ما شاء اللہ ما شاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@mdnujalam3268 Жыл бұрын
Besaq mashallah👍
@wasifnoor6606 Жыл бұрын
بیشک بیشک اللہ تعالیٰ ہم سبھوں کو زیادہ سے زیادہ ہر وقت اپنی یادوں میں رہتے ہوئے زندگی گزارنے کی خوب خوب کوشش و توفیق عطا فرمائے اور اللہ ربّ العالمین حضرتِ والا دامت برکاتہم العالیہ کی عُمر میں عافیت کے ساتھ خوب خوب برکت عطا فرمائے اور ان کو تمام شرور و فتن سے پوری طرح حفاظت فرمائے اور ان کے علم و عمل و تقویٰ میں خوب خوب برکت و ترقّی عطا فرمائے اور ان کے فیوض و برکات میں بھی خُوب خُوب برکت و ترقّی عطا فرمائے اور اللہ ربّ العالمین انکا سایہ اُمت کے سروں پر تادیر قائم ودائم فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین یا ربّ العالمین