آج کا یہ شو کئی لحاظ سے بہت عمدہ رہا ہے ۔ واسع چوہدری اور ان کی ٹیم نے جو عزت انور صاحب کو دی ہے اس کے لیے شکریہ ۔ انور صاحب جتنی روانی سے شعر سنا رہے تھے کہ یوں لگتا ہے جیسے راتیں بیت جائیں لیکن اس عظیم انسان کے عظیم الفاظ ختم نہ ہو پائیں ۔ سلامت رہو انور صاحب ۔
@0xExploitXpErtz Жыл бұрын
true❤
@RustamAli-rz7kw10 ай бұрын
-\
@khalilahmad300786 күн бұрын
Ameen
@MrsHashmi88 Жыл бұрын
The way Vasay Choudhry stays quiet 🤫 in the most of the show, It shows a lot of respect towards Anwar Masood Sahb. Well done Vasay Choudhry. 👏
@zahoorahmed8156 Жыл бұрын
بہت ہی اعلی پوگرام ہے قسم سے ایمان تازہ ہو گیا انور صاحب کی بات سن کے قسم سے آنکھوں مین آنسو ا گئے
@anilsharmadelhi Жыл бұрын
Anwar Masood Sir is Pakistan's greatest pride. In fact he is the pride of this subcontinent. Thanks for inviting him to the show
@mudabbarali8127 Жыл бұрын
, بہت خوب جناب بہت اچھا شو آج تک کا واصے چوہدری نے بڑے دلچسپی کا اظہار کیا، انور مسعود صاحب سے
@MaqsoodAhmed-vg2kj Жыл бұрын
اللہ پاک انور مسعود صاحب کی عمر دراز فرمائے اور سلامت رکھے.
@amirshahzad-iz9nx Жыл бұрын
واسع آپ سے ایک عرض ہے کہ مستنصر حسین تارڑ صاحب کو کبھی اپنے اس خوبصورت اور بڑے ہی پیارے پروگرام میں لائیں
@aabis333 Жыл бұрын
Living legend Anwar masood. ♥️ He is not only a poet he is a philosopher too.
@Akilanwaz Жыл бұрын
ماشاءاللہ ، علامہ اقبال قرآن کریم کے مفسر ہیں ۔ ہر بڑا آ دمی قرآن کریم کا عاشق ہوا ہے۔
@sajidaftabqureshi4585 Жыл бұрын
واسع صاحب دل باغ باغ ہوگیا شق دیکھ کر پوری ٹیم کا شکریہ اور مبارکباد ❤
@iftikharahmad-rr1nr Жыл бұрын
بہت ھی خوبصورت مہمان اور کا پروگرام بہت ھی اچھا ھے
@tahirmaqbool8621 Жыл бұрын
Anwar Masood sb is the best and finest person. Lots of prays for him❤
@MuhammadSaad-sd7xl Жыл бұрын
کمال کرتے ہیں آپ انور مسعود صاحب، آنکھے نمدیدہ کر دی جب اقبال اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا۔ ایک ایک لفظ ایسا ناپ تول کر بولتے ہیں کہ دل میں اتر جاتا ہے۔ سہی کہتے ہیں آپ ساری بات ہی لفظوں کی ہوتی ہے ۔ دس سال سے یوٹیوب استعمال کر رہا ہوں مگر آج پہلی دفعہ ایسے کسی ویڈیو پر کمینٹ کر رہا ہوں۔ اللہ آپ کو اور ہم سب کو خوش رکھے اور ادیبوں کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
@SajjadAhmad-or4wp Жыл бұрын
He is not just a person.. He is an institution where philosophy gets growth.... A living legend... Always wish to meet him once❤
@MuhammadHumayun-sz4cx Жыл бұрын
²@ScRiptL0aDpl⁰0399
@shabbirmohmmed4647 Жыл бұрын
@ScRiptL0aD😊
@NS-vz2rx Жыл бұрын
آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :* محترم انور صاحب ۔۔۔۔! سلام۔۔۔۔۔ جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!! اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔ یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔ آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔ آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏 ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!! آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔ یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@hasanjatt5 Жыл бұрын
He's a our precious asset.. Panjabi da Shakespeare😍 Big respect for Wasey Choudhary😘

@unknownyoutuber730 Жыл бұрын
VASAY was like , i never seen this side of this man , vasay was looking like an obedient student toward an institute, JUST SPEECHLESS VASY AND me too:)
@arfanali5986 Жыл бұрын
Agree
