شرکت صدیقی صاحب بہت ہی اچھی شخصیت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر ایمان تقویٰ صحت تندرستی ہمیشہ کے لیے دے
@nadimbkt2 ай бұрын
He is a corrupt person, listen to M.Malik
@fhajacjjsja49862 ай бұрын
شوکت عزیز صدیقی کی نوکری بحال کی جائے عزت و احترام اور واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ۔
@panjtani512147212 ай бұрын
Woo taxpayer Kay kharchee PAAR HOO Gaye HAAIN
@FarhatPasha-fy8pb2 ай бұрын
جسٹس شوکت صدیقی صاحب کو جتنے سال سروس رہتی تھی اتنے سال تک کام کرنے دینا چاھئے تھا اور جنہوں نے غلط نکالا انہیں بھی سزا ہونی چاھئے
@MuhammadNasir-o7q8l2 ай бұрын
عظیم انسان اللہ رب العزت دینا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
@spiritualspeaker53942 ай бұрын
حق گوئی و بیباکی ، اللّٰہ تعالٰی کے شیروں کو آتی نہیں روباہی ❤
@ashfaqahmedkhan8222 ай бұрын
دونوں کی گفتگو ادھورا سچ ہے۔
@amirbadshahamir-rf6gc2 ай бұрын
محترم شوکت صدیقی صاحب زندہ باد 🇵🇰❤💯💯💯💯💯
@iq28232 ай бұрын
بالکل ایسے ن لیگی دلال ساری زندگی اس پاکستان پہ مسلط رھنا چاھیئیں تاکہ جیسے آئی۔پی۔پیز جیسے منصوبوں سے نوازشریف اور زرداری نے پاکستان کا خون چوٗسا ہے ایسے ہی یہ جج بھی اپنے فیصلوں سے پاکستان کا خون چٗوسیں۔۔۔ کیا یہ دونمبر فراڈ ن لیگ دلال اور بھڑوہ جج اپنے اوپر لگے الزامات ثابت کرسکا؟ اس نے آج تک کورٹ آف لاء میں یہ ثابت نہیں کیا کہ جنرل فیض اس کے گھر آیا تھا نہ ہی یہ کیس ثابت کرسکا اور نہ ہی اس کیس کے لحاظ سے کچھ بات ہوئی۔۔۔۔ اس نے پینشن لینا تھی۔۔۔۔ یہ پنش لیکر ایک سائیڈ پہ ہوگیا۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے قاضی نے آج تک منی ٹریل نہیں دی۔۔۔۔۔ اور ٹیکنیکل بنیادوں پہ کیس سے جان چھڑوائی ۔۔۔۔
@mainhussain91752 ай бұрын
جج صاحب اپ ایک ہیرو ھے اور اپ سچ پر قایم رہے الللہ اپ کے ساتھ ھے اور عوام اپ کے ساتھ ھے پاکستان کی عوام باجوہ اور چیف جسٹس قاضی کے ساتھ نہیں ھے
@RajaMuhammadFayyazkhan2 ай бұрын
اگر عوام جج صاحب کے ساتھ ہوتی تو ایسا ہوتا کیوں ؟
@mainhussain91752 ай бұрын
@@RajaMuhammadFayyazkhan اپ سو فی صد درست کہتے ھے پنجاب کی مٹی بیغرت ھے ڈر پوک ھے میں بھی پنجابی ھوں
@mohammadafzalvirk35782 ай бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
@ZafarIqbal-wl6vc2 ай бұрын
شوکت عزیز صدیقی😮 پاکستان جس پر فخر کر سکتا ھے
@fatehmuhammad31432 ай бұрын
مجھے تو ایسا لگتا ھے اللہ کی طرف سے اب ظالموں کی رسی کھینچے جانے کا وقت ا گیا ھے
@mascdsec96852 ай бұрын
اللہ آپ کو کامیاب کرے اور قوم کو بھی
@miang47102 ай бұрын
Sir ap jisy honest k sath yahan aisa he hota hai
@rafiqrahman54542 ай бұрын
The then judicial council must be brought before law.😢
@TableegDeen-i8z2 ай бұрын
شوکت صدیقی ۔❤❤❤❤❤ زندہ باد ۔۔Long Live... Salutes to your Struggles. Devotion. Sacrifice..For Truth..
