حافظ نعيم الرحمان تاريخ ساز شخصيت تاريخ پاکستان ميں پہلی بار حافظ نعيم الرحمان خان کی صورت ميں قومی سطح کا ايسا ليڈر نصيب ہوا ہے جو ووٹ اور مال بنانے کے لئے نہيں بلکہ اپنے رب کی رضا کے لئے عوام کو انکا حق دلانے کے لئے چوروں ڈاکوؤں کے بہت بڑے اور طاقت ور گروہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو گيا ہے ۔ اے ميرے اللہ تو ان کی اور ان کے جانثاروں کی حفاظت فرما اور انکے تمام نيک مقاصد کو اپنے رحم و محربانی سے پورا فرما ان کے راستے ميں حائل تمام شيطانی قوتوں کو شکست سے دوچار فرما ۔ آمين
@muhammadkhalidsharif57512 ай бұрын
ماشاءاللہ آمین یا رب العالمین
@thesuperiorstudentsacademy38922 ай бұрын
❤❤❤❤ jamat e islami
@abdulsattar-ox5rv2 ай бұрын
Respected hasan nisar sahib i think is time hafiz naeem ur rahman sahib jesy highly qualified moderate Islamic and democratic honest energetic leader k sath deny ki zarurt hy. Plz support him
@Shaistawasif2 ай бұрын
امید انقلاب حافظ نعیم الرحمن اللہ تعالی اپ کے حفاظت فرمائے امین
@Islamicvoice322 ай бұрын
Hafiz hafiz hafiz
@naeemharry4132 ай бұрын
اینکر صاحبہ آپکآ انٹرو بہت لمبا ھوتا ھے، be precise and to the point. ھم تجزیہ نگاروں کو سننا چاھتے ھیں اور آپ انکا وقت بھی کھا جاتی ھیں۔
@khanbero78682 ай бұрын
Welcome JI
@abdulsattar-ox5rv2 ай бұрын
Result jo bhi aay hafiz naeem ur rahman sahib jamat e islami ny berhal awam ki bat ki hy. Its a true democratic and moderate Islamic party with his honest leadership.
@bakhabar83222 ай бұрын
COUNTRY NEEDS PEOPLE'S DEMOCRACY & NOT Lawless Political Mafia & Media Mafia system.
@Jeddah_Birds2 ай бұрын
حافظ نعیم الرحمان زندہ باد ❤
@JaveriaFatima-s5d2 ай бұрын
جہاں کہیے حافظ وہیں دھرنا
@mariarafi42842 ай бұрын
Hafiz Naeem a great leader a highly educated and highly qualified highly knowledgeable person
حافظ نعیم الرحمان نے جو مطالبات کیے ہیں ؟ کیا یہ ضرورت نہیں ہے ان چیزوں کی؟
@harisbashir73302 ай бұрын
NOW JI NEED TO BE MORE ACTIVE ON SOCIAL MEDIAS,???