@AhmadSaleemButt Жыл бұрын
Absolutely 💯
@amirshahzad-iz9nx Жыл бұрын
ایک بہت ہی شاندار شخصیت ایک بہت ہی خوبصورت صورت پروگرام میں ❤❤❤❤❤❤
@naseemshah6475 Жыл бұрын
پاکستان کا فخر انور مسعود❤❤❤
@salmangill425 Жыл бұрын
Best Program Ever❤❤ Our Pride Anwar Shb❤
@jalwamalik Жыл бұрын
سدابھار شخصیت💝اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😇🫠
@hasnainalam6519 Жыл бұрын
Legend Anwar Masood❤❤❤
@NS-vz2rx Жыл бұрын
آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :* محترم انور صاحب ۔۔۔۔! سلام۔۔۔۔۔ جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!! اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔ یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔ آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔ آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏 ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!! آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔ یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@hamdussalamismail7632 Жыл бұрын
اللہ کریم انور صاحب کو صحتمند لمبی عمر عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@shansattarvlogs Жыл бұрын
Who Loves Muhammad(S.A.W)🌿🥀❤️
@shizanaeem3314 Жыл бұрын
❤❤❤
@khalilahmad300786 күн бұрын
me
@naeemniaz5633 Жыл бұрын
پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ
@asiflover8902 Жыл бұрын
What a Program.......... Wah Wah Wah............. Vasay Chaudhry ..........
@PAK_777 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک انور صاحب کو سلامت رکھیں۔ آمین
@aroojmunam9858 Жыл бұрын
Ameen
@DingDong-lh4ix Жыл бұрын
Ameen
@dandaannayshaddai Жыл бұрын
What a show...what a guest and the way Vasay chaudhry showed respect towards Anwar sahab was great❤
@naseerahmed2690 Жыл бұрын
کیا خوش فہمی ہے چیونٹی کی ۔
@osamasharinghisthoughts Жыл бұрын
Wasay along with his team gave Anwar Masud sb such respect which is beyond defining in words, ماشاءاللہ. Keep up the good work!
@muhammadshahzadkhalid1547 Жыл бұрын
محو حیرت۔۔۔۔۔۔ واسع چوہدری ❤😊
@krishangoswami86815 ай бұрын
Excellent Comedy Show I love this show god bless all of you❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Akilanwaz Жыл бұрын
ماشاءاللہ ، انور مسعود صاحب ایک خوبصورت دور ہے علم و مزاح کا۔ ماشاءاللہ
@adnan3216 Жыл бұрын
Apky show ka sb sa haseen guest,, i love him very much
@mianshahidhussain7303 Жыл бұрын
One of the best show ever in 2023 big respect for sir Anwar 🎉
@dilraj24 Жыл бұрын
Anwar Masood saab ki shayari k fame ki khas wajah unka andaz e biyan bhi hai. ❤❤
@muhammadshafqatahmad8530 Жыл бұрын
27:00_29:00 jan ha is show k , Anwar Masood sb ne jo Hazrat Iqbal ko define kiya dill khush ho gya , Anwar masood sb ❤ the living legend stay blessed sir!!
@alihassan-ti3wr Жыл бұрын
درست فرمایا آپ نے انور مسعود صاحب نے جو فارسی والی شاعری سنائی ہے اسکا کوئی حوالہ اگر آپ کے علم میں ہے تو شیئر کیجیے، شکریہ
@anwarsaeed1490 Жыл бұрын
Anwar is not a teacher he is a mountain of elam😊😊😊😊😅😅😅😅😅😅😅
@muhammadaqeelahmad6553 Жыл бұрын
Bohat khub janab e Anwer Maqsood sahib khiraj e tehseen paish kartay hain
@KhalidGujjar173635 Жыл бұрын
So sad why do we not appreciate such legends as welcoming them in such shows on social media platforms. They are lightening the society but they need attentions. We should have to change our priorities.