@NoorJahan-nz4fn2 ай бұрын
جو کہی گئی نہ مجھ سے (آج) وہ زمانہ کہہ رھا ھے 😢😢😢😢😢
@rbkhan812 ай бұрын
محترم شوکت صدیقی صاحب کوئی اس دنیا میں جو مرضی کر لے۔۔۔ آخرت میں آپ کامیاب ہوں گے انشاء اللہ ❤❤❤
@muhammadiqbalawan47142 ай бұрын
شوکت صدیقی صاحب، رب کریم آپ کا حامی و ناصرہو آمین
@AbdulsamadAnsari-ht3dd2 ай бұрын
آمین ثم آمین
@MuhammadAslam-zd8vf2 ай бұрын
O⁹⁹'@@AbdulsamadAnsari-ht3dd
@hiddan56402 ай бұрын
محترم ہم اپ سے محبت کرتے ہیں اور اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اپ کو یہ قوم ہمیشہ اچھے الفاظوں میں یاد رکھیے گی اور اپ کے لئے دعائیں کرتی رہے گی جزاک اللہ
@miankhan84582 ай бұрын
کیا آج جنگل کا قانون نہیں ھے جگنو صاحبہ
@AbbasCh-n9v2 ай бұрын
اکُ وقت تھا جب جاھلین یوتھ ایسے ایماندار اور بہادر لوگوں کا ٹھٹھا کرتے تھے
@stealthattack22092 ай бұрын
Bakwas kartay Rahu begjairat patwatee
@stealthattack22092 ай бұрын
Tera noora his auqat ka hay woah bhee yaad rakh
@TahirAli-dm4mp2 ай бұрын
Justice Shaukat Aziz siddiuei sabh. Brave Judge.
@mushtaqraja48212 ай бұрын
Salute to Siddiqui sb❤
@nadeemanwar79642 ай бұрын
Inna LILLAH he wa inna ilayehee RAJEOON Democracy Humanity Loyalty Equality Law Rules Constitution Of Pakistan
@syedafatima40492 ай бұрын
BAAT TU SUCH HAI MAGHAR BAAT HAI RUSWAI KI.
@muhammad53692 ай бұрын
شوکت عزیز صدیقی ذندہ باد پاکستان ذندہ باد
@Tipsona2 ай бұрын
مجھے آج بھی وہ منظر یاد آتا ھے جب اس ایک شریف نے بسلا تھا بے بسی کی حالت میں دکھ بھری آواز میں کہا تھا میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ھوں۔ اج دیکھو وقت نے کیسے کیسے راز کھوکے اور کیاکیا پھنے خان ننگے ھو رھے ھیں مکافات کے اس چکر میں
@hadishah75592 ай бұрын
فیض حمید کی تفتیش میں جسٹس صدیقی صاحب کو بلایا جائے اور بیان لیا جائے تاکہ فیض حمید کو پھٹے پر چڑھایا جاسکے
@TalhaKhan-zd2zn2 ай бұрын
Bichubajwa zani niazi faizu aur saqib nasoor Mai koi faraq nahe ye sab sooro ki ghaleez nassal hain chuta bara hosata hay laiken hain sab soor
@zulqarnainmajoka53632 ай бұрын
Nice Shouket Siddiqui sb❤🎉❤
@yetflixsports2 ай бұрын
Brave lady and brave judge
@AnsarSatti-x6f2 ай бұрын
Dono saqiqi saab ur jugno duno dalair personality hn appreciate jugno g
@malikirshad37332 ай бұрын
بے شک حق آۓ گا اور باطل جاۓ گا ❤
@pakistani10282 ай бұрын
اللہ پاک اس ملک کوسلامت رکھے اوراس ملک کے سچے اور حق پر قایم رہنے والے لوگوں کی مدد فرماے ❤❤
Iron lady 😂 She is a tout of ISI just like her husband Najam Sethi
@SsRao-q1z2 ай бұрын
جو سچا ہوتا ہے وہ ڈرتا نہیں ہے اور پیٹھ پیچھے میڈیا پر بیٹھ کر کسی کی برائی بھی نہیں کرتا اگر اتنا ہی سچ بولنے کا شوق ہے تو
@DrMAnwar2 ай бұрын
جسٹس صدیقی صاحب آپ اکیلے نہیں ایسے حالات سے گزرنے والے۔ ربِ کریم مادرِ وطن کی حفاظت فرماۓ۔
@khalidmufti44632 ай бұрын
ممتاز قادری کو سلمان تاثیر کو قتل کے بعد جب عدالت میں پیش کیا جا رہا تھا ان صاحب نے جو ابھی جج نہیں بنے تھے اسے بھوسہ کیا آپ اس سے اندازہ لگا لیں یہ جج بننے کے لائق نہیں تھا صدیقی صاحب سے اس کے متعلق بھی پوچھ لیتی اس طرح کے لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے کُچھ بھی کر سکتے ہیں
@ghulammustafa-un9yf2 ай бұрын
جہاں اتنا ظلم ہو وہاں الله تعالٰی کی رحمتیں کیسے نازل ہوں گی۔۔۔ پھر تو دیوالیہ ہی ہوگا۔
@mohammadazam69582 ай бұрын
جج صاحب گریٹ مین
@urdupoetry7772 ай бұрын
Good to listen
@abdurrasheed83102 ай бұрын
Great & brave person.