@haroonjamsheddhamyal58382 ай бұрын
جماعت اسلامی نے حالات اور مواقع کے مطابق پاکستان اور عوام کے حق میں فیصلے لئے چاہے سیاسی نقصان ہی کیوں نہ ہوا
@muhammadkhalidsharif57512 ай бұрын
25 کروڑ پاکستانیوں کیلئے امید کی کرن حافظ نعیم حل صرف جماعت اسلامی
@nadeemafzal46982 ай бұрын
Absar Aalam has a clear inclination towards noon league
@izzatkhan61152 ай бұрын
محترمہ میں نے کل ہی 56725 روپے بل ادا کیا ہے حافظ نعیم الرحمان نے ھمارے دلوں کی بات کی یے
@ShahidSiddiqui-zy9lv2 ай бұрын
Great 👍 Mashalla perfect Haqgui Zindabad Love Pakistan you AB you Berave Hart zindabad and Haqgui Zindabad ❤❤❤❤ and ap Mey Jamat Islamic KO Ayena Dekhia you great you❤❤❤❤❤
@atrich62122 ай бұрын
منفی سوچ اور کیڑے نکالنا اس آنٹی کی عادت ہے۔اس کے علاؤہ یہ کر بھی کیا سکتی ہے۔
@aamirsaeed69272 ай бұрын
جماعت اسلامی زندہ باد۔
@rehankhan-ud1dv2 ай бұрын
Shabash hum ap ke sath hen
@talhaaziz45082 ай бұрын
Great Step by Jamat e Islami
@rehankhan-ud1dv2 ай бұрын
Hafiz naeem hum ap ke sath hen
@haroonjamsheddhamyal58382 ай бұрын
جانبدار میڈیا گروپ نے حقائق کو تسلیم کرنے کی بجائے ایک بار پھر جانبداری دکھائی ہے
@muhammadshakeel79502 ай бұрын
Good effort by Jamaat islami
@rizwangull53802 ай бұрын
Zinda Abad 👍❤️🧡🧡
@MunawarShah-o5t2 ай бұрын
بل کل عوامی مطالبات ھیں اور اس کو دوسرے نظر سے نہ دیکھا جائے کیا تجزیہ نگار پلڑا برابر رکتھے ھیں جماعت اسلامی کو سب سے زیادہ نقصان غلط تجزیوں نے پہنچایا ھے کیوںکہ تجزیہ نگار بھی اکثر غیر جاںبدار نہیں ھوتے
@mariarafi42842 ай бұрын
We desperately needs justice
@bakhabar83222 ай бұрын
Rule of Law, People's democracy VS Law of jungle, corrupt Mafia rule.
@NaseeruddinHamayoun2 ай бұрын
absar sb very good
@AmjadKaleem-v5i2 ай бұрын
ملک کا واحد حل صرف جماعت اسلامی ہے صرف میڈیا کو تکلیف ہے اس کو حکم نہیں جماعت اسلامی کو پرموٹ نہیں کرنا۔۔۔
@hamidsultan55482 ай бұрын
وہ لوگ فوج کی وجہ سے کنیکشن بناتے ہیں جو جماعت اسلامی نہیں کر سکتی
@asimnadeem75102 ай бұрын
محترمہ ۔۔۔ آپ زرا سوچیں کہ نہ تو یہ مطالبات کبھی پیپلزپارٹی کے رہے ، نہ کبھی مسلم لیگ ن کے رہے ، نہ کبھی مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے ایسے مطالبات رہے ۔۔۔۔ یہ مطالبات صرف جماعت اسلامی کی جانب سے سامنے آۓ ۔۔۔ تحریک انصاف نے تو صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکمران ہونے کے باوجود بھی اپنے 128 دن کے دھرنے کسی طور ظاہر نہ ہوئی
@AbidMaqsood-vf8zb2 ай бұрын
حسن نثار صاحب آپ کسی سے مطمئن بھی ہے
@saeedahmed-vz6rq2 ай бұрын
بدقسمتی سے ہمارے میڈیا کو اچھے کام میں بھی کوئی سازش کا پہلو نکالنے کی بڑی بری عادات ہے. اب بتائیں کہ کوئی کیسے عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کرے اور کامیابی حاصل کرے جبکہ میڈیا میں ایسے اینکر اور تجزیہ کار ناکام بنانے کیلئے تیار رہتے ہیں ؟
@KhalidWarraich-jj3oq2 ай бұрын
میڈم اپ نے جماعت اسلامی کی تاریخ جو ہے وہ ٹھیک طریقے سے اپ نے پڑھی ہی نہیں ہے جتنا بھی اپ نے شروع میں بیان کیا ہے وہ وہ غلط بیان کیا ہے جماعت اسلامی نے جتنے بھی الائنس کی ہیں اپنی جماعت کے لئے اج تک کوئی فائدہ نہیں اٹھایا گیا ہمارے ایم این اے ایم پی اے جتنے تاریخ میں ائے ہیں کسی ایک نے بھی کرپشن کا الزام نہیں ہے یہ بات اپ کیوں نہیں بتاتی اور ایک وقت میں ا میاں بیوی دونوں ایم این اے ہیں منور حسن صاحب اور ان کی مسز منور حسن صاحب جب وفات پاتے ہیں تو اپنے تین مرحلے کے گھر سے ان کا جنازہ نکلتا ہے یہ کیوں نہیں بتاتے عوام کو
@liyarian2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@meerfarooq70962 ай бұрын
Absat alam feel sham
@arshedhussain26582 ай бұрын
اینکر بہت متعصب ہے
@Waseemahmed-b9x2 ай бұрын
Hal sirf jamate islami
@mihsan-mc5on2 ай бұрын
عمران خان صاحب زندہ باد حسن نثار صاحب شہزاد چوہرری کا تجزیہ بہت اچھاھے
@MKhan-zf4qk2 ай бұрын
Absar ki baat main hee tazaat
@moeedusmani2 ай бұрын
❤😮❤😮❤😮
@syedamjadali56812 ай бұрын
Bhai jinki performance hay woh sub her dour may match fix ker k popular huay hain.