@saimashabbir7449 Жыл бұрын
salute to you vasay sir!! the way you just give him honour and respect... and what sir Anwer Masood deserves
@mohsinjutt7925 Жыл бұрын
Aj da show sab nalo wadia gya ❤❤❤❤❤❤
@NaveedKhan-32 Жыл бұрын
masood saab living legend vasay bhai you are great
@meherkhan1218 Жыл бұрын
Anwar Masood A Legend, This Is One Of The Best Episode Of This Gup Shab, Please Get Such Senior Legends In This Show, So Even We Know The Value Of Such Gems, Respect & Love From India Mumbai Bandra Pali Hill, 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@NS-vz2rx Жыл бұрын
آئیے ذرا اپنے اس شاعرِ موصوف "لیجینڈ" کا اصل روپ دیکھئے ۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔ آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :* محترم انور صاحب ۔۔۔۔! سلام۔۔۔۔۔ جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!! اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔ یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔ آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔ آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏 ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!! آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔ یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@worldcricket3724 Жыл бұрын
I don't know why tears in my eyes.❤❤
@zeenatkhan4490 Жыл бұрын
Same
@ranafarhanmajeed3352 Жыл бұрын
I was looking for such comment as the same was happening to me
@ZafarIqbaltech36 Жыл бұрын
Same here
@falaknadeem922011 ай бұрын
Same brother
@kamalbadar57708 ай бұрын
Same here!! What an amazing person! A living legend! Sir Anwar Masood!
@freeurdulecturesbykanwal6794 Жыл бұрын
واہ واہ مزا آ گیا واسع صحب نےتو خاموشی میں عافیت سمجھی😂
@shafiqueahmadanjum8907 Жыл бұрын
Love Anwar Masood Sahib. ❤💗💓💞 Always enjoy listening his poetry. Keep inviting these gems & intellectuals in show.
@fanifactsx Жыл бұрын
vasy Ch. bhai is quiet legend Anwar masood Sb. get attention all time of audience 😍😘😍
@Bishama_Roshi Жыл бұрын
This is the real grace of anchor.. and how beautifuly handle and moved the show.. koi zrort sy zyda juggyy mzk aik dsry k buttering.. mazak raat is not left like once it was used to be... Asy lg he nh rha k ma yh show kisi naye channl pahli dfa dekh rhi... Hatts off to wassey ch and team❤
@arfanali5986 Жыл бұрын
Maza agaya yar....kya kya bataya hai anwar sahib ny.....wahh.....lajawab ...
@shaukatali4970 Жыл бұрын
و علیکم السلام پروفیسر انور مسعود صاحب کا کوئی جواب ہی نہیں
@MuhammadSafdar-fr8su Жыл бұрын
One of my favorite personality
@pakistanfunnyvideos99 ай бұрын
Yeh show tu waqia e bahut khoobsurat aur munfrid hai Poori team ko congratulation
@sadiabibi3625 Жыл бұрын
MashAllah great person, legend, asset
@iformationoftechnology3667 Жыл бұрын
واسع کا میں بہت مشکور ہوں یہ ہمیں ایسی ہستیوں کی روشناسی سے مستفیض کرواتے رہتے ہیں
@mukhtarhussain144 Жыл бұрын
Excellent show what a show Ch. Sahib Hat's of to you you Anwer Sir with lot of respect 🙏
@abumusa8231 Жыл бұрын
wn u listen anwar masood shab , ur tears comes out.
@kamalbadar57708 ай бұрын
Same here!
