ماشاء اللہ ان کو ابھی تک یہ نہیں پتہ نہیں چلایا ہیں اللہ تعالٰی اس ملک اور سیاست دان کو عادت دے اور ملک کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@AbdulGhafoor-e3v15 сағат бұрын
مولانا صاحب کی تاریخی جملہ حکومت علام ابنِ علام ابنِ علام
@Tawab-fm2ko11 сағат бұрын
Molana FAZ lor Rahman zindabad ♥️♥️♥️♥️♥️
@ZainZain-bq1ur13 сағат бұрын
مدارس میں قرآن اور حدیث کی تعلیم ہونی چاہیے جس نے عصری تعلیم پڑھانی ہے وہ مدرسے کا نام ختم کر کے اسلامی سکول کالج وغیرہ رکھیں
@ilmoamaltv4398Күн бұрын
ضیغم صاحب کونسے جید علماء جو درباری ملاں ہیں
@ayazaziz940016 сағат бұрын
یہ تجزیہ نگار جو ہوتے ہیں کیا ان کو کچھ ملتا ہے یا ایویں ہی اپنی ہانکتے رہتے ہیں ،دھمکی کون دے رہا ہے یا دلوا رہا ہے ۔
@Jawad.razvi.bahawalpuriКүн бұрын
8:46 ان سے یہ پوچھیں 3 لاکھ ہم فل کرنے والے بچے کہاں جائیں گے جنہوں نے کیا ہوا ہے انہوں نے نوکریاں نہیں ملی😂 او رہی بات میں نے نہیں دیکھا اج تک کسی عالم تو روتے ہوئے یا احتجاج کرتے ہوئے نہیں دیکھا کہ ہمیں کام نہیں مل رہا😂 لیکن میں نے نوکری والوں کو روتے دیکھا ہے احتجاج کرتے دیکھا ہے😂 اور اپ مدارس کا بھی حال ایسے کریں گے جیسے ہمارا حال ہو چکا ہے ڈپلومہ کرکے بھی ایسے ذلیل ہو رہے ہیں جگہ جگہ تو نے اپنا کام کرنے دے نا ہی اپ کسی کے اشارے پر ا کر مدارس پر بولیں
@noorulislam526617 сағат бұрын
پارلیمنٹ سے اوپر کوئی ادارہ یا شخص نہیں یہ بات بعد کی ھے رجسٹریشن بل کی نوٹیفیکیشن کریں اس بل میں عصری علوم اور آڈٹ سب کچھ موجود ھیں برائے مہربانی دیانتداری سے کام لے باقی اس ملک میں کاروباری اور انڈسٹریز اڈٹ کی جو حالت ھے اسپر کھبی بات کریں اس ملک کو جو تباھی کے کنارے پہنچایا گیا ھے مدارس اس کے زمدار نہیں زمداروں کے نام لیکر بات کریں آپ بہت سمجھدار ہیں اور پارلیمنٹ کی کوئی وقعت نہیں عجیب لوگ ہیں
@abdulwaheed175417 сағат бұрын
اگر اس بات کی تحقیق کر لی جاے کہ مدرسوں سے فارغ ہونے والے کتنے بچے بے روزگار ہیں اور سکولوں کالجوں سے کتنے فارغ التحصیل بے روزگار ہیں
@muazahmed683517 сағат бұрын
کیا یونیورسٹیوں کے ڈگری ہولڈر روزگار کی تلاش میں ناکامی پر خودکشیاں نہیں کرتے ؟
@Mohammad-oi1bs16 сағат бұрын
ان تجزیہ گاروں کو کچھ بھی پتا نہین مدارس کے بارے مین صرف ٹی وی پر بیٹھ کر اکو بکو ہانکتے ہے
@muazahmed683517 сағат бұрын
کون سے جید علماء کرام ؟ چند ایرے غیرے بٹھا کر سر پرائز ؟
@Sadiii75619 сағат бұрын
یہ سب انگزیر کے ایجنڈے کے ساتھ ہیں
@MominAliShahBukhari19 сағат бұрын
اصل مسئلہ یہی ہے کہ دیگر مدارس متاثر ہو گے
@Sadiii75619 сағат бұрын
خیرانی اس بات ہے کالج اور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل روڈ پر ذلیل وخوار ہو رہے تم لوگ مدرسے غریب اور مسکین سمجھ رکھا اور علماء کو علماء کے مقابلے لا کھڑا کر دیا اور یہ لوگ انتہائی افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالیٰ ان سب کو ھدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@ZainZain-bq1ur12 сағат бұрын
مدارس میں پڑھنے والے کبھی بے روزگار نہیں ہوتے
@MuhammadShahid-x9w9iКүн бұрын
ضیغم صاحب صرف سرکاری مولوی حضرات اتفاق نہیں کرتے ہیں اور اپ اس معاملے کو جانتے ہی نہیں ہیں تو تو بات کیسے کرتے ہیں
@ejazahmad158814 сағат бұрын
Zaeem sb khob janta hai laken "anchor" thu jaib bhrtha hai. Ya pechy danda hotha hai
@ZainZain-bq1ur13 сағат бұрын
یہ مولانا صاحب کا مسئلہ نہیں تمام مکاتب فکر کا مسئلہ ہے
@rizwanakram356513 сағат бұрын
مدارس سے کہیں زیادہ لوگ کالج یونیورسٹی کے فارغ پھر رہے ہیں ان کی تو فکر کر لیں حضرت
@khankhan-e3o6lКүн бұрын
مدارس کے رجسٹر یشن اسلیے ممکن نہیں ہے کہ اون لوگوں کی مشکلات میں اِضافہ ھوگا جو لوگ مدرسوں کے نام پر ٹرینینگ سنٹر چلا تھا ھے آج ھمیں معلوم ھے کل تومی بھی معلوم ھو جائیگا
@noorozegul59798 сағат бұрын
دراصل یہ سب لبرل طبقہ جہاد کے خلاف ہے
@esaalvi3763Күн бұрын
Khan sahab gi konse se jeed alim hain tahir asrfi abdul raheem sahab
@YasirKhan-u4u4hКүн бұрын
No
@gskonain889314 сағат бұрын
G ap log ghalat kr rahy hy Molana SB na account ka intekar krta, na asri taleem wi agr inkari Hy tu in logo ki munafaqat ka
@ejazahmad158814 сағат бұрын
Phir thu Khan sahib (Imran ) tek kehta hai keh ham " Ghulam" hain. Asal mai Zardai & coy "Ghulam" hai. Iterazath sai malom howa
@mudassarhassanali755415 сағат бұрын
Issue deeni hay aur saray liberal secular daarhi mundhe beth ke discuss kar rahay hay
@muhammadkashifaslam78665 сағат бұрын
ضیغم صاحب جو مولانا کے مقابلے میں ہیں وہ جید نہیں ہیں بلکہ درباری ملاں ہیں