اللّٰہ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے
@rashidch8424Күн бұрын
امین ❤❤
@Bangalinice2215 сағат бұрын
😅😅😅😅 America ko ye dhumki dengy tattoo Sharif bagarat munafiq muneer zalil America bhi marega saber karo gulamo
@SafiaSafiag15 сағат бұрын
Ameen
@thebestmoments21058 сағат бұрын
یہ امریکی پابندیاں نہیں ہیں، بلکہ یہ بھارتی پابندیاں ہیں۔ بھارت کا امریکہ میں ایک بہت بااثر لابی نیٹ ورک ہے۔ کئی سالوں سے وہ جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، جیسے یہ دعویٰ کہ "پاکستان ایران اور ترکی کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کر رہا ہے" یا "پاکستان اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دے رہا ہے۔" انہوں نے معروف امریکی اخبارات جیسے دی نیویارک پوسٹ اور واشنگٹن پوسٹ کے بہت سے لکھاریوں کو مالی معاونت فراہم کی۔ بھارت نے امریکی نظام میں اتنی گہری رسائی حاصل کر لی ہے کہ امریکی حکومت کا ایک بڑا حصہ ان کے زیرِ اثر ہے۔ یہ کوئی فرق نہیں ڈالتا کہ جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون اقتدار میں ہے، کیونکہ دونوں جانب بڑی تعداد میں بھارتی موجود ہیں۔ بھارتی حکومت کا ایجنڈا یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتوں میں اپنے لوگوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کریں۔ وہ کئی ممالک میں اس میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس کے برعکس، ہماری حکومت اور بیرونِ ملک پاکستانی غیر فعال ہیں اور ان حکومتوں میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے۔ ہماری فوج اور قیادت کو حالات پر نظرثانی کرنی چاہیے، دنیا میں ہو رہی تبدیلیوں کو سمجھنا چاہیے، اور پاکستان کو اپنے دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرنی چاہیے
@AbdulGaffar-gb5hoКүн бұрын
بہت اچھے بہت اچھے صرف خالق کائنات سے ڈرو باکی کی کوئی اوقات نہیں
@NasirMehmood2-s6zКүн бұрын
پاکستان کے ایٹمی اثاثے زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@abdulmusawir820323 сағат бұрын
😂
@thebestmoments21058 сағат бұрын
یہ امریکی پابندیاں نہیں ہیں، بلکہ یہ بھارتی پابندیاں ہیں۔ بھارت کا امریکہ میں ایک بہت بااثر لابی نیٹ ورک ہے۔ کئی سالوں سے وہ جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، جیسے یہ دعویٰ کہ "پاکستان ایران اور ترکی کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کر رہا ہے" یا "پاکستان اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دے رہا ہے۔" انہوں نے معروف امریکی اخبارات جیسے دی نیویارک پوسٹ اور واشنگٹن پوسٹ کے بہت سے لکھاریوں کو مالی معاونت فراہم کی۔ بھارت نے امریکی نظام میں اتنی گہری رسائی حاصل کر لی ہے کہ امریکی حکومت کا ایک بڑا حصہ ان کے زیرِ اثر ہے۔ یہ کوئی فرق نہیں ڈالتا کہ جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون اقتدار میں ہے، کیونکہ دونوں جانب بڑی تعداد میں بھارتی موجود ہیں۔ بھارتی حکومت کا ایجنڈا یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتوں میں اپنے لوگوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کریں۔ وہ کئی ممالک میں اس میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس کے برعکس، ہماری حکومت اور بیرونِ ملک پاکستانی غیر فعال ہیں اور ان حکومتوں میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے۔ ہماری فوج اور قیادت کو حالات پر نظرثانی کرنی چاہیے، دنیا میں ہو رہی تبدیلیوں کو سمجھنا چاہیے، اور پاکستان کو اپنے دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرنی چاہیے
@NasirMehmood2-s6zКүн бұрын
پاکستان زندہ باد
@ghulamsarwar-qt8iwКүн бұрын
شاباش پاکستان شاباش اللہ تعالٰی پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
@thebestmoments21058 сағат бұрын
