طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے
@AmbarAAli14 күн бұрын
عام طور پر ملزم کی فیصلہ سناتے وقت کانپے ٹانگتی ہیں مگر اس وقت جج کی ٹانگے کانپ رھی ھے