@shahriyarkhan60772 ай бұрын
Although Jamat e Islami's past is always Hypocritical and shameless But now Hafiz Naeem is going Good.
@AzharKhan-fg6zg2 ай бұрын
Tum saray aflatoon bataho ,pher ji keya keray
@HussainMehmood-qd9op2 ай бұрын
Mia Sahab Zia ul Haq k for me jamat k foaj se taluq k PATA he
@izzatkhan61152 ай бұрын
جناب اپ جو بھی کہیے لیکن بات یہ ہے ھم مہنگائی سے بہت تنگ اچکے ہیں اور ھمیں اب پتہ چلا کہ ائ پی پیش ایک بلا کا نام ہے جو ھمارے خون چوس رہے ہیں۔ اب صلاح احوال ہونا چاہیے ورنہ ایک انقلاب اجائے گا
@arshadsumrah23802 ай бұрын
without a single rep from JI n half pannel with ppp n pml ties... how unbiased..
@knowledge199732 ай бұрын
Shame on Ayesha bakhsh
@shahidmahmood37192 ай бұрын
300 unite should be protected
@HussainMehmood-qd9op2 ай бұрын
Hafiz Sahab qadyani Apne tahaafuz k Liye really Nikal Rahe hen or aap darne me mare Howe ho hosh k nakhoon lo or Karachi aao halat sambhlo
@knowledge199732 ай бұрын
Shame on samaa news you need to invite a representative from jamat islami also
@islam_peace7862 ай бұрын
Siraj ul haq tu pti ka hee banda lagta tha ! Jamat Naeem sahb ke qiadut main achay mutalbay lay kr aye hai !
@Sadiq_Mehmood2 ай бұрын
Absar..ab mehangay ka pani sar se guzar ghya kya hai..bemari akhari had se guzer ghyi hai
@liyarian2 ай бұрын
بلوچستان کے عوام کو بلوچستان کے مالک ہیں اُن کے لئے کیا کررہے ہیں آپ ؟؟؟؟؟
@afzaldhudi34112 ай бұрын
❤Minister Infomation plz PUBLIC THE NATIONAL ASSEMBLY RECORDING SEPTEMBER 1974 AHMADDIYA LAW,
@knowledge199732 ай бұрын
Shame on Absar Alam
@sanjithkmemon85252 ай бұрын
How not to govern a country?1
@syedzafarhussain-fc3zj2 ай бұрын
Pakistan ki do baru partun ne awan ka gina mushkal kar dia hay noon league aur p o o
@syedamjadali56812 ай бұрын
Wrong analysis by Aisha Bakhsh & others.