یہ امریکی پابندیاں نہیں ہیں، بلکہ یہ بھارتی پابندیاں ہیں۔ بھارت کا امریکہ میں ایک بہت بااثر لابی نیٹ ورک ہے۔ کئی سالوں سے وہ جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، جیسے یہ دعویٰ کہ "پاکستان ایران اور ترکی کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کر رہا ہے" یا "پاکستان اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دے رہا ہے۔" انہوں نے معروف امریکی اخبارات جیسے دی نیویارک پوسٹ اور واشنگٹن پوسٹ کے بہت سے لکھاریوں کو مالی معاونت فراہم کی۔ بھارت نے امریکی نظام میں اتنی گہری رسائی حاصل کر لی ہے کہ امریکی حکومت کا ایک بڑا حصہ ان کے زیرِ اثر ہے۔ یہ کوئی فرق نہیں ڈالتا کہ جوبائیڈن یا ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون اقتدار میں ہے، کیونکہ دونوں جانب بڑی تعداد میں بھارتی موجود ہیں۔ بھارتی حکومت کا ایجنڈا یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتوں میں اپنے لوگوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کریں۔ وہ کئی ممالک میں اس میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس کے برعکس، ہماری حکومت اور بیرونِ ملک پاکستانی غیر فعال ہیں اور ان حکومتوں میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہے۔ ہماری فوج اور قیادت کو حالات پر نظرثانی کرنی چاہیے، دنیا میں ہو رہی تبدیلیوں کو سمجھنا چاہیے، اور پاکستان کو اپنے دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرنی چاہیے
@NasirMehmood2-s6zКүн бұрын
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
@AnshaAufYahyaКүн бұрын
Pakistan Zindabad 🇵🇰♥️♥️
@Shahzaib-rf4lp19 сағат бұрын
پاکستان کا دفاعی نظام ہر اس کے خلاف ہے، جو پاکستان کے خلاف ہے
عیاشیاں بند کریں، اور سچ مچ کھڑے ہو جائیں، اللہ بھی ساتھ دیں گے
@rohan_niazКүн бұрын
Pakistan zindabad 🎉
@intellectus2826Күн бұрын
Excellent response.
@BasitKasana23 сағат бұрын
Whole Pakistan support our armed forces we rejected pabandia americ whole Pakistan stand our armed forces
@sohaib566114 сағат бұрын
Why Americans don't talk about indian extremist activities? Pakistani program is for defence purposes in response to indian offence.
@AbidaliAbidali-b5x23 сағат бұрын
Pakistan zindabad
@tiptopvideos279321 сағат бұрын
پاکستان کا دفاعی نظام اسرائیل اور انڈیا کے خلاف ہے
@liderlik4pk178Күн бұрын
بلکل
@LuqmanAli-ns8lm18 сағат бұрын
پہلے قرض اتارو قرض لے کر کرپشن ناقابل فروش ریکارڈ ۔۔۔۔ ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرو پھر امت محمدیہ کو متحد کرو۔ بے حیائی اور بے دینی پر اللہ تعالیٰ کی کوئی مدد نہیں۔ جو ملک سود کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے حالت جنگ میں ہو وہ کافروں پر کیا فتح حاصل کریگا۔ پاکستانی قوم کو ایمان و اعمال کے اعتبارسےبہتر کریں ۔انشاء اللہ تعالیٰ دنیا پر غالب آجائیں گے۔ بصورت دیگر دنیا و آخرت میں شدید ذلت و رسوائی ہے۔
اسی لئیے تو کہا تھا ایبسلو ٹلی نوٹ عمران خان زندہ باد
@syedwasim144121 сағат бұрын
❤❤❤
@DioriohaguКүн бұрын
America nai economy pr sanctions laga di to lore lag jaye gai Pakistan kai 😂
@Tea-Was-Fantastic-0Күн бұрын
economy par sanctions matlab?
@crazygames5455Күн бұрын
😂😂😂
@mobilereviewscomparisons2529Күн бұрын
Not they cannot because Pakistan is a main player of USA in this region@@Tea-Was-Fantastic-0
@syedreza313Күн бұрын
Pakistan already facing sanctions
@mobilereviewscomparisons2529Күн бұрын
@@syedreza313 What kind of sanctions
@muhammadshahzadshahzad9085Күн бұрын
Pakistan ka America ko dhamki what a joke😂😂😂😂
@AsifIjazOfficial15 сағат бұрын
مسترد کرنے میں اور دھمکی دینے میں فرق ہوتا ہے
@ImranShafi-u5m21 сағат бұрын
Hkomt e Pakistan ap sakht byan dy qoum ap k sth h
@rajasajjad454716 сағат бұрын
Nice Inshahallah Pakstian zandabaad Inshahallah
@shabnoor-i2yКүн бұрын
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
@AmirSajad-k2l18 сағат бұрын
Pakistan zindabad pak foujh zindabad
@usamawandarКүн бұрын
چونا نمبر دو😂
@zafaralimirani770113 сағат бұрын
America is not a friend of Pakistan 😂😂😂😂😂
@shahjalaluddin368521 сағат бұрын
Zabardast response. Appreciated.
