Pehli Dafa SAMA Ka Program Dekh Kar Maza Agaya Sahi Tarjumani Ki Hai Hamari Pareshani ki❤
@fakeersaleemmemon6799Ай бұрын
And we are supporting these people
@SaghirShahJeeАй бұрын
ضیغم خان صاحب کے دلائل سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے ارباب اختیارسے مطالبہ ہے کہ آئی پی پیزکے ساتھ تمام معاہدے ختم کرکےعوام کوبجلی کی مد میں بیجا اخراجات سے نجات دلا کر ثواب دارین حاصل کریں
@mnkjadoonАй бұрын
What stupid suggestion government is giving. If these companies are involved in fraud, why not be punished, confiscated their assets and send them to jail. This is the solution. By the way, where were the regulators. Why they should not be punished.
@jawaidiqbal2655Ай бұрын
Bhai yi sab Government me ya pher ink rishty dar aur Qaidi no.408 be shamil hin. Kin ko jail me dalny ki bat ho rahi hi. yi sab fraud hi. noora kushti hi.
@ShehzadKhan-py2pxАй бұрын
Hey
@binyaminmuhammad-c2oАй бұрын
یہ سزا کیسے دیں گے کیونکہ سب ان کے اپنے اللے تللے ھیں
@mnkjadoonАй бұрын
@@jawaidiqbal2655 kon mulawas heh? Yeh mat daikhaian. Aap saza ka mutaleha tu karain.
@gfgghjjbnnkkxfghhuuu4262Ай бұрын
شکر ہے اب عوام کا خیال بھی ا گیا ہے سیاستدانوں سے نکل کر
@רותיאלקבץАй бұрын
ان سے رقم واپس لی۔ جائے ان کی جائیدادیں ضبط کی جائے اور جرمانہ عائد کیا جائے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ملکان ملکی غیر ملکی سب کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ایسا کیوں ھوا سب مجرموں کو بے نقاب کیا جائے چاھے کوئی بھی ھو ۔؟؟؟؟ بچت کے لیے قومی صوبائی اسمبلی کے
@רותיאלקבץАй бұрын
ان سے رقم واپس لی۔ جائے ان کی جائیدادیں ضبط کی جائے اور جرمانہ عائد کیا جائے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ملکان ملکی غیر ملکی سب کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ایسا کیوں ھوا سب مجرموں کو بے نقاب کیا جائے چاھے کوئی بھی ھو ۔؟؟؟؟ بچت کے لیے قومی صوبائی اسمبلی کے
@רותיאלקבץАй бұрын
ان سے رقم واپس لی۔ جائے ان کی جائیدادیں ضبط کی جائے اور جرمانہ عائد کیا جائے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ملکان ملکی غیر ملکی سب کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ایسا کیوں ھوا سب مجرموں کو بے نقاب کیا جائے چاھے کوئی بھی ھو ۔؟؟؟؟ بچت کے لیے قومی صوبائی اسمبلی کے
@רותיאלקבץАй бұрын
ان سے رقم واپس لی۔ جائے ان کی جائیدادیں ضبط کی جائے اور جرمانہ عائد کیا جائے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ملکان ملکی غیر ملکی سب کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ایسا کیوں ھوا سب مجرموں کو بے نقاب کیا جائے چاھے کوئی بھی ھو ۔؟؟؟؟ بچت کے لیے قومی صوبائی اسمبلی کے
@רותיאלקבץАй бұрын
ان سے رقم واپس لی۔ جائے ان کی جائیدادیں ضبط کی جائے اور جرمانہ عائد کیا جائے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ملکان ملکی غیر ملکی سب کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ایسا کیوں ھوا سب مجرموں کو بے نقاب کیا جائے چاھے کوئی بھی ھو ۔؟؟؟؟ بچت کے لیے قومی صوبائی اسمبلی کے
@HammadismailHammadАй бұрын
بات حسن نثار صاحب کی بھی صحیح ہے کیونکہ سابقہ ریکارڈ ہمارے بڑے سیاستدانوں کا یہی ہے یہ سیاستدان نہیں ہے مگر مچھ ہیں لیکن اگر اللہ تبارک وتعالی سے یہ ڈر گئے ہیں اور راہ راست پہ اگئے ہیں اللہ ان کو اچھے کام کرنے کی توفیق عنایت فرمائے حسن صاحب بھی دعا فرمائیں
@MuhammadFarooq-fd5uiАй бұрын
ہاں یہ بات میں نے بھی نوٹ کی ہے کہ حسن نثار صاحب بہت غصے میں بات کرتے ہیں۔مسعلے کا حل بتانا چاہئے۔ورنہ رائے نہ دیں
@kamalmustafa8966Ай бұрын
حسن نثار کبھی ہوش کی بات نہیں کرتے، صرف چیختے ہیں
@SnowsoftheHindukushАй бұрын
یہ سنٹرل ایشیاء سے پاکستان آئے اور یہاں سونے کے انڈے دینے لگے!