@taayabhatija1399 Жыл бұрын
Best episode ever .barry aadmi achy mezbaano k saath ❤
@KhalidGujjar173635 Жыл бұрын
31:40 best part clapping ❤❤❤
@humairaaleem2181 Жыл бұрын
Such a simple n learned gentleman
@sangitasoni3277 Жыл бұрын
Excellent show. Legand ❤👏👏 Anwar Masood Sir big respect for you.
@hakeemhafizfarhanhanif8041 Жыл бұрын
بہت ہی عمدہ اور بہترین پروگرام انور مسعود صاحب لیجنڈ ہیں
@Food_station007 Жыл бұрын
Legend , no words for Anwar masood sb
@Zahoor-d3q4 ай бұрын
Zaberdast ❤great personality
@pakswl1994 Жыл бұрын
wahhh wassey the best program ❤❤❤❤
@Rozi_Rotii Жыл бұрын
بابا جی کی عظمت کو سلام پہلا شو جس میں واسع چوہدری 3 مینٹ سے زیادہ نہیں بولے شکریہ اتنے اچھے شو کے لیے
@muhammadyaqoob3165 Жыл бұрын
گپ شپ۔ شو میں۔ پروفیسر۔ انور مسعود صاحب۔ کی۔ آمد۔ ۔بہت آچھی۔ لگی۔ ❤ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹🐦 واسع چوہدری صاحب کے ساتھ
@fachifaraz7339 Жыл бұрын
living legend ❤
@bushrabadar7566 Жыл бұрын
The way ,,wasey was looking at sir anwar ❤️❤️❤️ Anwar shb is legend A big fan of Him🥰
@NS-vz2rx Жыл бұрын
ذرا اپنے اس "لیجینڈ" کی بھی سنیں ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔آئیے ایک نظر ڈالیں کہ یہ انور مسعود جیسے قبیلے کے شاعر ادیب امیر ترین معیشت والے ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کی طرف سارا سال ہی دوروں پہ کیوں بھاگتے ہیں ۔۔۔ ؟؟؟ *مشہور "ڈرامے باز" شاعر انور مسعود کے نام :* محترم انور صاحب ۔۔۔۔! سلام۔۔۔۔۔ جتنا اللہُ تعالیٰ نے آپ کو۔۔ آپ کی نظم " بنیان" اور " اَج کی پکائیے " کے طفیل دیا ہے ۔۔۔۔ یا آپ نے سمیٹا ہے ۔۔۔۔ شاید ہی کسی شاعر کے پاس وہ دولتِ دنیا ہو ۔۔۔۔!!!! اس کی ایک جھلک تو اسلام آباد کے پوش اور امیر ترین علاقے F-10 سیکٹر میں آپ کا وہ کم از کم پچیس تیسں کروڑ روپے سے زائد کا بڑا گھر ہے ۔۔۔۔ یہ وہ گھر ہے کہ جس کے اندر سارا سال "بنیان " اور "اَج کی پکائیے" لیکن لہک کے سنا سنا کر شاعر موصوف نے دولت مند مہنگی کرنسیوں ڈالروں، یورو اور پاؤنڈوں کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے عطا کردہ انعامات و اکرام و تحائف اس کے علاوہ ہیں ۔۔۔۔ آپ کو ھم نے خود دنیا جہاں کی مہنگی ترین " کرنسیاں " اور قیمتی تحائف سمیٹتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ جو انٹرنیشنل مشاعروں کے پہلے سے لگے بندھے معاہدوں کے مطابق ادائیگی کی پابند لمبی رقم یا ادا شدہ رقم کے علاوہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ عوام کو یہ "بنیان" اور " اَج کی پکائیے" والی ڈش بہت مہنگی پڑتی ہے ۔۔۔۔۔ آپ کی وہ چھوٹی پرانی سی "بنیان" تو لاکھوں کروڑوں کی بنتی ہے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ امید ہے آپ اس "بنیان" کی کمائی کو ان غریبوں میں بھی ضرور تقسیم کرتے ہوں گے ۔۔۔ کہ یہ وہ بنیان ہے جو اصل میں اسی غریب طبقے کی بنتی ہے ۔۔۔ اور جو اس پرسانِ حال " بنیان" کو پہننے کے اصل میں حقدار ہیں ۔۔۔۔ آپ تو تاحیات اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہر سال ہی اس "بنیان" اور "اَج کی پکائیے" کی ڈش کی کمائی کے حقدار بنتے ہیں ۔۔۔۔ جس کی بدولت دنیا جہاں میں ۔۔۔ آپ کے بہترین سہولتوں کے ساتھ بین الاقوامی دورے بنتے ہیں ۔۔۔ خاص طور پہ یورپی ممالک کے دورے ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🙏 ۔۔۔ جہاں جہاں پاکستانی بستے ہیں اور رہتے ہیں ۔۔۔وہاں وہاں کوی نہ کوئی پروموٹر ۔۔۔۔۔ کمرشل مشاعروں کا اھتمام کر کے ۔۔۔۔ دنیا کے طاقتوروں کی مہنگی "کرنسیاں " آپ پہ نچھاور کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ اور وہ سادہ محنتی عوام شاید یہ سمجھتی ہے کہ آپ جیسے کمرشل دانشور و پروفیسر وطنِ عزیز کی دھول اڑتی مٹی کی سوندی سوندی خوشبو سے معطر اور سرشار ان سے ملنے اتے ہیں ۔۔۔۔۔ وہ بیچارے وطن سے دور شب و روز مشینی زندگی گزارنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔ اپنی محنت کی کمائی کو آپ جیسے شعراء پہ نچھاور کرنے والے معصوم لوگ ۔۔۔۔۔!!!! آپ کی " بنیان" اور "اَج کی پکائیے" والی ڈش ۔۔۔۔ کروڑوں کی ہے اور اب تک یہ کروڑ چل رہے ہیں ۔۔۔۔ پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔۔ گردش میں ہیں ۔۔۔۔ تا دم مرگ ۔۔۔۔۔ یہ گُر ھمارے ملک کے کم کم مزاحیہ شعرا نے سیکھا ۔۔۔۔۔۔ اور اسی گُر کی بدولت ۔۔۔۔ نام و مال کمایا، جمایا، کھڑکایا، پایا اور مسلسل چھاپا ۔۔۔۔۔۔ بلکہ ڈنکے کی چوٹ پہ ۔۔۔ ٹنا ٹن ۔۔۔ٹن ٹنا ٹن کمایا۔۔۔۔ اور یہ عمل جاری و ساری ہے ۔۔۔۔ تا دم مرگ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@MuhammadNawaz-kv7bc Жыл бұрын
Brilliant 🎉 Brilliant 🎉and Brilliant 🎉
@talalsheraz7231 Жыл бұрын
Amazing..only Vasay and Nauman Ijaz can Do this type of Respect Show with Anwar sb... Great Show
@janathur4309 Жыл бұрын
A great HERO of PAKISTAN. The ever best person full of knowledge, literature, loyalty you name it you find in his personality. Stay blessed Maqaood sb
@altafmuhammad7559 Жыл бұрын
ایشیاء کے ہیرو پنجاب اور گجرات کے ہیرو اللہ تبارک وتعالی سلامت رکھے الطاف بیلجیئم
@mohsinmir4049 Жыл бұрын
بڑے لوگ❤ بڑی باتیں 💐👏
@its_dj001 Жыл бұрын
Kamal hu gaya purnay mazaq raat ko bht miss kr rhy thy or aj achank sa ya show nazar a gaya wo kami puri hu hi gayi 🥰
@beingaweeb Жыл бұрын
بہت ہی پیارے مہمان نے بڑے خوبصورت طریقے سے پیغام دیاہے ❤❤
@hloahtshaam2033 Жыл бұрын
Mashallah shayed ajj tk itna piyara mehman aya ho es show main❤❤❤❤❤❤❤
@nishatshahid35604 ай бұрын
Very nice show excellent poetry
@Qallash Жыл бұрын
Wonderful guest, his poetry is simply splendid 👏👏
@ZulfiqarAli-tr5hr Жыл бұрын
بہت سوچنے کے بعد سمجھ نہیں ایا کیا لفظ لکھوں انور صاحب کے لیے لکھاں سلام👐👐👐
@arslanbal7962 Жыл бұрын
Anwar sab..❣️ Apki nzm Anar kali, bunyan, rehmya aj ki pakiye kamal ki nzmen hain ❤❤
@hloahtshaam2033 Жыл бұрын
Watching first time new show only for legend Anwar sir sahib❤❤❤❤
@AbdurRehman-m8f Жыл бұрын