@AmirKhan-cq7te10 сағат бұрын
خاموشی سے کام کرو دنیا بدل گیا طاقت اہم چیز ہے
@haider786zaidi16 сағат бұрын
good job pakistan shukr hai k apne america k khilaf bola
@kashifkk10augКүн бұрын
Dhamki ye hoti ha America to dar gaya hoga
@matiurrehmansafi94Күн бұрын
الحمداللّٰهِ رب العالمین
@jafferismail4937Күн бұрын
Pak me itni himat jurat.. Nhi
@theshan66Күн бұрын
Inferiority complex.
@Tea-Was-Fantastic-0Күн бұрын
bhai USA bolta rahe humen koi problem nahi.. hamara interest china hai.. 🤣🤣🤣🤣
@DioriohaguКүн бұрын
@@Tea-Was-Fantastic-0us ki sanctions buhat powerful hai 😂 economy Kai Laga dai ta hai woh 😂 Iran ki currency ka haal Dekho america ka haat hai Russia currency ka bhi bera ghark kr diya hai america nai 😂
@Tea-Was-Fantastic-0Күн бұрын
@@Dioriohagu economy par sanctions kia hota hai?
@ilmkajahaan8136Күн бұрын
@@Tea-Was-Fantastic-0 Aap trade nahin kar pate doosre countries ke saath
@jahanzaibali364321 сағат бұрын
Thumnail Clickbait 😅
@qazikhalid7913Күн бұрын
ھم کوئی غلام ھیں کہ امریکہ کے کہنے پر اپنا ایٹمی پروگرام معطل کر دیں
@maqibafzal5Күн бұрын
America Sirf IMF Pr Uchal Raha Ha. Baat Aur Koi Ni Ha. Mery KZbin Ka Pesa Do. Aur Overseas Ko Pakistan Me Invest Krny Do. Meri Bandiyo Aur Followers Ko Allow Karo K Wo Pakistan K Liye Pesy Bhejy. Otherwise You Are Terrorist.
@shadankhattakКүн бұрын
Pakistan found Oil. Now America needs peace here
@mohsinkhan8029Күн бұрын
Ba ye khbar sirf awam k liye , scheme bahir ni jana chahye😅😅😂
@abdulmusawir820323 сағат бұрын
Another lollypop for Pakistani people 😂😢
@basitpubg12214 сағат бұрын
😂😂😂😂😂pakistan ny apny sary mizaly program amrica ko dy dy hn ab agr koi pakistan py hmla kry ga tu hmry passs srif dandy ur enty hogy dushman py phnkny kly 😅😅😂
@ArhamGrowingMomentsКүн бұрын
Sirf 1 kist IMF Ki ruk gayii to Pakistan okaat par ajaye ga
@adnanali2730Күн бұрын
Pakistan KO isi wqt ik new tajarba krna chahye
@EhsanSheikh-zg5weКүн бұрын
weak response.
@someone931Күн бұрын
Shayad ye ab Masjid e Aqsa girane k chakaron mei hein isi lye Pakistan ko phele qaboo kr rahe .
@MubashirNadeem-m2wКүн бұрын
👍❤
@qaiserali5655Күн бұрын
😂😂😂 ku ke hum America ke gulam he pelte humare tax pe hain. Just line pmln pti and ppp
@fakharzaman841720 сағат бұрын
Wah g wah amrica ko dhamki koi bat karnay wali kro hamay tasleem krna hoga kay hum ghulam qoum hai
@FazilMuhammad-ot4jm19 сағат бұрын
Pakistan ka mizail apni mulk awr qawam ki salamati kily hi durrani bajur
@123_abcmmm23 сағат бұрын
Front pe dekhaya hai kay Pakistan America ki baat nahi sunay ga , lakin back per kam rok diya gaa hai