@ch.azamarshad7199Ай бұрын
@@kamalmustafa8966 او یار اس کا ڈی این اے اپنے موجودہ وائرس سے میچ نہیں کرتا
@sumbleenfaisal7203Ай бұрын
I also think the same about Hassan Nisar
@MirzaShabbir-e1g21 күн бұрын
آر می چیف عوام کا دفاع کریں مھربانی ھوگی ۔۔ipp سے قوم کی جان چھڑائیں ۔۔۔۔۔
@khalidmahmood6313Ай бұрын
IPPs k owners say capacity charges wapis leya jayn
@רותיאלקבץАй бұрын
قومی مجرم ہیں ان کو کیفرے کردار تک پہنچانے کی ضرورت ھے
@syedhamidhussainbukhari770Ай бұрын
حسن نثار سچ کہتے ہیں عوام کی بات کرتے ہیں
@sattarmeer6596Ай бұрын
حسن نثار کو تجزیہ نگار کس نے بنایا کبھے تو اواز نیچھے کر کے اچھے طریقے سے بات کرے
@ch.azamarshad7199Ай бұрын
@@sattarmeer6596 یار اس کا ڈی این اے اس کے موجودہ والد سے میچ نہیں کرتا
@malikwazeer2927Ай бұрын
AWAMI MOHABBAT MAI BOLTEIN HEIN BAS AWAZ BOLAND KRNA PASAND NY....LAKIN LOOTMAR WALAY TU KAMOSHE SE WARDAT DALLTEIN....
@MuhammadRafique-hg4obАй бұрын
حسن نثار ایک بدتمیز اور منہ پھٹ انسان ہی۔۔رعونت اور خودسری اُسکی منحوس چہرے سے عیاں ھے ۔۔۔
@ayubbaig3788Ай бұрын
14:02 اس کی آواز نیازی کے نام سے کم ہوتی ہے ٹن ہو کر آتا ہے آواز کا پتہ نہیں چلتا 😂😂😂😂
@akhterhussain2772Ай бұрын
حسن نثار صحافیوں کا سلطان راہی ہے
@HabibUllah-es6tmАй бұрын
اللّہ کرے ریاستی ادارہ فوری توجہ دے
@GGG-io1brАй бұрын
K-Electric over charging from Public, Private and Government.
@muhammadNadeem-q4vАй бұрын
Hassan shab ny buhat alla bat kar di hai
@muneebsaeedrabbani2385Ай бұрын
جو ائی پی پیز حکومت کی ملکیت میں ہیں ان کو بند کرنے یا کپیسیٹی چارجیز ختم کرنے میں کیا رکاوٹ ے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ جب ائی پی پیز کا مالک جو کہ حکومت خود ے کہے گی کہ میں کپیسیٹی چارجیز نہیں لیتی تو دنیا کی کون سی عدالت جرمانہ لگائے گی۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ کیوں حکومت اپنے کپیسیٹی چارجیز ختم نہیں کرتی۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
@CapitalNews-eduАй бұрын
ابصار صاحب حکمران جنہوں نے معاہدے کئے انہی کے ائی پی پی ہیں
@hajialtafhussain5766Ай бұрын
اصل بات یہ ہے سود اور رشوت کھا کھا کر عوام کی غیرت مر گئی ہے ۔ عوام کچھ نہیں کرے گی
@choudhrywaris210Ай бұрын
یہ ڈرامے بازی کبب اور کیسے ختم ہونگے ہہم چالیس سال سے یہ طرح طرح کے ڈرامے دیکھتے دل دکھتا ہے اب تو آخر کار کامم۔ کون کریگا ملک پاکستان و عوام کے لیے بس۔ کری بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
@khalidhussain6389Ай бұрын
جماعت اسلامی کا ساتھ دو ہم غریبوں کی ہمدرد ہے
@syedhamidhussainbukhari770Ай бұрын
افتخار احمد شاباش حق بولے
@gilgitimunda4982Ай бұрын
Zindabad hafiz Naeem ap ki struggle rang lai ayi
@ch.azamarshad7199Ай бұрын
پینشنرز حکومت پر بوجھ ہیں اور آئی پی پیز Love Child عنایات کس پہ ہیں اور معتوب کون ؟
@GGG-io1brАй бұрын
K-Electric over charging from Public, Private and Government.