@HameedKhan-q8v2 ай бұрын
اے اللہ ان ظالموں کو نشان عبرت بنا آمین ۔
@JamilaHayat2 ай бұрын
A brave man
@mohsinriaz72202 ай бұрын
Absolutely truth
@daniyalshafique95422 ай бұрын
Jugnu mohsin Ap bhii tou bajwa ki Rishtedar hoo...
@BiryanistationtebetChef2 ай бұрын
Haq sach ki jeet hoti ha or insan k ohde ane jane han
@QaziMuhammadAyaz-bl7qi2 ай бұрын
Hon'ble Judge is great Man....
@shahidmanzoor76052 ай бұрын
Saqib nasoor nay in ki ak na suni
@aliasad24752 ай бұрын
What you sow is what you reap
@mianashraf57212 ай бұрын
Zindabad❤
@rehmatali18832 ай бұрын
😢
@saeedakhtar89912 ай бұрын
Planted interwio
@RanaamirRana-zw5re2 ай бұрын
Nice person good judge
@Freecandubai2 ай бұрын
فیض حمید کے خلاف اوپن ٹرائل ہونا چاہیے۔۔ بلکہ سابقہ اور موجودہ تمام جرنلز کے خلاف مکمل تفتیش ہونی چاہیے۔۔۔
@Descon-j2j2 ай бұрын
۔۔۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔
@SIHN5_1102 ай бұрын
Do Qazi Faiz Esa have courage to take Souo Moto??????????????????????????
@artdept7862 ай бұрын
اللہ پاک کی عدالت بھی ایک دن کھلے گی تو سب پکڑے جائیں گے انشا اللہ
@Islam-ki-Roshni2 ай бұрын
Who is fan of hazrat muhammed saw❤❤❤
@raidhussain34642 ай бұрын
Awam tammam Gernals ka ehtisab pahly chahti hai sabka
@hafizmuhammadmubashar14842 ай бұрын
U grate man
@m.ismailhassanali84432 ай бұрын
What is true God will decide on the day fixed for purpose.
@allahwaris47572 ай бұрын
آپ دونوں کی باتیں تقریباً ٹھیک ھیں لیکن یہ کام تو ابھی بھی جاری ھے ، اس وقت کے یزیدوں کے خلاف کون بولے گا۔
@iq28232 ай бұрын
کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔ اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔
@majidkhanmayo43442 ай бұрын
Salute you sir ❤❤❤❤ you're a brave judge
@khalidpervez25512 ай бұрын
محترم صدیقی صاحب آپ سچے ہیں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کی میاں صاحب آپکی نظر فرشتہ کیوں ہیں۔ جسطرح انہوں نے بھی لوٹ مار کی ہے کیا حکمران ایسے ہوتے ہیں؟
@MohamadSafdar-oj6ep2 ай бұрын
👍👍
@IbnSherjang2 ай бұрын
True that everyone reaps what one has sown.
@mtalhazuberi65602 ай бұрын
Unfortunately yhi youthie aik waqt me Shoukat Siddiqui ko galia dete the😢
@naseemakhter62282 ай бұрын
ایک تو پاکستان میں ویسے ہی برائی کے خلاف کھڑے ہونے لوگ کم ہیں اور جو تھے ایک بڑی تعداد میں نوجوان نسل کو ان کی ان کے گھر والوں کی ٹرولنگ کے لیئے استعمال کیا گیا ۔ یہ نوجوان اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے ان کو سوچنا چاہیئے ۔
@asadullahkhan81622 ай бұрын
Look at the mentality, humble back ground??