Abiii Imran Ashraf guest Amant Chan dekh ra tha wo apna kam kr ray Vasy Ch ap apna.. MaShaAllah level up dono trf s... Target rating nai target Hasna Hasana hona chye💕
@arfanasgharalihaidery2122 Жыл бұрын
Anwer sahib nay aaj boht achay sher sunae
@noorincanada Жыл бұрын
Best person Anwer Masood Zindabad.MashAllah.Stay blessed sir live long you r our proud.🤲♥️🕋♥️🤲
@qadahebasarii Жыл бұрын
محبتوں کے گلدستے استاد انور صاحب یہ چراغ یوں ہی صدا روشن رہے یہ پھول ہوں ہی کھِلے رہیں آپ سلامت رہیں ہم سیکھتے ہیں اور آپ سیکھاتے رہیں
@aftabahmed5192 Жыл бұрын
Mazza aa gea❤❤❤
@paria4940 Жыл бұрын
Anwar Masood js a living legend.
@footballzone888 Жыл бұрын
Anwar saab ❤🥺🤲🏼
@Nawaztarar0711 ай бұрын
❤❤بہت اعلیٰ ۔۔۔اللہ تعالیٰ عمر دراز فرمائے جناب مسعود انور صاحب زندہ باد
@ghazalimian17584 ай бұрын
ماشاءاللہ خوبصورت شخصیت اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲💖
@babarmehmood2792 Жыл бұрын
پاکستان بڑے لوگوں کے حوالے سے قحط الرجال کا شکار ہے جناب مسعود انور صاحب اور انور مقصود جیسے لوگ اللہ کرثکا تحفہ ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہئے اللہ ان نابغہ روزگار ہستیوں کو سلامت رکھے
@notorious25796 Жыл бұрын
Living legend!!!!
@ijunaid8989 Жыл бұрын
Huge amount of respect for Vasay, he knows how to respect.
@misbahanjum3635 Жыл бұрын
Great man Anwar Masood sahb.... Speechless
@qanitamuzaffar3165 Жыл бұрын
Mashalla
@ismatkhan5628 Жыл бұрын
Anwar Masood...❤❤❤
@munazzakanwal3778 Жыл бұрын
Watched the whole show because of great great poet legend anwar sahab. Couldn't stop myself to listen each word of this show at midnight
@creater3605 Жыл бұрын
Ye lady anchor k Sath Jo Lrki baithi h kitni pyari Hnsti h MashAllah
@neerajkhanna900 Жыл бұрын
Anwar masood is a ambassador of PUNJABI literature and language we PUNJABI Hindu Sikhs Jains Parsi who had been looted uprooted forcefully migrated from our motherland of thousands of years West Punjab after partition of India 🇮🇳 in 1947 but struggling to save our language after 76 years living in Delhi as my father was born at village Mathrume in Chiniot district earlier part of Jhang district where my father was born before partition of United India 🇮🇳 . We still speak our language Janglee/Jhangoji in our families 👪 living in Delhi after 76 years of partition .
@asadabbas411 Жыл бұрын
Wow.. Mathroma ❤ my mother village
@neerajkhanna900 Жыл бұрын
@@asadabbas411 I came to Pakistan in 2006 on a 15 days visa and visited Lahore Islamabad Layalpur Jhang Nankana Tehsil Laliya Sargodha Chiniot Sheikhupura Khanewal and our village Mathrume in Chiniot district and enjoyed the hospitality of people of our motherland of thousands of years West Punjab now Pakistan .