@mujeebahmad240Ай бұрын
Perhaps Hassan Nisar will be remembered after he is gone
ای پی پی ز کو ایکسپوز کرنے کا کریڈٹ نعیم الرحمن کو جاتا ہے اللہ تعالی نعیم الرحمن کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
@ArshadMuneer-s6gАй бұрын
جب جتنی بجلی ہم استعمال کر رہے تھے اور آدائیگی ہم فل کیپیسٹی کے مطابق زیادہ کر رہے تھے تو پھر جن کی مہعاد ختم ہو گئی تھی ان کی میعاد کیون بڑھائی گئی
@mohibbangash8304Ай бұрын
I agree with Hassan Nisar
@creativitywithsufyn3273Ай бұрын
Absar alam,iftikhar sab and others express common man feelings and objection.
@ghulam-ei6efАй бұрын
Malik’s programme is much more serious and sensible than this one about the power crisis.
@nasarkhan696Ай бұрын
پی ٹی وی کے 35 روپے نکل گئے تو بل کی ادائیگی بہت آسان ہو جائے گی صرف 35 روپے ہمیں پاگل کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ہیں جی
@ayubbaig3788Ай бұрын
14:02 بےشک رقم معمولی ہے (لیکن ہر ایک کیلئے نہیں ) عوام کو پتہ تو چلے کتنے اکھٹے ہوتے ہیں اور کہاں خرچ ہوتے ہیں میرے خیال میں بہت بڑی رقم بنتی ہے
@sumbleenfaisal7203Ай бұрын
I also think the same about him
@mnkjadoonАй бұрын
@@nasarkhan696 bahi 01 ropeea hi kiyoun na ho, ziadti tu ziadti heh.
@MuhammadAhmed-ik4mjАй бұрын
Hassan is hundred percent correct when says these statements are noorakushti
@MuhammadIqbal-r3hАй бұрын
Bahot khoob essey islahi v log karne ka bahot bahot shukria.
@khalidhussain6389Ай бұрын
صحافی برادران اور بہنیں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں بس
@diamondruby1977Ай бұрын
انکے خلاف بددیانتی کی بنیاد پر عوام سے لوٹے گئے اربوں روپے واپس لیے جائیں ساتھ ہی انہیں حکومتی اختیارات حاصل کرکے غیر اخلاقیات کے دھوکہ میں ریاست کے ساتھ جرائم کی سزا انتہائی سخت اقدامات کے ساتھ دی جائے
@ateeqkhan6721Ай бұрын
Good work...❤❤
@known4467Ай бұрын
You have done analysis right but also accept what a cause of that DISVALUE . No real guider guide transparently in that time of period available think so and have experienced
@akhterali858Ай бұрын
Explained truly by Hassan Nisaar. Zimma daraan sirf aor sirf phaansi ke haqdaar hain.
@AshrafMateen-gk6ezАй бұрын
Yeh corrupt ashrafia mulk aur awaam k dushman hai
@zahidtoosy6456Ай бұрын
آئی پی پیز کے معاملے میں مالکان سچے ہیں۔ زور زبردستی سے چند پیسے بچ جائیں گے مگر پاکستان کا ہمیشہ کے لئے مستقبل تاریک ہو جائے گا۔ کوئی کمپنی آئیندہ کسی طرح کا پلانٹ نہیں لگائے گی۔
@SaadgoldenАй бұрын
Watching it just for Absar Alam
@MuhammadAslam-v6bАй бұрын
Hassan nisar sb aab ko. Haque baat karney per salam
@abdulsattar-ox5rvАй бұрын
Zabardast hafiz naeem ur rahman sahib. IPPs ko exposed kiya ap ny.