@MajidYousaf-em9cu2 ай бұрын
I❤u sir
@mbdogar23542 ай бұрын
Nice❤❤❤❤❤❤❤❤
@amnabibi82832 ай бұрын
Bhut zbrdst v lok❤❤❤😂😂😂😂
@jamshidakhtar70562 ай бұрын
Salut you sir
@amirAfzal-gq2qd2 ай бұрын
حق سچ کی آواز جگنو محسن لیکن سیٹھی پالتو شریف فیملی کا
@MuhammadZafarKhan-b7c2 ай бұрын
شریف فیملی سے نمبر وائز اپنی گانڈ مرواو
@zulqarnainmajoka53632 ай бұрын
ہر سچا آدمی نیک نیتی سے نوکری کرنے والے کو کوئ نہیں چلنے دیتا ایسے ایسے طریقے سے بندے کو کُھڈے لائن لگا دیتے ہیں کہ بندہ سوچتا ہی رہ جاتا ہے بھلے بندہ چھوٹا مُلازم ہو یا بڑا ملازم ہو ایمانداری اور نیک نیتی سے چلنے والوں کے ساتھ ہر ڈیپارٹمنٹ میں یہی ہوتا ہے جو شوکت صدیقی صاحب کے ساتھ ہوا ہے کیا ان کو پورا انصاف مل سکتا ہے کیا ان کو نوکری کرنے دی گئ کیا آج یہ سپریم کورٹ کے سینئر جج نہ ہوتے بالکل ہوتے اللہ ان کو زندگی عطا فرمائے اور سلامت رکھے آمین ❤🎉❤
@shahidsulman12812 ай бұрын
Good luck❤
@ranaabdullah97612 ай бұрын
مہمان کو بولنے کا موقع دیا کریں بی بی۔ جج صاحب سے زیادہ تو آپکی گفتگو ہے۔ عجیب
@with-imran-khan-only2 ай бұрын
kiya is jhoti woman ko qazi faez isa k unconstitutional kamo k baray main nahi pata hai.
@IbnSherjang2 ай бұрын
Shaukat siddiqi sahb would always conduct himself as an SHO sitting in the court and disgrace the civil servants. He faced the music and continues wallowing as a result of what he had to face.
@iisolpk2 ай бұрын
Establishment had damaged too much
@zafarqureshi2812 ай бұрын
Sad😢
@hammedullah35462 ай бұрын
Please ask him ,why you spend public money upon yourself.?
@Gammy-z1o2 ай бұрын
Abh jaisay Kahani theek hu Gai hay 😂a
@ZiaHaider-n1i2 ай бұрын
محسن جگنوؤں نجم سیٹھی❤
@mansoorhashmi61742 ай бұрын
Jugnu sahiba, what is the purpose of expressing so much remorse on what happened to Shaukat Siddique, with eyes shut to what the current powers are doing. This is so called lying with straight face .
@salmansyed62062 ай бұрын
This is called fact checks to correct course of history. This was all done by establishment to pave way for Imran Khan. Same Imran Khan which establishment nurtured and supported to become PM in Pakistan. Same Imran Khan who is nowadays threatening establishment with the help of American propagandists to break down Army's chain of command. Tum log kia log ho yaar?
@iq28232 ай бұрын
کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔ اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔
@julliouskaiser28692 ай бұрын
Selective shobda baazi
@farhatmaqbool62342 ай бұрын
Salute to this honourable judge.
@abidurrahman35222 ай бұрын
What a shame for those who did it. Such type of illegal actions do dishurt, frustrate the nation, especially new educated generation resulting into extreme hatrege against the wrong doers and their institutions.
@chaudharytariq76972 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohammadsaleh69732 ай бұрын
Jugan ko sub pta huta hy es ki bary upar tak taluqat hain
@SheikhtarigjameelSheikh2 ай бұрын
محترم شوکت صدیقی صاحب نے تو صاف صاف بتا دیا کہ فیض حمید تو جنرل باجوہ کے احکامات پر کام کر رہے تھے.