@JosephHill-k7q2 ай бұрын
Sama is also tool
@JosephHill-k7q2 ай бұрын
Absar Alam shab thori history ko study karke aye
@aimanrashid21002 ай бұрын
Jamat ny bachon ko jihad per esa bheja Jo hamari Jang he nahe the hazaro bacho ko jihad ky Naam per bheja Bangla desh ko alag krny may haat hy es waja Sy Bangla desh ny jamat ky Ameer ko phansi Dee bhotto ky ageanst 9sitar party banai or phansi hoi mulk may koi karnama nahe
@wasimbaig35722 ай бұрын
Absar Alam Bhai, you are MashaAllah very intelligent but questin arises your Bias attitude towards Imran Khan
@knowledge199732 ай бұрын
Shame on samaa
@aleasar71972 ай бұрын
Biased Analysis
@kaleemm72 ай бұрын
تیس لاکھ ووٹ پورے ملک میں بکھرا جو اچھی بات بھی اور شائد منفی بھی.
@MukhtarAhmed-tk4ct2 ай бұрын
JI apnee baari mang rahee hae.
@gulnazfatima34562 ай бұрын
جماعت اسلامی بھی اسی ملک کی سیاسی جماعت ہے جو حکومت کر رہے ہیں یا کرتے ا رہے ہیں وہ کیا آسمان سے اتری ہوئی ہیں یہ پارٹیاں یا انکے باپ کا ملک ہے جماعت اسلامی بھی اسی ملک کا حصہ ہے انشاللہ ضرور اقتدار میں آئیے گی انشاللہ جماعت اسلامی ژندہ باد
@zamirhossain51832 ай бұрын
Kiss sy mang raha hi. Awam sy or Chowkider sy
@gulnazfatima34562 ай бұрын
جن کو بھی حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کھلی اور سیدھی باتیں بھی سمجھ نہیں ا رہیں تو گویا وہ خود بھی اس سازش میں شامل ہیں کہ عوام کبھی سکھ کا سانس نہ لے یہ سارے تجزیہ کار یہی سمجھا رہے ہیں کہ جماعت اسلامی کا ساتھ مت دینا
@NoorUllah-o2s2 ай бұрын
ابصار عالم صاحب آپ غریب اور نادار لوگوں کے دشمن ہیں کیونکہ شوکت خانم ہسپتال میں بہت سے غریب و لاچار لوگوں کا علاج ہو رہا ہے اور آ پ پی ٹی آئی کے چندہ الزام لگا رہے ہیں اللّٰہ سے ڈرو
@muhammadakmalshad59902 ай бұрын
Hraami lifafa
@hazratali73952 ай бұрын
J I pti kee vote kum krny kly launch ke hy
@shaikhwaheed87802 ай бұрын
یہ سارے اینکر مفاد پرست ہیں
@muzairuzair4152 ай бұрын
میڈم اپ نے بالکل غلط بیانی سے کام لیا ہے 50 سالوں سے میڈیا میں بیٹھے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں کی تحریر پڑی ہے اپ نے
@ZainAli-uv9mp2 ай бұрын
ن لیگ کی محبت میں ابصار عالم صاحب حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں
@muhammadhaleem45442 ай бұрын
جاہلو چھوٹی گاڑیوں کو استعمال کرنے میں کیا سازش ہے؟ فری بجلی کی سہولت ختم کرنے کے مطالبے میں کیا سازش ہے؟ جن اءی پی پیز نے بجلی پیدا کیے بغیر اربوں روپے لیے ہیں ان سے معاہدہ ختم کرنے میں کیا سازش ہے؟
@muhammadhaleem45442 ай бұрын
انتہائی جاہلانہ انٹرو
@Muhammadkabir-ir9mj2 ай бұрын
حسن نثار صاحب جماعت والوں کو مزید کیا کرنا چاہئے؟ خارش ہی تو کرسکتے ہیں ووٹ pti کو پڑے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ان مسایل کو حل کروانے جماعت اسلامی باہر نکل أئی ہے کچھ تو حوصلہ افزائی ہونی چاہئے
@dhansingh7752 ай бұрын
Tum Talwar ki NOK per Musalman Bane tumhare Naam Hindu hote hain jaise Cheema Bajwa Chaudhari Chauhan Bhatti but Bhati Chadda Mehta Chawla Rathore Rajput Gujjar gill Malik Rana Jaat kakkad man khokhar Randhawa Patel Bhatt Solanki Sandhu khatak Bohra Rao Saha Sagar Arora mehandi Dhillon Bhandari