@HammadismailHammadАй бұрын
حسن نثار کی زبان تیز ہے نشتر تیز نہیں ہے ابصار عالم کی زبان بڑی شائستہ ہے لیکن نشتر بڑا تیز ہے
@omerihteshamkhan339Ай бұрын
کیا حسن نثار نارمل طریقے سے بات نہیں کر سکتا۔ ایسے"بوجوہ" مخبوط الحواس شخص کو سکرین دینا غلاظت بکھیرنے کے مترادف ہے ۔
@SnowsoftheHindukushАй бұрын
پاکستان ایسے ہی غلاظتوں کے نیچے دبا ہوا ہے۔
@makhameedАй бұрын
حسن نثار مداری ہے سماء نیوز کو اس تماشہ گر کی جگہ کوئی صحافی تجزیہ کار کو شامل بحث کرنا چاہیے۔
@karamathussain8065Ай бұрын
لیڈ کریں اپنے پلیٹ فارم سے حق کی اواز بلند کریں۔
@ferozahmed6470Ай бұрын
Electric Overcharging Bills big Problems. Now including Gas Company overcharging Bills big Prolems? Shame
@saeedurrehman4140Ай бұрын
یہ غلط معاہدے عجلت میں کیے گئے تھے جب بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔ انڈسٹری بنگلہ دیش شفٹ ہو چکی تھی۔
@tariqjoya464Ай бұрын
سب ڈرامہ ہے سب ان کے اپنے ہیں
@Shahbazsandhu-p9vАй бұрын
کما نہیں چُکے لُوٹ چُکے ہیں
@HammadismailHammadАй бұрын
بنیادی طور پر حسن نثار کا تعلق جو ہے وہ فیصل اباد کے گاؤں سے ہے اور اس گاؤں میں اسی طرح بات کرتے ہیں اس کی اواز میں بھائی ان کا کوئی قصور نہیں ہے وہی عادت بنی ہوئی ہے ان کی
@shadowgaamingmax8813Ай бұрын
Absar sb ap ko main bohat saloon say sun raha hoon. Waisay Faizoo ki arrest k baad ap ki batoon main barha wazan aa gaya hay.❤
@javedhamid2527Ай бұрын
I love iftar sb
@nazimaziz5323Ай бұрын
True hassan nasir sab
@shadowgaamingmax8813Ай бұрын
Iftakhar sb ap Musharraf times say hi aik fazool aadmi hain.
@smk55756Ай бұрын
😮😮😮😮Vote for Pmln PPP &pti.......form46 Hukamran???? legal money laundering???
@khalidhussain6389Ай бұрын
ضیغم صاحب مایوسی نہ پھیلائیں،دھڑن تختہ ہو گا انشاءاللہ،یا پھر ملک سارا اندھیرا ہوگا
@afaqahmed1576Ай бұрын
Iftekhar saab nai kaal kee explanation kar dee hai about IPPs.
@shafinumberdar5135Ай бұрын
hakm ke frmabrdary allha is grert❤
@shakeelal-ansari8929Ай бұрын
صرف جماعت اسلامی والے یہ مہنگائی کے خلاف پٹرول بجلی اور گیس کی قیمتوں کے خلاف ہے کوئی پی ٹی ائی کوئی نون لیگ کوئی پیپلز پارٹی ساتھ نہیں دے رہا سب کو اپنی سیاست کی پڑی ہوئی ہے عوام کے کسی کو کوئی پرواہ نہیں
@GGG-io1brАй бұрын
K-Electric over charging from Public, Private and Government.
@choudhrywaris210Ай бұрын
بجلی والے افسران نہایت گھٹیا حرکتیں کرتے ہیں نجات دلانے کے لیے کچھ تو کریں
@DeenMuhammad-j8rАй бұрын
Sir, IESCo bill unprotected consumer. June, 24.🎉 Units 230 bill Rs. 9746. Bill for July, 24, 135 units bill Rs. 5014. protected consumer. June. 144 units Rs. 2040.
@mshaikh4879Ай бұрын
IPP s should be nationalized for five years and no need to talk to them .