@iq28232 ай бұрын
کونسی حق گوئی؟؟؟؟ بلکہ حق گوئی کو اس شخص نے داغدار کردیا ہے۔۔۔ یہ شخص عدالت میں اپنی پنشن لینے آیا تھا اور لیکر چلا گیا۔۔۔۔ یہ شخص آج تک اپنا کیس عدالت میں ثابت نہیں کرسکا کوئی شواھد یا سی۔سی۔ ٹی۔وی فوٹیج یا پھر کوئی اور ثبوت یا گواہ عدالت میں پیش کرکے یہ شخص ثابت نہیں کرسکا تھا کہ واقعی اس کو جنرل فیض نے دھمکی دی تھی کیونکہ جنرل فیض نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا تھا جس میں واضح اور صاف طور سے اس نے ان الزامات سے انکار کیا تھا۔۔۔۔۔ اگر یہ اتنا ہی سچا اور کھرا تھا تو پھر اپنے مقدمات سے ثابت کرتا کہ جنرل فیض نے اس کو گھر آکر دھمکیاں دیںَ۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ شخص اپنے زاتی لالچ اور مفاد کو لیکر ایک طرف ہوگیا۔۔۔۔۔ یہ شخص انتہائی دونمبر اور فراڈ ہے۔۔۔۔ اگر سچا ہوتا تو اپنا مقمہ لڑکر اپنے آپ کو سچا ثابت کرتا پھر ہم کہتے کہ ہاں یہ سچا انسان ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس یہ بھی قاضی کی طرح دلا اور بھڑوہ ہی نکلا۔۔۔۔۔
@jawaidviqar74062 ай бұрын
محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب اپنے وقت مین ایک انتہائی قابل اور ایماندار جج ہوا کرتے تھے چونکہ یہ کسی کی ناجائز سفارش نہیں مانتے تھے اس لیے آں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے لیکن جب وقت بدلا تو جج صاحبِ کو سپریم کورٹ کے حکم پر واپس ان کی جاب پہ لیا گیا اور تمام واجبات ادا کر دئیے گئے یہ ہوتا ہے سچ کا بول بالا.
@khurshidahmed99222 ай бұрын
ایک بڑی عدالت کے چیف میجروں کو بخوشی اپنے دفتر میں ریسیو کرتے اور دروازے تک آ کر الوداع کرتے۔۔۔۔
@alinawazsyedkirmani26962 ай бұрын
Let’s not put our words in his mouth he can handle it very well
@pakfunnyvideos28302 ай бұрын
Yeah Hain hamara Pakistan 🎉 Dekh lo kunsa idara Pak va saf Hain kis SA umeed Rakha insaf k Lia
@shafqatamin27032 ай бұрын
Khan zindabad
@pakistaneconomicforum34392 ай бұрын
Justice shaukat never provided relief to ordinary people but always looked for cases having media coverage.
@mainhussain91752 ай бұрын
جمشید دستی کو جج صاحب سے معافی ماگنی چاہیے اور پوری قوم کے سامنے
@MuhammadZahoorKHAN-j7g2 ай бұрын
Nawz ka nearest test tube baby ha ye
@tajammulsyed75232 ай бұрын
استغفرللہ قوم کے رکھوالے ہی قوم کو برباد کر رہے ہیں
@khurshidahmed99222 ай бұрын
لیکن محترم صدیقی صاحب کیا کسی چوک میں لوگ اکٹھے کر کے یا وکیلوں کو اکٹھا کر کے ان کے اجتماع میں جا کر ایسی تقریر کرنا ، جو آپ نے کی ، اس کو آپ کیسے جسٹیفائی کریں گے ؟ کیا یہ ضابطہ اخلاق کی ورزی نہ تھی ؟؟
@abrauf25352 ай бұрын
کیا انصاف کے لیئے وکیلوں اور عوام الناس کو اکٹھا کرنے کا حق صرف چوروں ڈاکوؤں اور کرپٹ لوگوں کا ہی حق ہے؟ کیا کسی منصف کو انصاف کے لیئے وکیلوں کو اکھٹا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔؟ کیا یہ حق مشرف دَور میں معزول چیف جسٹس چوہدری افتخار حسین نے استعمال نہیں کِیا۔؟
@MuhammadIqbal-ol3iu2 ай бұрын
A honourable brave personality with beautiful respectable lady
@nurdean7862 ай бұрын
These people in high positions are openly working against their oath to to their position, why no one drags them before courts ?