұрын
Kindly improve your video quality
@AliRaiz-wh7wq3 ай бұрын
Seharkhan ko bula len please please please please please please please please please please please please please please please please ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