@javedmalik4821Ай бұрын
Jamat islami Nan logoon ko kaha niklo haramyum k khilaf, Kon nikla, awam ke sath es sa bura ho ga
@muhammadqasim8224Ай бұрын
Why not az khud notice, against ipps
@alirazaprince1109Ай бұрын
Interest
@yasminakhtar5008Ай бұрын
Inqlab 16:40
@ArifNaveed-q7fАй бұрын
Why not govt take over these IPP’s?? ‘
@BashirAhmad-uv9puАй бұрын
Good debate
@HammadismailHammadАй бұрын
ابصار صاحب کا تعلق بھی فیصل اباد سے ہے لیکن یہ اندرون شہر کے ہیں ان کی رہائش 8واں بازاروں میں سے ایک بازار کی ہے میں ان کے والد کی دکان کو بھی جانتا ہوں ان کے بڑے بھائی خوشنود کو بھی جانتا ہوں جو تحریک نظام مصطفی میں شہید ہوئے ایک اور بھائی بھی تھا ان کا وہ بھی شہید ہوا تھا دیکھے کتنے اچھے انداز میں بات کرتے ہیں اور وہ بیرون کے ہیں حسن نثار وہ کیسے بات کرتے ہیں
@shahidhussainshahgilani9069Ай бұрын
They are charging full capacity and government is charging from consumers . Why is there load shedding in Pakistan ?
@sultankamboh3337Ай бұрын
Hassan nisar ka behaviour jahalana ha
@rashidjadoon203Ай бұрын
Recover the money's from ipps They will get the money out of way
@izzatkhan6115Ай бұрын
جناب اپس. میں میل ملاپ تھا قوم کا بھیڑ غرق ہوا ان کا کیا ہے۔
@shafinumberdar5135Ай бұрын
old pakistan is yang pakistan
@choudhrywaris210Ай бұрын
بہت مشکلات ہے بجلی کے بلوں کو بھرنا ہمارے لیے کراچی اسکیم 45 نزدیک گلشن معمار گبول گوٹھ ملٹی کلر
@aliji7525Ай бұрын
SIRF AIK REHNUMAI KRAI...IPPs K SATH KIS GOVEFRNMENT NAY AGREEMENTS KYAY THAY??????????????????
@MuhammadKhalil-x1kАй бұрын
حسن نشار صاحب عمر دراز ہو آپ کی۔ اس طرح کا لہجہ اور جھگڑالو آواز میں بات کرنا کچھ جچتا نہیں ۔ اگر غصے ہےتو بھی سافٹ آواز ہونی چاہیے ۔
@mianabdulmajeeb8403Ай бұрын
حسن نثار کو بولنے کی تمیز دیں
@sattarmeer6596Ай бұрын
حسن نثار بھے یوتھیا ھے
@fazalmawla7666Ай бұрын
بڑی بڑی علماء کرام کا ہر کام پرفیتوی دیتا ھے مگر مسجد سے ٹی وی بل لیاجاتا ھے اس کیلئے اواز اوٹھانے کا کام کیس کا ھے عوام کے ساتھ زیادتی میں حکومت کے ساتھ علماء کرام بھی زمدار ھے اپنی لے نہیں مگر مسجد کیلئے اواز ہر مسلمان کا کام ھے شہروں میں ما لدار لوگ رھتا ھے اس پر فرق نہیں پڑتا مگر گاوں چھوٹے چھوٹ ضیف مسجد ھوتا لوگ بھی غریب ھوتا ھے اس کیلئے بل بڑا مثلا ھوتاھے
@danishm.3417Ай бұрын
IPP AUR WHEAT MAFIA: Kuch reports kay mutabiq aik aisa power plant chend millions rupon main legta hay (few thousand rupees per installed eclectricity unit), to phir gov nay itnay say pesay laga ker yea plants khareed hi kion nahin liay? Kion-kay in sab choron nay mil kay mal banana tha? Yea hi dhayari-dar thay, jin ki waja ay pichlay dinon wheat crisis peda huwa tha: private sector was allowed by the gov. to import wheat without any cap: international wheat price was PKR 2800-2900/mun, whereas gov. had set the local wheat price to be PKR 3900/mun (Punjab), and PKR 4000/mun (Sindh), yani baher say sasti what mangwa kay market ko destabilize ker dia gaya, aur kisan apni gandum onay-ponay bechnay per majboor ho gaya!
@PUBGlivepk25 күн бұрын
Pti par crack down ho sakta hai in ipps or corruption par crackdown kiun nhi ho sakta? Must think about it
@ayubbaig3788Ай бұрын
پاکستان کی اس وقت کی جی ڈی پی کے حساب سے یہ معاہدے درست تھے لیکن جو تجربات پاکستان کی اس وقت کی اسٹبلشمنٹ نے کیے خاص کر جو نیازی والا تجربہ جس طرح فیل ہوا اس نے پاکستان کی بنیادیں ہلا دی قابل غور بات یہ ہے 1994 سے معاہدے چلے آ رہے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا اج کون سے مسائل پیدا ہوئے وجہ پاکستان کی معیشت کو جان بوجھ کر تباہ کیا گیا اج پاکستان کی کی جی ڈی پی 8 تک چلے جائے یہ بجلی بھی کافی نہیں بس یہ ضروری ہے معاہدے کرتے وقت ملک کا مفاد اولین ہو
@shafinumberdar5135Ай бұрын
❤ib hmarybzndge bld sy nihy pany sy chal r hy
@anwerjalalutubeАй бұрын
Why are Hasan & Iftikhar shouting at 'awam'? Agreement was not signed by awam and most of awam even now diesn't know what is the truth. Are you saying awam is to blame because they are not protesting on the streets and putting their life and family at risk? Why aren't you on streets? You are also awam or are you just visiting here from another planet? Don't shout or blame awam. Shout at whoever did things wrong through opaque and criminal agreements.
@mustafaali479Ай бұрын
IPPS band honewaley nahi iss mei hamari burocracy aur politicians ki bari ghalti hai. In ka audit kerwa ker in k khilaf karwaei ki jaey. Hukumat mei jo bhi log theye oun sab k iss Sarah k ghalt moahedey keye there. Absar alam sahee kehtey hain. Jo kerna ho jald kia jaey werna awam baher nikal ker ehtejaj karein gey. Taxes aur bijli k rate for kam kiye jaein.
@sarahbibi1939Ай бұрын
Hasan nisar sb bilkul theek farma rahay hain,yeh khud zibah krney walay khud khanay walay hain
@sayyedt.hussain791Ай бұрын
ابصار نے کیوں نہیں بتایا کس کے دور میں ان آئی پی پی از کے معاہدے ختم ھوئے اور پھر ازسرے نو دوبارہ سے کئے گئے۔ یہ سب وقتی باتیں کر رہئے ہیں۔
@fakeersaleemmemon6799Ай бұрын
Sovereign guarantee, we have already paid to Rekodik due to courts and political parties.
@MuhammadHayat-mc4hsАй бұрын
.•♫•♬•Naaj bat cheet mukamil ho gee na awam ko ag.•♫•♬•hah kiya jay gaa •♬•♫•.•♬•♫•.
@AbrarKhan-ww7nfАй бұрын
Me samjhta Hun k is me hukomat Ki bhe ghalti hay k who awam k haq me Soch na chahiy ya hukomat Ki mili bhagat ho Sakti un KO qanoon k diary me laya Jaye in Ki wajah awam r industry Ka payeea jam ho gay howa.r tajzia Kar r awami numainda soye Gaye thay. Gas k bill bhe yehi masala hay fix, standard, additional tax 3 month us pr late payment charge.
@MuhammadFarooq-br1tjАй бұрын
سر جی 80 گز کا گھر کے ایک حصے کا بل 280 یونٹ کا بل 14440 روپے سر چارج ایڈیشنل سرچارج ٹی وی نہین اس کے چار جیز اور سیلز ٹیکس
@zakirhussain401Ай бұрын
Nisar always speaks out of mind. He is lier man . He took money from Malik Reaz of bhera town.
@umarkamalakbarАй бұрын
Back to pre-electric days. That is the solution for common man.
@javedhamid2527Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZafarIqbal-yw9nnАй бұрын
Iftikhar sahib can explain why's plants were installed and what is reason we are paying capacity's charges?
@ashfaqawan9765Ай бұрын
ipp's k muamlay par koe mazaq ya fake news nahe ho ge , exect figures awam k samnay rakhain , sach par mabne reporting ho , or zimmadaron ka taeun kar k case file ho or saza ho.